کراچی (جیوڈیسک) پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریوینو (ایف بی آر) نے کراچی سمیت 12 شہروں کے لیے ویلیو ایشن ٹیبل جاری کر دیا ہے۔ ویلیو ایشن ٹیبل میں کراچی شہر کے 193 علاقوں کو شامل کیا…
ترکی (جیوڈیسک) یہ ری ویلیو ایشن فنڈ آئندہ 10 سالوں میں ترکی کی اقتصادی ترقی میں سالانہ 1.5 اضافی کردار ادا کرے گا ۔ فنڈ کے قیام سے متعلق قانونی بل کو ترکی کی قومی اسمبلی میں بھیج دیا گیا ہے۔ ترکی…
انڈونیشیا (جیوڈیسک) بارہویں عالمی اقتصادی فورم کا اجلاس انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں شروع ہوگیا ہے۔ فورم میں ترکی کی نمائندگی تاجروں اور کاروباری افراد کی انجمن موسیاد کے خارجہ امور کے کمیشن کے ڈپٹی چئیرمین شوکت جان تولو مین اور نائب…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 10 ڈالر اضافے سے 1359 ڈالر فی اونس ہو گئی جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان سرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ…
کراچی (جیوڈیسک) نیشنل سیونگ نے یکم اگست سے تمام سیونگ اسکیموں کے شرح منافع میں ردو بدل کر دیا ہے۔ ڈیفنس سیونگ اسکیم کا شرح منافع اعشاریہ 37 فیصد کمی سے 7 اعشاریہ 33 فیصد کر دیا گیا ہے۔ اسپیشل سیونگ اسکیم…
کراچی (جیوڈیسک) پراپرٹی کی بڑھتی قیمتیں اور بینکوں کے نخرے لیزنگ کی ذریعے قرضہ لینے والوں کی تعداد میں کمی دیکھی جا رہی ہے ۔ شرح سود میں بتدریج کمی کے باوجود لیزنگ کے ذریعے گھر کا حصول کرنے والوں کی تعداد…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز سے تیزی ہی دیکھنے میں آئی انڈیکس میں ایک مقام پر 350 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ بھی رکارڈ کیا گیا تاہم سیشن کے اختتام پر 100 انڈیکس 271 پوائنٹس اضافے کے ساتھ…
لاہور (جیوڈیسک) موسمی اثرات سبزیوں پر بھی آنے لگے ۔ ٹماٹر کی قیمت بدستور بے لگام۔ ٹینڈے ، بھنڈی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔ لاہور میں لگے اتوار بازاروں میں بھی سبزیوں کی قیمت عام آدمی کی پہنچ سے باہر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے پراپرٹی ٹیکس پر رئیل اسٹیٹ ایجنٹ، ڈویلپر، تاجر اور صنعتکار تقسیم ہو گئے۔ کراچی چیمبر آف رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کی جانب سے ٹیکس کاروبار کو تباہ کرنے کے مترادف قرار دے دیا اور کراچی سے احتجاجی تحریک چلانے…
ترکی (جیوڈیسک) یورپی یونین کے توانائی اور ماحولیات کے امور کے ہائی کمشنر میگوئیل آرائیس کینٹ نے کہا ہے کہ ترکی اور یورپی یونین کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کا سلسلہ جاری ہے اور خاص طور پر جنوبی گیس کوریڈور…
ترکی (جیوڈیسک) نائب وزیر اعظم مہمت علی شمشیک کا کہنا ہے کہ ترک معیشت کی بنیادیں مضبوط ہیں اور اس نے بھرپور طریقے سے غیر متوقع حالات کا مقابلہ کیا ہے۔ جناب شمشیک نے غازی این تپ میں کاروباری شخصیات سے ملاقات…
