لاہور (جیوڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے آئندہ ماہ سے تین نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ سابق وزیر نے کس کس کو ریلوے اراضی لیز پر دی…
لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مرحلہ وار توسیع کا فیصلہ کر لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں مرحلہ وار توسیع کے تحت مجموعی طور پر ایک ماہ کی توسیع…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ ماہ سے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ گیس کی قیمتوں کے بعد اب آئندہ ماہ سے بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فیول ایڈجسٹمنٹ…
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی حکومت کے ضمنی بجٹ کو آئی ایم ایف کا بجٹ قرار دے دیا۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تحریک انصاف والے پانچ سال تک کہتے رہے کہ ٹیکس نیٹ بڑھائیں، ہم…
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت نے گیس صارفین کیلئے قیمتوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ کر دیا جب کہ بجلی اور کھاد کارخانوں سمیت سی این جی، سیمنٹ اور کمرشل سیکٹر کیلئے بھی گیس 30 سے 50 فیصد…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملک بھر میں قائم تمام لارج ٹیکس پیئر یونٹ اور 18 ریجنل ٹیکس آفسزسمیت کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفسزکی ماہانہ بنیادوں پر کارکردگی جانچنے کے لیے خصوصی پرفارمنس اینالسز فارم متعارف کرا…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 59300 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 50840 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین…
زیارت (جیوڈیسک) ماری پیٹرولیم نے بلوچستان میں زیارت کے مقام پر تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ ماری پیٹرولیم لمیٹڈ کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے بلوچستان میں زیارت کے مقام سے تیل کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے،…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 237 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے، کاروباری دن کے تیسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستانی ماہر معاشیات ڈاکٹر اشفاق حسن نے آئی ایم ایف کے چنگل سے چھٹکارے کے لیے حکومت کو چند تجاویز پیش کی ہیں۔ ڈاکٹر اشفاق حسن کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس نہیں جانا…
لاہور (جیوڈیسک) ادارہ شماریات کے مطابق 8 ہزار روپے کمانے والوں کے لیے ایک ہفتے میں مہنگائی 0.30 فیصد بڑھ گئی، 18 اشیا مہنگی، 8 سستی ہوئیں، مجموعی مہنگائی 18 فیصد رہی۔ ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران پیاز، گھی…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 854 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، انڈیکس 41 ہزار کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔ سرمایہ کاروں کی تمام تر توجہ نئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مرکوز ہے، انویسٹر یہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مالی سال 2019 میں حکومت کا 9 ارب 69 کروڑ ڈالر قرض لینے کا امکان ہے۔ اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق حکومت 3 ارب ڈالر کے یورو اور سکوک بانڈز جاری کرسکتی ہے جبکہ کمرشل بینکوں سے 2 ارب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بچت کی اسکیموں پر منافع کی شرح بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا۔ ادارہ قومی بچت کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ کی شرح منافع میں اعشاریہ 75 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس طرح ڈیفنس سرٹیفکیٹ پرشرح…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا، پٹرولیم ڈویژن نے ایل پی جی کی قیمتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) مہنگائی 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، ستمبر 2014 کے بعد ستمبر 2018 میں مہنگائی کے بلند ترین اعداد و شمار دیکھے گئے ہیں۔ اسلام آباد میں پاکستان شماریات بیورو کے ڈائریکٹر جنرل عتیق الرحمان نے…
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں خام تیل کے نرخ میں کمی ہوئی جس کی وجہ بڑھتی عالمی تجارتی کشیدگی کے باعث اس کی طلب میں کمی کا امکان ہے۔ امریکا میں خام تیل کے نرخ میں کمی ہوئی جس کی وجہ بڑھتی عالمی…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 846 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی، انڈیکس 42 ہزار کی سطح برقرار نہ رکھ سکا۔ سرمایا کاروں کی تمام تر توجہ نئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مرکوز ہے، انویسٹر یہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 41 پیسے فی لیٹر کمی کر دی جس کے بعد اس کی قیمت 92 روپے 83 پیسے ہو گئی ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال 18-2017 کے اختتام پر حکومت کے قرض اور واجبات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حکومت کے قرض اور واجبات کا حجم…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی تولہ قیمت 2000 ہزار روپے بڑھ کر 58 ہزار 300 روپے تولہ ہو گئی۔ صدر سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن ہارون چاند کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھنے کا اثر مقامی سطح…
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان چیئرمین و فاؤنڈر ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن آف پاکستان عرفان کھوکھر نے کہا کہ ایل پی جی کی قیمت میں مزید 5 روپے فی کلو، 60 روپے گھریلو…
کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ماتحت ان لینڈ ریونیو سروس نے مستقل بنیادوں پر باقاعدگی کے ساتھ ٹیکس ادا کرنے والے تنخواہ دار طبقے کو ہی آڑے ہاتھوں لینا شروع کردیا ہے۔ ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ ان لینڈ…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ…