روسی کمپنی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی: وزیر پیٹرولیم

روسی کمپنی پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی: وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہےکہ پاکستان میں بھاری سرمایہ کاری کے لیے روسی کمپنی سے معاہدہ ہو گیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان نے کہا کہ روسی کمپنی پاکستان…

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر 138 روپے 28 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 138 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 502 پوائنٹس کا…

پاکستان کی غیرملکی کرنسی میں قرض ریٹنگ کم ہو کر’بی مائنس‘ ہو گئی

پاکستان کی غیرملکی کرنسی میں قرض ریٹنگ کم ہو کر’بی مائنس‘ ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) اسٹینڈرڈ اینڈ پُور گلوبل ریٹنگ ایجنسی نے پاکستان کی غیر ملکی کرنسی میں قرض ریٹنگ ’بی‘ سے کم کر کے ’بی مائنس‘ کر دی۔ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے بجٹ اور بیرونی شعبوں میں بہتری کے فوری امکانات…

گھریلو اور کمرشل جائیدادیں 12 سے 15 لاکھ روپے مرلہ مہنگی، پراپرٹی کا کاروبار ٹھپ

گھریلو اور کمرشل جائیدادیں 12 سے 15 لاکھ روپے مرلہ مہنگی، پراپرٹی کا کاروبار ٹھپ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر کی جانب سے گھریلو اور کمرشل جائیدادوں پر نئے ٹیکس سے رہائشگاہیں 5 سے 12 جب کہ کمرشل جائیدادیں 3 لاکھ سے 15 لاکھ فی مرلہ مزید مہنگی ہو گئیں جس کے باعث رئیل اسٹیٹ کا…

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 847 پوائنٹس کا اضافہ

ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 847 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 847 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 41 ہزار 112 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ حکومت کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج اور اس میں رجسٹرڈ کمپنیوں کو منی بجٹ میں…

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 59 پیسے کی کمی

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 59 پیسے کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 59 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 90 روپے 38 پیسے…

ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر

ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے: ایف بی آر

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق ملک میں آبادی کا ایک فیصد لوگ بھی ٹیکس نہیں دیتے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیتے ہوئے ایف بی آر حکام نے بتایا کہ اس سال…

رواں مالی سال ترقی کی شرح ہدف سے 2 فیصد کم رہے گی: اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال ترقی کی شرح ہدف سے 2 فیصد کم رہے گی: اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ملکی معیشت پر مالی سال 2019 کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کر دی۔ مرکزی بینک کی رپورٹ کے مطابق مالی سال میں معاشی نمو کا ہدف 6.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا لیکن یہ 4 سے…

وفاقی حکومت نے 6 ماہ میں 2 ارب 31 کروڑ ڈالر کا غیر ملکی قرض لیا

وفاقی حکومت نے 6 ماہ میں 2 ارب 31 کروڑ ڈالر کا غیر ملکی قرض لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت نے گزشتہ 6 ماہ میں 2 ارب 31 کروڑ ڈالرز کا غیر ملکی قرض لیا۔ اقتصادی امور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے دسمبر میں 42 کروڑ 26 لاکھ ڈالرز کا…

روپے کی قدر میں اضافہ، مزید مہنگائی کے خطرات معدوم ہو گئے

روپے کی قدر میں اضافہ، مزید مہنگائی کے خطرات معدوم ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے رواں ہفتے بیل آؤٹ پیکیج کے2ارب ڈالر کی منتقلی پاکستانی روپے کے استحکام کا باعث بن گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپے کی…

ادھار تیل پر پیشرفت: اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر کا تیل فراہم کریگا

ادھار تیل پر پیشرفت: اسلامی ترقیاتی بینک پاکستان کو 4.5 ارب ڈالر کا تیل فراہم کریگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ پاکستان کو ادھار تیل ملنے میں ایک اور بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ ترجمان کے مطابق پاکستان کو اسلامی ترقیاتی بینک سے قرض پر 4.5 ارب ڈالر کا تیل ملے گا اور یہ…

سعودی عرب نے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کر دیے: اسٹیٹ بینک

سعودی عرب نے مزید ایک ارب ڈالر پاکستان کو منتقل کر دیے: اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی عرب نے معاشی پیکج کے تحت پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر منتقل کر دیے۔ گزشتہ برس وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا جس میں سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 12…

گھٹنے ٹیکنے کی ضرورت نہیں، پاکستان آزاد ملک ہے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔ اسد عمر

