کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، ملک کے مخصوص حصے بالخصوص شہری آبادیوں میں جائیداد کا تخمیہ لگانے کا نیا طریقہ کار طویل مدت میں محصولات میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے۔ ایف بی آر کے…
لاہور (جیوڈیسک) سوزوکی سوئفٹ 2018 اگلے ماہ میں باقاعدہ طور پر متعارف کرائی جا رہی ہے جس کی بکنگ شروع بھی ہوچکی ہے۔ سوزوکی سوئفٹ کا تھرڈ جنریشن ماڈل 1.2 لیٹر پٹرول 84 ہارس پاور انجن کے ساتھ ہو گا۔ مختلف رپورٹس…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 409 پوائنٹس کااضافہ ہوا، 100 انڈیکس 42 ہزار933 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ 8 جنوری تک پچھلے 12 ٹریڈنگ سیشن میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 5 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہوا…
لاہور (جیوڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر57 ہزار600 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 49 ہزار371 روپے ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت12 ڈالر کے اضافے سے 1331 ڈالر کی…
کراچی (جیوڈیسک) ایل پی جی امپوٹرز نے درآمدی ٹیکس ختم نہ ہونے کی صورت میں یکم فروری سے درآمدات روکنے کی دھکمی دے دی، ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے خدشہ ظاہر کا ہے کہ درآمدات روک جانے سے فی کلو قیمت…
لاہور (جیوڈیسک) رئیل اسٹیٹ ویب سائٹ زمین ڈاٹ کام کا بارہواں ایکسپو 7 جنوری 2018ء کو ایکسپو سنٹر کراچی میں کامیابی سے اختتام پذیر ہو گیا۔ ایکسپو کا افتتاح سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر برائے ٹرانسپورٹ اور انفارمیشن نے کیا تھا۔…
کراچی (جیوڈیسک) سٹیت بینک نے گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے 110 روپے 70 پیسے سے بڑھ کر 113 روپے پر پہنچنے کا نوٹس لے لیا۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے ترجمان کے مطابق، سٹیٹ بینک نے فاریکس کمپنیوں کی سفارشات…
لاہور (جیوڈیسک) مارکیٹ میں اپنے حریفوں ٹیوٹا اور پاک سوزوکی کے بعد ہونڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ ہنڈا کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی نئی فہرست کے مطابق سوک کار کی قیمت میں پچاس ہزار…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکسٹائل ملرز ضرورت دیکھتے ہوئے حکومت نے کپاس کی درآمدات پر عائد 9 فیصد ڈیوٹی ختم کر دی۔ ٹیکسٹائل مصنوعات کے برآمدی آرڈر کو پورا کرنے کی خاطر حکومت نے ٹیکسٹائل ملرز کے مطالبے پر کپاس کی درآمدات پر…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی تیزی، 100 انڈیکس 42 ہزار 523 کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سرمایا امریکی…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کے اضافے سے 1314 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بدھ کو پرائس ایڈجسٹمنٹ کے باعث فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی…
لاہور (جیوڈیسک) مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا رجحان ہے۔ اس وقت مارکیٹ میں سونے کی قیمت تین سو روپے کے تازہ اضافے کے ساتھ ساڑھے 56 ہزار روپے تولہ تک پہنچ چکی ہے۔ سونے کی قیمت میں اضافے…
کراچی (جیوڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو سرمایا کاروں نے سنی ان سنی کر دیا۔ کاروباری دن کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 41 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیانات کو سرمایا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے نئے سال کی خوشیوں سے پہلے عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کر دیا گیا۔ وزیر اعظم نے اوگرا کی سفارش پر قیمتوں میں رد و بدل کی منظوری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی آڈٹ ڈپارٹمنٹ نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے کی وجہ سے ٹیکس دہندگان کو آڈٹ کے لیے منتخب کرنے کا قانون ختم کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ ’’ ایف…
راولپنڈی (جیوڈیسک) 2017 میں روپے کی قدر میں 5 فیصد سے زائد کمی نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا۔ جولائی میں اچانک ایک دن میں روپے کی قدر میں 3 روپے 50 پیسے کی گراوٹ دیکھی گئی، جولائی میں…
لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں سیاسی پارے میں تبدیلی کے حساب سے بڑھتی اور گھٹتی رہی۔ سیاسی ہلچل میں اضافے پر قیمتوں میں استحکام یا کمی اور حالات میں بہتری کے ساتھ ہی قیمتوں میں اضافہ…
لاہور (جیوڈیسک) 2018ء میں پرائز بانڈز کی پہلی قرعہ اندازی 2 جنوری کو ہو گی۔ جبکہ دوسری قعرہ اندازی 15 جنوری کو ہو گی۔ پندرہ ہزار روپے مالیت کے بانڈز میں پہلا انعام 3 کروڑ ہو گا جبکہ دوسرا انعام ایک کروڑ…
کراچی (جیوڈیسک) ٹویوٹا کمپنی کی جانب سے یہ اقدام روپے کی قدر میں کمی اور ڈالر کی قیمت میں اضافے کے باعث اٹھایا گیا ہے۔ پاکستان میں کاروں کی صنعت سے وابستہ کمپنی ٹویوٹا نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ…
کراچی (جیوڈیسک) ایک ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینچ میں 824 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس 39 ہزار 470 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کئی دنوں کی مندی کے بعد اس کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کچھ بہتری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سال 2017ء میں پاکستان سٹاک ایکسچینج کا آغاز 47 ہزار کی سطح سے ہوا اور 24 مئی کو سٹاک مارکیٹ نے تاریخ کی بلند ترین سطح 52 ہزار 876 پوائنٹس کو چھوا۔ اس کے بعد سیاسی عدم استحکام کے…
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں دیگر کرنسیوں کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 25 پیسے کے اضافے سے 111 روپے، یورو 50 پیسے کے اضافے سے 130 روپے 50 پیسے اور پاؤنڈ 50…
لاہور (جیوڈیسک) بھارت نے پاکستانی گندم کی سب سے بڑی مارکیٹ افغانستان پر قبضہ کر لیا، بھارت سے 15 ہزار ٹن گندم کی کھیپ افغانستان پہنچ چکی جبکہ افغانستان نے مزید گندم درآمد کرنے کے لئے بھارت کو گرین سگنل دے دیا…