فرانس: ایندھن پر ٹیکسوں کے خلاف ’’زرد صدری والوں ‘‘ کا مظاہرہ، پولیس سے جھڑپیں

فرانس: ایندھن پر ٹیکسوں کے خلاف ’’زرد صدری والوں ‘‘ کا مظاہرہ، پولیس سے جھڑپیں

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شہریوں نے ’’زرد رنگ کی صدریاں‘‘ پہن کر ایندھن پر ٹیکسوں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔پولیس نے ان مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے اشک آور گیس اور ’’پانی توپ‘‘ ( واٹر…

فرانس نے بھی 18 سعودی شہریوں پر پابندیاں لگا دیں

فرانس نے بھی 18 سعودی شہریوں پر پابندیاں لگا دیں

پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے گزشتہ روز کہا ہے کہ اس نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے تعلق کے سلسلے میں 18 سعودی شہریوں پر پابندیاں لگا دی ہیں جن میں سفری پابندیاں بھی شامل ہیں۔ فرانس نے یہ بھی کہا…

فرانس میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری

فرانس میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تیسرے روز بھی جاری، مظاہرین کی جانب سے صدر ایمانوئل میکرون سے استعفیٰ تک مظاہرہ جاری رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے،پیر کی صبح ہزاروں افراد روڈ بلاک…

فرانس: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

فرانس: پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کئے گئے احتجاجی مظاہروں میں ایک شخص ہلاک اور 227 زخمی ہو گئے ہیں جبکہ 73 مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ متعدد لیبر یونینوں کی اپیل پر ملک…

مضبوط تر اور زیادہ خودمختار یورپ وقت کی ضرورت، ماکروں

مضبوط تر اور زیادہ خودمختار یورپ وقت کی ضرورت، ماکروں

فرانس (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے کہا ہے کہ یورپ کو زیادہ مضبوط و مستحکم ہونا پڑے گا تاکہ یہ خطہ عالمی سیاست و منظر نامے میں اپنی ذمہ داریاں نبھاتے ہوئے دنیا میں افراتفری پھیلنے روک سکے۔ فرانسیسی صدر نے…

فرانس: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

فرانس: صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں، عالمی امن کو خطرے میں ڈالنے والے اقدامات کی وجہ سے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ جنگ مخالف تقریباً 50 سول سوسائٹیوں کے اراکین رپبلک اسکوائر میں جمع ہوئے۔…

قوم پرستی اخلاقی اقدار کی نفی کرتی ہے، فرانسیسی صدر میکرون

قوم پرستی اخلاقی اقدار کی نفی کرتی ہے، فرانسیسی صدر میکرون

واشنگٹن (جیوڈیسک) فرانسیسی صدر ایمنوئل میکرون نے پیرس میں آج اتوار کے روز پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کے ایک سو سالہ یاد گاری دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران قوم پرستی کے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے…

عالمی امن خطرے سے دوچار ہے: پیرس اجتماع میں عالمی لیڈروں کا اظہارِ تشویش

عالمی امن خطرے سے دوچار ہے: پیرس اجتماع میں عالمی لیڈروں کا اظہارِ تشویش

پیرس (جیوڈیسک) دنیا بھر سے آئے ہوئے عالمی لیڈروں نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں اتوار کو منعقدہ پہلی عالمی جنگ کے خاتمے کی صدی تقریبات میں شرکت کی ہے۔ جنگ بندی کو ایک سو سال پورا ہونے پر ’ پیرس امن…

امریکہ پر انحصارکی ضرورت نہیں، یورپی فوج تشکیل دی جائے: امانوئل ماکروں

امریکہ پر انحصارکی ضرورت نہیں، یورپی فوج تشکیل دی جائے: امانوئل ماکروں

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر امانوئل ماکروں نے یورپی فوج تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے تا کہ برّاعظم کو درپیش خطرات سے نمٹا جا سکے۔ گزشتہ روز گفتگو میں ماکروں کا کہنا تھا کہ جب تک ہم ایک حقیقی یورپی فوج…

فرانس : عورت کی اسپتال کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد پولیس کی کامیاب کارروائی

فرانس : عورت کی اسپتال کو بم سے اڑانے کی دھمکی کے بعد پولیس کی کامیاب کارروائی

پیرس (جیوڈیسک) ایجنسیاں فرانس کے شمالی شہر ڈنکرک میں ایک عورت کی اسپتال میں بم دھماکے کی دھمکی کے بعد سکیورٹی آپریشن جاری ہے اور پولیس کا کہنا ہے کہ اسپتال کو محفوظ بنا لیا گیا ہے۔ اس شہر کے ایک مقامی…

حالات ٹھیک نہ کیے تو یورپ ٹکڑوں میں بٹ جائے گا: فرانسیسی صدر

حالات ٹھیک نہ کیے تو یورپ ٹکڑوں میں بٹ جائے گا: فرانسیسی صدر

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر ایمانویل ماکروں نے خطرہ ظاہر کیا ہے کہ یورپ نے اپنی روش نہ بدلی تو وہ حصوں میں بٹتے ہوئے اپنی حاکمیت کھو دے گا۔ ماکروں نے یہ بات فرانس کے کثیر الاشاعت اخبار اوویسٹ فرانس کو…

سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ محض “جذباتی” ہے: عمانویل ماکروں

سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ محض “جذباتی” ہے: عمانویل ماکروں

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل ماکروں نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کو جواز بنا کر سعودی عرب کو اسلحہ فروخت کرنے پر پابندی کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ جمال خاشقجی کی وجہ سے سعودیہ…

ایران کے حوالے سے زیادہ کڑی پالیسی چاہتے ہیں: عمانویل ماکروں

ایران کے حوالے سے زیادہ کڑی پالیسی چاہتے ہیں: عمانویل ماکروں

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل ماکروں کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں کہ پیرس میں ایرانی اپوزیشن کی کانفرنس پر حملے کی جس کارروائی کو ناکام بنا دیا گیا تھا، آیا اُس کے احکامات ایرانی حکام کے اعلی…

انٹرپول کے سربراہ کی گمشدگی پر چین سے وضاحت طلب

انٹرپول کے سربراہ کی گمشدگی پر چین سے وضاحت طلب

پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے انٹرپول کے چینی سربراہ مینگ ہونگ وائی کی چین میں گمشدگی کے بعد بیجنگ سے اس حوالے سے وضاحت طلب کی ہے۔ بعض اطلاعات کے مطابق 64 سالہ مینگ کو چین میں پوچھ گچھ کے لیے تحویل میں…

فرانس نے ایرانی وزارت انٹیلی جنس کے اثاثے منجمد کر دیے

فرانس نے ایرانی وزارت انٹیلی جنس کے اثاثے منجمد کر دیے

پیرس (جیوڈیسک) فرانس نے بتایا ہے کہ اس نے ایرانی وزارت انٹیلی جنس میں داخلہ سکیورٹی کے شعبے اور دو ایرانی شخصیات کے اثاثوں کو 6 ماہ کے عرصے کے لیے منجمد کر دیا ہے۔ اس بات کا اعلان سرکاری اخبار میں…

فلسطینیوں کو طاقت سے کچلنے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا: فرانس

فلسطینیوں کو طاقت سے کچلنے سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہو سکتا: فرانس

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر عمانویل میکروں نے منگل کو نیویارک میں جنرل اسمبلی کے عمومی اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف طاقت کا استعمال اور یک طرفہ اقدامات سے مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کا خواب پورا…

رافیل طیاروں کا معاملہ، فرانس کی حکومت بھی پریشان

رافیل طیاروں کا معاملہ، فرانس کی حکومت بھی پریشان

فرانس (جیوڈیسک) سابق فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ کے ایک متنازعہ بیان کے بعد جہاں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی شدید تنقید کی زد میں آ گئے ہیں، وہیں پیرس حکومت بھی دونوں ممالک کے روابط کے حوالے سے پریشانی کا شکار ہو گئی…

فرانس: وزیر ماحولیات نے براہ راست نشریات کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

فرانس: وزیر ماحولیات نے براہ راست نشریات کے دوران مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے وزیر ماحولیات نکولس ہولوٹ، موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی پالیسیوں کے معاملے میں طے شدہ اہداف تک رسائی میں ناکامی کی وجہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے فرانس انٹر ریڈیو کی براہ راست نشریات میں…

یورپ کے لیے سکیورٹی کے حوالے سے امریکا پر انحصار کرنا ممکن نہیں رہا : عمانوئل ماکروں

یورپ کے لیے سکیورٹی کے حوالے سے امریکا پر انحصار کرنا ممکن نہیں رہا : عمانوئل ماکروں

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر عمانوئل ماکروں نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ سکیورٹی کے حوالے سے امریکا پر انحصار کرنے سے گریز کرے۔ انہوں نے یہ بات 250 کے قریب سفارت کاروں، ارکان پارلیمنٹ اور بین الاقوامی تعلقات…

پیرس: چاقو سے حملے، ذمہ داری ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی

پیرس: چاقو سے حملے، ذمہ داری ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے قبول کر لی

پیرس (جیوڈیسک) فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں چاقو کے وار کر کے ایک شخص نے دو افراد کو قتل کر دیا ہے۔ حملہ آور کو پولیس نے جوابی کارروائی میں گولی مار دی ہے۔ جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی…

فرانس کے 30 شہروں کے ساحلوں پر سگریٹ نوشی پر پابندی

فرانس کے 30 شہروں کے ساحلوں پر سگریٹ نوشی پر پابندی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں پچاس کے قریب سواحلِ سمندر پر ایسے بینر آویزاں کیے گئے ہیں جن میں آنے والوں کے لیے “سگریٹ نوشی” کو ممنوع قرار دیا گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد ماحول کا تحفظ اور سگریٹ نوشی نہ کرنے…

فٹبال ورلڈکپ 2018: فرانس عالمی چیمپیئن بن گیا

فٹبال ورلڈکپ 2018: فرانس عالمی چیمپیئن بن گیا

فرانس (جیوڈیسک) فٹبال ورلڈکپ 2018، فرانس کی ٹیم کروشیا کو ہرا کر دوسری بار عالمی چیمپئن بن گئی، فرنچ ٹیم نے فائنل معرکے میں کروشیا کو 2-4 سے شکست دی۔ ماسکو میں جاری فٹبال ورلڈکپ کا فائنل معرکہ فرانس نے جیت لیا،…

فرانس کا بدنام زمانہ گینگسٹر جیل سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار

فرانس کا بدنام زمانہ گینگسٹر جیل سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کا مطلوب ترین گینگسٹر فلمی سین کی طرح جیل توڑ کر ہیلی کاپٹر کے ذریعے فرار ہو گیا۔ بدنام زمانہ گینگسٹر نے ایکشن سے بھرپور فلموں میں ہونے والے سین کو حقیقی زندگی میں کرکے دکھا دیا، فرانس کے…

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس: پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس اجلاس: پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ

پیرس (جیوڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے اجلاس میں پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ملکوں کی گرے لسٹ میں شامل رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پیرس میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے…