فرانس : لیبر قوانین سے متعلق بل کیخلاف مظاہرے، ملازمین سراپا احتجاج

فرانس : لیبر قوانین سے متعلق بل کیخلاف مظاہرے، ملازمین سراپا احتجاج

پیرس (جیوڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی حکومت کی جانب سے لیبر قوانین میں اصلاحات کے حوالے سے ایک متنازع بل کے بعد ملک گیر مظاہرے شروع ہو چکے ہیں۔ لیبر یونین کا مطالبہ ہے کہ حکومت مزدوروں…

ٹیکس کا معاملہ، فرانس میں گوگل کے دفتر پر چھاپہ

ٹیکس کا معاملہ، فرانس میں گوگل کے دفتر پر چھاپہ

فرانس کے ٹیکس حکام نے ٹیکس فراڈ کی تحقیقات کے سلسلے میں پیرس میں واقع امریکی انٹرنیٹ کمپنی گوگل کے دفتر پر ریڈ کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک سو ٹیکس اہلکاروں وسطی پیرس میں منگل کی صبح گوگل کے دفتر میں…

فرانس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک

فرانس میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے جنوبی علاقے ہاٹس پائیرینیز میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے جنوبی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر ریسکیو ٹریننگ پر تھا کہ ہاٹس…

پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے مصری ایئر لائن کا طیارہ لاپتہ

پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے مصری ایئر لائن کا طیارہ لاپتہ

قاہرہ (جیوڈیسک) پیرس سے قاہرہ جاتے ہوئے مصری ایئر لائن کا طیارہ لاپتہ ہو گیا، جہاز میں عملے کے افراد سمیت تمام 66 افراد سوار تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری ایئر لائن کی پرواز ایم ایس 804 نے…

فرانس۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پرغریب مزدور پر تشدد

فرانس۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پرغریب مزدور پر تشدد

پیرس (جیو ڈیفنس) پیپلز پارٹی یورپ کے کوآرڈینیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے مزدور ورکر کی تنخواہ روک لی۔ تنخواہ کا مطالبہ کرنے پر کامران گھمن نے مزدور ورکر کی آنکھوں میں مرچیوں والی گیس ڈال کر تشدد کیا۔ واقع کے مطابق…

پیرس کی میئر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق قرار دیدیا

پیرس کی میئر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق قرار دیدیا

پیرس (جیوڈیسک) پیرس کی میئر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو احمق قرار دیدیا۔ میئر پیرس نے کہا ہے کہ کسی کا کوئی بھی مذہب ہو تو کیا ہوا، ہم اپنا مشن مکمل کر رہے ہیں۔…

فرانس: ملازمت سے متعلق متنازع بل کیخلاف شہریوں کا احتجاج

فرانس: ملازمت سے متعلق متنازع بل کیخلاف شہریوں کا احتجاج

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں ملازمت سے متعلقہ اصلاحات کے متنازع بل کے خلاف احتجاج کرنے والے شہریوں اور پویس میں شدید جھڑپیں ہوئیں ہیں۔ فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت کی جانب سے متنازع بل کی منظوری کی کوششوں کے بعد ملک…

فرانس کے ڈپٹی اسپیکرنے خواتین اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کرنے کے الزامات پر استعفیٰ دیدیا

فرانس کے ڈپٹی اسپیکرنے خواتین اراکین پارلیمنٹ کو ہراساں کرنے کے الزامات پر استعفیٰ دیدیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے خواتین اراکین کو ہراساں کرنے کے الزام پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈینس بوپین پر خواتین اراکین پارلیمنٹ کو…

یوم مئی کے موقع پر ترکی اور فرانس میں احتجاج، 1 شخص ہلاک

یوم مئی کے موقع پر ترکی اور فرانس میں احتجاج، 1 شخص ہلاک

فرانس (جیوڈیسک) ترکی اور فرانس میں یوم مئی کی ریلی پر پولیس پل پڑی۔ استنبول میں ریلی کے دوران پولیس کی گاڑی کی زد میں آ کر ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوم مئی کے حوالے…

