تھر (جیوڈیسک) تھر کول ایریا میں کوئلے کی کھدائی کے دوران زہریلے پانی کو ذخیرہ کرنے کے لئے 28 سو ایکڑ پر گورانو ڈیم کی تعمیر کے خلاف متاثرہ دیہاتیوں کا اسلام کوٹ پریس کلب کے سامنے مسلسل 101ویں روز بھی احتجاج…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے کینو کی برآمدات بڑھانے کے لئے جامع پالیسی پر کام شروع کر دیا ہے۔ وزارت نیشنل فوڈ سیکیو رٹی کے ذرائع کے مطابق پاکستان دنیا میں کینو پیدا کرنے والا چھٹا بڑا ملک ہے۔ ملک میں کینو…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی ادائیگیوں کے حوالے سے چیلینجز اور مہنگائی ہدف سے کم رہنے کی توقعات کا اظہار کرتے ہوئے سٹیٹ بینک کے گورنر اشرف وتھرا نے بنیادی شرح سود کو 5٫75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھا۔ گزشتہ 9 ماہ…
لاہور (جیوڈیسک) دبئی میں پراپرٹی کی خریدو و فروخت کے کاروبار میں بروکرز کی چاندی ہو گئی۔ جائیداد کے 33 ہزار سودے کرانے والوں میں پاکستانی بروکز تیسرے نمبر پر آگئے۔ دبئی میں پراپرٹی کے خریداروں میں جہاں پاکستانیوں کا تیسرا نمبر…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری، ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 50 ہزار 886 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گیا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں سرمایا کاروں کی جانب سے شیئرز کی خریداری جم کر جاری…
کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدرمیں کمی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک مارکیٹ میں روپے…
کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے بھارتی سوتی دھاگے پر ڈیوٹی عائد کیے جانے سے مقامی کپاس کے کاشکاروں کی آمدن میں اضافہ ہونے لگا۔ حکومت مقامی کاشتکاروں کی حمایت میں میدان میں آگئی اور تامل ناڈو، لدھیانہ، چنائی، آندھرا پردیش اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ یورپی منڈیوں میں پاکستانی مصنوعات کو فروغ دینے کیلئے درپیش چیلنجوں پر قابو پانے کیلئے حکمت عملی وضع کی جائیگی ٹریڈ افسران پاکستان کی قومی معیشت میں ترقی…
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر نے 13 ٹیکسٹائل مصنوعات کی ڈیوٹی فری درآمدات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ حکومت کی جانب سے ملکی برآمدات میں اضافے کے لئے دیئے گئے 180 ارب روپے کے ٹیکسٹائل پیکیج کے ثمرات نظر آنے لگے۔ ایف…
کراچی (جیوڈیسک) دنیا کے مشہور فنڈ منیجر ایمی کمپینین نے دنیا کے جن 6 ملکوں کو سرمایہ کاری کے لیے بہترین قرار دیا ہے ان میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان کی معاشی پیش رفت اب دوسرے ملکوں کو بھی اپنی جانب…
کراچی (جیوڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے مالی سال 2017 میں کھاد پر سبسیڈی جاری رکھنے کی یقین دہانی اور 3 لاکھ ٹن برآمدات کی اجازت کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں فرٹیلائزر کے شیئرز کی مالیت میں اضافہ ہوا جبکہ عالمی…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1 ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امریکی خام تیل کی قیمت 52 ڈالر 42 سینٹس فی بیرل جبکہ برطانوی خام تیل کی قیمت 55 ڈالر 49 سینٹس فی بیرل…
لاہور (جیوڈیسک) ایران اور دبئی نے پاکستان سے چاول کی خریداری روک دی جس سے چاول کی برآمدات میں مسلسل کمی کا رجحان ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں چاول کی ایکسپورٹ 16 کروڑ ڈالر کم ہوئی جو گزشتہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایران کی جانب سے پاکستان کو برآمد کی جانے والی بجلی کی مقدار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایران پاکستان میں بجلی کی کمی کو پورا کرنے میں مدد کے لیے اسے بجلی…
کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں سردی بڑھتے ہی گیس کی طلب میں اضافے کی وجہ سے سی این جی کی بندش کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ والوں کیلئے پریشانی کی بات ہے کہ موسم سرد ہونے اور گیس کی طلب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں بینکوں کی جانب سے نان فائلرز کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پرعائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.4 فیصد سے بڑھا کر 0.6 فیصد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب…
لاہور (جیوڈیسک) پلاننگ کمیشن نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی آفیشل ویب سائٹ متعارف کرا دی۔ پاکستان اور چین کی مثالی دوستی کا اندازہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تیزی سے چلتے ہوئے کام کو دیکھ کر باآسانی لگایا جا…
لاہور (جیوڈیسک) عوام کے لئے خوشخبری، بجلی سستی ہونے والی ہے کیونکہ بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن اب 5 ہزار 531 روپے فی ٹن تک سستا ہو گیا ہے۔ فرنس آئل کی قیمت میں کمی سے بجلی کے فی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں منی لانڈرنگ اورٹیکس چوروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کیلیے دو نئے ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کو ایف بی…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک اور فاریکس ایکسچینج کمپنیوں نے ڈالر کے پر کترنے کی ٹھان لی ہے اور عوام کو خبر دار کیا ہے کہ ڈالر کی بلا ضرورت خریداری سے گریز کریں ورنہ نقصان اٹھانہ پڑسکتا ہے۔ صدر فاریکس ایسوسی ایشن…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی مارکیٹ میں ان دنوں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ آج سونا اپنی گزشتہ روز کی قیمت کی نسبت 300 روپے فی تولہ اضافے کے ساتھ 51 ہزار 250 روپے کے حساب…
کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران پاکستان میں مجموعی غیرملکی سرمایہ کاری 52.5فیصد اضافے سے ایک ارب 82کروڑ 44لاکھ ڈالر رہی جس میں غیرملکی نجی سرمایہ کاری 11.4 فیصد اضافے سے 82کروڑ 63لاکھ ڈالر جبکہ غیرملکی پبلک انوسٹمنٹ…
کراچی (جیوڈیسک) رقوم کی غیر قانونی منتقلی اور ٹیکس چوری کرنے والے افراد کے خلاف دنیا بھر میں گھیرا تنگ کرنے کے لئے سخت قوانین مرتب کیے جا رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دبئی کا ریئل اسٹیٹ کا شعبہ بری طرح…
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کا ریونیو گروتھ ریٹ 7 سے بڑھ کر 8 فیصد تک جا پہنچا ہے، جو کہ ملکی تاریخ کا آل ٹائم ریکارڈ ہے۔ نئے کیلنڈر سال کے شروع ہوتے ہی ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں کا…