پانچ ماہ میں فرنس آئل کی درآمدات میں 58 فیصد کمی

پانچ ماہ میں فرنس آئل کی درآمدات میں 58 فیصد کمی

کراچی (جیوڈیسک) ایل این جی درآمدات میں اضافے اور درآمدی فرنس آئل سے بجلی کی پیداوار پر پابندی کے باعث پانچ ماہ میں فرنس آئل کی درآمدات 58 فیصد کم ہو گئی، اکتوبر سے فروری کے دوران فرنس آئل کی درآمدات میں…

بجٹ تجاویز میں زرعی شعبے کیلیے مختلف اقسام کی سبسڈیز کا مطالبہ

بجٹ تجاویز میں زرعی شعبے کیلیے مختلف اقسام کی سبسڈیز کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) کاشت کاروں نے آئندہ بجٹ میں حکومت سے مختلف اقسام کی سبسڈیز کا مطالبہ کر دیا۔ آل پاکستان کسان فاؤنڈیشن نے حکومت کو زرعی شعبے کے حوالے سے بجٹ تجاویز پیش کردیں۔ کاشتکاروں نے کھاد اور ادویات کی قیمتوں…

چین، دبئی اور کینیا میں پاکستانی چاول کی دھوم

چین، دبئی اور کینیا میں پاکستانی چاول کی دھوم

کراچی (جیوڈیسک) چین، دبئی اور کینیا میں پاکستانی چاول کی دھوم مچ گئی۔ 8 ماہ میں چاول کی برآمدات میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستانی چاول کو خوب پسند کیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے…

وفاقی بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، حکومت کا اعلان

وفاقی بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، حکومت کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے وفاقی بجٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مشیر خزانہ نے کہا ہے کہ ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچے گی۔ مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے وفاقی بجٹ 27 اپریل کو پیش…

مالیاتی خسارہ بڑھنے کا خدشہ، آئی ایم ایف کا روپے کی قدر میں کمی کا مشورہ

مالیاتی خسارہ بڑھنے کا خدشہ، آئی ایم ایف کا روپے کی قدر میں کمی کا مشورہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے مہنگائی پر قابو پانے اور برآمدات میں اضافے کے لئے شرح سود مزید بڑھانے اور روپے کی قدر میں مزید کمی کا مشورہ دے دیا، عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی معیشت پر جائزہ رپورٹ…

ترکی نے پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات پر ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا

ترکی نے پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات پر ڈیوٹی میں اضافہ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ترکی میں پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات پر عائد ڈیوٹی میں اضافے سے برآمدات میں کمی، ایف پی سی سی آئی نے ترکی سے آزاد تجارتی معاہدے سے قبل تمام مسائل حل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ترکی نے پاکستانی کپڑے پر ڈیوٹی…

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے پر پنجاب حکومت کا نوٹس

پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی بڑھنے پر پنجاب حکومت کا نوٹس

لاہور (جیوڈیسک) پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد پنجاب حکومت صوبے میں خود ساختہ مہنگائی کے سیلاب کو روکنے کے لیے میدان عمل میں اتر آئی ہے۔ پنجاب حکومت نے خودساختہ مہنگائی کرنیوالوں کے خلاف حکم جاری کیا ہے کہ گراں فروشی…

ٹویوٹا کی نئی ڈیزل انجن گاڑی پاکستان میں پیش

ٹویوٹا کی نئی ڈیزل انجن گاڑی پاکستان میں پیش

لاہور (جیوڈیسک) ٹویوٹا نے اپنی نئی گاڑی ایس یو وی فورچنر کا نیا ورژن پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا ہے، اس گاڑی میں 1 جی ڈی۔ایف ٹی وی 2.8 لیٹر ڈیزل انجن دیا گیا ہے۔ پاکستان میں مقبول ٹویوٹا موٹرز…

ایل پی جی کی ملک بھر میں یکساں قیمت 107 روپے 50 پیسے کلو مقرر

ایل پی جی کی ملک بھر میں یکساں قیمت 107 روپے 50 پیسے کلو مقرر

لاہور (جیوڈیسک) اوگرا نے ملک بھر میں ایل پی جی کی یکساں قیمت کا اعلان کرتے ہوئے فی کلو قیمت 107 روپے50 پیسے مقرر کردی۔ ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے نائب چیئرمین علی حیدر کے مطابق اوگرا کی جانب سے ملک بھر…

زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 76 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ

زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 ارب 76 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) قرض اور سود کی ادائیگیاں بڑھنے لگیں، سٹیٹ بینک کے مطابق سال 2018ء کے صرف دو ماہ میں زرمبالہ کے ذخائر میں 1 ارب 76 کروڑ ڈالر کی کمی ریکاڈ کی گئی۔ بیرونی ادائیگیوں میں اضافے اور بیرونی سرمایا کاری…

پٹرول 3 روپے 56 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 62 پیسے مہنگا

پٹرول 3 روپے 56 پیسے اور ڈیزل 2 روپے 62 پیسے مہنگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے عوام پر مہنگائی کا بم گرا دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری ہونے والی نئی قیمتوں کے مطابق پٹرول 3 روپے 56 پیسے، مٹی…

عالمی سرمایا کاروں کی انویسٹمنٹ کم جبکہ منافع زیادہ: اسٹیٹ بینک

عالمی سرمایا کاروں کی انویسٹمنٹ کم جبکہ منافع زیادہ: اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) عالمی سرمایا کار پاکستان میں انویسٹمنٹ کم جبکہ کما زیادہ رہے ہیں۔ 7 ماہ کے دوران بین الاقوامی انویسٹرز نے 1 ارب 34 کروڑ ڈالرز کا منافع بیرون ممالک منتقل کیا۔ بین الاقوامی سرمایاکار پاکستان میں سرمایا لگانے کے بجائے…

نواز شریف کی نااہلی کے بعد غیر یقینی صورتحال، سٹاک مارکیٹ 18 فیصد گر گئی

نواز شریف کی نااہلی کے بعد غیر یقینی صورتحال، سٹاک مارکیٹ 18 فیصد گر گئی

لاہور (جیوڈیسک) بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ نواز شریف کی وزارت عظمیٰ سے نااہلی کے بعد پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہو گئی، کرنٹ اکاؤنٹ اور تجارتی خسارہ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ سابق وزیرِ اعظم…

بجٹ دستاویزات 18 مئی تک فائنل کر کے شائع کرنیکا فیصلہ

بجٹ دستاویزات 18 مئی تک فائنل کر کے شائع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی دستاویزات کو 18 مئی تک حتمی شکل دے کر اشاعت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق تمام وزارتوں اور ڈویژنوں کو مراسلہ بھجوایا گیا ہے کہ…

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 359 پوائنٹس کی کمی

کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 359 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج 359 پوائنٹس کی کمی کے بعد 43 ہزار 267 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ پیرس میں ہوئے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں امریکہ کی جانب سے پاکستان کا نام دہشت…

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل، سٹاک ایکس چینج پر مندی کے بادل چھائے رہے

پاکستان کا نام گرے لسٹ میں شامل، سٹاک ایکس چینج پر مندی کے بادل چھائے رہے

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منی لانڈرنگ کی پر نظر رکھنے والی تنظیم نے پاکستان کو ایک بار پھر واچ لسٹ پر رکھ دیا۔ اس خبر کی وجہ سے آج پاکستان سٹاک ایکسچینج پر بھی مندی کے بادل چھائے رہے۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس…

سونے کی تولہ قیمت 200 روپے گھٹ کر 56 ہزار 350 روپے رہ گئی

سونے کی تولہ قیمت 200 روپے گھٹ کر 56 ہزار 350 روپے رہ گئی

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 1339 ڈالر ہونے پر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200 اور171 روپے…

حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں : گورنر سندھ

حکومتی پالیسیوں کے باعث معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں : گورنر سندھ

کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ملک میں بیرونی سرمایہ کاری اب بڑھنا شروع ہوگئی ہے۔ حصص بازار…

سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست

سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سرفہرست

ریاض (جیوڈیسک) ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق سونے کے محفوظ اثاثے رکھنے والے عرب ممالک میں سعودی عرب سب سے پہلے نمبر پر ہے۔ ورلڈ گولڈ کونسل نے دنیا کے 98 ملکوں میں سونے کے محفوظ اثاثوں کے بارے میں…

پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 16.91 فیصد اضافہ

پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی پیداوار میں 16.91 فیصد اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں موٹر سائیکلوں کی پیداوار 7 ماہ میں 16.91 فیصد بڑھ کر 10 لاکھ 91 ہزار ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار…

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 181 پوائنٹس کی کمی

ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 181 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 181 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 43 ہزار 627 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ملک میں جاری سیاسی ہلچل پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر مسلسل اثر انداز ہورہی ہے۔…

سونے کی قمیتوں میں اضافہ

سونے کی قمیتوں میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) کراچی، لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 56 ہزار 800 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 48 ہزار 685 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب بین الاقوامی…

حکومت کا عوام سے ایک لٹر پٹرول پر 34، ڈیزل پر 40 روپے منافع وصول

حکومت کا عوام سے ایک لٹر پٹرول پر 34، ڈیزل پر 40 روپے منافع وصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت عوام سے ٹیکسز کی مد میں پٹرول پر 34 روپے اور ڈیزل پر 40 روپے منافع وصول کرنے لگی۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 50 روپے 27 پیسے فی لیٹر ہے جبکہ پیٹرول پمپ مالکان کو 84 روپے…

سعودی عرب اور یو اے ای کا پاکستان سے سرمایا کاری بڑھانے پر غور

سعودی عرب اور یو اے ای کا پاکستان سے سرمایا کاری بڑھانے پر غور

کراچی (جیوڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں سرمایا کاری بڑھانے پر غور شروع کر دیا ہے، عالمی جریدے کے مطابق تینوں ممالک حتمی منصوبہ جلد ہی پیش کریں گے۔ عالمی جریدے کے مطابق سعودی عرب، یو اے ای…