حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول ایک روپیہ 77 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا وفاقی وزیر خزانہ…

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان سٹاک ایکسچینج مندی کی زد میں آ گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 3 بالائی حد کھوتا ہوا 49200 پوائنٹس کی کم سطح پر بند ہوا۔ مندی کے سبب مارکیٹ سرمائے میں 27…

3 سال میں 33 کھرب 73 ارب کا قرض لیا، حکومت کا اعتراف

3 سال میں 33 کھرب 73 ارب کا قرض لیا، حکومت کا اعتراف

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے 3 سال میں تقریباً 33 کھرب 73 ارب روپے روپے قرض لیا۔ رپورٹ سینیٹ میں پیش کر دی گئی۔ قوم کا ہر بچہ مزید 16865 روپے کا مقروض ہو گیا۔ آئی ایم ایف، عالمی بینک اور ملکی…

زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی

زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر اضافے سے 23 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق 6 جنوری کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر…

سونے کے نرخ میں اضافے کا سلسلہ جاری،400 روپے مزید مہنگا

سونے کے نرخ میں اضافے کا سلسلہ جاری،400 روپے مزید مہنگا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں6ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی…

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 49 ہزار کی حد عبور کر گیا

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 49 ہزار کی حد عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) حکومت کی جانب سے ٹیکسٹائل پیکییج کے اعلان سے بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی ، 100 انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران ایک بار پھر 49 ہزار کی حد عبور کرنے میں کامیاب رہا۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ٹیکسٹائل…

پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز 3 دن کیلئے بند

پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز 3 دن کیلئے بند

اسلام آباد (جیوڈیسک) کڑاکے کی سردی آتے ہی گیس غائب ہو گئی۔ گھروں کے چولہے ٹھنڈے ہوئے تو حکمرانوں کو عوام پر رحم آ گیا۔ پنجاب میں سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی تین دن کے لئے بند کر دی…

برآمدات میں اڑھائی سے تین ارب ڈالر کا اضافہ متوقع ہے۔ خرم دستگیر

برآمدات میں اڑھائی سے تین ارب ڈالر کا اضافہ متوقع ہے۔ خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ 180 ارب روپے کے تجارتی پیکج میں امپورٹ اور ایکسپورٹ دونوں میں ٹیکسز کم ہونے کے ساتھ ساتھ لوکل ٹیکس اور ڈیوٹی ڈرا بیک دیا جا رہا…

حکومت نے چینی کی برآمد کو موجودہ قیمت پر برقرار رکھنے سے مشروط کر دیا

حکومت نے چینی کی برآمد کو موجودہ قیمت پر برقرار رکھنے سے مشروط کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی مگر ساتھ ہی اس اس قیمت کو 15 دسمبر کے حد پر برقرار رکھنے کی بھی شرط عائد کر دی ہے۔ وزارت تجارت کے جاری…

کوئٹہ : پریشر میں کمی، صوبے کے تمام سی این جی سٹیشنز بند

کوئٹہ : پریشر میں کمی، صوبے کے تمام سی این جی سٹیشنز بند

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت صوبے شدید سردی کے باعث گیس پریشر میں کمی سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبے کے تمام سی این جی سٹیشنز 15 دن کے لئے بند کر دیئے۔ بلوچستان میں شدید سردی کے بعد گیس پریشر میں کمی…

حکومت نے کھاد پر دی جانے والی سبسڈی ختم کر دی

حکومت نے کھاد پر دی جانے والی سبسڈی ختم کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے 31 دسمبر 2016ء تک کھادوں پر سبسڈی دے رکھی تھی جبکہ سبسڈی میں 31 مارچ 2017ء تک توسیع ہونا تھی مگر ای سی سی کی منظوری نہ ہونے کے باعث سبسڈی میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری نہ…

کپاس کی فی من قیمت 6 ہزار 7 سو روپے ہو گئی

کپاس کی فی من قیمت 6 ہزار 7 سو روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی فی من قیمت 200 روپے اضافے سے 6 ہزار 700 روپے تک پہنچ گئی ، مقامی ٹیکسٹائل اور سپننگ ملز کی جانب سے اعلی کوالٹی کی روئی میں خریداری بڑھنے اور طلب سے کم پیداوار کے باعث کپاس…

فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کو ترقی دے کر برآمدات بڑھائی جا سکتی ہیں، اسٹیٹ بینک

فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری کو ترقی دے کر برآمدات بڑھائی جا سکتی ہیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں ای کامرس اور انٹرنیٹ کی سہولت عام ہونے سے تیار غذاؤں کی صنعت ترقی کررہی ہے۔ ایک دہائی کے عرصے کے دوران پاکستان میں تیار کھانوں پر اوسط ماہانہ خرچ 300 روپے سے بڑھ کر ایک ہزار روپے…

کراچی: سال 2016 میں کے الیکٹرک کے نقصانات 22 فیصد رہے

کراچی: سال 2016 میں کے الیکٹرک کے نقصانات 22 فیصد رہے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے عوام کو بجلی کی ترسیل کرنے والا واحد ادارہ کے الیکٹرک دن بہ دن بہتری کی جانب گامزن ہے جس کا اندازہ اس بات سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے کہ سال 2009 میں ادارے کے لائن لاسسز…

سٹیٹ بینک نے ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز دیدی

سٹیٹ بینک نے ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز دیدی

کراچی (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک نے بچت سکیموں میں سرمایا کاری بڑھانے کی خاطر ودہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے کی تجویز دے دی۔ مرکزی بینک کا کہنا ہے کہ حکومت اسلامی بانڈز کے اجراء سے بھی سرمایا کاری بڑھا سکتی ہے۔ سٹیٹ بینک چھوٹے…

پاکستان رواں برس 1 ارب 50 کروڑ ڈالر کی کپاس درآمد کرے گا

پاکستان رواں برس 1 ارب 50 کروڑ ڈالر کی کپاس درآمد کرے گا

کراچی (جیوڈیسک) ماضی میں پاکستان کپاس برآمد کرنے والے ممالک کی فہرست میں تیسرے نمبر پر تھا اور اب نوبت یہاں تک آن پہنچی ہے کہ پاکستان کو اپنی ضرورت پوری کرنے کے لئے بھی کپاس درآمد کرنا پڑتی ہے۔ ایک محتاط…

سونا 100 روپے مہنگا ہو گیا

سونا 100 روپے مہنگا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 18 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی اونس قیمت 1166 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی…

بھارت میں خشک سالی کے باعث 24 کے قریب شوگر ملز بند

بھارت میں خشک سالی کے باعث 24 کے قریب شوگر ملز بند

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں خشک سالی کے باعث متعدد شوگر ملوں کو بند کردیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں چینی کی پیداوار کے لئے مشہور مغربی ریاست مہاراشٹر میں شدید خشک سالی کے باعث 12 کے قریب شوگر…

چین کی سرمایہ کاری گر گئی، قرضوں میں نمایاں اضافہ

چین کی سرمایہ کاری گر گئی، قرضوں میں نمایاں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) چین کی جانب سے پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں کمی جبکہ قرضوں کی فراہمی میں اضافے کا رجحان بڑھ رہا ہے، رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران پاکستان میں چینی براہ راست سرمایہ کاری…

پنجاب بھر میں سی این جی 1 روپیے 50 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی

پنجاب بھر میں سی این جی 1 روپیے 50 پیسے فی کلو مہنگی ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ قیمت میں اضافہ ایل این جی کی قیمت میں اضافے کے…

ڈھائی سال میں معیشت بہتر، قیمتوں میں استحکام رہا، اسحاق ڈار

ڈھائی سال میں معیشت بہتر، قیمتوں میں استحکام رہا، اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے ملکی اقتصادی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں معیشت بہتر، اقتصادی سرگرمیاں اور سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے۔ مالی سال 2016-17 کے پہلے 6 ماہ میں جی…

اوپن مارکیٹ : ڈالر کی قدر میں اضافہ

اوپن مارکیٹ : ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں سال نو کے پہلے کاروباری روز روپے کی قدر گھٹ گئی۔ رپورٹ کے مطابق پیر کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید…

دسمبر 2016ء مہنگائی کی شرح میں 3.7 فیصد کا اضافہ

دسمبر 2016ء مہنگائی کی شرح میں 3.7 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک میں دسمبر کے دوران افراط زر کی شرح میں سال بہ سال 3.7 فیصد کا اضافہ ہوا تاہم سبزیاں سستی ہونے سے ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی 0.68 فیصد کم ہو گئی جبکہ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی…

نیا سال، نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار کی بلند ترین سطح پر

نیا سال، نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس 48 ہزار کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے کاروباری روز ایک اور نیا ریکارڈ بن گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 470 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 280 کی نئی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا۔ نئے…