کراچی (جیوڈیسک) بجلی کی پیداوار میں استعمال ہونے والا ایندھن مہنگا ہو گیا، قیمتیں بڑھ جانے سے بجلی مہنگی ہو سکتی ہے۔ عوام ہو جائیں تیار، کیونکہ بجلی مہنگی ہونے والی ہے، خبر یہ ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کے ڈیمز کی تعمیر سمیت 48ارب روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی جس میں آبی وسائل، ماحولیات، ٹرانسپورٹ، کمیونی کیشن، ہائر…
کراچی (جیوڈیسک) ایف پی سی سی آئی میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ایسوسی ایشن چیئرمین کا کہنا ہے کہ سوئی سدرن نے بغیر مشاورت کے سندھ میں اچانک 3 روز گیس کی لوڈ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ بھر میں سی این جی کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی کلو کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پٹرولیم کے حکام کے مطابق سندھ ہائی کورٹ نے یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافے…
اسلام آباد (جیوڈیسک) تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار پالیسی ریفارمز (آئی پی آر) نے بجٹ 2016-17کے لیے تجاویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس نادہندگی کو جرم قرار دے اور ٹیکس چوری کی تجویز کردہ سزا میں اضافہ کرے۔ گزشتہ روز…
کراچی (جیوڈیسک) تاجروں کے مطابق مارکیٹ میں کابلی چنے کی مصنوعی قلت پیدا کر کے اس کے دام بڑھائے جا رہے ہیں۔ ریٹیل مارکیٹ میں چنے کے دام 180 روپے سے بڑھ کر 220 روپے کلو تک جا پہنچے ہیں۔ تاجروں کا…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کے مطابق درآمدی ایل این جی پراسیس کر کے پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کو سپلائی کی جاتی ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا ہونے کے سبب…
اسلام آباد (جیوڈیسک) آنکھوں کا کاجل ہو یا ہونٹوں کی لالی، میک اپ کے بغیر خواتین کا گزارہ نہیں ہوتا۔ انہیں بجٹ میں برانڈڈ کاسمیٹکس مہنگی ہونے کا دھڑکا ہے لگا۔ میک اپ کی دیوانی لڑکیاں، بیوٹی پروڈکٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2016- 17 کے وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پرعائد کسٹمز ڈیوٹی کی شرح میں پانچ فیصدکمی کیے جانیکا امکان ہے جبکہ درآمدی گاڑیوں کیلیے عُمرکی حد بڑھانے کی…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے مطابق کراچی میں شدید گرمی کے سبب پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ طلب میں کمی وجہ سے بھی زندہ مرغی رواں ہفتے 18 روپے سستی ہو…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس میں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر محدود تیزی پر 100 انڈیکس 2.88 پوائنٹس اضافہ 36125.37 پر بند رہا۔ اس کے باوجود سرمایہ کاری مالیت میں 4 ارب 68 کروڑ روپے کی کمی رہی۔…
کراچی (جیوڈیسک) کاسمیٹکس، اسپئرپارٹس، پینٹ وغیر کی قیمتیں بڑھ جانے کا امکان ، حکومت آئندہ بجٹ میں 45 نئی اشیاء پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کر سکتی ہے۔ ذرائع سے خبر ہے کہ آئندہ بجٹ میں حکومت 45 اشیاء پر ایکسائز ڈیوٹی…
کراچی (جیوڈیسک) آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن (پی ایف وی اے) نے رواں سیزن میں آم کی ایکسپورٹ کے ہدف کا اعلان کر دیا ہے۔ پیر کو جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایسوسی ایشن کے چیئرمین…
کراچی (جیوڈیسک) رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (آر ای اے پی) کے سرپرست اعلیٰ عبد الرحیم جانو، چیئرمین چوہدری محمد شفیق اور سینئر وائس چیئرمین نعمان احمد شیخ نے کہا کہ ایران دنیا میں سب سے زیادہ باسمتی چاول درآمد کرنے…
کراچی (جیوڈیسک) گذشتہ سال کے مقابلے آم کی پیداوار 40 فیصد بڑھ گئی، فروٹ ایکسپوٹرز کا کہنا ہے کہ رواں برس ساڑھے سات کروڑ ڈالر کا آم برآمد کیا جائے گا۔ فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے مطابق رواں سال ملک میں…
کراچی (جیوڈیسک) سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ پر سخت شرائط اور پیچیدہ طریقہ کار کے سبب پاکستان سے سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ میں 98 فیصد کمی کا سامنا ہے۔ پاکستان کی ایک ارب ڈالر کی سونے کے زیورات کی ایکسپورٹ معاون…
کراچی (جیوڈیسک) وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کے مطابق ایل این جی ٹرمینل کے لئے دو پارٹیوں سے بولیاں موصول ہوئی ہیں اور ان میں سے ایک کمپنی کو منتخب کیا جا چکا ہے جس کا حتمی اعلان رواں ماہ کے اختتام…
نیویارک (جیوڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے اتارچڑھاؤ کے بعد مجموعی طور پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ میں تیل کی وافر سپلائی محدود ہونے کی امید پر امریکی آئل ڈبلیوٹی آئی کی قیمت آئندہ ماہ ترسیل کے لیے…
کراچی (جیوڈیسک) عالمی سطح پر خام تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث سعودی عرب سمیت آئل ایکسپورٹ کرنے والے عرب ممالک کی آمدن متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے عرب ممالک قیمتوں میں کمی کا خسارہ سبسڈی کم کر کے عوام…
اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق بجٹ میں زرعی شعبے کے قرض 640 ارب روپے سے زائد کرنے کی تجویز ہے جبکہ ڈی اے پی اور یوریا کھاد کے لئے 22 ارب روپے کی سبسڈی دیئے جانے کا امکان ہے۔ کیڑے مار…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کا اختتام اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی پر ہوا، جمعہ کو فروخت کے مقابلے میں خریداری بڑھنے کے باعث 36100 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔ تیزی کے باعث مارکیٹ سرمایہ11ارب 92 کروڑ…
اسلام آباد (جیوڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے پاکستانیوں کی بیرون ملک جائیداد و اثاثوں پر 15 سے 20 فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کا جائزہ لیناشروع کر دیا ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے…
کراچی (جیوڈیسک) ایس ای سی پی نے اسٹاک ایکسچینجوں کو لائسنس جاری کرنے اور ان کے آپریشنز کو ریگولیٹ کرنے کے لئے نئے سکیورٹیز ایکٹ کے تحت بنائے گئے ریگولیشنز کا مسودہ جاری کر دیا ہے۔ سکیورٹیز کے نئے قانون کے مطابق،…
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں بجلی کی قلت پیداوار میں کمی کا نہیں بلکہ پاور پلانٹس کو اصل گنجائش کے مقابلے میں کم پیداوارپر چلانے کا نتیجہ ہے، حکومت فرنس آئل سے کم لاگت کی بجلی پیدا کرنے کے بجائے درآمدی ری گیسیفائڈ…