پیٹرولیم کی قیمتوں اور ٹیکس کا اطلاق عالمی مارکیٹ کے مطابق ہو گا: وزیر پیٹرولیم

پیٹرولیم کی قیمتوں اور ٹیکس کا اطلاق عالمی مارکیٹ کے مطابق ہو گا: وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور ٹیکس کا اطلاق عالمی مارکیٹ کے مطابق ہو گا۔ وفاقی وزیر پیٹرولیم غلام سرور خان نے وزارت کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلی پریس…

اقتصادی جنگ‘ چین کا امریکا پر بھرپور جوابی وار

اقتصادی جنگ‘ چین کا امریکا پر بھرپور جوابی وار

چین (جیوڈیسک) امریکی حکومت کی جانب سے چینی مصنوعات پر ٹیرف میں اضافے کے بعد بیجنگ نے بھی بھرپور جوابی وار کرتے ہوئے امریکا سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر 16 ارب ڈالر کا کسٹم ٹیکس لگا دیا ہے۔ چین کی…

میک ان پاکستان پی بی سی کی معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت کو تجاویز

میک ان پاکستان پی بی سی کی معاشی بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت کو تجاویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بزنس کونسل نے معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے اور موجودہ بحرانی کیفیت سے نمٹنے کے لیے نو منتخب حکومت کو اپنی تجاویز ارسال کردی ہیں جن میں ’’میک ان پاکستان‘‘ کے تصور کو اختیار کرکے ویلیو…

سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ، فی تولہ 55 ہزار کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ، فی تولہ 55 ہزار کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 اور چاندی پر 30 روپے بڑھ گئے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں تولہ سونے کی قیمت 55 ہزار روپے ہوگئی جب کہ 10…

مقامی قرضے 17 ہزار ارب تک پہنچ گئے، سٹیٹ بینک

مقامی قرضے 17 ہزار ارب تک پہنچ گئے، سٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ پانچ سال کے دوران مقامی قرضوں میں 7 ہزار 239 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اخراجات کو پورا کرنے کی خاطر حکومت کی مقامی مالیاتی اداروں سے قرض گیری دھڑا دھڑ جاری ہے، سٹیٹ بینک کے مطابق…

گردشی قرضہ ایک ہزار 148 ارب تک پہنچ گیا، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

گردشی قرضہ ایک ہزار 148 ارب تک پہنچ گیا، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے گردشی قرضے میں انکشاف کیا گیا کہ ملک کا گردشی قرض ایک ہزار 148ارب روپے تک پہنچ گیا جس میں سے پاورڈویژن نے مختلف سرکاری ونجی اداروں سے 817.5 ارب وصول کرنے ہیں۔ شبلی فراز…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 71 کروڑ ڈالر ہو گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 71 کروڑ ڈالر ہو گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 29 کروڑ ڈالرز کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 29 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 16 ارب 71 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔…

انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی

انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 25 پیسے کمی

کراچی (جیوڈیسک) انٹر بینک فارن ایکسچینج مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہو گئی۔ اوپن مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت خرید 121 روپے 70 پیسے اورقیمت فروخت 122 روپے 70 پیسے ریکارڈ ہوئی۔ انٹر بینک میں ڈالر…

ترک لیرا کی قدر بڑھانے کے لیے پلان تیار ہے، جلد ہی عمل درآمد ہو گا: ترک وزیر خزانہ

ترک لیرا کی قدر بڑھانے کے لیے پلان تیار ہے، جلد ہی عمل درآمد ہو گا: ترک وزیر خزانہ

انقرہ (جیوڈیسک) ترک وزیر برائے خزانہ برات البیراق نے ایک بیان میں کہا کہ ان کی حکومت نے کرنسی کا معیار بچانے کے لیے منصوبہ تیار کیا ہے اور تمام ریاستی ادارے جلد ہی اس حوالے سے ضروری اقدامات کریں گے۔ ان…

چین نے آئی ایم ایف سپورٹ سے بچنے کیلئے مالی تعاون کی یقین دہانی کروا دی

چین نے آئی ایم ایف سپورٹ سے بچنے کیلئے مالی تعاون کی یقین دہانی کروا دی

کراچی (جیوڈیسک) چین نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض لینے سے بچنے کے لیے پاکستان کو مالی تعاون کی یقین دہانی کروا دی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق چینی قرض ملکی زرمبادلہ کی قلت کا مسئلہ حل کرے گا،…

