کراچی (جیوڈیسک) سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 6 ڈالر اضافے سے 1320 ڈالر فی اونس ہو گیا جسکے اثرات مقامی مارکیٹ میں بھی دیکھے جا رہے ہیں۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 700…
واشنگٹن (جیوڈیسک) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کے 28 ستمبر کو طلب کیے جانے والے اجلاس میں پاکستان کی معیشت کا جائزہ لیا جائے گا اور پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر قرض کی آخری قسط کی منظور دی جائے گی۔ پروگرام کے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 2 ماہ جولائی اور اگست کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 53.2 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) حب پاور کمپنی اور چائنہ پاور انٹرنیشنل ہولڈنگ کمپنی کے اشتراک سے بنے والی چائنہ حب پاور کمپنی کوئلے سے 660 میگاواٹ کے دو یونٹس گڈانی ڈسٹرک لسبیلہ میں لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ 1320 میگاواٹ کے اس منصوبے…
کراچی (جیوڈیسک) ٹریکٹرز کی فروخت کو ٹاپ گیئرلگ گیا، ایک ماہ کے دوران ٹریکٹروں کی فروخت 19 فیصد بڑھ گئی۔ کسان پیکیج کے باعث ملک بھر میں زرعی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، یہی وجہ ہے کہ ٹریکٹروں کی فروخت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اسلام آباد میں اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چیرمین فیڈر بورڈ آف ریوینیو نثار محمد خان نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر نے وزیر خزانہ کو…
لندن (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتیں گزشتہ ہفتے مایوس کن مارکیٹ جائزوں، پرافٹ ٹیکنگ اور وافر سپلائی کے باعث کم ہوگئیں۔ بین الاقوامی توانائی ایجنسی (آئی ای اے) کی جانب سے طلب میں اضافے کی رفتار سست پڑنے کے انتباہ، امریکی…
کراچی (جیوڈیسک) سات ماہ میں تھری جی اور فورجی صارفین کی تعداد میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سات ماہ میں نیکسٹ جنریشن ٹیکنالوجی تھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد 37 فیصد اضافے سے 3 کروڑ 17 لاکھ ہو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے ماتحت اداروں کیلیے الگ الگ علامتی نشان (لوگو) متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میںایف بی آرکے ماتحت ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) اوگرا نے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کے بغیر گیس کمپنیوں کوایل پی جی ایئرمکس پلانٹس لگانے کی منظوری دینے سے انکار کر دیا۔ ایکسپریس کودستیاب دستاویز کے مطابق سوئی نادرن اور سوئی سدرن گیس کمپنی نے…
کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ سال کی نسبت رواں سال قربانی میں 20 فیصد کا اضافہ نوٹ کیا گیا ۔ ملک بھر میں 85 لاکھ جانوروں کی قربانی کی گئی۔ محتاط اندازے کے مطابق ملک بھر میں رواں سال عید الاضحیٰ پر 85 لاکھ…
کراچی (جیوڈیسک) فوربز میگزین نے پاکستان کی سٹاک مارکیٹ کو چین اور بھارت کی سٹاک مارکیٹوں سے بہتر قرار دے دیا۔ بارہ ماہ کے دوران پاکستانی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری حجم میں بیس فیصد اضافہ ہوا ۔ پاکستانی معیشت تیزی سے بہتری…
کراچی (جیوڈیسک) ایف بی آر کو سالانہ آمدن اور ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات بتانے والوں کی تعداد ملک بھر میں 11 لاکھ کے قریب آگئی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری کی گئی مالی سال 2015 کی فہرست کے مطابق…
لاہور (جیوڈیسک) عید قرباں پر کھالوں کا کاروبار ، بڑی معاشی سرگرمی ، لاہور میں ہوا قربانی کی کھالوں کی مد میں قریباً 200 ارب روپے کا کاروبار۔ قربان کیے جانے والے جانوروں کی تعداد رہی قریباَ 23 لاکھ سے زائد ،…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 6 ڈالر کی کمی سے 1327 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں تیل کی کم قیمتوں نے جہاں خلیجی ممالک کو پریشان کر رکھا ہے وہی تیل کی پیداوار کمپنیاں بند ہونے سے کئی پاکستانی بھی بے روز گار ہو چکے ہیں جس کے باعث آئندہ آنے والے دنوں…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق عوام کی جانب سے عید کے موقع نئے نوٹوں کی بڑھتی ہوئی طلب کو دیکھتے ہوئے نئے نوٹس کی فراہمی نہ صرف اسٹیٹ بینک کے فیلڈ آفسز بلکہ کمرشل بینکوں کے زریعے کی گئی۔ نئے کرنسی…
کراچی (جیوڈیسک) مالی مشکلات کی شکار اسٹیل ملز اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے حکومت امداد کی منتظر رہتی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈزجاری ہونے کے بعد آج ادارے کے لگ بھگ 16 ہزار ملازمین کو دو ماہ کی…
ترکی (جیوڈیسک) ترک محکمہ شماریات نے سال رواں کی دوسری سہ ماہی کی کارکردگی کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمے کی رو سے، دوسری سہ ماہی کے دوران ترکی کی اقتصادی ترقی کی رفتار 3٫1 فیصد رہی۔ یہ بھی بتایا گیا ہے…
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی پیداوار اپنے ہدف سے 20 فیصد کم رہنے کا خدشہ ہے۔ کاٹن اسسمنٹ کمیٹی کے مطابق رواں برس کپاس کی پیداور 1 کروڑ 12 لاکھ بیلز رہے گی۔ رواں برس بھی کپاس کی پیداوار اپنے اہداف حاصل نہیں…
کراچی (جیوڈیسک) ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے صرف آٹھ روز کے دوران اس کی قیمت 25 روپے فی کلو بڑھی گئی۔ گھریلوں استعمال کے سیلنڈر پر 60 روپے جبکہ صنعتی استمال کا سیلنڈر 230 روپے…
کراچی (جیوڈیسک) سرتوڑ کوششوں کے باوجود حکومت مالی سال 2016 میں مالیاتی خسارے کا ہدف حاصل نہ کر سکی۔ مالی سال 16-2015 میں مالیاتی خسارہ 4 اعشاریہ 6 فیصد زائد رہا، جبکہ حکومت کی جانب سے ہدف 4 اعشاریہ 3 فیصد رکھا…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی شیئرز کے خریدار حاوی رہے اور انڈیکس 395 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 40 ہزار 85 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ بروکرز کے مطابق گزشتہ دو ٹریڈنگ سیشن میں مارکیٹ میں 700…
کراچی (جیوڈیسک) ایشیائی ترقیاتی بینک کی کیجانب سے بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری کے لئے 15 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی۔ لاہور ، فیصل آباد ، ساہیوال اور گدو میں ٹرانسمیشن لائنز کی اپ گریڈیشن کے غرض سے…