آئی ایم ایف اگلے ماہ 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کریگا

آئی ایم ایف اگلے ماہ 50 کروڑ ڈالر کی قسط جاری کریگا

کراچی (جیوڈیسک) وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں پاکستانی وفد اور آئی ایم ایف حکام کے درمیاں دبئی میں بات چیت جاری ہے۔ آئی ایم ایف گیارہویں معاشی جائزے کے تحت اقتصادی اہداف کے مقابلے میں…

سٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی سرمایہ کاری 3 ارب 96 کروڑ روپے گھٹ گئی

سٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی سرمایہ کاری 3 ارب 96 کروڑ روپے گھٹ گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بدھ کے روز معمولی تیزی پر 1.11 پوائنٹس اضافہ پر 36266.23 پر بند رہا اس کے باوجود سرمایہ کاری مالیت میں 3 ارب 96 کروڑ روپے کی کمی رہی۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی…

ایف پی سی سی آئی کو پانی کی قلت وضیاع پر تشویش

ایف پی سی سی آئی کو پانی کی قلت وضیاع پر تشویش

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایف پی سی سی آئی کے صدر عبدالرؤف عالم نے کہا ہے کہ ملک میں پانی کی کمی اور ضیاع تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے جو رزاعت و صنعت کے لیے بڑا خطرہ ہے، یورپ کے صنعتی ممالک…

برآمدات میں جولائی تا اپریل 2.59 ارب ڈالر کمی

برآمدات میں جولائی تا اپریل 2.59 ارب ڈالر کمی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی ایکسپورٹ رواں مالی سال کے ابتدائی 10ماہ میں 12.99 فیصد کمی سے 17 ارب 32 کروڑ 30 لاکھ ڈالر رہ گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 19 ارب 91 کروڑ ڈالر تک پہنچ چکی تھی،…

وزارت منصوبہ بندی نے 10 کھرب کے ترقیاتی بجٹ کی تیاری کر لی

وزارت منصوبہ بندی نے 10 کھرب کے ترقیاتی بجٹ کی تیاری کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت منصوبہ بندی و ترقیات کے ذرائع نے بتایا کہ صرف پاک چین اقتصادی راہداری کیلئے ساڑھے 300 ارب روپے درکار ہیں۔ آئی ایم ایف نے آئندہ ترقیاتی بجٹ 700 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی تھی۔ توانائی انفراسٹرکچر…

رمضان سے پہلے ہی 500 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں اور بیسن ناپید

رمضان سے پہلے ہی 500 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز پر دالیں اور بیسن ناپید

فیصل آباد (جیوڈیسک) رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی سرگودھا زون کے یوٹیلٹی اسٹورز، جن میں فیصل آباد، سرگودھا، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، منڈی بہاؤ الدین، خوشاب اور میانوالی کے 593 یوٹیلٹی اسٹورز شامل ہیں، پر سفید چنا، دال ماش اور…

بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس ریٹ 30 فیصد کرنے پر غور

بجٹ میں کارپوریٹ ٹیکس ریٹ 30 فیصد کرنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کارپوریٹ سیکٹر کے لیے ٹیکس کی شرح کم کرکے 30 فیصد جبکہ سپلائرز اور سروسز سیکٹرکے لیے ٹیکس ودہولڈنگ تھریش ہولڈ 10 ہزار اور 50 ہزار روپے سے…

بھارت کو برآمدات 1ارب ڈالر پر پہنچانا چاہتے ہیں،خرم دستگیر

بھارت کو برآمدات 1ارب ڈالر پر پہنچانا چاہتے ہیں،خرم دستگیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ پاکستان ایک سال کے اندر بھارت کو برآمدات 1ارب ڈالر پر پہنچانا چاہتا ہے کیونکہ میڈاپ ٹیکسٹائل مصنوعات اور ریڈی میڈ گارمنٹس پڑوسی ملک کی منڈیوں کے حصول کی بڑی…

کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی

کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی یونٹ کمی

کراچی (جیوڈیسک) کے الیکٹرک کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مارچ کے مہینے کیلئے بجلی سستی کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت نپرا ہیڈکوارٹرز میں ہوئی۔ ٹیرف میں کمی کا اطلاق تین سو یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والے صارفین پر…

سٹیل ملز پیداوار نہ ہونے کے باعث 7 کروڑ روپے خسارے کا شکار

سٹیل ملز پیداوار نہ ہونے کے باعث 7 کروڑ روپے خسارے کا شکار

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیل ملز کی بھٹیاں ایک سال سے ٹھنڈی پڑی ہیں، پیداوار نہ ہونے سے ادارہ یومیہ 7 کروڑ روپے خسارے کا شکار ہو رہا ہے۔ فولاد سے مضبوط پاکستان کا عزم رکھنے والے ادارے کی حالت اتنی پتلی ہو چکی…

ترقیاتی منصوبوں کے لیے 7 کھرب میں سے 458 ارب روپے ریلیز

ترقیاتی منصوبوں کے لیے 7 کھرب میں سے 458 ارب روپے ریلیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزارت منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات نے رواں مالی سال سرکاری شعبے کے ترقیاتی منصوبے کے تحت ترقیاتی منصوبوں کیلیے 6 مئی 2016 تک 4 کھرب 58 ارب 26 کروڑ 29 لاکھ 60 ہزار روپے کے فنڈز جاری کیے…

حصص مارکیٹ میں تیزی سے 36000 پوائنٹس کی حد بھی عبور

حصص مارکیٹ میں تیزی سے 36000 پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی کمپنیوں کی ایم ایس سی آئی انڈیکس میں شمولیت سے متعلق اطلاعات اورخام تیل کی عالمی قیمت میں بہتری سے مقامی آئل اسٹاکس میں بڑھتی ہوئی خریداری لہر کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو ایک بارپھر…

پہلے ادائیگی بعد میں خرچ، متبادل پیمنٹ سسٹم متعارف

پہلے ادائیگی بعد میں خرچ، متبادل پیمنٹ سسٹم متعارف

کراچی (جیوڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ادائیگیوں کے متبادل ڈیجیٹل ذرائع متعارف کرا کر الیکٹرونک ادائیگیوں کو فروغ دینے اور کارڈ کی صنعت میں ہونے والی ٹیکنالوجی کی ترقی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے وسیع تر مالی شمولیت کے حصول کے لیے…

پاکستان میں ای کامرس کا سالانہ ٹرن اوور 10 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا

پاکستان میں ای کامرس کا سالانہ ٹرن اوور 10 کروڑ ڈالر پر پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان میں انٹرنیٹ کے ذریعے اشیا کی فروخت (ای کامرس)کا سالانہ ٹرن اوور 10کروڑ ڈالر تک پہنچ چکا ہے۔ انٹرنیٹ پر اور اسمارٹ فونز پر ٹیکسوں میں کمی اور حکومتی سطح پر ای کامرس کے شعبے سرپرستی کی جائے تو…

چینی میئر نے گوادر فری زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا

چینی میئر نے گوادر فری زون کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) گوادر میں 30 کروڑ ڈالر کی لاگت سے فری زون 2 سال کے دوران 2 مرحلوں میں مکمل کیا جائے گا۔ گوادر فری زون اپنی نوعیت کا پہلا اور بین الاقوامی معیار کا منصوبہ ہوگا۔ ہفتہ کو لینی سٹی چین…

یوٹیلٹی سٹورز: یوٹیلٹی گھی غائب، عوام مہنگے گھی خریدنے پر مجبور

یوٹیلٹی سٹورز: یوٹیلٹی گھی غائب، عوام مہنگے گھی خریدنے پر مجبور

فیصل آباد (جیوڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا اپنا برانڈ یوٹیلٹی بناسپتی ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورز سے غائب ہو چکا ہے جسکی وجہ سے صارفین سستے گھی سے محروم ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ دیہاڑی دار طبقے سے یوٹیلٹی اسٹورز پر…

پنجاب بھر میں 330 رمضان بازار لگیں گے، 5 ارب کی سبسڈی منظور

پنجاب بھر میں 330 رمضان بازار لگیں گے، 5 ارب کی سبسڈی منظور

لاہور (جیوڈیسک) ہوشربا مہنگائی کے باوجود عوام کے لئے رمضان بازار کی شکل میں خوشخبری موجود ہے۔ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے رمضان پیکیج کی منظوری دے دی۔ پورے صوبے میں 330 رمضان بازار لگیں گے۔ رمضان بازار میں آٹا، چینی،…

پاکستان گارمنٹس کا علاقائی مرکزبن سکتاہے، ورلڈ بینک

پاکستان گارمنٹس کا علاقائی مرکزبن سکتاہے، ورلڈ بینک

اسلام آباد (جیوڈیسک) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں ملبوسات تیار کرنے کی صنعت مستحکم اور تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، اس صنعت پر مزید توجہ دے کر پاکستان کو ملبوسات مینوفیکچرنگ کا علاقائی مرکز بنایا جا سکتا…

یکم دسمبرسے پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹ کے خاتمے کی یاددہانی

یکم دسمبرسے پرانے ڈیزائن کے تمام بینک نوٹ کے خاتمے کی یاددہانی

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015 کو جاری کردہ گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی، اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ…

ایس این جی پی ایل کا بینکوں سے 54 ارب روپے قرض کا معاہدہ

ایس این جی پی ایل کا بینکوں سے 54 ارب روپے قرض کا معاہدہ

کراچی (جیوڈیسک) سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کمپنی کا مختلف بینکوں سے دس سال کی مدت کے لئے 54 ارب ڈالر قرض لینے کا معاہدہ طے پا گیا۔ قرض کی رقم سے گیس پائپ لائن بچھائی…

ریلوے سسٹم کی بحالی، اسحاق ڈار کا جاپانی حکومت سے فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

ریلوے سسٹم کی بحالی، اسحاق ڈار کا جاپانی حکومت سے فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ریلوے سرکلر سسٹم کی بحالی کے لیے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وعدے کے مطابق جاپانی حکومت سے فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی کے وفد نے جرمنی…

پاکستان اسٹیل کی سی بی اے سپریم کورٹ چلی گئی

پاکستان اسٹیل کی سی بی اے سپریم کورٹ چلی گئی

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان اسٹیل پیپلز ورکرز یونین سی بی اے نے یونین کے چیئرمین شمشاد قریشی کے توسط سے سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئینی درخواست دائر کی ہے جس کی پیروی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بیرسٹر سید علی…

امریکی ڈالر 105 روپے سے نیچے آگیا

امریکی ڈالر 105 روپے سے نیچے آگیا

کراچی (جیوڈیسک) اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدرمیں مسلسل کمی کا رحجان غالب ہونے سے بدھ کو ڈالر کی قدر7 ماہ کے وقفے کے بعدپہلی مرتبہ 105 روپے سے گرکر 104.90 روپے کی سطح پر آگئی، اس سے قبل اگست…

سیمنٹ کی جولائی تا اپریل فروخت 9.7 فیصد بڑھ گئی

سیمنٹ کی جولائی تا اپریل فروخت 9.7 فیصد بڑھ گئی

کراچی (جیوڈیسک) سیمنٹ کی رواں مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں فروخت 9.71 فیصد کے اضافے سے 31.901 ملین ٹن تک پہنچ گئی۔ جس کی بڑی وجہ مقامی کھپت میں اضافہ ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ…