کپاس کے زیرکاشت رقبے اور پیداوار میں کمی کا خدشہ

کپاس کے زیرکاشت رقبے اور پیداوار میں کمی کا خدشہ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں رواں سال بھی کپاس کے زیرکاشت رقبے اور پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے، کاٹن بیلٹ میں شامل پنجاب کے علاقوں میں اب تک کپاس کی کاشت ہدف کے مقابلے میں 23.4 فیصد اور گزشتہ سال سے 17…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی

نیویارک (جیوڈیسک) خام تیل کی قیمتیں گزشتہ پانچ روز گر رہی ہیں۔ امریکا میں نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کے جولائی کے سودے اڑتالیس سینٹ کمی سے اڑتالیس ڈالر ایک سینٹ فی بیرل میں ہوئے۔ دوسری جانب یورپی…

اسٹیٹ بینک کا پیمنٹ کارڈ تحفظ کے لیے ضوابط جاری

اسٹیٹ بینک کا پیمنٹ کارڈ تحفظ کے لیے ضوابط جاری

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک نے پیمنٹ کارڈ کے تحفظ کے لیے ضوابط جاری کر دیے ہیں۔ بینک دولت پاکستان نے پیمنٹ سسٹمز اینڈ الیکٹرانک فنڈز ٹرانسفر ایکٹ 2007 کے تحت پیمنٹ کارڈز کے تحفظ کے لیے ضوابط جاری کردیے ہیں جن کا…

حصص مارکیٹ؛ انڈیکس 37517 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

حصص مارکیٹ؛ انڈیکس 37517 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیاں ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹ میں شمولیت جیسی خبروں کے زیراثر رہیں جس کے نتیجے میں مختلف شعبوں میں زبردست خریداری کے باعث منگل کو تیزی رہی اور انڈیکس 37517 پوائنٹس کی…

ٹیکس ہدف کیلیے رواں ماہ 464 ارب کی وصولیاں درکار

ٹیکس ہدف کیلیے رواں ماہ 464 ارب کی وصولیاں درکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کو رواں مالی سال کے لیے مقررہ 3103.7ارب روپے کا ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ464 ارب روپے کی وصولیاں کرنا ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو…

عید الفطر پر نئے نوٹوں کا حصول ایک ایس ایم ایس کی دوری پر

عید الفطر پر نئے نوٹوں کا حصول ایک ایس ایم ایس کی دوری پر

لاہور (جیوڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر کی آمد کے پیش نظر عوام کو نئے کرنسی نوٹ فراہم کرنے کیلئے ایس ایم ایس سروس متعارف کروا دی ہے ۔ اس سروس کے تحت پاکستانی عوام ملک کے 116 شہروں میں…

سونے کی قیمت 600 روپے بڑھ کر 49 ہزار روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت 600 روپے بڑھ کر 49 ہزار روپے تولہ ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر کے اضافے سے 1286 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں…

خطے کے بدلتے ہوئے حالات ؛ پاکستان اور چین کا کثیر الجہتی اتحاد کے قیام پر غور

خطے کے بدلتے ہوئے حالات ؛ پاکستان اور چین کا کثیر الجہتی اتحاد کے قیام پر غور

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اورچین کے حکام سی پیک منصوبے کے خلاف پس پردہ سازشوں اورعالمی سطح پر تیزی سے بدلتے ہوئے حالات کے پیش نظر اس بات پرغورکررہے ہیںکہ دنیاکے اہم مسائل کے حل کے لیے ہمسایہ اور دوست ممالک کاکثیرالجہتی اتحادقائم…

پی آئی اے کی ناقص گارگو سروس، آم کے برآمدی آرڈر منسوخ

پی آئی اے کی ناقص گارگو سروس، آم کے برآمدی آرڈر منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے کی ناقص گارگو سروس کے باعث آم کے برآمدی آرڈر منسوخ ہونے لگے۔ قومی ائیر لائن کے پاس آم کی برآمدات کے لئے استعمال ہونے والے درست آلات نہ ہونے سے صرف ایک ہفتے کے دوران 15…

دولت مند بننے کی بنیادی شرط کیا ہے؟

دولت مند بننے کی بنیادی شرط کیا ہے؟

لاہور (جیوڈیسک) سب سے پہلے یہ کیجیے کہ اپنے منصوبوں پر پھر سے غور کیجیے۔ اس کے بعد یہ دیکھیے کہ ان میں کتنے منصوبے قابل عمل اور فائدہ مند ہیں۔ اچھی طرح غوروفکر کے بعد ان منصوبوں کو خارج کر دیجیے…

گزشتہ ہفتے؛ اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، 282 پوائنٹس کی کمی

گزشتہ ہفتے؛ اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، 282 پوائنٹس کی کمی

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ شدید کاروباری اتار چڑھاؤ کی زد میں رہی، کے ایس ای 100 انڈیکس 37200 پوائنٹس سے گھٹ کر 36900 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ مارکیٹ کے سرمائے میں 1 کھرب سے زائدروپے کی کمی…

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) امن و امان کی بہتر صورتحال اور کم شرح سود کے باعث رواں مالی سال کے 11 ماہ میں گاڑیوں کی فروخت میں 24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ مقامی سطح پر گاڑیوں کی پیداوار اور کھپت میں مسلسل…

سندھ حکومت کو زرعی شعبے سے ’’65 کروڑ روپے‘‘ ملنے کی توقع

سندھ حکومت کو زرعی شعبے سے ’’65 کروڑ روپے‘‘ ملنے کی توقع

کراچی (جیوڈیسک) سندھ میں اسکول، کالج اور یونیورسٹیز کے طلبا داخلہ، امتحانی اور رجسٹریشن فیس کی مد میں زرعی شعبے سے زیادہ رقم صوبائی خزانے میں شامل کر رہے ہیں۔ سندھ میں زراعت کے شعبے سے آمدن پر پورے سال کے دوران…

کپاس کی فی من قیمت 100 روپے کمی سے 5500 روپے ہو گئی

کپاس کی فی من قیمت 100 روپے کمی سے 5500 روپے ہو گئی

کراچی (جیوڈیسک) کپاس کی نئی فصل کی آمد کے ساتھ ہی اب تک 800 گانٹھیں تیار ہو چکی ہیں جبکہ سندھ میں 6 جننگ فیکٹریوں نے جزوی طور پر کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ کاٹن بروکرز فورم کے چیئرمین نسیم عثمان…

حصص مارکیٹ : تیل و سیمنٹ سیکٹر میں فروخت؛ 37000 پوائنٹس کی حد گر گئی

حصص مارکیٹ : تیل و سیمنٹ سیکٹر میں فروخت؛ 37000 پوائنٹس کی حد گر گئی

کراچی (جیوڈیسک) سرمایہ کاروں کی آئل اور سیمنٹ سیکٹر کے حصص میں فروخت کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور ایم ایس سی انڈیکس میں ممکنہ شامل ہونے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری رکنے کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو ایک…

سندھ کابینہ نے 8 کھرب 69 ارب کے بجٹ کی منظوری دے دی

سندھ کابینہ نے 8 کھرب 69 ارب کے بجٹ کی منظوری دے دی

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبے کی آئندہ مالی سال کے لئے بجٹ تجاویز کی منظوری دی گئی۔ صوبے کے بجٹ میں 17 عشاریہ 5 فیصد کا اضافہ…

بینکوں کو جنوری تا مارچ 52.9ارب کا خالص منافع

بینکوں کو جنوری تا مارچ 52.9ارب کا خالص منافع

کراچی (جیوڈیسک) بینک دولت پاکستان نے 31 مارچ 2016 کو ختم سہ ماہی کیلیے شعبہ بینکاری کی کارکردگی کاجائزہ جاری کردیا جس میں شعبہ بینکاری کی اثاثہ جاتی بنیاد میں ہونے والے 1فیصد اضافے کو اجاگر کیا گیا۔ اس نمو میں بنیادی…

خام تیل کی قیمت 8 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

خام تیل کی قیمت 8 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (جیوڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 8 ماہ کی بلند ترین سطح 52 ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس کے باعث اس کی قیمت 8…

بینک ڈپازٹس میں ایک سال کے دوران 833 ارب روپے کا اضافہ

بینک ڈپازٹس میں ایک سال کے دوران 833 ارب روپے کا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بینکوں کے کھاتوں کی مالیت میں گزشتہ ایک سال کے دوران 8 کھرب 32 ارب 76 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مئی 2015 میں بینک کھاتوں میں جمع شدہ رقوم…

مرغی کا گوشت 200 کے بجائے 260 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا

مرغی کا گوشت 200 کے بجائے 260 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگا

کراچی (جیوڈیسک) رمضان کی آمد کے ساتھ ہی جہاں دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے وہی مرغی کا گوشت بھی مہنگا ہو گیا۔ بجٹ 17-2016 میں وزیر خزانہ نے پولٹری ایسوسی ایشن کی جانب سے زندہ مرغی…

سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ؛ گوادر نوابشاہ پائپ لائن سمیت متعدد ترقیاتی منصوبے منظور

سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ؛ گوادر نوابشاہ پائپ لائن سمیت متعدد ترقیاتی منصوبے منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس منصوبہ بندی کمیشن میں منعقد ہوا جس میں وفاقی و صوبائی حکومتوں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، اجلاس میں اربوں…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 1245 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا صرف ایک روز میں سونے کی…

سندھ میں کپاس کی چنائی کا سیزن شروع

سندھ میں کپاس کی چنائی کا سیزن شروع

کراچی (جیوڈیسک) سازگار موسم کے باعث سندھ میں کپاس کی آمد کا دور شروع ہو گیا ہے، جس کے باعث ٹھٹھہ، بدین، روہڑی، سانگھڑ میں کپاس کی چنائی شروع بھی ہو چکی ہے۔ رواں سیزن میں کپاس کا پہلا سودا 200 بیلز…

سیمنٹ کی مجموعی فروخت 11 ماہ میں 10.5 فیصد بڑھ گئی

سیمنٹ کی مجموعی فروخت 11 ماہ میں 10.5 فیصد بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی مجموعی فروخت گزشتہ 11 ماہ میں 10.55 فیصد کے اضافے سے 35.523 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی 2015 سے…