اسلام آباد (جیوڈیسک) شہر اقتدار میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ایف بی آر کو ہر قسم کے دباؤ سے آزاد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ…
یوکرین (جیو ڈیسک) روسی پالیسیوں کے باعث وکرین کو اپنی مصنوعات، قازقستان اور کرغزستان بھجوانے میں دشواری کا سامنا ہے لہذا یوکرین کی حکومت نے روس کے خلاف پابندی میں سن 2018 تک اضافہ کر دیا ہے یوکرین نے روسی مصنوعات پر…
اسلام آباد (جیو ڈیسک) عوام پر بجلی گرانے اور مہنگی گیس سے جلانے کی تیاری جاری ہے۔ پی آئی اے اور پاکستان اسٹیل کی بولی بھی لگے گی۔ حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ کو زبان دیدی۔ آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ…
کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ ذخائر میں 1 ارب 30 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 23 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے۔ اعداد و شمار کے مطابق آئی ایم ایف سے 50 کروڑ ڈالر…
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے اگست کے سودے 65 سینٹ کمی سے چوالیس ڈالر چھہتر سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ یورپی منڈی میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت 51 سینٹ کمی سے چھیالیس ڈالر پچیس سینٹ فی…
کراچی (جیوڈیسک) ملک میں جاری ترقیاتی کاموں میں تیزی آنے سے مالی سالی 2016 کے دوران سیمنٹ کی مقامی کھپت 17 فیصد بڑھ گئی۔ مالی سال 16-2015 میں سیمنٹ کی کُل کھپت 3 کروڑ 88 لاکھ ٹن تک رہی جو گذشتہ سال…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سے غذائی اشیا کی برآمدات کے مقابلے میں درآمدات کا حجم زیادہ ہونے کی وجہ سے گزشتہ مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران صرف کھانے پینے کی اشیا کی تجارت میں ایک ارب 16 کروڑ 70 لاکھ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سوئس بینکوں میں موجود پاکستانیوں کی دولت کا سراغ لگانے کے معاہدے کیلیے فیڈرل بورڈ آف ریونیوکی ٹیم اورسوئس ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ کامیاب ہوگیا ہے۔ سوئس حکام کیساتھ مذاکرات میں پیشرفت کا اعلان وفاقی…
پیرس (جیو ڈیفنس) جمعرات 16 جون کی شام کو فنانس برگیڈ پولیس نے منی لانڈرنگ اور VAT دھوکہ دہی کے جرائم میں Lycamobile جنرل مینجز اور پاکستانیوں سمیت 19 افراد کو گرفتار کیا۔ 17 جون جمعہ، 9 افراد سمیت Lycamobile کے جنرل…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ محمد ارشد نے وفاقی و صوبائی حکومتوں پر زور دیا ہے کہ بینکنگ ٹرانزیکشن پر ودہولڈنگ ٹیکس، کاروباری بینکوں اکائونٹس تک رسائی، ٹیکس عملے کی جانب سے صوابدیدی اختیارات کے غلط…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس چوری کو بھی منی لانڈرنگ قرار دے دیا ہے، آئندہ انکم ٹیکس چوری کرنے والوں کوبھی منی لانڈرنگ کے قوانین کے تحت قید وجرمانوں کی سزائیں دی جاسکیں گی۔ آئی ایم ایف کی جانب…
کراچی (جیوڈیسک) بینکاری نظام کے مسائل، اے ٹی ایمز کی بندش، بینکوں کی طویل تعطیلات اور قوت خرید میں کمی کی وجہ سے کراچی میں عید کا سیزن تاجروں کے لیے مایوس کن رہا۔ آل کراچی تاجر اتحاد کے چیئرمین عتیق میر…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس چوری کو بھی منی لانڈرنگ قرار دے دیا ہے، آئندہ انکم ٹیکس چوری کرنے والوں کو بھی منی لانڈرنگ کے قوانین کے تحت قید و جرمانوں کی سزائیں دی جا سکیں گی۔ آئی ایم…
واشنگٹن (جیوڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ نے اپنی رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ پاکستان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنانے کے لئے بھرپور کوششیں کررہا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ کی رپورٹ میں…
برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے ریفرنڈم کے فیصلے سے متاثر ہونے والی فنانشل مارکیٹ ابھی تک سنبھل نہیں پائی ہیں اور بدھ کو ڈالر کے مقابلے میں پاؤنڈ کی قدر گذشتہ 31 سال میں اپنی سب سے کم سطح پر…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر کے اضافے سے 1352 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 450…
لاہور (جیوڈیسک) رمضان پیکیج کےآخری روز یوٹیلیٹی سٹور پر اشیائے ضروریہ غائب ہو گئیں۔ دالوں ، مصالحہ جات اور چاولوں کی کوالٹی انتہائی ناقص رہی۔ پیکٹس میں چھوٹے چھوٹے پتھر شامل کر کے وزن پورا کیا گیا۔ لیموں اپنے نرخ کی وجہ…
کراچی (جیوڈیسک) لال ٹماٹروں کے دام نے کراچی میں خریداروں کے چہرے کے رنگ اڑا دیے، 60 روپے کلو بکنے والا ٹماٹر 180 روپے کلو تک جا پہنچا۔ ٹماٹر کے تاجروں کے عید سے قبل عید ہو گئی ، کراچی میں 3…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں عید کے موقع پر سی این جی کا ناغہ نہیں کیا جائے گا ، رواں ہفتے بدھ اور جمعے کو بھی گیس اسٹیشنز کھلے رہیں گے۔ عید کے موقع پر عوام کی سستے ایندھن کی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں کاروبار کرنے والی امریکی کمپنیوں نے 2015 کے دوران پاکستان میں سماجی ترقی و بہبود کے لیے 80 کروڑ روپے کی رقم خرچ کی ہے۔ امریکن بزنس کو نسل(اے بی سی) کے حالیہ سروے برائے کارپوریٹ سوشل ریسپانسیبلٹی…
تہران (جیوڈیسک) ایران کے خام تیل کی قیمت چوبیس جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں 79 سینٹ کے اضافے کے ساتھ بڑھ کر 46 ڈالر 31 سینٹ فی بیرل ہو گئی ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اوپیک…
کراچی (جیوڈیسک) بھارت و دیگر ممالک سے ملنے والے روئی کے بڑے برآمدی آرڈرز اور عید الفطر کے بعد توقع سے زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کے باعث پاکستان میں گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کا رجحان…
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں رمضان کے 26ویں روزے کو بھی دکانداروں کی ناجائز منافع خوری جاری رہی اور سبزیاں اور پھل مقررہ قیمتوں سے 25روپے کلو زائد میں فروخت کئے۔ صارفین کے مطابق دکاندار آلو 33 کی بجائے 40، پیاز 24 کی…
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن (پنجاب) کے چیئرمین چوہدری افتخار احمد مٹو اور آواز گروپ کے رہنما عاصم رضا نے کہا ہے کہ پنجاب میں مون سون کی بارشوں کے باعث گندم کو نقصان پہنچنے سے بچانے کے لئے فوری…