کراچی (جیوڈیسک) ملکی معاشی ترقی میں اضافے کی امید کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر اشرف وتھرا کا کہنا ہے کہ معیشت کا بڑا حصہ غیر دستاویز ہے جسے ٹیکس کے دائرہ کار میں لانے کی ضرورت ہے، مرکزی بینک نے بنیادی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) زمینوں کی مالیت کے تعین کیلئے حکومت آرڈیننس لانے کی تیاری کر رہی ہے۔ آرڈیننس کے نفاذ کے بعد کوئی اسٹیٹ ایجنٹ یا سرمایہ کار ٹیکس دینے سے انکار نہ کر سکے گا۔ پانچ سال پرانے سودے بھی قانونی…
ترکی (جیوڈیسک) 15 جولائی کے واقعے پر ترک صنعتی کاروں اور تاجروں کی انجمن کے بعد غیر منقولہ کمپنی NEF نے بھی غیر ملکی صحافیوں کو بتایا کہ ترکی میں حالات معمول پر ہیں اور عوام پر امن زندگی گزار رہی ہے۔…
ترکی (جیوڈیسک) ترکی میں اقتصادی انڈیکس کا تناسب ماہ رواں کے دوران 14٫9 فیصد کے اضافے کے ساتھ 95٫7 فیصد تک پہنچ گیا۔ ترک محکمہ شماریات کے مطابق اقتصادی انڈیکس میں یہ اضافہ، سہولیات عامہ، تجارتی اور تعمیراتی شعبے کی حوصلہ افزا…
اسلام آباد (جیوڈیسک) تیل و گیس کمپنیوں کو خدمات فراہم کرنے والی معروف بین الاقوامی کمپنی بیکر ہیوز نے اپنے آپریشن اچانک بند کر دیئے ہیں۔ جس سے سیکنڑوں ملازمین بے روزگار اور تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کے آپریشن…
ترکی (جیوڈیسک) وزیر ترقیات لطفی ایلوان کا کہنا ہے کہ ترکی اس ہفتے معمول کی معاشی صورتحال سے ہمکنار ہو جائیگا۔ ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے مہمان بننے والے لطفی ایلوان نے ملک میں ناکام فوجی بغاوت سے ترکی کی معیشت…
واشنگٹن (جیوڈیسک) برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بھونچال کے بعد عالمی بازار حصص میں اتار چڑھائو اب تک جاری ہے، جب کہ امریکہ اور یورپ میں حصص کی قیمتیں گر چکی ہیں۔ پیر…
ترکی (جیوڈیسک) ترک سینٹرل بینک کے گورنر مراد چیتین قایا نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش سے معیشت وقتی طور پر متاثر ہوئی ہے جو کہ جلد ہی معمول پر آجائے گی۔ انہوں نے افراط زر کی مجوزہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ہیپا ٹایٹئٹس، شوگر، ٹی بی، کینسر، ہارٹ اٹیک اور امراض گردہ کی ادویات کی قیمتیں 1.43فیصد بڑھا دی گئیں۔ ملٹی وٹامن ، درد اور مرگی، فالج کی ادویات 2 فیصد جبکہ کم…
روس (جیوڈیسک) روس سے تعلقات کی بحالی کے آغاز کے بعد نائب وزیراعظم مہمت شیمشیک اور وزیر اقتصادی امور نہاد زیبک جی روس کا دورہ کر رہے ہیں جس کا مقصد زرعی مصنوعات کی درآمد، توانائی ، سیاحتی اور اقتصادی ڈھانچے کی…
ملتان (جیوڈیسک) ملتان سمیت جنوبی پنجاب بھر میں کپاس کی فصل پر مختلف بیماریوں کے حملے میں شدت آنے سے رواں سال نہ صرف محکمہ زراعت کے لئے مقررہ ہدف پورا کرنا مشکل ہو گیا ہے بلکہ کسانوں کی مشکلات میں بھی…
لاہور (جیوڈیسک) چینی کی مارکیٹ میں تیزی پیدا ہو گئی ہے۔ رمضان المبارک تو گزرا قیمتوں کو کنٹرول میں رکھ کر مگر اب منافع خور بے لگام ہو گئے ہیں۔ چینی کی قیمت میں پانچ سے سات روپے کلو اضافہ ہو چکا…
کراچی (جیوڈیسک) مقامی کاٹن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دروان روئی کے بھاو میں ملا جلا رجحان دیکھا گیا۔ ہفتے کے آغاز میں ٹیکسٹائل ملز کی جانب سے کپاس کی طلب میں بڑھ جانے سے اس کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا…