کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 12 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت 1267 ڈالر سے بڑھ کر 1279 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے…
کراچی (جیوڈیسک) درآمدی فرنس آئل کی قیمت میں 1024 روپے فی ٹن کا اضافہ سے عوام کے لئے بجلی مزید ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ عوام کے لئے بری خبر ، بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن اب مزید مہنگا…
کراچی (جیوڈیسک) عوام جیت گئے اور گراں فروش ہار گئے۔ مہنگے پھلوں کے خلاف مہم نے کام کر دکھایا۔ آسمان سے باتیں کرتی قیمتیں زمین پر آ گئیں۔ بائیکاٹ سے قبل سیب 300 روپے فی کلو تھا، اب 250 روپے کا ہو…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج 225 پوائنٹس کی کمی کے بعد 48 ہزار 555 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوئی، کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 1200 پوائنٹس…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان آج تیسرے روز بھی جاری رہا۔ گزشتہ دو روز کی گراوٹ کے بعد آج بھی انڈیکس 861 پوائنٹس کی کمی کے بعد 50 ہزار 591 کی سطح پر بند ہوا۔ مجوعی طور پر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے عوام کو عید سے پہلے عیدی دینے کا فیصلہ کر لیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری وزارت خزانہ کو ارسال، اطلاق یکم جون سے کیا جائے گا۔ اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت…
کراچی (جیوڈیسک) امریکا میں تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافے کی وجہ سے اوپیک اور نان اوپیک ممالک بشمول روس کی جانب سے تیل کی قیمتیں بڑھانے کی تمام کوششیں رائیگاں ثابت ہوئیں۔ گزشتہ روز کو یورپی آئل کے نرخ 15 سینٹ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ اوگرا ذرائع کے مطابق، پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 10 پیسے فی لٹر کمی متوقع ہے۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 80 پیسے…
کراچی (جیوڈیسک) دنیا بھر میں رمضان سے قبل ہی عوام کو فائدہ پہنچانے کی خاطر اشیاء خوردوں نوش کی قیمتوں میں کمی کر کے عوام کو زیادہ سے زیادہ فائدہ پہنچایا جاتا ہے، مگر یہاں تو جیسے گنگا ہی الٹی بہہ رہی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوام کے سروں پر لٹکتی 120 ارب روپے کے نئے ٹیکسوں کی تلوار وفاقی بجٹ کا دوسرا رخ ہے۔ اسلام آباد میں چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو ڈاکٹر ارشاد نے میڈیا کو بتایا کہ آئندہ بجٹ میں 34 ارب…
لاہور (جیوڈیسک) مالی سال 17-2016ء میں عالمی منڈی میں خام تیل کی کم قیمتوں اور ایل این جی کی درآمدات میں اضافے کے باعث حکومت عوام پر کافی حد تک مہربان نظر آئی۔ بجلی کے فی یونٹ قیمت میں اوسط 2 روپے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق، نئے مالی سال کا بجٹ امیروں کی جیب پر بھی بھاری پڑے گا۔ امپورٹڈ ٹین فوڈ پر ریگولیٹری ڈیوٹی پندرہ فیصد سے بڑھا کر بیس فیصد کئے جانے کا امکان ہے۔ امپورٹڈ جوسز، منرل واٹر، انرجی…
بغداد (جیوڈیسک) سعودی وزیر توانائی خالد الفالح نے بغداد میں اپنے عراقی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا کہ عراق سعودی عرب کے ساتھ او پیک میں 9 ماہ کی توسیع کے لیے رضا مند ہے۔ او پیک کا اجلاس 25…
کراچی (جیوڈیسک) معاشی ترقی ہدف سے کم ہے تو کیا ہوا؟ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کی شرح دس سال کی بلند ترین سطح پر یعنی 5 اعشاریہ 3 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ سے توانائی…
کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان ڈولیپمنٹ اپ ڈیٹس کے عنوان سے پاکستان کی معاشی کارکردگی اور چیلنجز سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 17- 2016ء میں پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مسلسل چوتھا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 214 پوائنٹس کمی سے 50742 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا، کاروبار کے ابتدائی گھنٹے میں 100…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق ملک کی مجموعی پیداوار کی شرح 5.28 فیصد ہو گئی ہے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اس کامیابی پر وزیراعظم نواز شریف اور قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ…
کراچی (جیوڈیسک) گورنر سندھ اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے دونوں ادوار ناکام ہو گئے ہیں اور گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹرز کا کہنا ہے کہ عدالتی آرڈر سے ریلیف نہ…
کراچی (جیوڈیسک) معاشی حالات میں بہتری اور سیاسی استحکام کے باعث سٹاک مارکیٹ میں نئے ریکارڈ بنے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی سٹاک مارکیٹ نے تاریخ میں پہلی بار ٹریڈنگ کے دوران 52 ہزار کی حد کو…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم اور یورو میں 15 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، تاہم برطانوی پائونڈ میں 25 پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور کینیڈا کے درمیان گزشتہ سال باہمی تجارت 1.44 ارب ڈالر رہی تھی جس میں اضافہ کے وسیع امکانات موجود ہیں۔پاکستانی معیشت تیزی سے ترقی کرتی ہوئی دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں شامل ہے۔ کینیڈا کے بین…
کراچی (جیوڈیسک) مال بردار گاڑیوں کی ہڑتال سے ایکسپورٹس کا بھٹہ بیٹھ گیا ہے۔ تاجروں کے ایکسپورٹ آرڈرز تاخیر کا شکار ہونے سے اب تک تقریباً چھ ارب روپے سے زائد کا نقصان ہو چکا ہے۔ دوسری جانب فروٹ ایکسپورٹرز کا کہنا…
لاہور (جیوڈیسک) زمین ڈاٹ کام پراپرٹی ایکسپو کا افتتاح لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر امجد علی جاوا کرینگے۔ اس نمائش میں 110 سے زائد نمائش کنندگان اپنے منصوبوں کو عوام کے سامنے پیش کرینگے۔ زمین ڈاٹ کام…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے 1234 ڈالر اونس ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں 50 روپے کا…