آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) سابقہ وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بریسٹر سلطان محمود چوہدری نے 27 اکتوبر کو جرمنی کے دارالحکومت برلن میں ملین مارچ کا اعلان کیا ہے جس نے تحریک آزادی کشمیر میں ایک نئی جان پیدا کردی ہے ملین مارچ سے تحریکِ آزادی کشمیر کے […]
برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر ای یو ویک کے مثبت نتائج برآمد ہوں۔ کشمیرای یو ویک ایک موثر پلیٹ فارم بن گیا ہے اور انھوں نے محسوس کیاہے کہ اب برف پگھلنا شروع ہوگئی ہے اور یورپین لوگ ہماری بات کو سننے […]
تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ یہ ١٩٩٠ء کی بات ہے کہ کشمیر کے حریت پسندوں نے کشمیر میں مسلح جدوجہد شروع کی۔ اس کی بنیادی وجہ کشمیر میں بھارت کے ڈراما الیکشن ہیں۔ جس میں پانچ فی صد ووٹ پڑتے رہے ہیں۔ جس میں جیتنے والوں کشمیریوں کو ذبردستی ہرا دیاجاتاہے۔ ان ہی وجوہات […]
برسلز (پ۔ر) وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ یورپ میں رہنے والے کشمیری اور پاکستانی نوجوان قضیہ کشمیر کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ نوجوانوں خصوصاً طلباء کو چاہیے کہ یورپ کے نوجوانوں، دانشوروں، سیاستدانوں اوراراکین پارلیمنٹ کو تنازعہ کشمیرکی حقیقت سے آگاہ کریں۔ وہ بلجیم […]
برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ مسئلہ کشمیر کو عالمی برادری خصوصا اقوام متحدہ اور یورپی یونین کی خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکا جائے اور مسئلہ کشمیرکے حل میں مدد فراہم کی جائے۔ ان خیالات کااظہار انھوں نے کشمیرکونسل یورپ […]
ویانا (اکرم باجوہ) ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ آسٹریا کے صد رحاجی محمد ارشد باجوہ نے ویانا جنگ کے نمائندہ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں کشمیری عوام کے ساتھ جو انڈیا کی جانب سے ظلم و ستم کیا جارہا ہے اور کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے سلسلہ […]
برسلز (زاہد مصطفی اعوان) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان یورپین پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں کشمیر کونسل یورپ کے زیراہتمام یورپی پارلیمنٹ میں ہفتہ کشمیر کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
برسلز (پ۔ر) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کشمیر۔ای یو ویک کی سالانہ تقریبات میں شرکت کے لیے بلجیم پہنچ گئے ہیں۔ کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یہاں برسلز میں یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے’’کشمیرای یو۔ویک‘‘ کے عنوان سے تقریبات شروع ہوگئی ہیں جو 12 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ سینئر […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے یورپ کے دورے کے پہلے مرحلے میں فرانس کے دارالحکومت پیرس پہنچے۔ وزیر اعظم یورپی دارالحکومت برسلز روانہ ہو گئے ہیں۔ ہفتے کی شام پیرس کے نواحی علاقے گوزاں ویل میں ن لیگ آزاد کشمیر فرانس کے صدر راجہ اشفاق کے عشائیہ […]
پیرس (میاں عرفان صدیق) گذشتہ روز پیرس میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد ہوا۔جس کے مہمان خصوصی پاکستان سے آئے ہوئےمہمان وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خاں اور سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق تھے۔ان کے علاوہ انگلینڈ سےمسلم لیگ ن کے سینئر رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔جبکہ کشمیر کانفرنس آرگنائز کرنےکا شرف مسلم لیگ ن یورپ […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر فرانس کے دو روزہ دورے پر پیرس پہنچ گئے۔ وزیر اعظم کے اعزاز میں پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ محمد اشفاق نے اپنے ہی ریسٹورینٹ پر ان کے اعزاز میں استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر پاکستان مسلم لیگ […]
