پاپوا نیوگنی (جیوڈیسک) ایشیا پیسفک اقتصادی تعاون کا دو روزہ اجلاس مشترکہ اعلامیے کے بغیر اختتام پذیر ہو گیا، اجلاس میں امریکا اور چین کی کشیدگی کے چرچے ہر زبان پر رہے، میزبان ملک پاپوانیو گنی کے وزیراعظم نے امید ظاہر کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے قرضہ دینے کیلئے پاکستان کو سخت شرائط پیش کر دیں۔ ذرائع وزارت خزانہ کا بتانا ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم نے پاکستانی حکام کے ساتھ ہونے والے مذکرات میں اپنے…
کراچی (جیوڈیسک) بیرونی خطرات کے انڈیکس میں پاکستان کا تناسب بڑھ کر 153 فیصد ہوگیا ہے، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان کی معیشت پر خطرات منڈلا رہے ہیں، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز کے مطابق بیرونی…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا، آج مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا لین دین 133 روپے 98 پیسے پر بند ہوا۔ ملک میں ادائیگیوں کے توازن میں بڑے خسارے کے سبب روپیہ مسلسل دباو کا شکار ہے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکس اہداف میں ناکامی پر حکومت ٹیکس مشینری سے غیر مطمئن ہے اور ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے ٹیکس حکام کی کارکردگی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹیکس حکام نے وزیر مملکت برائے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان تکنیکی سطح کے مذاکرات مکمل ہونے کے بعد پالیسی سطح کے مذاکرات کا آغاز ہوگیا جو 20نومبر تک جاری رہیں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات میں آئی ایم ایف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ نومبر کے لیے کیا گیا ہے جس کے تحت…
کراچی (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر ایک دو روز میں پاکستان آجائیں گے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے کراچی میں اوورسیز چیمبر آف کامرس میں صنعت کاروں سے ملاقات کی۔ اس موقع…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 4 مہینوں میں برآمدت 7 ارب 28 کروڑ ڈالر رہیں۔ ادارہ شماریات کے مطابق پہلے 4 ماہ میں برآمدات میں 3.52 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جولائی سے اکتوبر تک درآمدات 19 ارب 7کروڑ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے وفد سے وزارت خزانہ کے مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کی مالی ضروریات کا جائزہ لے گا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد نے…
لاہور (جیوڈیسک) سونے کے خریداروں کی فہرست میں چین اور بھارت سب سے آگے، تین ماہ میں دونوں ممالک نے مجوعی طور پر 332 ٹن سونا خریدا، ورلڈ گولڈ کونسل نے رپورٹ جاری کر دی۔ ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں استحکام نظر آیا اور کاروبار کے دوران ڈالر کم سے کم 9…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین نے ایک دوسرے کی کرنسی میں تجارت کے معاہدے پر فوری عمل درآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور چین کا بینکوں، فنانشل اداروں میں لین دین کا آسان اور مربوط نظام بنانے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے چین کی بڑی صنعتکار کمپنیوں کے سربراہوں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں جس میں انہوں نے کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاور چائنا گروپ یان زی…
کراچی (جیوڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 7 فیصد رہی۔ ادارہِ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ماہ اکتوبر میں مہنگائی میں اضافہ گیس اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے کا ہو گیا۔ بدھ کے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور کاروبار کے دوران ڈالر 16 پیسے سستا ہوکر 132 روپے 48 پیسے پر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیرٹی اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کر دی۔ ذرائع کے مطابق اوگرا نے اگلے ماہ کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 13 روپے تک اضافے…
کراچی (جیوڈیسک) ملک کے ایک اسلامی بینک پر سائبر حملے کے بعد اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو پیمنٹ کارڈز سے متعلق ہدایات جاری کر دی ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک پاکستانی بینک کے کارڈ ادائیگیوں کے سسٹم پر ہیکرز کی جانب…
لاہور (جیوڈیسک) مزید کئی دہائیوں تک ڈالر ایک خوفناک ہتھیار کے طور پر آگے بڑھتا رہے گا اور یہ پاکستان کی مارکیٹ کے لیے خطرے کی گھنٹی ہوگا۔ دنیا کے پونے آٹھ ارب افراد کی نظریں گولہ بارود پر ہیں، کسی کے…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد سے زائد کم ہو گئی۔ مستقبل میں پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصںوعات سستی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا۔ ایران پر مکمل پابندیوں کے باعث خام تیل…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ کاروبار کے دوران انٹر بینک…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں معاشی بحران کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی روز سے مندی دیکھی جارہی تھی اور سرمایہ کار بے یقینی کا شکار تھے۔ تاہم سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو 12 ارب ڈالر کے امدادی…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک میں روپیہ تگڑا ہو گیا اورڈالر گر کر 132 روپے کی سطح پر آ گیا۔ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 92 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 92 پیسے کی کمی کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آٹھ ماہ کے دوران ایل این جی کی قیمت میں 16 فیصد اضافہ ہوا، نیپرا کے مطابق ایک سال کے دوران ایل این جی سے بجلی کی پیداوار دگنی ہو گئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں…