کراچی (جیوڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران 5 فیصد کے اضافے سے 21.2ملین ٹن رہی جس میں سب سے زیادہ 23فیصد اضافہ پیٹرول کی فروخت میں ریکارڈ کیا گیا۔ پیٹرولیم انڈسٹری کے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) بیرون ملک آف شور کمپنیز میں رکھا گیا سرمایہ پاکستان لانے کیلئے پیکج کی تیاری۔ ایف بی آر نے سرمایہ چھپانے اور ٹیکس چرانے والوں کیخلاف کمر کس لی۔ مہنگائی کی بڑھتی شرح سے 300 ارب روپے ٹیکس حاصل…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو حصص کی تجارتی سرگرمیاں بجٹری اقدامات کے زیراثر رہیں، کاروباری حجم اور مارکیٹ کیپٹلائزیشن اگرچہ کم رہا لیکن فرٹیلائزر اور ٹیکسٹائل سیکٹر میں بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں کے باعث 100 انڈیکس ملکی تاریخ…
لاہور (جیوڈیسک) زکوۃ کٹوتی کے لئے تمام بینک آج بند رہیں گے، سیونگ اکاؤنٹ میں 35 ہزار557 روپے ہوں گے تو زکوۃ کاٹ لی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک کے شیڈول کے مطابق آج ملک بھر کے تمام بینک زکوٰۃ کٹوتی کے باعث…
کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو 30 جون2016 تک باقی ماندہ453 ارب روپے کی وصولیوں کے ساتھ 3104 ارب روپے کے مقررہ ہدف سے زائد مالیت کا ریونیو حاصل کر لے گا۔ یہ بات ممبرآئی آرآپریشنز ایف بی آر ڈاکٹرارشاد احمد نے…
کراچی (جیوڈیسک) قائد اعظم تھرمل پاور کمپنی کو بجلی کی پیداوار کا لائسنس جاری کر دیا گیا، منصوبے کے تحت کمپنی 1180 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گی ۔ نیپرا نے قائد اعظم تھرمل کمپنی کو بکھی شیخوپورہ میں ایل این جی…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران کمی کا رجحان ہے جس کی بڑی وجہ اس کے اہم تجارتی شراکت داروں کی معاشی نمو میں سست روی ہے۔ یہ بات اقتصادی سروے رپورٹ میں کہی گئی۔ رپورٹ کے…
کراچی (جیوڈیسک) وفاقی بجٹ سے مثبت توقعات، سرمایہ کار دوست پالیسیوں کی امیدوں، ٹیکسٹائل سیکٹر کی نوٹیکس نوریفنڈریجیم کی بحالی اور ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹ میں شمولیت جیسی مثبت اطلاعات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کوبھی تیزی…
کراچی (جیوڈیسک) بین الاقوامی کاٹن ایڈوائزری کمیٹی (آئی سی اے سی) نے کہا ہے کہ روئی کی عالمی کھپت سال 2015-16میں 3 فیصد کمی سے 23.6ملین ٹن رہی جو سال 2016-17میں بھی اسی سطح پر رہنے کی امید ہے۔ جس کی بڑی…
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ماہ صیام سے قبل خوشنما اور خوش ذائقہ پھلوں کی بہار آگئی ،لذت اور غذائیت سے بھرپور پھل ٹھیلوں پر سجے دکھائی دے رہے ہیں، بہادر آباد کی فروٹ مارکیٹ ان دنوں انواع اقسام کے پھلوں سے سج…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آئندہ وفاقی بجٹ میں ایل این جی سے بجلی پیدا کرنے کے تین منصوبوں کیلئے ساٹھ ارب روپے، نیلم جہلم ہائیڈل پراجیکٹ کے لئے 61 ارب اور داسو ہائیڈل منصوبے کیلئے 42 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ توانائی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) عوام کے لئے خوشخبری یہ ہے کہ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔ 22 اشیائے خورد و نوش پر پونے 2 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ رمضان پیکج کے مطابق یوٹیلٹی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں شادی ہالوں پر ان کے حجم کے مطابق ٹیکس عائد کرنے، اسٹاک ممبران کے کمیشن پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 50 فیصد بڑھا کر 0.01 سے…
کراچی(جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز کی جانب سے درآمدی جوتوں کی ویلیوایشن رولنگ میں 100 تا 300 فیصد اضافے کے خلاف بدھ کولائٹ ہاؤس، بولٹن مارکیٹ کے تھوک بیوپاریوں اور درآمدکنندگان نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ہڑتال کی اور مارکیٹوں میں بینرآویزاں کردیے جبکہ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی بجٹ میں ملکی ترقی کیلئے کیا ہو گا۔ قومی اقتصادی کونسل کی خفیہ بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے بجٹ میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 131 ارب روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور…
اسلام آباد (جیوڈیسک) نئے مالی سال کے بجٹ میں گاڑیوں کے پارٹس مہنگے ہونے کا امکان ہے۔اس سلسلے میں گاڑیوں کے پارٹس پر زیرو ریٹنگ ختم کرکے ڈیوٹی کے نفاذکا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق بجٹ میں تجویزکیاگیاہے…
کراچی(جیوڈیسک) پاکستان اسٹیٹ آئل ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی کی حیثیت سے ملک میں توانائی کی طلب پوری کرنے کیلیے اپنا کردار ذمے داری کے ساتھ ادا کررہی ہے۔ پی ایس او کے ترجمان کے مطابق کمپنی موسم گرما…
کراچی (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق حکومت نے خشک دودھ کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جسکے باعث خشک دودھ 11 روپے کلو تک مہنگا ہو سکتا ہے۔ امپورٹرز کے مطابق خشک دودھ کی درآمد پر…
کراچی (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین نثار احمد خان نے انڈینٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (آئی اے او پی) کے دیرینہ مطالبے سے اتفاق کرتے ہوئے ایس آر او 1125 میں درج آئٹمز کی نان رجسٹرڈ افراد…
کراچی (جیوڈیسک) ٹریڈنگ کے کا آغاز سے ہی حصص بازار میں سرمایہ کار محتاط دکھائی دیے۔ انویسٹرز کے مطابق آئندہ بجٹ میں حکومت کی جانب سے کیپیٹیل گین ٹیکس اور ویلیو ٹیکس سمیت دیگر ٹیکسز پر تحفظات کے باعث مارکیٹ کی سرگرمیاں…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2016-17کے وفاقی بجٹ میں نیلم جہلم ہائیڈرو پاورپروجیکٹ، داسو سمیت توانائی کے 7 منصوبوں کے لیے2 کھرب 53 ارب روپے اور واٹر سیکٹرکے 9 منصوبوں کے لیے 17 ارب روپے کی منظوری دیدی ہے۔…
کراچی (جیوڈیسک) وزارت پٹرولیم نے دوسرا ایل این جی ٹرمینل بنانے کی اجازت دے دی، ایل این جی ٹرمینل مارچ 2017 میں مکمل طور پر آپریشنل بھی ہو جائے گا۔ ملکی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارت پٹرولیم نے دوسرے ایل این…
کراچی (جیوڈیسک) امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی اور آم کے شوقین دیگر خطوں کے باشندے ای کامرس ویب سائٹ کے ذریعے پاکستانی آم خرید سکیں گے۔ پاکستانی ایکسپورٹ کمپنی نے امریکا میں آم کی فروخت کے لیے ای کامرس کی سہولت متعارف…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے انکم ٹیکس نان فائلرز پرٹیکس کا بوجھ مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں نان فائلرز کیلیے نئے ٹیکس ریجیم کو متعارف کرائے گی۔ جس کے تحت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں…