فرانس خاندان الاؤنسز فنڈ میں 250 ملین یوروز کا فراڈ

فرانس خاندان الاؤنسز فنڈ میں 250 ملین یوروز کا فراڈ

پیرس (جیو ڈیفنس) فرانسیسی محکمہ خاندان الاؤنس (CAF) کے مطابق، گزشتہ سال 2015 میں 40 ہزار خاندانوں نے فرانسیسی خزانہ سے خاندان الاؤنسز فنڈ کی مد میں 250 ملین یورز دھوکہ دہی سے حاصل کیے۔ جو سال 2014 کے مقابلے میں 21…

فرانسیسی انٹیلیجنس نظام میں تبدیلی کی تجویز

فرانسیسی انٹیلیجنس نظام میں تبدیلی کی تجویز

فرانس میں ایک پارلیمانی تحقیقاتی کمیشن نے پیرس میں نومبر 2015 میں ہونے والے حملے کے تناظر میں ملک کے خفیہ اداروں کے نظام میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز دی ہے۔ کمیشن نے کہا ہے کہ مختلف انٹیلیجنس سروسز کو ملا کر…

فرانس نے آئس لینڈ کو 2-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فرانس نے آئس لینڈ کو 2-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے یورو کپ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں آئس لینڈ کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ فرانس میں جاری یورو کپ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں…

آئس لینڈ کے خواب چکنا چور، فرانس سیمی فائنل میں

آئس لینڈ کے خواب چکنا چور، فرانس سیمی فائنل میں

فرانس میں جاری فٹبال یوروکپ کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں اتوار کی شام میزبان فرانس نے آئس لینڈ کو دو کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دی دی ہے اور سیمی فائنل میں فرانس کا مقابلہ جرمنی سے ہوگا۔…

یورو کپ، جرمنی کی اٹلی کو شکست، سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

یورو کپ، جرمنی کی اٹلی کو شکست، سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا

پیرس (جیوڈیسک) یوروفٹ بال کپ کے تیسرے کوارٹر فائنل میں ورلڈ چیمپئن جرمنی اور سابق ورلڈ چیمپئن اٹلی کے درمیان جوڑ پڑا۔ پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گیند کو جال کی راہ نہ دکھا سکی۔ کھیل کے پینسٹھویں منٹ میں میسوٹ…

یورو کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں بیلجئم کو ویلز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

یورو کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میں بیلجئم کو ویلز کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

پیرس (جیوڈیسک) یورو کپ کے دوسرے کوار ٹرفائنل میں ویلز نے بیلجئم کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر پہلی بار سیمی فائنل میں اپنی جگہ بنا لی۔ فرانس میں جاری یورو کپ کا دوسرا کوارٹر فائنل شروع…

جنگ سوم کے سو سال مکمل ہونے پر برطانیہ اور فرانس میں تقریبات

جنگ سوم کے سو سال مکمل ہونے پر برطانیہ اور فرانس میں تقریبات

لندن (جیوڈیسک) پہلی جنگ عظیم کی خونریز لڑائی۔ جنگ سوم کو سو سال مکمل ہو گئے۔ اس سلسلے میں برطانیہ اور فرانس میں تقریبات کا آغاز کر دیا گیا۔ لندن میں ملکہ برطانیہ نے شمعیں روشن کر کے تقریبات کا باقاعدہ آغاز…

پیرس : برطانیہ کا یورپین یونین کو بائے بائے

پیرس : برطانیہ کا یورپین یونین کو بائے بائے

پیرس (اے کے راؤ سے) برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے یا نکل جانے کے لیے ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کے مطابق یو کے ووٹ کا ٹرن آوٹ72،2 فیصد رہا۔ 16,141,241 یورپین یونین میں رھنے کے حق میں اور 17,410,742 مخالفت…

پیرس: برطانیہ کو یورپ کی ضرورت ہے یا نہیں ! فیصلہ کل ہو گا

پیرس: برطانیہ کو یورپ کی ضرورت ہے یا نہیں ! فیصلہ کل ہو گا

پیرس (اے کے راؤ سے) یورپی یونین کا حصہ رہنے یا اس سے نکل جانے سے متعلق ریفرنڈم 23 جون بروز جعمرات کو ہو رہا ہے جس میں برطانوی عوام فیصلہ دیں گے کہ انہیں یورپ کے ساتھ رہنا ہے یا نہیں۔…

یورو کپ، فرانس اور سوئٹزر لینڈ کا میچ بغیر بغیر کسی گول کے برابر

یورو کپ، فرانس اور سوئٹزر لینڈ کا میچ بغیر بغیر کسی گول کے برابر

پیرس (جیوڈیسک) یورو کپ فٹبال میں گروپ اے کے مقابلے مکمل ہو گئے۔ آخری پول میچ میں فرانس اور سوئٹزر لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ برابر رہا۔ فرانسیسی کھلاڑیوں پول پو گبا۔ ڈمیٹری پائٹ اور اینٹون گریزمین نے گول پر تابڑ…

فیس بک، ٹوئٹر، گوگل نے پیرس حملوں میں مدد فراہم کی

فیس بک، ٹوئٹر، گوگل نے پیرس حملوں میں مدد فراہم کی

ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ایک عورت کے باپ کی جانب سے قانونی چارہ جوئی کا سامنا ہے جو گذشتہ نومبر میں پیرس میں ہونے والے حملوں میں ہلاک ہو گئی تھیں۔ رینالڈو گونسالس گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر کے خلاف انتہاپسندوں کو مدد…

فرانس: ملازمتوں کے قوانین میں اصلاحات کیخلاف پرتشدد مظاہروں میں 40 افراد زخمی

فرانس: ملازمتوں کے قوانین میں اصلاحات کیخلاف پرتشدد مظاہروں میں 40 افراد زخمی

پیرس (جیوڈیسک) ملازمتوں کے قوانین میں اصلاحات پر فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں ، پرتشدد مظاہروں میں انتیس پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔ ملازمتوں کے قوانین میں اصلاحات کے خلاف ہونے والے پُر تشدد…

پیرس : نئے لیبر قانون کے خلاف پیرس میں مظاہرہ جاری

پیرس : نئے لیبر قانون کے خلاف پیرس میں مظاہرہ جاری

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) نئے لیبر قانون کے حلاف پیرس میں مظاہرہ جاری۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ مالک کسی کو اپنی مرضی سے کام سے فارغ نہیں کر سکتا۔ مظاہرہ میں ایک لاکھ سے زائد افراد شریک ہیں۔ ہڑتال گزشتہ…

فرانس: پولیس کمانڈر قتل ، حملہ آور کا داعش سے وفاداری کا اعلان

فرانس: پولیس کمانڈر قتل ، حملہ آور کا داعش سے وفاداری کا اعلان

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے نواح میں ایک حملہ آور نے پولیس کمانڈر کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا ، جوابی کارروائی میں حملہ آور اور ایک مغوی خاتون ہلاک ہو گئی۔ یہ واقعہ میگناویلے میں پیش آیا…

ماحولیاتی تبدیلی : پیرس معاہدے کے نفاذ کیلئے بان کی مون نے بھارت، امریکہ کی حمایت کو سراہا

ماحولیاتی تبدیلی : پیرس معاہدے کے نفاذ کیلئے بان کی مون نے بھارت، امریکہ کی حمایت کو سراہا

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے مودی اور اوباما کی طرف سے اس مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے پیرس معاہدے میں شمولیت اور اس کے نفاذ پر…

فرانس: عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، دو زخمی

فرانس: عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، دو زخمی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواح میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ، دو زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ سینٹ ڈینس میں پیش آیا ، پانچ افراد…

فرنچ اوپن ٹینس، خواتین کا ڈبلز فرانسیسی جوڑی نے جیت لیا

فرنچ اوپن ٹینس، خواتین کا ڈبلز فرانسیسی جوڑی نے جیت لیا

پیرس (جیوڈیسک) سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کی ڈبلز کیٹگری میں میزبان ملک کی جوڑی کا مقابلہ روسی جوڑی کے ساتھ ہوا۔ کیرولین گارسیا اور کرسٹینا پر مشتمل فرانسیسی جوڑی نے روس کی الینا اور ای کترینا کا جم کر مقابلہ…

فلسطین اور اسرائیل تصفیے کے لیے فرانس کی کوششیں

فلسطین اور اسرائیل تصفیے کے لیے فرانس کی کوششیں

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کی صدر نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تصفیے کے پر امن حل کے لیے ایک اہم اجلاس کی میزبانی کی، جس میں کئی ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق پیرس میں فلسطین اور اسرائیل کے…

پیرس میں شدید بارشوں کے بعد پیرس اور اس کے ملحقہ علاقوں سے گزرنے والی نہروں میں پانی بھر گیا

پیرس میں شدید بارشوں کے بعد پیرس اور اس کے ملحقہ علاقوں سے گزرنے والی نہروں میں پانی بھر گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) پیرس میں شدید بارشوں کے بعد پیرس اور اس کے ملحقہ علاقوں سے گزرنے والی نہروں میں پانی بھر گیا ہے اور لوگوں کے گھروں تک پہنچ گیا ہے ۔پانی بجلی اور گیس کا سسٹم معطل ہوکر…

فرانس : پیرس کے مرکزی چرچ “سینٹ میری” میں بین المذاہب ھم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک شام کا اہتمام

فرانس : پیرس کے مرکزی چرچ “سینٹ میری” میں بین المذاہب ھم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک شام کا اہتمام

پیرس (اے کے راؤ سے) پیرس کے مرکزی چرچ “سینٹ میری” میں چرچ انتظامیہ کی جانب سے بین المذاہب ھم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک شام کا اہتمام کیا گیا ،فرانس میں موجود تمام مزاہب کی منتخب تنظیمات کو دعوت دی…

فرانس مرکز نگاہ

فرانس مرکز نگاہ

تحریر: شاہ بانو میر پاکستان کو اس کا “” دوست “” ہر بار سبز باغ دکھا کر جھانسا دیتا ہے بین القوامی بڑے کھیل میں ایک مہرہ بنا کر اسکو آگے رکھتا ہے مطلوبہ ہدف پورا کرتا ہے اور اس کے بعد…

حماس نے فرانس میں ہونیوالی بین الاقوامی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کو ڈھونگ قرار دیدیا

حماس نے فرانس میں ہونیوالی بین الاقوامی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کو ڈھونگ قرار دیدیا

دوحہ (جیوڈیسک) حماس نے فرانس کی دعوت پر تین جون کو بلائی گئی بین الاقوامی مشرق وسطیٰ امن کانفرنس کو ڈھونگ اور وقت کا ضیاع قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی طاقتیں نام نہاد کانفرنسوں کے انعقاد کے ذریعے مسئلہ فلسطینی…

دو فرانسیسی کوہ پیماؤں کی گیشربروم کی چوٹی سر کرنے کے لیے پاکستان کیلئے روانگی

دو فرانسیسی کوہ پیماؤں کی گیشربروم کی چوٹی سر کرنے کے لیے پاکستان کیلئے روانگی

پیرس: 30 مئی ، 2016، دو فرانسیسی کوہ پیما ہمالیہ کی ایک چوٹی گیشر بروم کو سر کرنے کے لیے کل فرانس سے روانہ ہو رہے ہیں -دونوں کوہ پیما فلپس اروس اور کرسٹوف فیسی پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں -اس…