گیس بحران، ٹیکس معاملات: کراچی کے تاجر وزیرخزانہ کے سامنے پھٹ پڑے

گیس بحران، ٹیکس معاملات: کراچی کے تاجر وزیرخزانہ کے سامنے پھٹ پڑے

کراچی (جیوڈیسک) تاجر برادری وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات میں تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پھٹ پڑی۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے چیمبر آف کامرس کراچی کا دورہ کیا جہاں ان سے تاجر برادری نے ملاقات کی، اس موقع پر تاجر…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 160 پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، 160 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سٹاک ایکس چینج میں آج پھر تیزی کا رجحان رہا۔ 160 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 39 ہزار 211 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ پاکستانی معیشیت بہتری کی جانب گامزن ہونے لگی، سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے…

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا، اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کے ریٹ میں آج ملا جلا رجحان رہا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 پیسے کمی ہوئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 10 پیسے بڑھ گیا۔ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں متوقع اضافے کے باوجود روپے…

خام تیل میں کمی کے باوجود پاکستانی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال مخدوش رہے گی، رپورٹ

خام تیل میں کمی کے باوجود پاکستانی بیرونی ادائیگیوں کی صورتحال مخدوش رہے گی، رپورٹ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی معیشت کی نمو مالی سال 19-2018 میں 4.4 فیصد رہے گی جب کہ بجٹ خسارہ گزشہ مالی سال کے مقابلے میں 5.8 فیصد سے بڑھ کر رواں مالی سال میں 6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ ملکی معاشی…

حکومت نے پہلی ششماہی میں بجٹ سپورٹ کیلئے 1182 ارب روپے قرض لیا

حکومت نے پہلی ششماہی میں بجٹ سپورٹ کیلئے 1182 ارب روپے قرض لیا

کراچی (جیوڈیسک) حکومت نے یکم جولائی سے 28 دسمبر تک بجٹ فنانسنگ کے لیے بینکنگ شعبے سے 624 ارب روپے قرض لیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں حکومت نے بجٹ سپورٹ کے لیے مرکزی بینک سے…

سعودی عرب کے بعد یو اے ای بھی 3.2 ارب ڈالر کا تیل ادھار دیگا

سعودی عرب کے بعد یو اے ای بھی 3.2 ارب ڈالر کا تیل ادھار دیگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ادھار پر تیل کی یو اے ای سے 3.2ارب ڈالر مالیت کی ایک اور سہولت کا انتظام کرلیا، سعودی عرب اور یو اے ای سے ادھار پر تیل کی سہولت کے بعد پاکستان نے سالانہ خام…

زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 7.28 ارب ڈالر رہ گئے: اسٹیٹ بینک

زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 7.28 ارب ڈالر رہ گئے: اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایک ہفتے میں 17 کروڑ ڈالر بیرونی قرض اور…

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ مہنگائی کی شرح 6.05 فیصد رہی

رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ مہنگائی کی شرح 6.05 فیصد رہی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق مالی سال 19-2018 کے پہلے چھ ماہ میں مہنگائی کی شرح 6 اعشاریہ 05 فیصد رہی۔ ادارہ شماریات کے حکام کی بریفنگ میں بتایا گیا کہ دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں 6 اعشاریہ…

چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کمرشل قرضہ دے گا، ذرائع وزارت خزانہ

چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کمرشل قرضہ دے گا، ذرائع وزارت خزانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کمرشل قرضہ دے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین سے قرض کے حصول کیلئے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چین سے ملنے والا قرض 8 فیصد شرح…

حکومت کا سال نو پر عوام کیلئے تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

حکومت کا سال نو پر عوام کیلئے تحفہ: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے عوام کو سال نو کا تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 4 روپے 86 پیسے کم کر دی…

