سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند، کاشتکاروں کی دھرنے کی دھمکی

سندھ بھر میں گنے کی خریداری بند، کاشتکاروں کی دھرنے کی دھمکی

سندھ (جیوڈیسک) میرپور خاص سمیت سندھ بھر میں شوگر ملز کی جانب سے گنے کی خریداری بند کئے جانے پر کاشتکار رہنماوں نے شوگر ملز کے سامنے دھرنا دینے اور گھیراو کرنے کی دھمکی دیدی ہے۔ شوگر ملز نے پاسما کے فیصلے…

حکومت کا اسٹیٹ لائف کے حصص کی فروخت کرنے کا منصوبہ

حکومت کا اسٹیٹ لائف کے حصص کی فروخت کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیسوں کے حصولی اور سرکاری اداروں کی نجکاری کے عمل پر گامزن حکومت نے پاکستان کے سب سے بڑے انشورنس کے ادارے اسٹیٹ لائف کے 5 سے 10 فیصد حصص کی فروخت کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ ذرائع کے…

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص کی نیلامی کی تاریخ میں توسیع

پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص کی نیلامی کی تاریخ میں توسیع

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسیچینج کے 40 فیصد حصص کی نیلامی 15 دسمبر کو بھی نہ ہو سکی۔ عالمی مالیاتی ادارے کی درخواست پر پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 40 فیصد حصص کی نیلامی کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے…

سی این جی کی قیمت میں اڑھائی روپے فی کلو اضافے کا امکان

سی این جی کی قیمت میں اڑھائی روپے فی کلو اضافے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ، بلوچستان اور خیبر پختوانخوا کے عوام ہو جائیں تیار کیونکہ سی این جی کی قیمت میں اڑھائی روپے فی کلو اضافے کا امکان ہے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے سی این جی کے شعبے کو ڈی ریگولیٹ کرنے…

سونا فی تولہ 700 روپے سستا

سونا فی تولہ 700 روپے سستا

امریکا (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 700 روپے سستاہوکر 49 ہزار 100 روپے کا ہوگیا۔ امریکا میں شرح سود میں اضافے کے بعد سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے…

روزگار کے نئے مواقعوں اور سرمایا کاری کی پالیسی مرتب کی جائے: اسحاق ڈار

روزگار کے نئے مواقعوں اور سرمایا کاری کی پالیسی مرتب کی جائے: اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ مفتاح اسماعیل اور مشیر محصولات ہارون اختر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین بورڈ آف انویسمنٹ مفتاح اسماعیل نے ملک میں بیرونی اور مقامی سرمایا کاری سے متعلق…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 46 ہزار 186 پوائنٹس کی سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پہلی بار 46 ہزار 186 پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کاروباری دن کے آغاز سے ہی پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں سرمایا کار کافی حد تک سرگرم نظر آئے۔ عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث جہاں آئل سیکٹر کے حصص کی مالیت میں تیزی دیکھنے کو…

جولائی سے نومبر کے دوران برآمدات میں 4 فیصد کمی: ادارہ شماریات

جولائی سے نومبر کے دوران برآمدات میں 4 فیصد کمی: ادارہ شماریات

اسلام آباد (جیوڈیسک) برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافے کے باعث مالی سال 2017 کے پہلے 5 ماہ میں تجارتی خسارہ 20 فیصد اضافے سے 11 ارب 77 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا جو گذشہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے…

سٹیل مل کی نجکاری تین ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہ

سٹیل مل کی نجکاری تین ماہ میں مکمل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) سٹیل ملز کی نجکاری تین ماہ میں مکمل کرلی جائے ، منتظم اعلیٰ پاکستان سٹیل ملز کا کہنا ہے کہ سٹیل مل کی کُل زمین کا بھی تخمینہ بھی لگا لیا گیا ۔ پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی…

چینی کاغذ کی یلغار، مقامی پیپر انڈسٹری کی بقا خطرے میں پڑ گئی

چینی کاغذ کی یلغار، مقامی پیپر انڈسٹری کی بقا خطرے میں پڑ گئی

کراچی (جیوڈیسک) چین سے سستے کاغذ کی درآمد کی وجہ سے پاکستان کی پیپر اینڈ پیپر بورڈ انڈسٹری شدید مشکلات کا شکار ہے۔ چین کے ساتھ آزاد تجارت کے معاہدے کی وجہ سے چینی مصنوعات کی یلغار کی زد میں آنے والی…

عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہو گیا

عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہو گیا

کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 ڈالر کااضافہ ہوا ہے اور فی بیرل قیمت 57.14ڈالر تک پہنچ گئی۔ غیر…

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سوئی سدرن کے سسٹم میں گیس کی قلت کے باعث سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی فوری طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم میں…

سٹاک مارکیٹ: گزشتہ ہفتے میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

سٹاک مارکیٹ: گزشتہ ہفتے میں 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ کی ہفتہ وار کارکردگی کی جائزہ رپورٹ کے مطابق، گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر شیئر بازار کا 100 انڈیکس 45 ہزار 387 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر بند ہوا۔ بروکرز کے مطابق، شیئرز کی مجموعی مالیت…

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن ، نقل و حمل کیلئے دفعہ 144 مسترد

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن ، نقل و حمل کیلئے دفعہ 144 مسترد

کراچی (جیوڈیسک) آئل ٹینکرز ایسو سی ایشن نے حکومت سندھ کی جانب سے آئل ٹینکرز کی نقل و حمل کے لیے دفعہ 144 کو مسترد کر دیا۔ چیئرمین ٹینکرز ایسوسی ایشن یوسف شہوانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ آئل…

پاکستان سٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس 45 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کر گیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ، 100 انڈیکس 45 ہزار کی بلند ترین سطح عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے جس کے سبب 100 انڈیکس 500 پوائنٹس اضافے سے تاریخ میں پہلی دفعہ 45 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان سٹاک…

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا

ایف بی آر نے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 کا نوٹی فیکشن جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے جاری کردہ نوٹی فیکیشن کے مطابق انکم ٹیکس ترمیمی بل 2016 میں سیکشن 236 ڈبلیو کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے مطابق پراپرٹی پر تین فی صد ٹیکس دے کر سرمایہ قانونی بنایا…

ورلڈ بینک نے پاکستان کا قرضہ منسوخ کر دیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کا قرضہ منسوخ کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10 کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ بینک کی طرف سے اعلان کیے گئے اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا اور اس…

پاکستان نے بھارت کی 10 ہزار کپاس کی گانٹھیں واپس کر دیں

پاکستان نے بھارت کی 10 ہزار کپاس کی گانٹھیں واپس کر دیں

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان نے بھارت کی 33 لاکھ ڈالر مالیت کی 10 ہزار کپاس کی گانٹھوں کی کھیپ واپس بھجوا دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کراچی بندرگاہ پر بھارتی کپاس کی گانٹھیں لائی گئی تھیں۔ محکمہ وزارت خوراک سیکوریٹی اور…

100 انڈیکس 44 ہزار 5 سو پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا

100 انڈیکس 44 ہزار 5 سو پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈکیس 44 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرنے میں کامیاب ہو گیا۔ کاروباری دن کے آغاز سے ہی پاکستان سٹاک ایکسچنج میں سرمایا کار کافی…

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ایمنسٹی اسکیم نافذ، ایف بی آر کو بھاری ریونیو ملنے کا امکان

رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ایمنسٹی اسکیم نافذ، ایف بی آر کو بھاری ریونیو ملنے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 بھی نافذالعمل ہو گیا۔ ایف بی آرکواس ایمنسٹی اسکیم سے بھاری وصولیاں ہونے کی توقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016…

پی ایس او پر دھوکا دہی پر مبنی تشہیر پر 15 کروڑ جرمانہ

پی ایس او پر دھوکا دہی پر مبنی تشہیر پر 15 کروڑ جرمانہ

کراچی (جیوڈیسک) کمپی ٹیشن کمیشن آف پاکستان نے آرڈر جاری کرتے ہوئے پاکستان سٹیٹ آئل پہ 15 کروڑ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ یہ جرمانہ پی ایس او کی جانب سے دوہزار تین ، دوہزار چار سے دوہزار بارہ تیرہ تک…

رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار کے ہدف میں چوتھی مرتبہ کمی کر دی گئی

رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار کے ہدف میں چوتھی مرتبہ کمی کر دی گئی

کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار کا ہدف چوتھی مرتبہ کم کر دیا گیا۔ کاٹن اسیسمنٹ کمیٹی کے مطابق ملک میں کپاس کی کُل پیداوار 1 کروڑ 5 لاکھ بیلز رہے گی۔ کاٹن اسیسمنٹ کمیٹی کا اجلاس وفاقی سیکرٹری برائے…

حکومت نے انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 ملک بھر میں نافذ کر دیا

حکومت نے انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 ملک بھر میں نافذ کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2016 کے نفاذ سے تین فیصد ٹیکس دینے سے کسی بھی قسم کی غیرقانونی جائیداد کو قانونی بنایا جا سکے گا۔ غیر منقولہ جائیداد خریداری پر 3 فیصد ٹیکس رقم کے فرق پر دینا ہو…

ڈالر مہنگاہوکر 107 روپے پر پہنچ گیا

ڈالر مہنگاہوکر 107 روپے پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں دو روز کے دوران ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 107 روپے پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا فرق بڑھ کر 2 روپے 20 پیسے ہوگیا۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر دو پیسے…