پاناما لیکس، امیتابھ بچن کو “انکریڈیبل انڈیا” کا سفیر بنانے کا فیصلہ تعطل کا شکار

پاناما لیکس، امیتابھ بچن کو “انکریڈیبل انڈیا” کا سفیر بنانے کا فیصلہ تعطل کا شکار

ممبئی (جیوڈیسک) پاناما لیکس نے بالی وڈ کے شہنشاہ کو بھی مشکل میں ڈال دیا ، امیتابھ بچن کو حیرت انگیز بھارت مہم کا سفیر بنانےکا فیصلہ تعطل کا شکار ہو گیا۔ بھارتی فلم انڈسٹری میں اخلاقیات کا درس دیتے یہ ہیں…

جان ابراہم نے سابق دوست بپاشا کی شادی سے متعلق سوال کو نظر انداز کر دیا

جان ابراہم نے سابق دوست بپاشا کی شادی سے متعلق سوال کو نظر انداز کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار جان ابراہم سے جب ان کی سابق گہری دوست بپاشا باسو کی شادی کے حوالے سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دینا مناسب نہ سمجھا اور آگے بڑھ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ…

سلمان خان فلم سیٹ کی تصاویر لیک کرنے پر فوٹو گرافر سے الجھ پڑے

سلمان خان فلم سیٹ کی تصاویر لیک کرنے پر فوٹو گرافر سے الجھ پڑے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان اپنے فلمی سیٹ کی تصاویر لیک کرنے والے فوٹو گرافر سے الجھ پڑے۔ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی ذاتی زندگی اور فلموں میں اپنے کام کے حوالے سے بڑی احتیاط سے…

اداکارہ دیویا دتہ کا فلم میں حنا ربانی جیسا گیٹ اپ

اداکارہ دیویا دتہ کا فلم میں حنا ربانی جیسا گیٹ اپ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ دیویا دتہ اپنی نئی فلم ’’ارادہ‘‘میں منفرد انداز میں نظر آئیں گی۔جس میں معروف اداکار نصیرالدین شاہ اور ارشد وارثی بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اداکارہ دیویا دتہ فلم میں ایک انڈین سیاستدان…

دپیکا نے سلمان کیساتھ کام کیلیے شرط رکھ دی

دپیکا نے سلمان کیساتھ کام کیلیے شرط رکھ دی

ممبئی (جیوڈیسک) دپیکا پڈوکون کے صف اول کی اداکارہ بننے کے بعد فلموں کے انتخاب میں وہ اپنی پسند ناپسند کا بہت خیال رکھنے لگی ہیں۔ جس کی ایک مثال حال ہی میں اس وقت سامنے آئی جب انھوں نے سپر اسٹار…

ہریتک روشن کا اپنے دادا کو ان کی پسندیدہ گاڑی کا تحفہ

ہریتک روشن کا اپنے دادا کو ان کی پسندیدہ گاڑی کا تحفہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار ہریتک روشن نے اپنے دادا جے اوم پرکاش کو ان کی پسندیدہ گاڑی تحفہ میں دیدی۔ 89 سالہ جے اوم پرکاش جنہوں نے ماضی میں متعدد فلمیں پروڈیوس کیں کو ان کے پوتے ہریتک نے اپنے گھر…

رندیپ ہوڈا فلم کی شوٹنگ کے دوران بے ہوش

رندیپ ہوڈا فلم کی شوٹنگ کے دوران بے ہوش

نئی دہلی (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی اداکار رندیپ ہوڈا رواں سال عید الطفر پر ریلیز ہونے والی فلم سلطان کی شوٹنگ کے دوران بے ہوش ہو گئے جس کے بعد انھیں فوری طور پر ہسپتال…

شردھا کپور کیساتھ کام میں کوئی تکلیف نہیں، پراچی ڈیسائی

شردھا کپور کیساتھ کام میں کوئی تکلیف نہیں، پراچی ڈیسائی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی کا کہنا ہے کہ انہیں شردھا کپور کیساتھ کام میں کوئی تکلیف نہیں تاہم اس حوالے سے تمام باتیں من گھڑت ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ پراچی ڈیسائی کے بارے میں یہ خبریں آرہی تھیں کہ…