گھٹنے ٹیکنے کی ضرورت نہیں، پاکستان آزاد ملک ہے کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔ اسد عمر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گھٹنے نہیں ٹیکیں گے نہ ٹیکنے کی ضرورت ہے، پاکستان آزاد ملک ہے ، کسی سے ڈکٹیشن نہیں لیں گے۔ بعد از بجٹ پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر خزانہ…

منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

منی بجٹ: بینک ٹرانزیکشنز پر ٹیکس ختم، سستے گھروں کیلئے قرض حسنہ اسکیم کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے منی بجٹ میں بینک ٹرانزیکشنز پر فائلرز کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے اور گھر بنانے کے لیے عوام کو قرض حسنہ فراہم کرنے کے لیے پانچ ارب روپے مختص کرنے کی تجاویز دی ہیں۔ وفاقی…

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر کا پیکج طے

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان 3 ارب ڈالر کا پیکج طے

دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 3 ارب ڈالر کا پیکج طے پا گیا۔ معاہدے کے تحت پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی پہلی قسط فوری مل جائے گی۔ دنیا نیوزذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای)…

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تجارتی خسارہ 15 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں تجارتی خسارہ 15 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا

اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 6 مہینوں میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 15 ارب 55 کروڑ ڈالر رہا. اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ملکی درآمدت کا حجم…

ایک سال کے دوران 2470 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لائسنس جاری

ایک سال کے دوران 2470 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لائسنس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) نیشنل الیکڑک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ایک سال کے دوران 2470 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے لائسنس جاری کئے ہیں۔ گزشتہ ایک سال کے دوران بجلی پیدا کرنے والے چار پلانٹس کی درخواستیں مستردبھی کی گئیں۔ نیپرا 18-2017ء کے…

اس سال ملکی تاریخ کی ریکارڈ برآمدات کا ہدف حاصل کر لیں گے، مشیر تجارت

اس سال ملکی تاریخ کی ریکارڈ برآمدات کا ہدف حاصل کر لیں گے، مشیر تجارت

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے امید ظاہر کی ہے کہ اس سال ملکی تاریخ کی ریکارڈ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیں گے۔ کراچی میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ…

حکومت بینکوں سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر رضامند

حکومت بینکوں سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر عائد ٹیکس ختم کرنے پر رضامند

لاہور (جیوڈیسک) وزیر مملکت برائے محصولات حماد اظہر نے ٹیکس دہندگان کے لیے بینکوں سے رقم نکلوانے پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ وزیر مملکت نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی)…

پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے ہمارے طریقہ کار کو اپنایا، آئی ایم ایف

پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے ہمارے طریقہ کار کو اپنایا، آئی ایم ایف

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کے طریقہ کار کو اپنایا اور درست معاشی ڈیٹا سے پاکستان کو اقتصادی ترقی میں مدد ملے گی۔ آئی…

گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں پر ٹیکسز، ڈیوٹیاں فارن ایکسچینج سے کرنے کی منظوری

گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیوں پر ٹیکسز، ڈیوٹیاں فارن ایکسچینج سے کرنے کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے برآمدی اور درآمدی پالیسی آرڈر 2016 میں ترامیم کی منظوری دے دی۔ وزیرخزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اہم منظوریاں دی گئیں۔ ای سی سی نے ذاتی،گفٹ…

ملک میں 10 سال بعد زیرِ سمندر تیل و گیس کی تلاش کے کام کا آغاز

ملک میں 10 سال بعد زیرِ سمندر تیل و گیس کی تلاش کے کام کا آغاز

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں 10 سال بعد زیر سمندر تیل و گیس کی تلاش کے کام کا آغاز کر دیا گیا۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے لیے ساحل سمندر سے 230 کلومیٹر دور زیرِ سمندر کھدائی کا…

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی

ایف بی آر نے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ریجنل ٹیکس آفسز سے ٹیکس ایئر 2019 ء کے لیے 7 بڑے ود ہولڈنگ ایجنٹس کو جاری کردہ شوکاز اور ان کے خلاف جاری کردہ آرڈرز کی تفصیلات طلب کرلی…

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1501 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 39 ہزار کی سطح پر بند ہونے میں کامیاب رہا۔ متحدہ عرب امارت کی جانب سے پاکستان کو 3 ارب ڈالر بطور قرض دینے اور…