پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس میں جنگل کے نام سے مشہور کیلے کی بندر گاہ کے قریب کیمپوں میں رہنے والے سینکڑوں تارکین وطن کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ یہ جگہ چھوڑ دیں یا پھر بے دخلی کا سامنا…
لاہور (اقبال کھوکھر) نیشنل ڈائریکٹر ”کلاس”وچیئرمین پاکستان کرسچن نیشنل پارٹی ایم اے جوزف فرانسس امریکہ اور کینیڈا کے دورے سے وآپس پاکستان پہنچ گئے۔گزشتہ روز پاکستان پہنچنے پران کے کارکنان وساتھیوں نے ان کو پھولوں کے ساتھ استقبال کیا۔ اس موقع پر…
ریو ڈی جنیرو (جیوڈیسک) ریو اوپن ٹینس ایونٹ مین اس و قت ایک دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ،جب تھرڈ سیڈ،فرانس کے جوولفرائیڈ سونگا پہلے ہی راؤنڈ میں برازیل کے وائلڈ کارڈ پلئیر تھیاگو مونیٹرو کے ہاتھوں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر…
فرانس (زاہد مصطفی اعوان سے) سابق فرنچ صدر نکولس سرکوزی کو 2012 انتخابات میں انتخابی مہم میں کیے جانے والے اخراجات کے حوالہ سے جاری مقدمہ میں عدالت میں پیش ہونا پڑا۔ فرنچ صدارتی مہم میں اخراجات کی حد 2 کروڑ 25…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں میں ہنگامی حالت میں توسیع کی قرارداد کے حق میں دو سو بارہ ووٹ ڈالے گئے جبکہ اکتیس ارکان نے اسکی مخالفت کی۔ سینیٹ نے ایک روز پہلے ہنگامی حالت میں توسیع کی منظوری دی…
پیرس (جیوڈیسک) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے پیرس میں فرانس کے صدر فرانسوا اولاند سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں یورپی یونین میں اصلاحات کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ برطانیہ یورپی یونین میں اصلاحات کا مطالبہ کر رہا ہے…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرنچ بارڈر پولیس نے 19 فروری کو اپنے مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاجا مسافروں کے کاغذات کی تفصیلی جانچ پڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل ہفتہ کے روز بھی بارڈر پولیس نے پیرس کے دونوں…
پیرس (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق تعمیراتی سامان لے جانے والے ٹرک سے لوہے کی سلاخ نکل کر سامنے سے آنے والی سکول بس کو چیرتی ہوئی گزر گئی۔ بس میں سترہ افراد سوار تھے جن میں پندرہ طالبعلم تھے۔ پولیس نے بس…
لندن (جیوڈیسک) فرانسیسی کمانڈر ایڈمرل رینی جین کا کہنا ہے کہ امریکا اور اتحادی فوج کی فضائی کارروائیوں کے باعث داعش کمزور ہوگئی ہے اور وہ اب کوئی جنگ نہیں جیت سکتے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے فرانسیسی کمانڈر کا…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کی سینیٹ نے ایک نیا قانون پاس کیا ہے جس کے تحت سپر مارکیٹس پر لازم کیا گیا ہے کہ وہ اپنی خوراک کو ضائع نہ کریں بلکہ اسے خیراتی اداروں کو عطیہ کر دیں۔ اس قانون کی خلاف…
کراچی (جیوڈیسک) پی آئی اے ملازمین کی جانب سے دس روز سے جاری احتجاج، دھرنوں، تالہ بندی اور تین دن سے فلائٹ آپریشن بند ہونے کے بعد اداراہ شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ ملازمین کے احتجاج کو ناکام بنانے…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں بعض اسکولوں نے دہشت گردی کے پیش نظر طالب علموں کو اسکولوں کے اندر سگریٹ نوشی کی اجازت دینا شروع کردی ہے ۔ فرانس میں طلبہ کو اسکول سے باہر جاکر سگریٹ نوشی کرنی پڑتی تھی ۔ پیرس…
پیرس (اے کے راؤ) فرنس 24 کے مطابق پانامہ میں رجسٹر ماڈرن ایکسپریس کاناکارہ مال بردار بحری جہاز فرانسیسی جنوب مغربی ساحل سے ٹکرانے سے بچا لیا گیا۔ اورا سے محفوظ طریقے سے بندر گاہ پہنچا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں ہزاروں افراد نے ملک میں ایمرجنسی کی مدت میں توسیع کے حکومتی منصوبے کے خلاف احتجاج کیا فرانس کے شہر پیرس میں 13 نومبر کو دہشتگرد حملوں کے بعد صدر فرانسوا اولاند نے ایمرجنسی لگادی تھی، جس کی…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی وزیر خارجہ لاواں فابیوس نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات بحال کرانے کی کوششیں ناکام ہوگئیں تو فرانس خود مختار فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لے گا۔ جرمن ویب سائیٹ کے مطابق فرانسیسی وزیر…
فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں کھیلے گئے فٹبال میچ میں مارسیلی اور لِلی کے درمیان ہونے والا مقابلہ دلچسپ کھیل کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔ مارسیلی اور لِلی کے درمیان ہونے والے میچ میں کھیل کے پہلے ہاف تک…
پیرس (اے کے راؤ) مشہور زمانہ ڈزنی لینڈ پیرس سے متصل ہوٹل نیویارک کے داخلی دروازے سے دو بندوقوں سے مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پیرس ہی کے رہائشی ایک 28 سالہ شخص نے اپنی گرل فرینڈ…
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے فرانسیس صدر فرانسسکو ہالینڈ سے ملاقات کی۔ ملاقات ایک خصوصی ظہرانے میں ہوئی۔ بالی ووڈ اداکارہ نے فرانسیسی صدر سے ملاقات کے دوران کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر ہونیوالے تجربات…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سپین فرانس کے دا رالحکومت پیرس میں بھی پانچ سکولوں کو بم کی اطلاع پر خالی کراکے آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق برطانوی دار الحکومت لندن کے سکولوں میں بم…
نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ ابھی معاہدے کا مالی حجم طے نہیں ہوا جس کے لیے مزید مذاکرات ہونگے۔ اس معاہدے کا اعلان بھارتی وزیر اعظم نے پچھلے سال دورہ فرانس کے دوران کیا تھا۔…
روم (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی اٹلی اور فرانس کے پانچ روزہ دورے کے پہلے مرحلہ میں آج روم پہنچ رہے ہیں ۔ روم اور پیرس میں ایرانی صدر اہم تجارتی معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ ایرانی صدر یہ دورہ جوہری…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانسیسی صدرفرانکو اولاندے تین روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ، مختلف معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدراپنے دورے پر بھارتی پنجاب کے دارالحکومت چندی گڑھ پہنچے ہیں جہاں سے وہ اپنے تین…
پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے وزیراعظم مینوئل ولاس سوئس شہر ڈیووس میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ISIS کی مکمل شکست تک فرانس حالت جنگ میں ہے اور جب ان سے ہنگامی حالت کے متعلق سوال…