پیرس (اے کے راؤ) نومنتخب فرانسیسی صدر ایمنوئل ماکخوں نے وزیر اعظم Édouard Philippe “عیدوا فلیپ ” کی مشاورت سے عبوری کابینہ کا اعلان کر دیا۔ جس کے مطابق ، لیوں کے مئیر اور صدر کے فیملی فرینڈ Gérard Collomb ( جیغاغ…
پیرس (لا شاپل) کے علاقہ میں خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ تقریبا ایک سال سے پیرس 10 اور 18 میں کئی سو مربع میٹر کا علاقہ اوباش تارکین وطن، جرائم پیشہ…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے نومنتخب صدر ایمانویل ماکروں نے اپنا پہلا غیر ملکی دورہ جرمنی کا کیا۔ جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے ماکروں کا استقبال سرکاری اعزاز کے ساتھ کیا جس کے بعد بالمشافہ بات چیت ہوئی جس میں یورپی یونین کے…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں وِزارت عظمی کے لیے ایدوآر فیلپ کو منتخب کیا گیا ہے۔ فرانس کے صدارتی محل الیزے پیلس کے جنرل سیکرٹری کے بقول صدر ایمانوئیل ماکروں نے قدامت پسند فیلپ کو اس عہدے کے لیے چنا ہے۔ 46 سالہ…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کی تاریخ کے سب سے کم عمر صدر عمانو ایل ماکروں نے اقتدار سنبھال لیا ہے ۔انھوں نے حلف برداری کے موقع پر اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ ’’ فرانس نے (حالیہ انتخابات میں) امید کا چناؤ…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے پچیسویں صدر ایمانیول میکرون نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، سبکدوش ہونے والے صدر فانسواہولیند نے حلف لیا۔ تقریب میں دائیں، بائیں بازو کی جماعتوں کے اہم رہنماؤں، سابق وزرائے اعظم اور وزراء سمیت اعلیٰ فوجی و…
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے فرانس کے نو منتخب صدر ایمانوئل میک خوان کو کامیابی پر تہنیتی پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ حکومت، پاکستانی عوام اور اپنی جانب سے تاریخی کامیابی پر آپ…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدارتی انتخاب میں کامیابی پر امانیئول میکخواں کو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت متعدد عالمی راہنماؤں نے مبارکباد دی ہے۔ 39 سالہ میکخواں اتوار کو اپنی حریف ماری لوپین کو شکست دے کر ملک کے صدر منتخب…
پیرس (جیوڈیسک) ایمینیول میکرون یک طرفہ مقابلے کے بعد فرانس کے صدر منتخب ہو گئے۔ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں میکرون کو 66 اعشاریہ 1 فیصد ووٹ ملے۔ ان کی حریف میرن لی پین کے حصے میں 33 اعشاریہ 9 فیصد…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے صدارتی الیکشن کا معرکہ ایمنل میکرون نے مار لیا۔ ایمنل میکرون نے اپنی مخالف میری لی پین سے 66 فیصد ووٹ زیادہ حاصل کئے۔ صدارتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں ایمینل میکرون نے 24 اور میری…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جس میں اعتدال پسند امانیئول میکخواں اور انتہائی دائیں بازوں کی ماری لو پین مد مقابل ہیں۔ اس صدارتی انتخاب کے لیے چلائی گئی مہم کو مبصرین جدید فرانس…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ آج ہو گی۔ پہلے مرحلے کے 2 سر فہرست امیدوار امینیول میکرون اور مرن لی پین دوسرے مرحلے میں مد مقابل ہیں۔ لی پین کا تعلق انتہائی دائیں بازو کی جماعت…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کا صدارتی الیکشن کا فیصلہ کن مرحلہ۔ایمینل میکرون یا میری لی پین فیصلہ کل بروز اتوار کو ہو گا۔ تفصیل کے مطابق فرانس کے صدارتی الیکشن کا آخری اور فیصلہ کن ٹاکرا کل بروز اتوار ہو گا۔…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس میں انسداد دہشت گردی پولیس نے چھاپا مار کارروائیوں میں 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے اور ان سے ہتھیار برآمد کر کے قبضے میں کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے منگل کے روز…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدارتی امیدوار امانیئول میکخواں کی انتخابی مہم کے کارکنوں نے کہا ہے کہ ان کے کمپیوٹرز پر “بڑا” سائبر حملہ ہوا ہے پولنگ سے محض ڈیڑھ دن قبل مہم کی ای میلز کو آن لائن افشا کر دیا…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں قبل از انتخابات ہونے والے آخری مباحثے کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ماکروں نے اپنی حریف لے پین کے مقابلے میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ دونوں امیدواروں نے اس دوران ایک دوسرے پر…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں اتوار کے روز متوقع صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے سے قبل امیدواروں نے اپنے بیانات میں تبدیلی کر دی ہے۔ صدارتی امیدوار امانوئیل ماکرون آج تک یورپی یونین کے ساتھ تعاون کرتے آئے ہیں لیکن اب ان کا…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے صدر فرانسووا اولاند نے 7 مئی کو متوقع صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے مارچ موومنٹ کے چئیرمین امانوئیل ماکرون کو ووٹ دینے کی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔ اولاند، یورپی یونین کے اجلاس میں شرکت کے…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کی آئینی کونسل نے 23 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے پہلے راؤنڈ کے سرکاری نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدارتی امیدوار مانیئول میکوں 24٫1 فیصد ووٹوں…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس میں منعقدہ صدارتی انتخابات میں دوسرے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنے والی میرن لے پین نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے قومی محاذ پارٹی کی صدارت سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لے پین نے فرانس…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس کے صدارتی الیکشن کے پہلا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے، پہلے ٹور میں کوئی بھی جماعت واضع برتری حاصل کرنے میں ناکام رہی ہیں، جبکہ دوسرا مرحلہ سات مئی کو ہو گا جس میں آج کے دو…
پیرس (جیوڈیسک) آج فرانس میں نئے صدر کے انتخاب کے لیے عوام اپنا حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں۔ آج کے انتخابات کا نتیجہ فرانس کے علاوہ یورپ کی مجموعی سیاست پر گہرے اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ پولنگ صبح آٹھ…
پیرس (زاہد مصطفی اعوان/بیوروچیف) فرانس میں صدارتی الیکشن کا پہلا ٹور اتوار کو ہو گا، ملک بھر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات تفصیل کے مطابق فرانسیسی صدر فانسواہولینڈ اور وزیراعظم برنا کیزنیور نے صدارتی انتخاب کے لئے 23 اپریل کو ہونے والی پولنگ…
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکام کے مطابق مسلح حملہ آور کی فائرنگ سے پولیس کا ایک اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہو گئے ہیں۔ شدت پسند گروہ ’داعش‘ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ پیرس کے…