پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی حکام نے ’’چارلی ایبڈو‘‘ اخبار کے پرانے اشاعتی مرکز کے قریب چاقو کے وار کر کے دو افراد کو زخمی کرنے والے مشتبہ ملزم کی تصویر جاری کی ہے۔ یورپ ون ریڈیو نے پولیس حکام کا بیان…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی پولیس کے مطابق پیرس میں چاقو سے کیے گئے حملوں کے ایک مشتبہ ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یہ حملے فرانسیسی طنز نگار ہفت روزہ میگزین شارلی ایبدو کے پرانے دفتر کے قریب کیے گئے ہیں۔…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی میگزین شارلی ایبدو نے اس اعلان کے ساتھ کہ ‘وہ کبھی ہار نہیں مانے گا‘ پیغمبر اسلام کے وہ متنازعہ خاکے دوبارہ شائع کردیے ہیں جن کی وجہ سے 2015 میں اس پر حملہ ہوا تھا۔ شارلی…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے افغان حکام پر زور دیا ہے کہ وہ ان تین طالبان عسکریت پسندوں کو رہا نہ کریں جو فرانسیسی شہریوں کے قتل کے جرم میں مجرم قرار پائے گئے تھے۔ اس بیان سے افغانستان میں ہونے…
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) ایک فرانسیسی بس ڈرائیور، جسے مسافروں کو ماسک پہننے کا کہنے پر بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، جو انتقال کر گیا۔ فرانس میں کورونا وائرس کے انسداد کے لیے لاگو ضوابط میں پبلک ٹرانسپورٹ میں…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں کی سربراہی میں اعتدال پسند طبقے کی نمائندگی کرنے والی جماعت کو مقامی انتخابات میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ جب کہ گرین پارٹی کئی شہروں میں لوکل باڈیز کے انتخابات میں کامیاب…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے بیلجئیم اور برطانیہ میں استبدادی دور کی یاد تازہ کرنے والے مجسموں پر حملوں سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ “جمہوریہ فرانس کی تاریخ سے کوئی بھی نام نہیں مِٹے…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ماحولیاتی تحفظ سے متعلق ایک مقامی جماعت نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والا کچرا اور باقیات ریویرا کے علاقے میں انتیب کے تفریحی مقام کے نزدیک بحیرہ روم میں پھیلا…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے اسرائیلی حکومت سے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی صہیونی ریاست میں شامل کرنے کے منصوبوں پر عمل درآمد روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کے فیصلے اور اقدامات پر سخت…
پیرس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس میں ییلو جیکٹ مظاہروں کے 48 ویں ہفتے میں صدر امانوئیل ماکرون انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لئے مظاہرین دوبارہ سڑکوں پر نکل آئے۔ پیرس کے بیسٹل اسکوائر میں جمع قلیل تعداد میں مظاہرین کے…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے منڈلاتے بادلوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کا جنگ کی طرف بڑھنا بہت بڑی تباہی کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔ فرانسیسی وزیر خارجہ…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں ییلو جیکٹ مظاہروں کے 35 ویں ہفتے میں مظاہرین صدر امانوئیل ماکرون کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لئے دوبارہ سے سڑکوں پر نکل آئے۔ دارالحکومت پیرس کے محلّے کلیشی میں جمع ہونے والے ہزاروں مظاہرین نے شہر…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں ییلو جیکٹ مظاہروں کے 34 ویں ہفتے میں امانوئیل ماکرون انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے لئے مظاہرین ایک دفعہ پھر سڑکوں پر آ گئے۔ مظاہرین پیرس کے ریپبلک اسکوائر میں جمع ہوئے اور کیٹالون اسکوائر تک…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی حکومت نے اسمگل کیے گئے قدیمی اور قیمتی نوادرات پاکستان کو واپس کر دیے ہیں۔ ان قیمتی نوادرات کو فرانسیسی کسٹم حکام نے تیرہ برس قبل پیرس کے ہوائی اڈے پر ضبط کیے تھے۔ جو قدیمی نوادرات پاکستان کو…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ 2015ء میں طے شدہ جوہری سمجھوتے کی خلاف ورزی میں مزید اقدامات سے گریز کرے لیکن اس نے ایران کی جانب سے افزودہ یورینیم کا مقررہ سے زیادہ مقدار میں ذخیرہ…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس سے اسپین تک یورپ اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور تاریخی حوالوں سے عین اسی ماہ میں بلند درجہ حرارت کے کئی نئے ریکارڈ بھی بنے ہیں۔ گرمی کی اس شدید لہر کو ماہرینِ موسمیات نے…
فرانس (جیوڈیسک) متعدد فرانسیسی صحافیوں پر ریاستی راز افشا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے اور خفیہ اداروں نے ایسے صحافیوں سے پوچھ گچھ کی۔ فرانسیسی میڈیا کو خدشہ ہے کی صدر ماکروں کے اقتدار میں ملک میں آزادی صحافت خطرے میں…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون نے کل، لیبیا کی قومی مفاہمتی حکومت کی صدارتی کونسل کے سربراہ فیض السراج کے ساتھ ملاقات کی۔ ایلیزے پیلس سے، ماکرون ۔ سراج ملاقات کے بارے میں جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے تاریخی نوٹر ڈیم چرچ میں آتشزدگی کے حوالے سے مملکتوں نے اتحاد و یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیدرو سانشیز نے ٹویٹر پیغام میں لکھا ہے کہ “نوٹر ڈیم میں آتش زدگی فرانس…
فرانس (جیوڈیسک) پیرس کے وسطی حصے میں واقع تاریخی نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل کو پیر کی رات اچانک لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ فرانسیسی صدر ماکروں نے اس کلیسا کو ’قوم کی روح‘ قرار دیتے ہوئے اس کی تعمیر…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع تاریخی گرجا گھر میں لگنے والی خوفناک آگ نے چرچ اپنی لپیٹ میں لے لیا جس کے باعث نوٹرڈام گرجا گھر کی چھت اور مخروطی چوٹی گر گئی ہے۔ بارہویں صدی میں بننے والے…
پیرس (جیوڈیسک) چینی صدر شی جن پنگ دورہ اطالیہ مکمل کرنے کے بعد فرانس پہنچ گئے جہاں انہوں نے ہم منصب ایمانوئیل میکرون سے اہم ملاقات کی۔ خبر کے مطابق، چینی صدر شی جن پنگ اور ہم منصب ایمانویل ماکروں کے درمیان…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر عمانو ایل ماکروں نے کہا ہے کہ شام میں انتہا پسند گروپ داعش کی نام نہاد ’’ خلافت‘‘ کے سقوط سے فرانس میں دہشت گردی کے ممکنہ حملوں کا نمایاں خطرہ بھی ختم ہو گیا ہے۔ انھوں نے…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں زرد صدری تحریک کے مظاہرین مسلسل اٹھارویں ہفتے صدر عمانوایل ماکروں کی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں اور ان کی دارالحکومت پیرس میں پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئی ہیں۔بعض مظاہرین نے دکانوں میں لوٹ مار کی…