اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاکستان اور قطر کے درمیان سپر مشاق طیاروں کی فروخت کے معاہدے کی تقریب دوحہ میں منعقد ہوئی۔ معاہدے پر پاکستان کے ایروناٹیکل کمپلیکس کے ڈپٹی چیئرمین وائس مارشل ارشد ملک اور قطر فضائیہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان نے ایران سے تجارتی تعلقات میں اضافے کیلیے سرحدی بارڈر مندپشین کھولنے کا فیصلہ موخر کر دیا ہے جس پر وزارت تجارت نے اپنے تحفظات کو اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران…
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات نے کپاس کاشت کے مرکزی و ثانوی علاقوں میں آئندہ دو دنوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے۔ کپاس حساس فصل ہونے کی وجہ سے بارشوں، سیلابی پانی اور ہوا میں موجود نمی میں اضافہ سے متاثر ہوتی…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کی کمی سے 1265 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث بدھ کو مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پر ڈالروں کی برسات کا آغاز۔ عالمی بینک نے ایک ارب ڈالر کر لیے منظور۔ 30 جون سے پہلے آ جائیں گے ہاتھ۔ آسان شرائط پر دی جانے والی قرض کی یہ رقم بجٹ سپورٹ اور قدرتی آفات سے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل نے اخراجات میں کمی کے لیے 500 یومیہ اجرت ملازمین اور 70 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے کی حتمی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز کے بدھ کو ہونے والے اجلاس میں دی جائے گی،اجلاس…
کراچی (جیوڈیسک) کاٹن جنرز کے مطابق ملک میں خراب بیجوں اور موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں مالی سال کپاس کی پیداورا میں 35 فیصد کی زبردست گراوٹ دیکھی گئی۔ مقامی طلب اور گزشتہ سال کے مقابلے 50 لاکھ گانٹھوں کی کمی کو…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی 3 سالہ تجارتی پالیسی پہلے سال ہی دم توڑ گئی، برآمدات میں مسلسل کمی پر حکومت نے تجارتی پالیسی کا ازسرنو جائزہ لے کر نئے اہداف مقرر کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ وزارت تجارت…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی تین روپے 32 پیسے سستی کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ نیپرا کا کہنا تھا کہ مئی میں بجلی کی پیداواری لاگت 3 روپے 45 پیسے فی یونٹ رہی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے وسط ایشیائی ریاستوں سے تجارتی تعلقات میں اضافے کے مقصد سے متبادل راستہ تلاش کرنے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی ہے جس کے تحت افغانستان کے بجائے چین سے ٹرانزٹ ٹریڈ کا روٹ استعمال کرنے…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سینٹرل چیئرمین طارق سعود نے پاکستان سے بھارت کو کاٹن کی برآمد کی خبروں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بدترین تباہی کا شکار ٹیکسٹائل انڈسٹری کے تابوت میں…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو نئے مالی ہفتے کے آغاز پر بھی زبردست اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے جس سے انڈیکس کی 38700، 38600 اور 38500 پوائنٹس کی 3 حدیں بیک وقت گرگئیں، مندی کے…
لاہور (جیوڈیسک) رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے پہلے اتوار بازاروں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں کمی اور کوالٹی خراب ہو گئی۔ شہر میں لگائے گئے 31 رمضان بازاروں میں گائے اور خصوصاً بکرے کے گوشت کی کوالٹی پر خریدار…
کراچی (جیوڈیسک) توانائی کے صنعتی صارفین ان دنوں اپنے روزمرہ کے اخراجات میں کمی اور ماحولیاتی تحفظ کی خاطر متبادل توانائی کی جانب راغب دکھائی دیتے ہیں، تاہم اس ضمن میں پروجیکٹ فنانسنگ ایک ایسا اہم مسئلہ ہے جس کی جانب ابھی…
کراچیی (جیوڈیسک) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کیلیے پاکستان میں چینی سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے دوسری جانب امریکا، برطانیہ، سعودی عرب، جاپان، متحدہ عرب امارات اور جرمنی سمیت دیگر اہم ملکوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کم کردی ہے۔ پاکستان میں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع وزارت پٹرولیم کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 60 پیسے، ہائی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے ) نے عید الفطر کے موقع پر عوام کے لیے کرایوں میں 25 فیصد تک کمی کا اعلان کردیا۔ قومی ایئرلائن کی جانب سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں…
کراچی (جیوڈیسک) کاروباری ہفتے کے اختتام پر پاکستان سٹاک ایکسچینج 38 ہزار 776 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان جاری رہا۔ ایم ایس سی آئی میں شمولیت کے خبر آنے…
کراچی (جیوڈیسک) کپاس کا پیداواری ہدف حاصل کرنا مشکل ہو گیا، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کم پیداوار کی وجہ موسمیاتی تبدیلی نہیں، ذمہ دار حکومت ہو گی۔ لگتا ہے نیا سیزن کپاس کے کاشتکاروں کے لئے گذشتہ سیزن…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں فوری منافع کے حصول پر رحجان غالب ہونے بالخصوص سیمنٹ اور فرٹیلائزر کمپنیوں کے حصص میں فروخت کی شدت کے باعث جمعہ کواتارچڑھاؤ کا رحجان غالب رہا اور قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ…
لاہور (جیوڈیسک) انجینئرز کے افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کراچی کے پورٹ قاسم میں تیرہ سو بیس میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ آگے بڑھ رہا ہے، دو ہزار اٹھارہ تک پاکستان اپنے ہی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران پاور سیکٹر میں 53 کروڑ 29 لاکھ ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی ہے جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں کی جانے والی 18…
کراچی (جیوڈیسک) موجودہ حکومت کے دور میں پاکستان پر غیرملکی قرضوں کے بوجھ میں 8.659 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے جو پاکستانی روپے میں 900 ارب روپے سے زائد ہے، ان قرضوں میں نصف سے زائد اضافہ رواں مالی سال کے…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں زر کے پھیلاؤ کی شرح میںرواں مالی سال کے دوران گزشتہ سال کی نسبت 1.83 فیصد کمی ہوئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2014-15 کے دوران جون کے پہلے ہفتے تک…