پیرس (واقع نگار) فرانس میں پاکستان اور عربی کمیونٹی کی ٹریول ایجنسیوں کو ٹیکا لگانے والا سری لنکن فراڈیا مہندرا واسا قانون کے شکنجے میں آ گیا، گذشتہ تین سال میں چھ کے قریب پاکستان ٹریول ایجنسیوں سے ادھار ٹکٹ بنوا کر…
پیرس (جیوڈیسک) پیرس میں ہونے والے ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سربیا کے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر 2 اینڈی مرے کو شکست دے کر ایونٹ کی ٹرافی پر قبضہ جما لیا۔ ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ کے بڑے فائنل…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) تنطیم جوت مارے ۔ نامی آپریشن کے تحت سپین کے قانون نافذ کرنے والے پیرس اداروں کے 250 اہلکاروں کی جانب سے مالاگا۔ کادیز۔ باداخوز۔ الیکانتے اور سیبیعا میں چھاپوں کے دوران 25 پاکستانیوں کی گرفتاری کے علاوہ…
پیرس (اے کے راؤ) فرانس میں منعقد ہونے والے 31 ویں ڈی مینیجو فلمی میلے میں دیوسائی نیشنل پارک میں ہمالیہ کے بھورے ریچھ کی ختم ہوتی ہوئی نسل پر بنائےجانے والی فلم دیوسائی آخری پناہ گاہ کو ایوارڈ سے نوازا گیا…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے دارالحکومت پیرس کی ایک شاہراہ کو پاکستانی صحافی سید سلیم شہزاد کے نام سے منسوب کر دیا گیا ہے۔سلیم شہزاد اپنے پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران 29 مئی 2011 کو قتل کردیا گیا تھا۔…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کے لئے فرانس اور یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی گئیں ہیں۔ آج پچیس اکتوبر بروز اتوار کی صبح چار بجے یورپ بھر میں موسم سرما کے…
پیرس (اے کے راؤ) فرانس کے جنوب مغربی شہر ” بوردو ” کے مشرقی علاقے پویسگاں میں ٹرک اور بس کے تصادم میں 42 افراد ہلاک 9 زخمی ہو گئے۔ بس میں عمر رسیدہ افراد سوار تھے جو چھٹیاں منانے جا رہے…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم میاں نواز شریف دورہ امریکہ پر واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ ن فرانس نے میاں نواز شریف کے دورہ فرانس کو پاکستان کے لئے خوش آئند قرار دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن یورپ کے…
فرانس (جیوڈیسک) اطلاعات کے مطابق تین افراد اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کا گھر سیلاب میں ڈوب گیا جبکہ پانچ افراد اپنی گاڑیوں کو پارک کرتے وقت ایک شیلٹر میں پانی آ جانے کے باعث پھنس کر ہلاک ہوئے۔ دریائے…
دمشق (جیوڈیسک) فرانس کے لڑاکا طیاروں نے پہلی بار شام میں شدت پسند تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں۔ فرانسیسی صدر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حملوں میں داعش کا ایک تربیتی مرکز تباہ…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سعودی عرب سمیت فرانس میں بھی عید الاضحی نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ نماز عید کے بڑے بڑے اجتماع ہوئے۔مسلمانوں نے نماز عید کے بعد اللہ کے حضور گڑ گڑ اکر اپنے گناہوں کی…
لاہور (جیوڈیسک) رگبی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں فرانس کی ٹیم اٹلی کے مد مقابل آئی۔ میچ دیکھنے کے لئے شائقین کی بڑی تعداد اسٹیڈیم میں موجود تھی۔ فرانس کی ٹیم نے اٹلی کو بدترین شکست سے دو چار کر کے…
پیرس(زاہد مصطفی اعوان )پیرس میں ٹیکسٹائل کی نمائش جاری ۔پاکستانی ملبوسات کی نمائش اور کیٹ واک تفصیل کے مطابق پیرس میں ٹیکسٹائل کی نمائش جاری ہے ۔پاکستانی ملبوسات کی نمائش اور کیٹ واک بھی ہوئی ۔جس میں پاکستان کی بھر پور نمائندگی…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس پہنچنے والے شامی پناہ گزین سڑک کنارے خیموں میں کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں، ادھر جرمن وزیر خارجہ نے یورپی ممالک سے مہاجرین کیساتھ باعز ت سلوک کرنے کی اپیل کی ہے۔ جنگ سے جان چھڑا کر…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے خبردار کیا ہے کہ عراق اور شام میں شدت پسند گروپ کے ہاتھوں مظالم کا شکار ہو کر نقل مکانی کر کے آنے والے تمام پناہ گزینوں کو یورپ میں پناہ دینا غلط ہو گا۔ 60 ممالک بشمول…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر فرانسس ہولانڈے نے اعلان کیا ہے کہ فرانس یورپی یونین کے ضابطے کے مطابق 24 ہزار تارکین وطن کو پناہ دینے کے لیے تیار ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فرانس…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں فلسطین کے سابق لیڈر یاسر عرفات کی موت کے اسباب کی تحقیقات پرمامورتین رکنی جوڈیشل ٹیم نے تحقیقات روکے جانے کے خلاف دی گئی درخواست پر جوابی دعوی دائر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی ججوں کا کہنا…
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی گزشتہ برس ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم ’’ کوئین ‘‘ کو فرانسی زبان میں دب کیا جائے گا بتایا گیاہے کہ فلم کے ہدایتکار وکاس بھل نے فلم کو فرانسیسی میں دب کرنے…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت کے ایک فلیٹ میں آگ لگنے سے 2 بچوں سمیت 8 افراد جھلس کر ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے شمالی علاقے ایٹینتھ ڈسٹرکٹ…
پیرس (جیوڈیسک) تاریخ دانوں نے دعوی کیا کہ کرکٹ کا کھیل سب سے پہلے فرانس میں کھیلا گیا، برطانیہ نہیں وہی اس کا موجد ہے۔ عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کرکٹ برطانوی سرزمین پر 1550 میں شروع ہوئی اور…
پیرس (جیوڈیسک) پراسیکیوٹر برنارڈ فیرٹ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مسلح شخص نے کیمپ میں کھڑی ایک گاڑی پر فائرنگ کر کے ایک خاتون اور اسکے دو بچوں کو قتل کر دیا۔ مرنے والوں میں چھ ماہ کا بچہ بھی شامل…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا گیارہ سال بعد دورہ فرانس۔ ادارہ منہا ج القرآن اور عوامی تحریک کے کنونشن میں پاکستانی میڈیا کو دور رکھا گیا۔ عوامی تحریک کے پر وگرام میں شرکت کرنے والے…
برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کی سرحدوں پر گذشتہ ماہ کے دوران ایک لاکھ 7500 تارکین وطن داخل ہوئے ہیں جس کے پیشِ نظر سرحدی ایجنسی فرنٹکس نے ممبر ممالک سے کہا ہے کہ تارکین وطن کا بوجھ ملکر بانٹیں۔ اس سلسلے میں…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بھارت کا یوم جہموریہ یوم سیاہ کے طور پر ہر سال کشمیری دنیا میں جہاں جہاں موجود ہیں احتجاجاً مظاہرے کرتے ہیں اس دفعہ بھی قاہد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوھدری کے کہنے پر لندن کی طرح فرانس…