محنت کشوں،مزدوروں،کسانوں کے مسائل حل کرنا ریاستیذمہ داری ہے،جوزف فرانسس

محنت کشوں،مزدوروں،کسانوں کے مسائل حل کرنا ریاستیذمہ داری ہے،جوزف فرانسس

لاہور (اقبال کھوکھر) پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی کے سربراہ اور21 مسیحی جماعتوں کے بڑے سیاسی پلیٹ فارم” پاکستان کرسچن الائنس ”کے چیئرمین ایم اے جوزف فرانسس نے کہا ہے کہ غریب محنت کشوں،مزدوروں،کسانوں اورعام آدمی کے مسائل حل کئے بغیر ریاست کی…

فرانس کے کئی شہروں میں مظاہرے، سڑکیں میدان جنگ بنی رہیں

فرانس کے کئی شہروں میں مظاہرے، سڑکیں میدان جنگ بنی رہیں

پیرس (جیوڈیسک) لیبر قوانین میں ترمیم کے خلاف پیرس سمیت فرانس کے کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین نے پولیس اہلکاروں پر پتھر برسائے، جواب میں پولیس نے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا۔ فرانسیسی وزیر داخلہ کے مطابق ملک بھر…

برسلز، پیرس حملوں کا ملزم صالح عبدالسلام فرانس کے حوالے

برسلز، پیرس حملوں کا ملزم صالح عبدالسلام فرانس کے حوالے

برسلز / پیرس (جیوڈیسک) بیلجیئم نے پیرس حملوں کے زندہ بچ جانے والے مشتبہ حملہ آور صالح عبدالسلام کو فرانس کے حوالے کر دیا ہے۔ پیرس میں 13نومبر 2015 کو ایک کنسرٹ ہال، ایک اسٹیڈیم، ریسٹورنٹ اور بارز پر ہونے والے حملوں…

فرانس: فارمولا ای کا چھٹا مرحلہ، لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی

فرانس: فارمولا ای کا چھٹا مرحلہ، لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں ہونے والی فارمولا ای چیمپئن شپ کے چھٹے مرحلے میں برازیل کے لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی۔ فرانس میں ہوئے فارمولا ای ریس کے شاندار مقابلے، ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز نے…

پیرس: فرانس میں اسکول کے باہر فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 1 زخمی، خبر ایجنسی

پیرس: فرانس میں اسکول کے باہر فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 1 زخمی، خبر ایجنسی

پیرس: فرانس میں اسکول کے باہر فائرنگ، 2 بچے ہلاک، 1 زخمی، خبر ایجنسی۔…

فرانس : فارمولا ای کا چھٹا مرحلہ، لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی

فرانس : فارمولا ای کا چھٹا مرحلہ، لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی

فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں ہونے والی فارمولا ای چیمپئن شپ کے چھٹے مرحلے میں برازیل کے لوکاس ڈی گراسی نے کامیابی حاصل کر لی۔ فرانس میں ہوئے فارمولا ای ریس کے شاندار مقابلے، ایونٹ میں دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز نے…

ماسٹر مائینڈ و نوسرباز ہر ماہ فرانس کو 50 لاکھ یورز سے زیادہ کا چونا لگاتے ہیں۔ رپورٹ جیو اردو

ماسٹر مائینڈ و نوسرباز ہر ماہ فرانس کو 50 لاکھ یورز سے زیادہ کا چونا لگاتے ہیں۔ رپورٹ جیو اردو

1۔ فرانس گورنمنٹ کی طرف سے 18 لاکھ یوروز کا جرمانہ * 10 ہراز یوروز کیلئے اصل دھوکے بازوں کو بچا لیا * مگر فرانس میں اپنے 1 لاکھ 50 ہزار یوروز کے مالیتی گھر سے ہاتھ دو بیھٹا (رپورٹ) **************** 2۔…

پیرس : 2015 میں پاکستان سے بھارت دس لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، ورلڈ بینک

