اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض واپس کردیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق گزشتہ روز حکومت نے ایک ارب ڈالر کا غیرملکی قرض ادا کردیا۔ یہ قرض اکتوبر 2016ء میں سکوک بانڈز کے اجرا…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کے نرخ 171 روپے سے بھی تجاوز کر گئے۔ کورونا لاک ڈاؤن سے آزاد ہونے کے بعد دنیا بھر کی معیشتیں کھلنے سے ڈالر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ، خام کی عالمی قیمت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان ایل این جی لیمیٹڈ کو لیکوڈ نیچرل گیس (ایل این جی) سپلائی کیلئے عالمی کمپنیوں کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں ملا۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر اور جنوری میں مجموعی طور پر 8 ایل این جی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ایک بار پھر ٹیکسٹائل پالیسی کی منظوری نہ دی جا سکی۔ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی ) کا اجلاس گزشتہ روز ( پیر ) وفاقی وزیرخزانہ شوکت…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ایک سرکاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گوادر اور اس کے فری زون کو ترقی کیلیے بہت سی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور سی پیک کا مرکزی حصہ تاحال وعدے کے مطابق صنعتی مرکز کی…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے جولائی تا ستمبر کے دوران بھجوائی جانے والی رقوم ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ ا سٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سمندر…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا جس کے بعد تین دن کے لیے نان ایکسپورٹ صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند کر دی گئی۔ سندھ میں بھی گیس بحران کی وجہ سے سوئی سدرن کوگیس…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ چینی کی درآمد میں تاخیر اور مہنگی چینی درآمد کرکے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ 28 ستمبر کو وفاقی کابینہ کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) انٹربینک اور مقامی مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا رحجان غالب رہا، درآمدی شعبے کی طلب بڑھنے سے کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر بڑھ کر 170.88 روپے کی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی مارکیٹوں میں بھی کمی ہو گئی ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کمی کے بعد 1748…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزارت خزانہ کی جانب سے سالانہ مجموعی قرضوں کی رپورٹ 21- 2020 جاری کی گئی ہے۔ گزشتہ ایک سال میں ملکی قرض جی ڈی پی کے لحاظ سے چار فیصد کم ہوگیا جو کہ رواں برس جون…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) وزیر خزانہ شوکت ترین نے ٹیکس قوانین آرڈیننس مجریہ 2021ء میں تیسری ترمیم کے تحت نان فائلر، انڈر فائلر کی اصطلاحات کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے اس بات کا عندیہ بھی دیا ہے کہ کسی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو آئندہ دو سال کے لیے موخر ادائیگیوں پر 3.6 ارب ڈالر کا تیل فراہم کرنے پر رضامندی اور اسٹیٹ بینک کے ریگولیٹری اقدامات کے نتیجے میں زرمبادلہ کے دونوں بازار میں…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کر دیا۔ ایف بی آر کا کہنا ہے کہ تحریری اور ناگزیر انفرادی درخواستوں پر متعلقہ کمشنرز کو…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) سندھ حکومت کی روایتی غفلت کے سبب اورنج لائن بس منصوبہ بدستور تاخیر کا شکار ہے۔ سروے کے مطابق اورنج لائن بس منصوبے کا سول ورک مکمل ہوچکا ہے، ٹریک میٹرک بورڈ آفس چورنگی تا اورنگی ٹاؤن ٹی…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں اضافہ ہو گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر کمی کے بعد1750 ڈالرکی سطح…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سرور میں خلل کے باعث آن لائن ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ایف آر حکام کا کہنا ہے کہ گوشوارے جمع کرانے والوں…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت2 ڈالر کمی کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے ڈالر کی نگرانی سخت کردی جبکہ بینک اب 2 روز کے بجائے اگلے 5 روز کے دوران ہونے والی درآمدات کے بارے میں اسٹیٹ بینک کو پیشگی آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک…
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ قیمت…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) شرح سود میں اضافے اور برآمدی شعبوں کی ڈالر کی بھنائی بڑھنے سے منگل کو اتار چڑھاؤ کے بعد ڈالر کی اڑان رک گئی۔ مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتارچڑھاؤ کے…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے پالیسی ریٹ میں 25 بیسس پوائنٹس اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد شرح سود 7.25 فیصد ہو گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق زری پالیسی کمیٹی نے محسوس کیا…
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان نے صدارتی آرڈیننس اورمیڈیا پابندیوں کے خلاف 27 ستمبر کو وزارت خزانہ کے باہراحتجاج کا اعلان کر دیا جبکہ 30 ستمبر سے ملک گیر تاجرکنونشن منعقد کیے جائیں گے۔ یہ اعلان تنظیم تاجران…
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی اڑان جاری رہی، ترسیلات زر 10 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے باوجود روپیہ غیر مستحکم رہا۔ مارکیٹ اطلاعات کے مطابق ہفتے وار کاروبار میں ڈالر…