ملائکہ اروڑہ کا ارباز خان سے طلاق نہ لینے کا فیصلہ

ملائکہ اروڑہ کا ارباز خان سے طلاق نہ لینے کا فیصلہ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑہ جو اپنے شوہر ارباز خان کے ساتھ اختلافات اور پھر علیحدگی کی نوبت سے خاصی ڈسٹرب نظر آتی ہیں۔ جب سے ملائکہ اور ارباز میں علیحدگی ہوئی ہے ملائکہ خان فیملی سے دور ہوگئی ہیں…

کامیابی کے لیے والد کمل ہاسن کو سیڑھی نہیں بنایا،شروتی ہاسن

کامیابی کے لیے والد کمل ہاسن کو سیڑھی نہیں بنایا،شروتی ہاسن

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ شروتی ہاسن نے کہا ہے کہ وہ کامیابی اور ناکامی کو ایک طرف رکھ کر آگے بڑھنے کی قائل ہیں۔ ایک انٹرویو میں شروتی کا کہنا تھا کہ بعض لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ میں نے بالی وڈ…

پاکستان فلم انڈسٹری پہلی ترجیح لیکن بالی ووڈ سے اچھی آفر ملی تو انکار نہ کر سکی، صبا قمر

پاکستان فلم انڈسٹری پہلی ترجیح لیکن بالی ووڈ سے اچھی آفر ملی تو انکار نہ کر سکی، صبا قمر

لاہور (جیوڈیسک) بالی وڈ کی ایک مکمل فیملی فلم میں عرفان خان کی بیوی کا کردار کر رہی ہوں،ٹی وی کے ساتھ فلمی مصروفیات بھی بڑھ گئیں۔ ’’لاہور سے آگے‘‘ بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے جو ایک کامیڈی میوزیکل فلم…

فلم “دی جنگل بک” کا باکس آفس پر راج، 3 دن میں 10 کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس

فلم “دی جنگل بک” کا باکس آفس پر راج، 3 دن میں 10 کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس

لاس اینجلس (جیوڈیسک) چار اپریل کو لاس اینجلس سے اپنے سفرکا آغاز کرنے والی “دی جنگل بک” نے دنیا بھر کے شائقین کو اپنے سحر میں جکڑ لیا ہے۔ دی جنگل بک کی کہانی جنگل میں پروان چڑھنے والی ایک ننھے بچے…

اداکار چارلی چپلن کی یاد میں قائم میوزیم عوام کیلئے کھول دیا گیا

اداکار چارلی چپلن کی یاد میں قائم میوزیم عوام کیلئے کھول دیا گیا

سوئٹزر لینڈ (جیوڈیسک) اپنی شرارتوں اور حماقتوں سے ناظرین کو ہنسانے والے چارلی چپلن کی ہر ادا نرالی ہے، سوئٹزر لینڈ میں ماضی کے لیجنڈ اداکار چارلی چپلن میوزم کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ خاموش فلموں میں اپنی اداکاری سے…

اداکارہ ریچا چڈھا سیاستدانوں سے سخت مایوس

اداکارہ ریچا چڈھا سیاستدانوں سے سخت مایوس

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ریچا چڈھا بھارتی سیاسی رہنماؤں سے مایوس نظر آتی ہیں۔ حال ہی میں ایک انٹر ویو میں ریچا چڈھا کا کہنا تھا کہ سیاسیتدانوں کے ملک میں امن قائم کرنے کے تمام دعوے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں…

پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے ساتھ فلم بناؤں گی، ریما

پاکستان اور بھارت کے فنکاروں کے ساتھ فلم بناؤں گی، ریما

کراچی (جیوڈیسک) بلاشبہ ٹیلی ویژن انڈسٹری نے پاکستان میں جو ترقی کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی، ہمارے ڈرامے دنیا بھر میں بے حد مقبول ہیں،اس کا کریڈٹ ہم اپنے نوجوان ڈائریکٹرز کو دے سکتے ہیں،فلم انڈسٹری کو بھی بحران سے…

فین کے لیے ایوارڈ نہ ملا تو چھین لوں گا، شاہ رخ

فین کے لیے ایوارڈ نہ ملا تو چھین لوں گا، شاہ رخ

ممبئی (جیوڈیسک) اداکار شاہ رخ جو اپنی نئی فلم ’’فین‘‘کے لیے بہت ساری توقعات رکھتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ انھیں اس فلم پر ایوارڈ دیا جائے۔ ایک بھارتی ٹی وی کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ اس فلم میں…

سلمان خان کی نئی فلم سلطان کا ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈ

سلمان خان کی نئی فلم سلطان کا ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی نئی فلم “سلطان” نے ریلیز سے پہلے ہی ریکارڈ بنا لیا، فلم کے ٹیزر کو تیس لاکھ سے زائد لوگوں نے پسند کیا ہے۔ سلمان خان کا نام ہی بالی وڈ فلم میں کامیابی…

طاہر شاہ کے گانے پر امریکیوں کے دلچسپ تبصرے

طاہر شاہ کے گانے پر امریکیوں کے دلچسپ تبصرے

کراچی (جیوڈیسک) طاہر شاہ کے سروں کا جادو کراچی میں امریکی قونصل خانے کے عملے پر بھی چل گیا، کوئی ویڈیو دیکھ کر حیران تو کوئی طاہر شاہ کے گیٹ اپ اور پرفارمنس سے پریشان ، دلچسپ جملوں سے سجی ویڈیو سوشل…

میرٹ اور محنت پر یقین رکھتی ہوں کامیابی کیلیے سفارش کی ضرورت نہیں، شازیہ شاہ

میرٹ اور محنت پر یقین رکھتی ہوں کامیابی کیلیے سفارش کی ضرورت نہیں، شازیہ شاہ

لاہور (جیوڈیسک) میرٹ اور محنت ہی کامیابی کا زینہ ہے، جس کے لیے آپ کو کسی لابی یا سفارش کی ضرورت نہیں ہوتی، فلم، ٹی و ی اور فیشن انڈسٹری میں ذاتی پسند نا پسند کو ہی ترجیح دی جا رہی ہے۔…

غیر ملکی سرمایہ کاری سے انڈسٹری کو سہارا ملے گا، جاوید شیخ

غیر ملکی سرمایہ کاری سے انڈسٹری کو سہارا ملے گا، جاوید شیخ

کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی فلموں کی کامیابی نے دنیا بھر میں موجود فلم میں سرمایہ کاری کرنیوالوں کو اپنی طرف متوجہ کرلیا،گزشتہ چند ماہ کے دوران اس سلسلے میں زبردست پیش رفت ہوئی ہے جب سے ہماری فلمیں غیر ممالک میں نمائش…

پاکستان میں اچھی فلموں کا آغاز ہو گیا، سلمیٰ آغا

پاکستان میں اچھی فلموں کا آغاز ہو گیا، سلمیٰ آغا

لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکارہ و گلوکارہ سلمیٰ آغا نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے اچھے میوزک کی اشد ضرورت ہے۔ پاکستان اوربھارت میں بننے والی فلموں کی کامیابی میں ہمیشہ ہی میوزک نے اہم کردار ادا کیا…

رنبیر کپور اور دپیکا کے درمیان دوریاں ختم

رنبیر کپور اور دپیکا کے درمیان دوریاں ختم

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور اب واپس اپنی سابقہ دوست دپیکا پڈوکون کے ساتھ دکھائی دیں گے جو کترینہ کیف کو کسی صورت پسند نہیں آئے گی۔ رنبیر اور دپیکا پڈکون ہدایت کار ایان مکھرجی کی نئی فلم…

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم “دی جنگل بک” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی ووڈ اینی میٹڈ فلم “دی جنگل بک” آج سینما گھروں کی زینت بنے گی

نیویارک (جیوڈیسک) ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم دی جنگل بُک آج سینما گھروں کی زینت بنے گی، ناقدین کا کہنا ہے کہ فلم پہلے تین دن میں سات کروڑ ڈالر سے زائد کا بزنس کر لے گی۔ جان فرویو کی ہدایتکاری…

بالی ووڈ کی فلم ٹریفک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

بالی ووڈ کی فلم ٹریفک کا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی (جیوڈیسک) ایک دل کی مریضہ کو متبادل دل تو ملا گیا لیکن اس دل کو مریضہ تک پہنچانا حکام کے بس سے باہر ہو گیا۔ ٹریفک کے اژدھام میں چند پولیس اہلکاروں کی فرض شناسی پر بنی بالی ووڈ فلم ٹریفک…