کراچی (جیوڈیسک) مالی سال 2014-15 کے مقابلے میں گزشتہ مالی سال 2015-16 کے دوران اندرون ملک تیار کی جانے والی گاڑیوں کی فروخت میں 19 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان آٹوموٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاپام) کے اعداد…
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں ٹیکس ناہندگان نے پینسٹھ کروڑ ڈالر سے زائد کا کالا دھن ظاہر کر دیا۔ حکومت کی جانب سے ٹیکس ناہندگان کے لیے معافی کی ایک سکیم میں شہریوں نے پینسٹھ کروڑ ڈالر سے زائد کا کالا دھن ظاہر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت پیٹرولیم نے اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کرتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت نے یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یا کمی نہ…
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے شئیرز خریدنے میں دو غیر ملکی کمپنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ دونوں کمپنیاں اسٹاک مارکیٹ کا 25 فیصد حصص خریدنے کی خواہشمند ہیں ۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ کے حصص کی خرایداری کے…
کراچی (جیوڈیسک) سٹاک مارکیٹ نے بلندی کا نیا ریکارڈ بنا لیا ، ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 500 سے زائد پوائںٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کار سرگرم نظر آئے ، حصص بازار میں خریداروں کا پلڑا بھاری…
کراچی (جیوڈیسک) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 23 ارب 41 کروڑ ڈالر کی سطح کو چھو چکے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے جاری اعلامیے کے مطابق 23 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں 72…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) کے چیئرمین وحید احمد نے کہا ہے کہ نام نہاد ماہرین کے غلط تبصروں کی وجہ سے ہارٹی کلچر کی تجارت بالخصوص پھل اور سبزیوں…
الجزائر (جیوڈیسک) الجیریا میں ہونے والے اجلاس میں اوپیک نے غیر متوقع طور پر خام تیل کی پیداوار میں ساڑھے سات لاکھ بیرل یومیہ کمی کر دی۔ خبر کے منظر عام پر آتے ہی عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے ملک میں عالمی معیار کی گاڑیوں کی تیاری اور ان کی ایکسپورٹ کے لیے ورلڈ فورم فار ہارمونائزیشن آف وہیکل ریگولیشنز کی رکنیت حاصل کرنے کافیصلہ کیا ہے، اس مقصد کیلیے جاپان سے 2 ماہرین کی خدمات…
کراچی (جیوڈیسک) بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنانے کے لئے کے الیکٹرک نیا گریڈ اسٹیشن تعمیر کر رہی ہے ۔ منصوبے کے تحت کے الیکٹرک ابتداء میں پرانا گولی مار گرڈ اسٹیشن کو وسعت دے گی۔ اس منصوبے پر 1 کروڑ…
ایران (جیوڈیسک) ایرانی بینکوں نے اب ملکی منڈیوں کو جانبر کرنے کے لیے کریڈٹ کارڈز کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ ان کریڈٹ کارڈز کو ملک کے مرکزی بینک کی نگرانی میں 2800 ڈالر، 8400 ڈالر اور 14 ہزار ڈالر خرچ کرنے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت پاکستان نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کے روٹ کا مفصل سروے اور راستے کے حق پر پختہ نشانوں کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا ہے، اراضی کے حصول اور لانگ لیڈ آئٹمز کی خریداری کیلیے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے گزشتہ 3 سالوں کی معاشی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے زخائر میں بہتری آئی ہے اور یہ 23 ارب ڈالر کے قریب آ چکے ہیں۔ انھوں نے مزید…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت کا دہشت گردی کے خلاف ایک اور بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔ فرقہ وارانہ مذہبی جماعتوں کے 2021 رہنماؤں کے بینک اکاؤنٹس منجمند کر دیئے گئے ہیں۔ اکاؤنٹس دہشتگردی میں استعمال ہونے کا شبہ ہے۔ وزارت داخلہ کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نرخوں میں 2 روپے 50 روپے کمی کے لئے نیپرا کو درخواست دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کے نرخوں میں 2 روپے…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے دوسرے ممالک سے رابطے ہو رہے ہیں۔ وہی مقامی سطح پر بھی تیل و گیس کی تلاش کے لئے مختلف کمپنیاں کام کر…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 5.75 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے…
کراچی (جیوڈیسک) مہنگائی کرے وار اور وہ بھی بار بار۔ اب غریب آدمی کی پہنچ میں آنے والی روٹی بھی مہنگی ہو گئی ہے۔ ملک بھر میں گندم کے وافر ذخائر ہونے کے باوجود کراچی میں آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو…
ترکی (جیوڈیسک) بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ادارے موڈیز نے ترکی کے کریڈٹ درجے کو “Baa3 ” سے گراتے ہوئے “Bal” تک جبکہ اس کی ظاہری حیثیت کو ‘جمود’ کے طور پر اعلان کر دیا ہے۔ موڈیز نے ترکی کی طویل دورانیے کی…
کراچی (جیوڈیسک) کینو کے برآمدی ہدف کا تعین کرنے کیلیے ایکسپورٹرز کا خصوصی اجلاس ہفتہ کو سرگودھا میں ہوگا، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹر امپورٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین وحید احمد کی زیرصدارت اجلاس میں کینو کے ایکسپورٹرز 2016-17 کے سیزن…
کراچی (جیوڈیسک) ایک سال کے دوران واپڈا پر قرضوں کا بوجھ 19 ارب روپے سے بڑھ کر 56 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ واپڈ پر قرضوں کا بوجھ بڑھنے لگا ، صرف ایک سال میں ادارے نے 37 ارب روپے کے مزید…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچیج میں تیزی کے باعث 100 انڈیکس ایک بار پھر 40 ہزار کی حد عبور کرنے میں کامیاب رہا۔ کاروبار کے دوران ایک وقت میں انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ بھی دیکھا گیا جبکہ گزشتہ…
ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر ترقی لطفی ایلوان اپنے وفد کے ہمراہ خلیجی ممالک کے دورے کے سلسلے میں سب سے پہلے کویت پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے “150 بلین ڈالر کے سرمایہ کاری کے منصوبوں میں ترک کاروباری حضرات کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے عالمی سطح پر میڈ ان پاکستان اشیا کی شناخت کیلیے ملکی اشیا کی انٹرنیشنل رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں قانون سازی کی جائیگی، قانونی مسودے کی تیاری کیلیے اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں…