کراچی (جیوڈیسک) گوشت تو پہلے ہی عوام کی پہنچ سے دور تھا مگر اب روز مرہ استعمال کی سبزیوں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں۔ ریٹیل ذرائع کے مطابق صرف ایک روز میں پیاز 30 روپے کے اضافے سے 70…
لاہور (جیوڈیسک) گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی سوزوکی پاکستان نے صارفین کیلئے مشہور گاڑی کیری ڈبہ کا جدید ماڈل میگا کیری متعارف کروا دیا ہے۔ نئی سوزوکی میگا کیری کو نئی تکنیک سے آراستہ اور جدید طرز پر تیار کیا گیا ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے مطابق جولائی تا اکتوبر 2017ء کے درمیان بین الاقوامی ادائیگیاں وصولیوں کے مقابلے میں 5 ارب ڈالر زائد رہیں۔ رواں کھاتوں کا یہ خسارہ گزشتہ مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں 2٫2 ارب ڈالر تھا جو…
لاہور (جیوڈیسک) کالے دھندے کا باشاہ بھارت یورپ میں بری طرح ناکام ہو گیا۔ یورپی یونین نے بھارتی باسمتی چاول کو انسانی صحت کے لئے انتہائی خطرناک قرار دے کر اس کی یکم جنوری سے درآمدات پر مکمل طور پر پابندی عائد…
کراچی (جیوڈیسک) شادی بیاہ کے اخراجات کا بجٹ آوٹ ہو گیا، سونا 550 روپے اضافے سے 53 ہزار 950 روپے تولہ ہو گیا۔ شادی بیاہ کی تیاری کرنے والے گھرانے مشکل میں پڑ گِئے۔ دلہن کی بری ہو یا منہ دکھائی سونے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ سے 3 روزہ مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعرات کو کاروباری تیزی کیساتھ کے ایس ای 100 انڈیکس 150 پوائنٹس کے اضافے سے 40800 پوائنٹس کی نفسیاتی حد پر بحال ہو گیا جبکہ سرمائے میں 25…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سے جاری وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزارت خزانہ اسحاق ڈار کی ہدایت پر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کی گئی ہے۔ ملک بھر کی مختلف تاجر تنظیموں نے انکم ٹیکس گوشوارے…
کراچی (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز مندی کا شکار ہو گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 41400 پوائنٹس سے گھٹ کر 41200 پوائنٹس پر آگیا جبکہ سرمایہ کاروں کے 31 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے ،…
لاہور (جیوڈیسک) سوزوکی نے اپنی نئی 150 سی سی موٹرسائیکل بھارت میں فروخت کے لیے پیش کردی ہے ۔ سوزوکی کی یہ 1500 کروزور موٹرسائیکلIntruder بھارت میں 98 ہزار بھارتی روپے (ایک لاکھ 57 ہزار پاکستانی روپے) سے زائد میں فروخت کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز کی حکومت کو ہڑتال کی دھمکی کام کرگئی، جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل ٹینکرز کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا۔ اوگرا کی جانب جاری…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف بی آر ذرائع کے مطابق تحقیقات کے لئے ریجنل ٹیکس آفیسرز سے تفصیلات مانگ لی گئی ہیں جبکہ سٹیٹ بینک، ایس ای سی پی اور نادرا سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو بھی ریکارڈ فراہمی کے لئے خطوط لکھ…
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے پانچ روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 40 پیسے تک گھٹ گئی جبکہ صرف جمعے کے روز ہی ڈالر 20 پیسے کمی سے 107 روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق اوپن…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ٹیکسز میں رد و بدل کی وجہ سے مقامی تمباکو انڈسٹری بند ہونے لگی، صنعتکاروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے، ایف بی آر نے سگریٹس پر ٹیکسز بڑھانے کے بجائے کم کر دیے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مقامی…
کراچی (جیوڈیسک) بینک آف چائینہ نے پاکستان میں آپریشنز کا آغاز کر دیا۔ کراچی میں بینک کی پہلی برانچ نے کام شروع کر دیا۔ ایوان صدر میں بینک آف چائینہ کے آپریشنز کی افتتاحی تقریب ہوئی، صدر ممنون حسین، گورنر سٹیٹ بینک،…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رچرڈ مورن کا نام پاکستان سٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پیش کیا تھا۔ رچرڈ مورن کا تعلق کینیڈا سے ہے اور وہ سٹاک مارکیٹ، کیپیٹل مارکیٹ اور سرمائے کی وصولی پر مہارت رکھتے ہیں۔ سٹاک بروکرز کو…
روم (جیوڈیسک) عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی۔ عالمی ادارہ خوراک کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق دالوں کو چھوڑ کر عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی ہے تاہم گزشتہ…
کراچی (جیوڈیسک) رواں سال بدترین کارکردگی دکھانے والے شیئر بازاروں میں پہلے نمبر پر قطر کی سٹاک مارکیٹ رہی جہاں شیئرز کی مالیت میں اب تک 22 فیصد کمی آ چکی ہے۔ جب کہ 14 فیصد تنزلی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ…
لاہور (جیوڈیسک) امریکی کمپنی ایپل نے آئی فون 10، جاپان میں فروخت کے لئے پیش کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ نئے متعارف کیے گئے آئی فون 10 کی قیمت 189،990 ہے۔ لانچنگ کی خبر سنتے ہی ایپل اسٹور کے باہر لوگوں…
کراچی (جیوڈیسک) سی پیک منصوبے کی بدولت تعمیراتی سرگرمیوں میں اضافہ، سیمنٹ مینوفیکچرز کے مطابق چار ماہ کے دوران سیمنٹ کی کھپت 1 کروڑ 23 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی۔ پاک چین اقتصادری راہ داری منصوبوں کے بدولت سیمنٹ کی مقامی کھپت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 49 پیسے فی لٹر کا اضافہ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 75 روپے 99 پیسے ہو گی۔ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 19 پیسے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار سے آنے والی خبروں کے مطابق، اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کو ارسال کردہ سمری میں پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 49 پیسے فی لٹر کا اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ مٹی…
کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 15 کروڑ ڈالرز سے زائد کم ہو گئے اور مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر ایک بار پھر 20 ارب ڈالرز کی سطح سے نیچے آ گئے۔ اسٹیٹ کے مطابق 20 اکتوبر کو ختم…
لندن (جیوڈیسک) معروف آن لائن ریٹیلر آمیزون کے بانی جیف بیزوز نے ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا ہے۔ اس وقت جیف بیزوز کے اثاثے 90…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم نومبر سے شروع ہونیوالے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لٹر اضافہ کا امکان ہے۔ وزارت توانائی…