ایف بی آر کا بڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

ایف بی آر کا بڑے ٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریوینیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نہ دینے والی بڑی مچھلیوں پر ہاتھ ڈالنے کی تیاری کر لی۔ ایف بی آر نے بڑے ٹیکس نادہندگا سے ریکوری کے لیے اسپیشل یونٹ قائم کر دیا۔ اسپیشل یونٹ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 68 ہزار روپے کی سطح پر جا پہنچی ہے۔ جمعہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر مہنگا ہو کر1279ڈالر فی اونس ہو…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی کی سفارش

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کمی کی سفارش

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 9 روپے کمی کی سفارش کی ہے۔ اوگرا نے یکم جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت 67 ہزار تک پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیلی دھات کی فی…

پاکستان آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کے نرخ مزید بڑھانے پر تیار

پاکستان آئی ایم ایف کے مطالبے پر بجلی کے نرخ مزید بڑھانے پر تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے بیل آؤٹ پیکج کیلئے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بجلی مہنگی کرنے سمیت 2 مطالبات کو تسلیم کر لیا۔ بیل آؤٹ پیکج کیلئے ہونے والے ویڈیو کانفرنس مذاکرات میں پاکستان نے آئی ایم ایف کے…

ڈالر پر انحصار کم کر کے روپے میں تجارت کرنا چاہتے ہیں: وزیر خزانہ

ڈالر پر انحصار کم کر کے روپے میں تجارت کرنا چاہتے ہیں: وزیر خزانہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ ڈالر پر انحصار کم کر کے مقامی کرنسی میں تجارت کرنا چاہتے ہیں۔ کوئٹہ چیمبر آف کامرس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر خزانمہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ہمیں…

ایک ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس اعشاریہ 9 فیصد گر گیا

ایک ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس اعشاریہ 9 فیصد گر گیا

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس اعشاریہ 9 فیصد گر گیا، مارکیٹ 38 ہزار 251 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ ملک کے خراب معاشی حالات کے سبب سرمایا کاروں نے کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک…

سونے کی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد 800 روپے کی کمی

سونے کی قدر میں مسلسل اضافے کے بعد 800 روپے کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) گزشتہ دنوں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کے اضافے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قدر میں 800 روپے کی کمی ہو گئی۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے…

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالرز جمع کرانے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا پاکستان کے اکاؤنٹ میں 3 ارب ڈالرز جمع کرانے کا اعلان

ابو ظہبی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسٹیٹ بینک میں 3 ارب ڈالر جمع کرانے کا اعلان ابوظہبی فنڈ فار ڈیویلپمنٹ نے ایک بیان…

حکومت کا آئندہ ماہ منی بجٹ لانے کا اشارہ

حکومت کا آئندہ ماہ منی بجٹ لانے کا اشارہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے آئندہ ماہ منی بجٹ لانے کا امکان ظاہر کر دیا۔ سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خزانہ اسد عمر اور گورنر اسٹیٹ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کا اضافہ

سندھ (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قدر میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ایک ہی روز میں 1450 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرانہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ایک دن میں سونے کی قیمت…

پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: عالمی بینک

پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا: عالمی بینک

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی بینک کے مطابق پاکستانی معیشت کو 2015 میں بجلی کی قلت سے 17.7 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ جنوبی ایشیاء میں بجلی ترسیل کی لاگت سے متعلق ورلڈ بینک نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق جنوبی ایشیاء…

ڈالر مہنگا ہونے کا معاملہ وزیر خزانہ کے علم میں تھا: گورنر اسٹیٹ بینک

ڈالر مہنگا ہونے کا معاملہ وزیر خزانہ کے علم میں تھا: گورنر اسٹیٹ بینک

لاہور (جیوڈیسک) گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ نے کہا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے کا معاملہ وزیر خزانہ اسد عمر کے علم میں تھا اور وہ پہلے ہی اس معاملے پر وضاحت دے چکے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کوئی جلدی نہیں، اسد عمر

حکومت کو آئی ایم ایف کے پاس جانے کی کوئی جلدی نہیں، اسد عمر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ حکومت کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی کوئی جلدی نہیں ہے، ساتھ ہی انہوں نے بتایا کہ پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے پر امریکا…