اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ کی چیف کرسٹین لوگارڈ نے پاکستانی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان معاشی بحران سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق آئی…
کراچی (جیوڈیسک) شناختی کارڈ نہ ہونے کے باعث فشریز انتظامیہ نے کئی مچھیروں کو سمندر میں جانے سے روک دیا ہے ان افراد میں زیادہ تر بنگالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق جن افراد کے پاس اگر شناختی کارڈ موجود بھی ہے تو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت دفاعی پیداوار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے پاکستان قطر کو 8 اور نائیجیریا کو 10 سپر مشاق طیارے فراہم کرے گا۔ سپر مشاق کی برآمدات سے قیمتی زرمبادلہ حاصل ہو گا۔ پاکستان طیارہ سازی…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق آج سے دس روپے کا سکہ مارکیٹ میں آجائے گا۔ اس سے پہلے ایک، دو اور پانچ روپے کے نوٹ کا استعمال بند کیا جا چکا ہے۔ دس روپے کا نوٹ بھی رفتہ رفتہ…
لاہور (جیوڈیسک) آئی ایم ایف کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ برس پاکستان میں مہنگائی کا سیلاب آ سکتا ہے۔ پاکستان میں اس سال افراط زر کی شرح دو اعشاریہ نو فیصد رہی جو آئندہ جون میں اسی…
ٹرکشی (جیوڈیسک) ٹرکش ایئر لائنز کے نئے جنرل مینیجر کے لیے بلال ایکشی کا انتخاب کیا گیا ہے۔ اعلان کے مطابق، 11 سال سے فضائی کمپنی کے مینیجر کے فرائض ادا رکرنے والے تمل کوتیل کی جگہ بلال ایکشی کی تقرری عمل…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے کچھ حلقوں کی جانب سے قائم کیے گئے اس تاثر کی نفی کی ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے اعلیٰ معیار کے پٹرول کی درآمد کے فیصلے اور تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں…
کراچی (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں آج حصص کے خریدار حاوی رہے اور انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران 41 ہزار 688 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح کو بھی چھو گیا۔ مارکیٹ تجزیہ کاروں کے مطابق، کمپنیوں کے اچھے منافع اور عالمی منڈی میں…
کراچی (جیوڈیسک) پورے ایشیا کی ترقی کی پاکستان سے جڑی ہے ، جاپانی جریدے نے پاکستان کو ایشیاء کا انجن قرار دے دیا۔ جغرافیائی لحاظ سے منفرد ، دنیا کی 11 بہترین ابھرتی ہوئی معیشت میں سے ایک ، چوتھی بڑی فوج…
کراچی (جیوڈیسک) اب دولہے کو منہ دکھائی مہنگی پڑ جائے گی کیونکہ سونے کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھنا شروع ہو گئی ہے۔ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 7 ڈالر اضافے سے 1269 ڈالر فی اونس تک پہنچ چکی ہے۔ عالمی…
کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائیشیا کے پام آئل کے نرخ گزشتہ 6 ماہ کی بلند ترین سطح پر آ گئے ، برسا ڈرائیویٹیو ایکس چینج میں آئندہ سال جنوری کے لئے پام آئل کے کنٹریکٹ ایک فیصد اضافے کے ساتھ 2768 رنگٹ (666 ڈالر)…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے امریکا سے ٹریول ایڈوائزری پر نظرثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کومزید مضبوط بنانے کے لیے اس کی ٹیکسٹائل مارکیٹ تک ترجیحی رسائی مانگ لی۔ پاک امریکا ٹریڈاینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ…
کراچی (جیوڈیسک) معاشی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث ملکی ضرویارت میں بھی مسلسل بڑھ رہی ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ نجی کمپنیوں کی جانب سے مختلف شعبہ جات میں سرمایا کاری میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ایک…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی والوں پر مہنگائی کے وار جاری ہیں ، محرم الحرام کے مہینے میں دال ، چینی اور مرغی سب کچھ مہنگا ہوگیا ۔ محرم الحرام کے ماہ میں نذر و نیاز کا اہتمام زور و شور سے کیا جاتا…
کراچی (جیوڈیسک) یوم عاشور کے باعث 3 دن تک محدود رہنے والے گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران بھی پاکستان سٹاک مارکیٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مارکیٹ میں مجموعی طور پر تیزی کا رجحان غالب رہا، کے ایس ای 100…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 5 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1257 ڈالر سے گھٹ کر 1252 ڈالر ہوگئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) رپورٹ کے مطابق ٹول ٹیکس کی ریکوری میں 2 ارب روپے کے گھپلے سامنے آئے ہیں جبکہ شاہراہوں کی تعمیر اور مرمت میں 56 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں ہوئیں۔ نامکمل منصوبوں ،زائد اخراجات اور ادائیگیوں اور و صولیوں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آڈٹ رپورٹ دو ہزار پندرہ سولہ کے مطابق دو ہزار نو سے گیارہ کے دوران کسٹم ڈیوٹی کی مد میں 2 ارب 35 کروڑ روپے کی غلط چھوٹ دے دی گئی۔ ٹیکس ری فنڈ کی مد میں ایک ارب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) گذشتہ مالی سال میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ پر 98 ارب روپے اڑا دیئے جس سے ٹیلی کام کمپنیوں کے وارے نیارے ہو گئے۔ پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں نے تھری اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 24.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، مجموعی ذخائر میں سے 19.5 ارب ڈالر اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور 5 ارب…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک بار پھر وضاحت کی ہے کہ اس کا کوئی ڈپارٹمنٹ لاہور منتقل نہیں کیا جارہا تاہم اس کے ذیلی ادارے کے چند فنکشنل شعبوں کاکچھ حصہ جو آپریشنل کاموں کا ذمے دار ہے عملی…
کراچی (جیوڈیسک) ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر سکوک بانڈز کی رقم ملنے کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق پاکستان کے بانڈز کی فروخت میں غیر ملکی مالیاتی اداروں نے بے حد دلچسپی دکھائی۔ حکومت کا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف مشن برائے پاکستان کے سربراہ ہیرلڈ فنگر نے شہر اقتدار میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستانی معیشت خطرات سے باہر ہے۔ آئی ایم ایف مشن کے سربراہ نے مزید کہا کہ پاکستان کو…