پیرس : 2015 میں پاکستان سے بھارت دس لاکھ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، ورلڈ بینک

پیرس (اے کے راؤ) ورلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2015 میں پاکستان سے بھارت چار ارب 90 کروڑ ڈالر ٹرانسفر ہوئے، جبکہ بھارتی مرکزی بنک 2015 میں صرف دس لاکھ ڈالر کی پاکستان سے بھارت منتقلی دیکھاتا ہے۔ ورلڈ…

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فرانسیسی الجیرین بچوں کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں فرانسیسی الجیرین بچوں کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر

پیرس (صاحبزادہ عتیق سے) فرانس کے دارلحکومت پیرس میں ایک فنڈ ریزنگ ڈنر کا انعقاد کیا گیا۔ اس فنڈ ریزنگ ڈنر کے مہمان خصوصی سابق فرانسیسی وزیر اقتصادیات آرنو مونٹبورگ اور سینئر ڈائریکٹر جین لوئیس تھے۔ فنڈ ریزنگ ڈنر کا مقصد فرانسیسی…

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا فرانس سے 36 رافیل فائٹرز طیارے خریدنے کا معاہدہ

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا فرانس سے 36 رافیل فائٹرز طیارے خریدنے کا معاہدہ

نئی دلی (جیوڈیسک) روس اور امریکا سے اسلحہ اور طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کرنے بعد بھی بھارت کا جنگی جنون کم نہیں ہوا اور اس کا اب فرانس سے 60 ہزار کروڑروپے مالیت سے 36 جدید رافیلز جنگی طیارے خریدنے کا…

پیرس : جیمز بانڈ فلموں کے 50 برس مکمل، ملبوسات اور گاڑیوں کی نمائش

پیرس : جیمز بانڈ فلموں کے 50 برس مکمل، ملبوسات اور گاڑیوں کی نمائش

پیرس (جیوڈیسک) ایان فلیمنگ کے ناول پر مبنی کردار جیمز بانڈ کی پہلی فلم ڈاکٹر نو 1962 میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلمی تاریخ کی سب سے لمبی سیریز کی آخری فلم سپیکٹر گزشتہ برس نمائش کے لئے پیش کی گئی۔ نمائش میں…

پیرس حملوں کا مطلوب ملزم محمد ابرینی برسلز سے گرفتار

پیرس حملوں کا مطلوب ملزم محمد ابرینی برسلز سے گرفتار

برسلز: بیلجیم پولیس نے پیرس میں دہشت گردی کے حملوں میں مطلوب اہم ملزم محمد ابرینی کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیلجیم کے پبلک پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ نومبر میں پیرس…

فرانس : انسداد دہشت گردی مشقیں، پولیس اہلکاروں کی شرکت

فرانس : انسداد دہشت گردی مشقیں، پولیس اہلکاروں کی شرکت

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے جنوب مغربی شہر بورڈو میں یورو کپ کے سلسلے میں انسداد دہشت گردی مشقیں ہوئیں جس میں پولیس اہلکاروں سمیت دیگر افراد نے حصہ لیا۔ فرانس میں یورو کپ کے سلسلے میں سیکورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں،…

پیرس میں 7 منزلہ عمارت میں دھماکا غیر ملکی خبر ایجنسی۔

پیرس میں 7 منزلہ عمارت میں دھماکا غیر ملکی خبر ایجنسی۔

پیرس میں 7 منزلہ عمارت میں دھماکا غیر ملکی خبر ایجنسی۔…

فرانس میں سرحد عبور کرنے کی کوشش، مہاجرین پر واٹر کینن کا استعمال

فرانس میں سرحد عبور کرنے کی کوشش، مہاجرین پر واٹر کینن کا استعمال

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں مہاجرین کی سرحد پار کرنے کی کوشش پولیس نے واٹر کینن کے استعمال سے ناکام بنادی، بان کی مون نے عالمی برادری سے مہاجرین کی آبادکاری میں تعاون کی اپیل کر دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس…