انٹر بینک، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

انٹر بینک، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم

کراچی (جیوڈیسک) انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید 104.68 روپے اور فروخت 104.73 روپے پر مستحکم رہی ، اسی طرح…

میزان بینک اور پاک چائنا انویسٹمنٹ کمپنی کے درمیان معاہدہ

میزان بینک اور پاک چائنا انویسٹمنٹ کمپنی کے درمیان معاہدہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) معاہدے کے تحت میزان بینک اور پاک چائنا انویسٹمنٹ کمپنی دونوں ممالک کے کاروباری اداروں خاص طور پر چین پاکستان اقتصادی راہداری میں کام کرنے والی کمپنیوں کو سہولتیں فراہم کرنے کی کوششیں کریںگے، میزان بینک اور پاک چائنا…

پاکستان میں یکم نومبر سے نیا ماحول دوست پٹرول فروخت کیا جائے گا

پاکستان میں یکم نومبر سے نیا ماحول دوست پٹرول فروخت کیا جائے گا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں یکم نومبر سے رون (RON) 92 پٹرول کی فروخت شروع کر دی جائے گی جس کے بعد پاکستان غیرمعیاری ایندھن استعمال کرنے والے ملکوں کی فہرست میں سے نکل کر معیاری، ماحول کے لیے نسبتاً زیادہ محفوظ ایندھن…

ملک کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے : اسحاق ڈار

ملک کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے : اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت کی ٹھوس اقتصادی پالیسیوں کی بدولت ملکی معیشت ٹیک آف پوزیشن پر آ چکی ہے،تمام معاشی اعشارئیے درست سمت میں جا رہے ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ…

اقتصادی راہداری منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ

اقتصادی راہداری منصوبوں پر کام تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پی) منصوبوں پر عمل درآمد کی رفتار تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ’’دستاویز کے مطابق اقتصادی راہداری منصوبوں پرعمل درآمد کے بارے میں آئندہ عشرے کے دوران اہم فیصلے…

زرمبادلہ ترمیمی ایکٹ سے اسٹیٹ بینک کا اختیار بڑھ گیا

زرمبادلہ ترمیمی ایکٹ سے اسٹیٹ بینک کا اختیار بڑھ گیا

کراچی (جیوڈیسک) فارن ایکس چینج ریگولیشن (ترمیمی) ایکٹ 2016 کے نفاذ کے ذریعے زرمبادلہ کے کاروبار سے متعلق اسٹیٹ بینک کے ضوابطی اختیارات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ مذکورہ ایکٹ کے ذریعے فارن ایکس چینج ریگولیشن ایکٹ (ایف ای آر اے)…

ترکی : ملکی صنعتی پیدوار میں اضافہ

ترکی : ملکی صنعتی پیدوار میں اضافہ

ترکی (جیوڈیسک) ترک محکمہ برائے شماریات کے مطابق، اگست کے مہینے میں ترک صنعتی پیدوار میں جولائی کے مقابلے میں 9٫4 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ واضح رہے کہ ماہرین اقتصادیات نے پیشن گوئی کی تھی کہ سال رواں کے اگست…

عالمی مالیاتی فنڈ، متوازن گلوبل ترقی کے لئے تمام پالیسی طریقوں کو استعمال کرنے کا عزم

عالمی مالیاتی فنڈ، متوازن گلوبل ترقی کے لئے تمام پالیسی طریقوں کو استعمال کرنے کا عزم

واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ IMF کے اراکین نے متوازن گلوبل ترقی کے لئے تمام پالیسی طریقوں کو استعمال کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایم ایف ۔عالمی بینک سالانہ اجلاسوں کے دائرہ کار میں 34 واں بین الاقوامی مونیٹری…

پورٹ قاسم پر کوئلے کی برتھوں کی تعمیر، ماہرین ماحولیات کا اظہار تشویش

پورٹ قاسم پر کوئلے کی برتھوں کی تعمیر، ماہرین ماحولیات کا اظہار تشویش

کراچی (جیوڈیسک) پورٹ قاسم پر درآمدی کوئلے کو اندرون ملک بھجوانے کیلیے دو برتھیں بننے کو ہیں لیکن اس منصوبے پر ماہرین ماحولیات اور شہری تشویش کا اظہار کر رہے ہیں، صنعتکاروں کو ویسے تو اس پر اعتراض نہیں ہے لیکن وہ…

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا دنیا کے بہترین گورنر قرار

گورنر اسٹیٹ بینک اشرف وتھرا دنیا کے بہترین گورنر قرار

کراچی (جیوڈیسک) گورنراسٹیٹ بینک کو دنیا کا بہترین گورنر قرار دے دیا گیا، عالمی ادارے یورو منی کا کہنا ہے کہ اشرف وتھرا پاکستان کی معیشت کو بہتر کرنے میں کامیاب رہے۔ یورو منی نے امریکا میں جاری آئی ایم ایف اور…

اسحاق ڈار جنوبی ایشیا کے بہترین وزیر خزانہ

اسحاق ڈار جنوبی ایشیا کے بہترین وزیر خزانہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) اسحاق ڈار کو یہ ایوارڈ دینے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے میگزین اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں بہترین اقتصادی کارکردگی دکھانے پر کیا گیا۔ مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی پر کشیدگی کے باعث وزیر خزانہ اسحاق…

گزشتہ پانچ سال میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

گزشتہ پانچ سال میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس 5 سال کے قرضوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ 6 ہزار 290 ارب روپے کے اندرونی اور 9 ارب 70 کروڑ ڈالرز کے بیرونی قرضے شامل ہیں۔ وزرات خزانہ کے تحریری جواب میں بتایا…

ای ڈی ایف نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے 18.5 کروڑ کی منظوری دیدی

ای ڈی ایف نے ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے 18.5 کروڑ کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ (ای ڈی ایف) کے تحت ٹیکسٹائل شعبے کی ترقی اور بہتری کے لیے 18 کروڑ 50 لاکھ روپے کی منظوری دی ہے۔ جمعہ کو ای ڈی ایف کا اجلاس سیکریٹری وزارت ٹیکسٹائل انڈسٹری کے…

عالمی منڈی میں برطانوی پاونڈ 31 سال کی کم ترین سطح سے بھی نیچے آ گیا

عالمی منڈی میں برطانوی پاونڈ 31 سال کی کم ترین سطح سے بھی نیچے آ گیا

کراچی (جیوڈیسک) برطانیہ کا یورپی یونین سے علحیدگی کا فیصلہ اس کی اپنی معیشت کے لئے درست ثابت نہ ہوا۔ جون میں لئے گئے اس فیصلے کے بعد سے عالمی منڈی میں پاونڈ مسلسل ڈگمگا رہا ہے اور اب نوبت یہاں تک…

کراچی : پہلے مالی سال صنعتوں میں ترقی کی شرح 2٫62 فیصد رہی

کراچی : پہلے مالی سال صنعتوں میں ترقی کی شرح 2٫62 فیصد رہی

کراچی (جیوڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں بڑی صنعتوں میں ترقی کی شرح 2 اعشاریہ 62 فیصد رہی۔ پاکستان میں بڑی صنعتوں میں ترقی کا تسلسل گذشتہ سال کی طرح رواں برس بھی برقرار ہے ۔ جولائی میں بڑی صنعتوں…

خام تیل کی قیمتیں 51 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

خام تیل کی قیمتیں 51 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کرگئیں

سنگا پور (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں بدھ کو مسلسل 5 ویں سیشن میں بھی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے تحت تیل کی قیمتوں میں 0.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل میں…

ایف بی آر نے ساڑھے 19 کروڑ کا پروکیورمنٹ پلان پیش کر دیا

ایف بی آر نے ساڑھے 19 کروڑ کا پروکیورمنٹ پلان پیش کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے دوران ساڑھے19کروڑ روپے سے زائد رقم انٹرٹینمنٹ و تحائف سمیت، فرنیچر، پلانٹ، مشینری، اسٹیشنری اور ہارڈ ویئرز و دیگر آلات کی خریداری پر خرچ کرنے کا فیصلہ…

بجلی کے دو منصوبوں کیلئے کراچی کی نجی کمپنیوں نے درخواست دے دی

بجلی کے دو منصوبوں کیلئے کراچی کی نجی کمپنیوں نے درخواست دے دی

کراچی (جیوڈیسک) سال 2018 تک مکمل لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لئے ملک کے ہر حصے میں تیزی سے پاور پلانٹ لگائے جا رہے ہیں۔ اسی حوالے سے نیپرا میں دو نجی کمپنیوں نے کُل 380 میگاواٹ بجلی پیدا کے منصوبوں کے…

ایرانی سرمایہ کاروں نے بھی بھارت سے منہ موڑنا شروع کر دیا

ایرانی سرمایہ کاروں نے بھی بھارت سے منہ موڑنا شروع کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایرانی سرمایا کاروں نے بھارت سے منہ پھیر کر پاکستان کا رخ کرنا شروع کردیا، پاکستان میں جاری معاشی ترقی کو دیکھتے ہوئے ایرانی بینک نے پاکستان میں برانچ کھولنے میں دلچسپی ظاہر کردی ہے۔ پاکستان کو تنہا کرنے کا…

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت 28 ماہ کی بلند ترین سطح پر

عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت 28 ماہ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمت 28 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کوئلے پر انحصار کرنے والی مقامی صنعتوں کی پیداواری لاگت میں اضافے کا خدشہ بڑھ گیا۔ عالمی منڈی میں کوئلے کی قیمتوں میں اضافے کا…

ایف بی آر کیجانب سے بہاماس لیکس میں شامل 158 پاکستانیوں کو نوٹس جاری

ایف بی آر کیجانب سے بہاماس لیکس میں شامل 158 پاکستانیوں کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) بہاماس لیکس میں شامل پاکستانیوں کے خلاف ایف بی آر کا ایکشن ۔ آف شور کمپنیز کے 158 پاکستانی مالکان کو جواب طلبی کے نوٹس۔ مشرف دور کے وزیر صحت نصیر خان کا بیٹا اور جماعت اسلامی کے سابق…

دو برس کے دوران معاشی ترقی کی شرح 5.4 تک پہنچنے کا امکان

دو برس کے دوران معاشی ترقی کی شرح 5.4 تک پہنچنے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) اگلے دو سال میں پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 5 اعشاریہ 4 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ ورلڈ بینک کا کہنا ہے کہ حکومت کو مالیاتی امور میں بہتری کے لئے اصلاحات کو ترجیح دیتے رہنا ہوگی۔ پاک چین…

سیزن کے آغاز پر بھی کپاس کی پیداوار مایوس کن رہی

سیزن کے آغاز پر بھی کپاس کی پیداوار مایوس کن رہی

کراچی (جیوڈیسک) رواں سیزن کے آغاز پر بھی پنجاب میں کپاس کی پیداوار مایوس کن رہی۔ گزشتہ سال کے مقابلے ستمبر کے دوران پنجاب میں کپاس کی پیداوار 40 فیصد گر گئی۔ رواں سیزن فصل تیار ہونے کے بعد کاشت کاروں نے…

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج، 100 انڈیکس 40 ہزار 986 پوائنٹس کی سطح پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج، 100 انڈیکس 40 ہزار 986 پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی (جیوڈیسک) کاروبار کے دوران 100 انڈیکس نے تاریخ کی بلند ترین سطح 41 ہزار کی حد کو عبور کیا جبکہ اختتام پر مارکیٹ 444 پوائنٹس کے اضافے سے 40 ہزار 986 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ گذشتہ ہفتے پاک بھارت سرحدی کشیدیگی…