روپے کی قدر میں بہتری، قرضوں کا بوجھ 5 ارب ڈالر کم

روپے کی قدر میں بہتری، قرضوں کا بوجھ 5 ارب ڈالر کم

کراچی (جیوڈیسک) انتخابات کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8، انٹر بینک میں 5 روپے تک کم ہوا، اسٹاک ایکسچینج میں بھی بہتری، زرمبادلہ ذخائر بھی 17 ارب ڈالر سے بڑھ گئے۔ معیشت کی مجموعی صورتحال بہتری کی جانب رواں دواں ہے،…

پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند

پی ایس ایکس: ہنڈرڈ انڈیکس ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے پر بند

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ہفتے کے اختتام پر 337 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا اختتام مثبت انداز میں ہوا اور ہنڈرڈ انڈیکس 337 پوائنٹس اضافے سے 42 ہزار 842 پر بند ہوا۔ ہفتے…

سونا سستا، فی تولہ قیمت 54 ہزار 800 روپے ہو گئی

سونا سستا، فی تولہ قیمت 54 ہزار 800 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں350 روپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں300 روپے…

امریکہ: چین کی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی کا دوسرا مرحلہ 23 اگست کو نافذ العمل ہو جائے گا

امریکہ: چین کی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی کا دوسرا مرحلہ 23 اگست کو نافذ العمل ہو جائے گا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ انتظامیہ نے کہا ہے کہ چین کی 50 بلین مالیت کی مصنوعات پر کسٹم ڈیوٹی کے اطلاق کا 16 بلین ڈالر مالیت کا دوسرا مرحلہ 23 اگست کو نافذ العمل ہو جائے گا۔ “ٹیکنالوجی کی چوری اور غیر منصفانہ…

فرانس کے کارساز اداروں نے ایران میں کاروبار بند کر دیا

فرانس کے کارساز اداروں نے ایران میں کاروبار بند کر دیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) ایران پر پھر سے امریکی پابندیاں لاگو ہونے سے پہلے ہی فرانسیسی کار ساز اداروں نے ایران میں اپنا کاروبار بند کر دیا تھا۔ لگتا یوں ہے کہ اس خلا کا چین بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہے۔ ایسے…

پاکستان کویت سے بھی بڑے تیل کے ذخائر دریافت کرنے کے قریب

پاکستان کویت سے بھی بڑے تیل کے ذخائر دریافت کرنے کے قریب

کراچی (جیوڈیسک) نگران وزیر برائے امور خارجہ و میری ٹائم عبداللہ حسین ہارون نے کہا ہے کہ پاکستان پاک ایران سرحد کے قریب تیل کے بڑے ذخائر دریافت کرنے کے قریب ہے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق اگر یہ ذخائر دریافت…

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 روپے اور 172 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1214 ڈالر کی سطح تک پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں…

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 281 پوائنٹس کی کمی

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 281 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 281 پوائنٹس کی کمی، انڈیکس 42 ہزار 505 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ انتخابی نتائج کے بعد سرمایا کاروں کی تمام تر توجہ نئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مرکوز ہے۔…

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے یکم اگست سے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے فی کلو اضافہ…

انٹر بینک میں روپے کی اونچی پرواز، ڈالر مزید 26 پیسے سستا

انٹر بینک میں روپے کی اونچی پرواز، ڈالر مزید 26 پیسے سستا

لاہور (جیوڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر سستا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت دیگر کرنسیاں مہنگی ہو گئیں۔ اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے اضافے سے 124…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے قیمتیں نہ بڑھانے کی سفارش کردی تاہم حتمی فیصلہ نگراں وزیر اعظم کریں گے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وزارت پیٹرولیم کو سمری ارسال…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھجوا دی ہے، قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کل وزارتِ خزانہ کرے گی۔ ذرائع کے مطابق یکم اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 7 روپے فی لٹر اضافے کا امکان ظاہر کیا…

ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کمی، انٹربینک میں ڈالر 122 کی سطح پر آ گیا

ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کمی، انٹربینک میں ڈالر 122 کی سطح پر آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے 36 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ایک ڈالر 122 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں چار سال بعد…

چین پاکستان کو فوری طور پر 2 بلین ڈالر قرض دینے پر آمادہ

چین پاکستان کو فوری طور پر 2 بلین ڈالر قرض دینے پر آمادہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 10 بلین ڈالر سے تجاوز کر چکا، غیر ملکی زرمبادلہ کی موجودہ صورتحال بہتر کرنے کیلئے چین میدان میں آگیا۔ نئی حکومت کو معاشی طور پر سہارا دینے اور پاکستان کے غیر…