پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں ییلو جیکٹ مظاہرین حکومت کی طرف سے مظاہرے بند کرنے کی اپیل کے باوجود سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین گذشتہ مظاہروں کی طرح پیرس کی علامتی شاہراہ شانزے لیزے پر جمع ہوئے اور آئیفل ٹاور کے قریب ٹروکیڈیرو…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت متعدد شہروں میں ییلو جیکٹ مظاہرین نے صدر امانوئیل ماکرون اور ان کی حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا۔ پیرس میں مظاہرین شانزے لیزے شاہراہ پر جمع ہوئے اور شہر کی طرف مارچ کی اور…
پیرس (جیوڈیسک) جرمنی اور فرانس نے مشترکہ طور پر ایک انتہائی جدید فائٹر جیٹ بنانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ یہ منصوبہ دونوں ممالک کی مشترکہ دفاعی حکمت عملی کا حصہ ہے اور اس سے ان ممالک کے دوستانہ تعلقات میں…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی ایک عمارت میں آگ لگنے کے سبب آٹھ افراد ہلاک جبکہ 28 دیگر زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق اس آٹھ منزلہ عمارت میں آگ لگنے کے سلسلے میں ایک خاتون کو حراست میں لیا گیا…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں صدر امانوئیل ماکرون انتظامیہ کے خلاف احتجاج کے لئے دارالحکومت پیرس سمیت ملک بھر میں ییلو جیکٹ مظاہرین ایک دفعہ پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ گیارہویں ہفتے تک جاری یہ مظاہرہ سخت حفاظتی تدابیر کے ساتھ کیا گیا۔…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ہزاروں ڈرائیورز حالیہ فرانسیسی طرز پر مبنی (پیلی جیکٹ) احتجاج کی شکل اختیار کر گئے۔ شہر کی مرکزی ایکسپریس روڈ (روندا لیتیرال) پر پیدل مارچ۔ دوپہر سے شروع ہونے والی ہڑتال آج پہلے کاروباری دن کے آغاز پر…
پیرس (جیوڈیسک) افریقا پر قبضے اور افریقی عوام کو غربت میں متبلا کرنے کےالزامات کے بعد اٹلی اور فرانس کے درمیان ایک نیا سفارتی تنازع پیدا ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیرس میں متعین اطالوی سفیرہ کو دفتر خارجہ میں طلب کر…
لیون (جیوڈیسک) فرانس کے شہر لیون میں یونیورسٹی کی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکا لیون شہر کے شمال میں واقع لا دووا کیمپس میں ہوا،جو ایک سائنس لائبریری ہے۔ پولیس کے مطابق چھت پر تعمیراتی…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں دارالحکومت پیرس سمیت متعدد شہروں میں حکومت مخالف ییلو جیکٹ مظاہرین اپنی آواز انتظامیہ تک پہنچانے کے لئے ایک دفعہ پھر سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین پیرس میں وزارت اقتصادیات کے قریب بیٹائلون ڈی پیسیفک اسکوائر میں جمع…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس کے وسطی حصے کے ایک مصروف علاقے میں گیس کے اخراج کے سبب ایک بیکری میں ہونے والے دھماکے میں جانی و مالی نقصانات ہوئے ہیں۔ طاقتور دھماکے کی وجہ سے اس عمارت کو شدید نقصان پہنچا،…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے ایران سے جوہری ہتھیار لے جانے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری اور دیگر سرگرمیاں فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پیرس تہران کی…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں ییلو جیکٹ تحریک کی طرف سے 17 نومبر کو شروع کئے گئے مظاہروں کے 8 ویں مظاہرے کے لئے عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ ملک بھر میں تقریباً 25 ہزار افراد نے مظاہروں میں شرکت کی اور پولیس…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے سابق صدر فرنسوا اولاند نے شام میں انسدد دہشت گردی کے سلسلے میں کردوں کی جانب سے پیش کی گئی “بڑی قربانی” کی یا دہانی کراتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر ترکی کے کسی نئے حملے میں…
پیرس (جیوڈیسک) ایک سروے رپورٹ کے مطابق فرانسیسی صدر عمانوئل ماکروں کی مقبولیت مئی 2017 میں اُن کے منصب سنبھالنے کے بعد اب تک کی نچلی ترین سطح (27%) پر پہنچ گئی ہے۔ اوڈوکسا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے کرائے جانے والے…
وارسو (جیوڈیسک) فرانس میں حالیہ عرصے کے دوران حکومت کے خلاف جاری ‘زرد صدری تحریک’ اور ملک میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کے بعد یورپی ممالک نے فرانس کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ یورپی ملک پولینڈ نے فرانس…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں زرد صدری تحریک کے زیر اہتمام آج مسلسل پانچویں ہفتے ہزاروں افراد اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں جبکہ پولیس نے 85 مظاہرین کو حراست میں لے لیا ہے۔ پیرس میں پولیس…
اسٹراس برگ (جیوڈیسک) فرانس کے شہر اسٹراس برگ میں واقع کرسمس مارکیٹ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔ فرانسیسی وزارت داخلہ کے مطابق فائرنگ کرنے والے ملزم کو کرسمس مارکیٹ کے قریب سیکیورٹی فورسز…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں پرتشدد’’زرد صدری احتجاجی تحریک‘‘ کے چوتھے مرحلے پر صدر عمانویل ماکروں نے پہلی مرتبہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’میں فرانس میں قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں، بالخصوص پولیس، کا کمال درجے کی بہادری اور غیر…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکومت مخالف مظاہرے چوتھے ہفتے میں داخل ہو گئے ہیں اور اس دوران پولیس کی مظاہرین سے پرتشدد جھڑپیں ہوئی ہیں۔بی بی سی کے مطابق سنیچر کو پیرس کے وسطی علاقے میں پانچ…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شروع ہونے والے مظاہرے اب شدید تر ہو گئے ہیں۔ یہ مظاہرے اب فرانسیسی دارالحکومت کے بعد کئی دیگر شہروں میں بھی پھیل رہے ہیں۔ فرانس ميں Yellow Vests یا زرد…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس کی مئیر Anne Hidalgo نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے اور خراب اقتصادی صورتحال کے خلاف مظاہرہ کرنے والے یلو جیکٹس کے مظاہرین کو حق بجانب قرار دیا ہے۔ ہیدال گو نے پریس کو بیان دیتے…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلپ نے ’’زرد صدری تحریک‘‘ کے مظاہرین کے لیے نئی رعایتوں کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ ایندھن کی بڑھائی گئی مجوزہ قیمت اب چھے ماہ کے لیے معطل رہے گی۔ انھوں نے منگل کے…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں نے اپنے وزیر داخلہ کو ملک میں ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف جاری احتجاجی مظاہرو ں پر قابو پانے کے لیے سکیورٹی اقدامات پر غور کی ہدایت کی ہے۔ فرانسیسی صدر کے دفتر نے ایلزی محل…
پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پر واضح کردیا ہے کہ یمن میں جاری جنگ کا پرامن حل سب سے اہم ہے اور ہم اس جنگ کا پرامن…