آئی ایم ایف نے ٹیکس کے شعبے میں کرپشن کے خاتمے کیلیے اقدامات کی تفصیلات مانگ لیں

آئی ایم ایف نے ٹیکس کے شعبے میں کرپشن کے خاتمے کیلیے اقدامات کی تفصیلات مانگ لیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے پاکستان سے بڑے ٹیکس دہندگان کے رسک بیسڈ آڈٹ اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن میں پائی جانے والی کرپشن کے خاتمہ کیلیے کیے جانے والے اقدامات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ آئی ایم ایف اور…

50لاکھ تک کی جائیداد کی خریدو فروخت پر ٹیکس چھوٹ، سٹیل پر ڈیوٹی میں کمی کی تجاویز

50لاکھ تک کی جائیداد کی خریدو فروخت پر ٹیکس چھوٹ، سٹیل پر ڈیوٹی میں کمی کی تجاویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) نے آئندہ مالی سال 2017-18کیلئے بجٹ تجاویز فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)میں جمع کرادیں ،آباد نے 50لاکھ روپے مالیت تک کی جائیداد کی خریدو فروخت پر ٹیکس چھوٹ اور سٹیل…

پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں ماہ نئی بلندیوں کو چھو سکتی ہے: ماہرین کی پیشگوئی

پاکستان سٹاک مارکیٹ رواں ماہ نئی بلندیوں کو چھو سکتی ہے: ماہرین کی پیشگوئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا اور کے ایس ای 100 انڈیکس نے 50 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو ایک بار پھر عبور تو کر لیا مگر اس سطح کو برقرار نہ…

جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ

جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) جولائی سے جنوری کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت میں 80 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آسان قرضوں، ٹیکسوں میں کمی، کھاد پر سبسیڈی اور دیگر مراعات کے باعث کسان اچھی فصل کے حصول کے لئے جم کر ٹریکٹرز کی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ریکارڈ

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1227 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح…

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 29 فیصد کا اضافہ

پاکستان کے تجارتی خسارے میں 29 فیصد کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافے کے باعث مالی سال 2017 کے پہلے 7 ماہ میں تجارتی خسارہ 29 فیصد اضافے سے 17 ارب ڈالرسے بھی تجاوز کر چکا ہے جو گذشہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں…

ایس ای سی پی کا فراڈ کرنیوالے بروکروں کیخلاف کارروائی کا اعلان

ایس ای سی پی کا فراڈ کرنیوالے بروکروں کیخلاف کارروائی کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) سیکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن نے کہا ہے کہ وہ کلائنٹ کی رقوم یا شیئر لے کر بھاگ جانے والے اسٹاک بروکروں کے خلاف پوری قوت استعمال کرے گا۔ منگل کے روز ایس ای سی پی کا اجلاس ہوا جس…

سوزوکی نے پاکستان میں نئی گاڑی متعارف کروا دی

سوزوکی نے پاکستان میں نئی گاڑی متعارف کروا دی

لاہور (جیوڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی لیمٹڈ نے گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے ایک نئی گاڑی متعارف کروا دی ہے جسے ’سیاز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ سوزوکی سیاز ایک کشادہ گاڑی ہے جس کی قیمت تقریباً 18 لاکھ روپے ہے، جبکہ…

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں تین سو روپے کمی

ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں تین سو روپے کمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم کی ایڈوائس پر سولہ سال بعد اوگرا نے پہلی مرتبہ ایل پی جی کے نرخ مقرر کئے ہیں اور گھریلو سلنڈر کی قیمتوں میں تین سو روپے کمی کر دی۔ ساتھ ہی اوگرا نے ملک بھر میں…

پہلی ششماہی میں پاکستان سٹیٹ آئل کو 10 ارب کا خالص منافع

پہلی ششماہی میں پاکستان سٹیٹ آئل کو 10 ارب کا خالص منافع

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا ہے ،جولائی تا دسمبر کے دوران پی ایس او کا بعد از ٹیکس منافع 10ارب روپے رہا جو کہ گزشتہ سال…

بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کی ترقی اور خوشحالی کا اعتراف کر لیا

بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کی ترقی اور خوشحالی کا اعتراف کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کی ترقی اور خوشحالی کا اعتراف کر لیا ہے۔ اب دہشت گردی کی بجائے ترقیاتی منصوبے پاکستان کی پہچان بنتے جا رہے ہیں۔ اسٹاک مارکیٹ کی صورتحال بہتر رہی گزشتہ سال میں 46 فیصد اضافہ…

آن لائن بینکنگ کی دھوم، انٹرنیٹ بینکنگ ٹرانزیکشن میں اضافہ

آن لائن بینکنگ کی دھوم، انٹرنیٹ بینکنگ ٹرانزیکشن میں اضافہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں آن لائن بینکنگ کی دھوم مچ گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال کے دوران آن لائن یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی کرنے والے صارفین کی تعداد میں 44 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ نہ لمبی قطار نہ ہی…

مونگ پھلی، کاجو اور پستہ کی ویلیوایشن جاری

مونگ پھلی، کاجو اور پستہ کی ویلیوایشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن نے مونگ پھلی ، کاجو اور پستہ کی ویلیوایشن جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن کی جانب سے کسٹمز ایکٹ 1969 کی شق 25A کے تحت مونگ پھلی ،…

ٹیکس چوری و کالے دھن کی بیرون ممالک منتقلی روکنے کے لیے قواعد وضع

ٹیکس چوری و کالے دھن کی بیرون ممالک منتقلی روکنے کے لیے قواعد وضع

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے ٹیکس چوری پکڑنے اور کالادھن بیرون ملک منتقل کرنے والے پاکستانیوں کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کیلیے خود کار معلومات کے تبادلے کے نظام کے لیے رُولز کے مسودہ کو حتمی شکل دیدی ہے جس کی…

سونا 250 روپے سستا، فی تولہ 50200 کا ہو گیا

سونا 250 روپے سستا، فی تولہ 50200 کا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1213 ڈالر کی سطح پر رہی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح…

مہنگی ایل این جی کی خریداری، حکومت قطر کو 250 ارب اضافی دیگی

مہنگی ایل این جی کی خریداری، حکومت قطر کو 250 ارب اضافی دیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم آئندہ 15 سالوں کیلئے بین الاقوامی ایل این جی سپلائی کرنے والی کمپنیوں اور قطر سے درآمدکردہ ایل این جی کی قیمتوں میں فرق کی وجہ سے قطری حکومت کو اضافی رقم 2.5ارب ڈالر (250ارب روپے) ادا…

پی ایس او کے گردشی قرضے 272 ارب روپے تک پہنچ گئے

پی ایس او کے گردشی قرضے 272 ارب روپے تک پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی ایس اور ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری بجلی گھر 140ارب روپے کے مقروض ہیں۔ مزید فرنس آئل فراہم کرنے کی سکت باقی نہیں رہی۔ وزارت خزانہ فوری طور پر 50 ارب روپے ادا کرے ورنہ تیل خریدنے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونے کی قیمت 50 ہزار 450 روپے ہو گئی ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے…

ٹرمپ پالیسی، امریکی ڈالر 30 سال کی کم ترین سطح پر آگیا

ٹرمپ پالیسی، امریکی ڈالر 30 سال کی کم ترین سطح پر آگیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ڈالر کی قدر میں 30سال میں سب سے بڑی کمی واقع ہوگئی۔ امریکی صدر ٹرمپ کے الزامات کے بعد مختلف ممالک کے مابین کرنسی کی نئی جنگ چھڑ گئی۔ امریکی صدر ٹرمپ پر الزامات ہیں کہ وہ جاپان، جرمنی…

نیشنل سیونگ سکیموں کے شرح منافع میں 4 ماہ کے بعد اضافہ کر دیا گیا

نیشنل سیونگ سکیموں کے شرح منافع میں 4 ماہ کے بعد اضافہ کر دیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) حکومت نے بچت سکیموں کے شرح منافع میں 4 ماہ کے بعد 20 بیسس پوائنٹس تک کا اضافہ کر دیا ہے جس کے بعد ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹ کا شرح منافع 7 اعشاریہ 54 فیصد کر دیا گیا ہے۔ بہبود سیونگ…

6ماہ میں 300 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد

6ماہ میں 300 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد

لاہور (جیوڈیسک) زرعی ملک ہونے کے باوجود پاکستان کی زرعی برآمدات میں کمی جبکہ درآمدات میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بیرون ملک سے 300 ارب روپے کی کھانے پینے کی اشیا درآمد…

سوزوکی نے ‘کلٹس’ کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا

سوزوکی نے ‘کلٹس’ کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق پاک سوزوکی موٹرز کمپنی لمیٹڈ نے اپنے ماڈل کلٹس کی بکنگ بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے کمپنی کے جنرل منیجر مارکیٹنگ کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کیے جانے والے خط میں کہا گیا…

پاک بھارت تجارت 3 سال میں 37 ارب ڈالر گھٹ گئی

پاک بھارت تجارت 3 سال میں 37 ارب ڈالر گھٹ گئی

کراچی (جیوڈیسک) موجودہ حکومت کے 3 سال کے دوران پاک بھارت دو طرفہ تجارت میں 37 ارب روپے کی کمی ہوئی ہے ناسازگار سیاسی ماحول کی وجہ سے تجارت کو معمول پر لانے کے لیے مذاکرات چار سال سے معطل ہیں۔ وزارت…

صوبے بھر میں گیس سٹیشنز آج شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے

صوبے بھر میں گیس سٹیشنز آج شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) صوبے بھر میں گیس سٹیشنز آج شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے۔ گیس کی طلب ورسد کے فرق کو کم کرنے کے لیے 18 روز سی این جی کا ناغہ صوبے بھر میں کرنا پڑا۔ سی این جی ایسوسی…