اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی میعاد ختم ہونے سے قبل ترقیاتی منصوبوں کے لیے صرف 1 ہفتے کے دوران 65 ارب 31 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری کر دیے گئے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال کے لیے…
کراچی (جیوڈیسک) امریکی ڈالر کی طلب میں ایک بارپھر اضافے کے باعث اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو روپے کی نسبت ڈالر کی قدر مزید 10 پیسے کے اضافے سے 119 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔ کرنسی مارکیٹ کے ذرائع نے…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے بجٹ 2018-19 میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں پر نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی کی شرط کی وجہ سے مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں کی 50 فیصد فروخت…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمتوں میں اضافہ، عالمی منڈی میں فی اونس 6 ڈالر اضافے سے 1304 ڈالر کا ہو گیا۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 6 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 80 پیسے اضافہ متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال 2017-18 کے پہلے 11 ماہ گزرنے کے باوجود وفاقی حکومت کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1001 ارب روپے کے مختص ترقیاتی فنڈز میں سے صرف 67 فیصد جاری کیے جا سکے۔ وفاقی ترقیاتی پروگرام…
لاہور (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر، درہم، سعودی ریال مہنگا جبکہ پاونڈ اور یورو قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر درہم اور ریال کے ریٹ میں اضافے ریکارڈ کیا گیا،…
لاہور (جیوڈیسک) رواں ہفتے انڈیکس 42 ہزار کی سطح عبور کرنے میں کامیاب رہا۔ ملک میں جاری جاری سیاسی ہل چل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مندی کا رجحان جاری تھا، اور حصص کی مالیت کافی حد تک گر چکی…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی تاہم تولہ سونا 150 روپے مہنگا ہو گیا۔ گزشتہ روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1ڈالرکی کمی سے…
کراچی (جیوڈیسک) ڈالر کی اونچی اڑان، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے اضافے سے 119 روپے تک پہنچ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان جاری، ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 60 پیسے اضافے سے 119 روپے…
کراچی (جیوڈیسک) کرنسی کی غیر قانونی منتقلی کی روک تھام کے لئے مرکزی بینک کا بڑا فیصلہ، اب 500 ڈالر خریدنے والوں کو بھی شناخت کرانا لازمی ہو گی۔ سٹیٹ بینک نے غیر ملکی کرنسی کی بین الصوبائی غیر قانونی نقل و…
کراچی (جیوڈیسک) بجٹ خسارے کا ہدف حاصل نہیں کیا جا سکا۔ وزارت خزانہ کے مطابق 9 ماہ میں بجٹ خسارہ جی ڈی پی کے 4.3 فیصد تک پہنچ گیا۔ 524 ارب روپے کا بیرونی اور 956 ارب روپے کا اندرورنی قرضہ لیا…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ڈھائی ماہ کی درآمدات کو پورا کرنے کے لیے ناکافی، عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستان کی “بی تھری” ریٹنگ کو برقرار رکھا ہے۔ عالمی ریٹنگ کے ادارے موڈیز نے پاکستان پر رپورٹ جاری…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کی قیمت میں اضافہ، عالمی مارکیٹ میں فی اونس 6 ڈالر اضافے سے 1293 ڈالر کا ہو گیا۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 10 روپے کمی سے 760 روپے ہو گئی۔ عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے…
لاہور (جیوڈیسک) حکومت ہر ماہ صارفین سے بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹی وی فیس، نیلم جہلم سرجارج، انکم و جنرل سیلز ٹیکس، ایڈوانس ٹیکس، ایکسٹرا ٹیکس، میٹر رینٹ، الیکٹریسٹی ڈیوٹی سمیت دیگر ٹیکسوں کی مد میں ساڑے 12 ارب سے لےکر…
لاہور (جیوڈیسک) جولائی سے اپریل کے دوران جاری کھاتوں کا خسارہ 50 فیصد بڑھ گیا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 10 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ ڈیفیسٹ 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔ بڑھتی ہوئی درآمدات جبکہ ترسیلاتِ زر اور بیرونی سرمایا…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے رمضان کیلیے اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بینک، مالیاتی ادارے، اسٹیٹ بینک کے دفاتر پیر تا جمعرات صبح 8 بجے سے 2:15 تک خدمات کھلے رہیں گے۔ جمعہ کو دفتری اوقات 8…
کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری صورتحال کو بری طرح متاثر کیا جس سے حصص کی قیمتیں منہ کے بل آ گریں۔ سابق وزیراعظم کے متنازع بیان نے کیپٹل مارکیٹ…
کراچی (جیوڈیسک) بینک اکاؤنٹ میں 39 ہزار 198 روپے یا اس سے زائد رقم پر زکوٰۃ منہا کردی جائے گی، زکوٰۃ کا نصاب طے کر لیا گیا۔ وزارت مذہبی امور کی جانب سے سٹیٹ بینک کو زکوٰۃ کا نصاب موصول ہوچکا ہے،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارہ 30 ارب ڈالر تک جا پہنچا۔ بے تحاشہ درآمدات نے برآمدات میں اضافے کے اثرات زائل کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ گزشتہ 10 ماہ میں بے قابو درآمدات…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 942 پوائنٹس سے زائد کی کمی، انڈیکس 44 ہزار کی سطح بھی برقرار نہ رکھ سکا۔ حکومت کی جانب سے چھٹا بجٹ پیش کیے جانے کے بعد سرمایا کار اس بجٹ کی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا اور بینچ مارک ’کے ایس ای 100 انڈیکس‘ 261 پوائنٹس کمی سے 43 ہزار 595 کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے پہلے سیشن…
کراچی (جیوڈیسک) غیر یقینی سیاسی حالات اور سرمایہ کاری کے بیشتر شعبوں کی طویل المدت سرمایہ لگانے میں عدم دلچسپی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے سرمایہ کاروں کے…
کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 17-2016 میں انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے والوں کی تعداد 21 فیصد اضافے سے 13 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ چکی ہے، ایف بی آر کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اس عرصے میں یہ تعداد 11 لاکھ…