پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافہ

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لٹر اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا۔ اوگرا کی جانب سے لائٹ…

ترسیلات زر میں اضافہ: ڈالر کی قیمت کم ہو گئی

ترسیلات زر میں اضافہ: ڈالر کی قیمت کم ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے عید کے موقع پر بینکنگ سسٹم میں ترسیلات زر کا حجم یومیہ 5 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 10 کروڑ ڈالر ہو گیا۔ رسد میں اضافے سے رواں ہفتے انٹر بینک میں ڈالر…

پاک افغان دو طرفہ تجارت میں ایک ارب ڈالر کی کمی

پاک افغان دو طرفہ تجارت میں ایک ارب ڈالر کی کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک افغان مشترکہ چیمبر آف کامرس کے صدر زبیر موتی والا نے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تنا ؤکے سبب دوطرفہ تجارت میں گزشتہ 3 برس کے دوران تیزی سے کمی آئی ہے ،دونوں ملکوں کے درمیان…

کاروں اور جیپوں کی پیداوار میں 5.39 فیصد اضافہ

کاروں اور جیپوں کی پیداوار میں 5.39 فیصد اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق کاروں اور جیپوں کی پیداوار میں 5.39 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایک لاکھ 90ہزار 4 سو 66 یونٹس کاروں اور جیپوں کی پیداوار ہوئی جبکہ موٹر سائیکلوں کی کل…

معاشی لحاظ سے پاکستان کے لئے بہتر کون، چین یا امریکا؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کے لئے بہتر کون، چین یا امریکا؟

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی تجارت کا حجم 5 ارب 78 کروڑ ڈالر ہے۔ مالی سال 2017ء میں پاکستان نے امریکا کو 3 ارب 68 کروڑ ڈالر کی مصنوعات کی برآمدات جبکہ 2 ارب 10 کروڑ ڈالر کی اشیاء…

چیلنجز کے باجود معیشت صحیح سمت میں گامزن ہے: گورنر سٹیٹ بینک

چیلنجز کے باجود معیشت صحیح سمت میں گامزن ہے: گورنر سٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) ایف پی سی سی آئی میں تاجروں سے خطاب میں گورنر سٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ روپے کی قدر میں کمی کے دیگر اثرات بھی نمایاں ہوں گے۔ درآمدات میں اضافہ مشینری کی خریداری میں اضافے کی وجہ سے…

مانگ میں کمی، ڈالر 20 پیسے، پاؤنڈ 70 پیسے سستا

مانگ میں کمی، ڈالر 20 پیسے، پاؤنڈ 70 پیسے سستا

لاہور (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر اور پاؤنڈ کی مانگ میں کمی آنے سے ان دونوں کرنسیوں کی قدر گھٹ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے کمی سے 106 روپے 40 پیسے، پاؤنڈ کی قیمت 70 پیسے کمی سے 136 روپے…

سٹاک ایکسچینج میں 925 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 42 ہزار 153 پوائنٹس پر بند

سٹاک ایکسچینج میں 925 پوائنٹس کی کمی، 100 انڈیکس 42 ہزار 153 پوائنٹس پر بند

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی ہلچل اورایف بی آر کی جانب سے سٹاک بروکرز کے کلائنٹس اکاونٹس بغیر کسی نوٹس کے منجمد کیے جانے اور کئی اکاونٹس سے رقوم نکلالنے پر کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج 925 پوائنٹس…

آن لائن ٹیکسی سروس کیخلاف ٹیکسی یونین کا احتجاج، بنی گالہ کیطرف مارچ

آن لائن ٹیکسی سروس کیخلاف ٹیکسی یونین کا احتجاج، بنی گالہ کیطرف مارچ

جڑواں شہر (جیوڈیسک) شہر اقتدار اور راولپنڈی میں نجی ٹیکسی مالکان نے آن لائن ٹیکسی سروس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور اپنی ٹیکسیاں فیض آباد کے قریب راول ڈیم کی طرف جانے والی مری روڈ پر کھڑی کر کے شاہراہ کو…

سیاسی ہلچل، ایک ہفتے میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 201 پوائنٹس کی کمی

سیاسی ہلچل، ایک ہفتے میں پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 201 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی عدم استحکام اور ایف بی آر کی سٹاک بروکروز کے خلاف کارروائی کے باعث ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کا انڈیکس 2 ہزار 210 پوائنٹس نیچے گر گیا۔ ملک میں جاری سیاسی ہلچل اورایف بی آر کی…

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر کی سطح سے بھی نیجے آ گئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب ڈالر کی سطح سے بھی نیجے آ گئے

کراچی (جیوڈیسک) مسلسل بڑھتی ہوئی درآمدات اور برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے کے باعث ادائیگیوں کا توازن بگڑ رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کئی ماہ سے گراوٹ کا شکار ہیں۔ سٹیٹ بینک کے تازہ ترین…

غیرملکی انویسٹرز نے 2017ء میں 21 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی

غیرملکی انویسٹرز نے 2017ء میں 21 کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کی

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ مجموعی سرمایہ کاری میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 1٫5 گنا بڑھ کر گزشتہ سال کے…

سیاسی عدم استحکام، سٹاک مارکیٹ میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی مندی

سیاسی عدم استحکام، سٹاک مارکیٹ میں 1300 سے زائد پوائنٹس کی مندی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری سیاسی گرما گرمی اور اس کے نتیجے میں بدلتے حالات کے اثرات پاکستان سٹاک ایکسیچنج پر نمایاں ہونے لگے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ کا انڈیکس 1399 پوائنٹس نیجے گر گیا اور مارکیٹ 43 ہزار…

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک (جیوڈیسک) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں مجموعی طور پر اضافہ ہوا ہے۔ نیویارک میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1287.91 ڈالر فی اونس رہے جب کہ امریکی سونے کے سودے 0.3 فیصد اضافے کے ساتھ…

بِٹ کوئین کی قدر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ

بِٹ کوئین کی قدر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ

لندن (جیوڈیسک) بِٹ کوئین اپنی قدر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ کر رہا ہے۔ ڈیجیٹل کرنسی بِٹ کوئین نے 4000 ہزار ڈالر کی سطح کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیا ہے۔ عالمی اقتصادیات میں…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے میں 1588 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے میں 1588 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) سیاسی عدم استحکام کے اثرات سٹاک مارکیٹ پر مرتب ہونے لگے، ایک ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج 1588 پوائنٹس کی کمی کے بعد 45 ہزار 288 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی۔ ملک میں جاری سیاسی گرما گرمی اور…

کے الیکٹرک نے ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا

کے الیکٹرک نے ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا

کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک نے ایل این جی سے 900 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا، پراجیکٹ کو حتمی شکل نیپرا سے ٹیرف کی منظوری کے بعد دی جائے گی۔ کے الیکٹرک انتظامیہ نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کا…

پاکستان کرولا گاڑیوں کی فروخت میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا

پاکستان کرولا گاڑیوں کی فروخت میں چوتھے نمبر پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) چیف انجینئر کرولا ، ٹیوٹا موٹر کارپوریشن یوشیکی کونیشی نے 26 ویں انڈس موٹر کمپنی کمپنی کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ انڈس موٹر کمپنی گزشتہ 26 برس سے کامیابی سے پاکستان میں ٹیوٹا کو فروغ دے رہی ہے۔…

پاکستانی آم اب ترکی میں بھی پیدا ہونگے: الانیہ محکمہ زراعت

پاکستانی آم اب ترکی میں بھی پیدا ہونگے: الانیہ محکمہ زراعت

انقرہ (جیوڈیسک) گزشتہ دنوں انقرہ میں پاکستانی آموں کی نمائش کی گئی اور حاضرین کو اس سے بنی شیریں سوغاتوں سے بھی متعارف کروایا گیا۔ اس موقع پر ترک سیاحتی قصبے الانیہ کے محکمہ زراعت کے ڈاریکٹر ترگت موسلو اولو بھی مدعو…

عوام کی سہولت کیلئے اے ٹیم ایمز کی تعداد بڑھائی جائے گی، سٹیٹ بینک

عوام کی سہولت کیلئے اے ٹیم ایمز کی تعداد بڑھائی جائے گی، سٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) عوام کی آسانی کیلئے سٹیٹ بینک نے ملک بھر میں زیادہ سے زیادہ اے ٹی ایمز لگانے کی ٹھان لی ہے۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ وژن 2020ء کے مطابق الیکٹرونک ادائیگیوں کے نظام کو وسعت دی جائے گی۔…

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کی شرح میں 4 فیصد سے زائد کی کمی

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد ٹیکسوں کی شرح میں 4 فیصد سے زائد کی کمی

لاہور (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو جانے کے باوجود عوام کو اس کا فائدہ نہیں پہنچایا گیا تھا اور وجہ بنی وزیر خزانہ کی غیر موجودگی۔ ڈار صاحب نے ایک بار پھر کرسی سنبھالتے ہی پیٹرولیم کی…

سونے کی خریداری 8 فیصد اضافے سے 47 ارب رہی

سونے کی خریداری 8 فیصد اضافے سے 47 ارب رہی

کراچی (جیوڈیسک) ملک میں سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، گزشتہ 3 ماہ کے دوران47 ارب روپے کا سونا خریدا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان میں سونے کی خریداری…

سی پیک کی سکیورٹی: اخراجات عوام برداشت کرینگے، نپیرا کی منظوری

سی پیک کی سکیورٹی: اخراجات عوام برداشت کرینگے، نپیرا کی منظوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سی پیک کے تحت شروع کیے جانے والے 19 منصوبوں پر سکیورٹی کی مد خرچ کیے جانے والی رقم عوام سے وصول کی جائے گی، نیپرا نے منظوری دے دی۔ بجلی کے نئے منصوبوں کی سکیورٹی کے اخراجات بھی…

28 اگست کو انگلینڈ اور ویلز میں بینک ہالی ڈے

28 اگست کو انگلینڈ اور ویلز میں بینک ہالی ڈے

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی جانب سے سرکاری ویب سائٹ پر جاری اعلامیے میں 28 اگست کو پورے ملک میں قائم بینکوں کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق 28 اگست کو برطانیہ اور ویلز میں سمر بینک ہالی…