لندن برطانیہ (تیمور لون) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان یورپ کے دس روزہ دورے پر لندن پہنچے جہاں ان کا استقبال سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق مسلم لیگ ن برطانیہ آزادکشمیر کے صدر راجہ زبیر اقبال کیانی، راجہ جاوید اقبال اورسیز ایم ایل اے، چوہدری جہانگیر احمد، راجہ شفیق پلاہلوی، توصیف کیانی، مرزا […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام یہاں یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے’’کشمیرای یو۔ویک‘‘ کے عنوان سے سالانہ تقریبات پیر 9 اکتوبر سے شروع ہوں گی اور 12 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ کشمیرای یو ویک کی تفصیلات کے اعلان کیلیے چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضاسید نے یہاں کشمیر […]
ویانا (اکرم باجوە) بروز ہفتہ پہلا سالانہ ایف سی کشمیر فٹبال ٹورنامنٹ آسٹریا کے شہر ویانا میں منعقد ہوا جس طرح کرکٹ میں ٹی ٹونٹی ہوتا ہے بلکل اسی طرح فٹ بال کا ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کھیلا گیا جو کے کھیل کا دورانیہ صرف بیس منٹ تھا . تمام میچ جوش و جذبے اور جان […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کا ظلم وستم جاری ہے، کٹھ پتلی انتظامیہ نے محرم الحرام کے موقع پر جلوسوں پر پابندی عائد کر دی۔ پیپلز فریڈم لیگ کے جنرل سیکرٹری محمد رمضان خان، محمد یوسف ندیم، امتیاز حیدر، ایاز احمد، علی محمد سمیت متعدد مذہبی رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سری […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) فرانس میں مقیم کشمیری رہنما عمران رشید چوہدری، سپیکر اسمبلی (AJ&K ) شاہ غلام قادر، سیکرٹری اسمبلی (AJ&K ) چوہدری بشارت حسین پیرس آمد پر ملاقات کرتے ہوئے۔
جنیوا (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یوکے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرکی گھمبیر صورتحال کا فوری نوٹس لے کر بھارت کو کشمیریوں پر مظالم سے روکے۔ وہ منگل کے روزسوئٹزرلینڈ کے دارالحکومت جینیوا میں کشمیرکے حوالے سے ایک سیمینار سے خطاب کر رہے تھے جس کا اہتمام سید فیض […]
برلن (پ۔ر) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں آج بروز ہفتہ سولہ ستمبر کو کمیونٹی کارنیوال کے زیراہتمام سالانہ جلوس کے دوران ایک نئے انداز سے مسئلہ کشمیر خصوصاً کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اجاگر کیا گیا ہے۔ مختلف ثفافتوں اور کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے اس سالانہ جلوس کا اہتمام تنظیم کمیونٹی کارنیوال […]
برسلز (پ۔ر) جرمنی کے دارالحکومت برلن میں سولہ ستمبر کو کمیونٹی کارنیوال کے زیراہتمام سالانہ جلوس کے دوران ایک نئے انداز سے مسئلہ کشمیر خصوصاً کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اجاگر کیا جائے گا۔ مختلف ثفافتوں اور کمیونٹیز سےتعلق رکھنے والے لوگوں کے اس سالانہ جلوس کا اہتمام سولہ ستمبربروزہفتہ تنظیم کمیونٹی کارنیوال کررہی ہے […]
بریڈفورڈ (لیاقت علی شاہ سے) جشن آزادی کی سترھویں تقریبات کے موقع پر لارڈ میئر بریڈفور عابد حسین جماعتی، ہر دلعزیز کمیونٹی لیڈراور ڈپٹی آئی اےجی گوہر الماس خان ویسٹ یارکشائیر پولیس کے عملے اور بچوں کے ہمراہ پاکستان کا پرچم سربلند کئے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر گوہر الماس نے کہا کہ برطانیہ میں […]
تحریر: سعد فاروق مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک سمیت دیگر حریت قیادت نے کشمیری عوام کیخلاف بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی ظالمانہ کارروائیوں کیخلاف نئی دہلی میں ادارے کے ہیڈ کوارٹرز کے باہر گرفتاریاں پیش کرنے کا اعلان کیا۔ حریت رہنماوں نے […]
گجرات + لاہور + اسلام آباد: برما کے مسلمانوں پر وحشیانہ مظالم کیخلاف تحریک لبیک یارسول اللہ کی اپیل پر جمعة المبارک کو ملک بھر اور آزاد کشمیر میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ جبکہ اجتماعات جمعہ میں خطباء اسلام نے برما کے مسلمانوں پر تشدد و بربریت پر اقوام عالم کی خاموشی اور مسلم […]
ویانا (محمد اکرم باجوہ) ویانا، آسٹریا کی مشہور سیاسی اور سماجی شحصیت جناب ایم ایم ڈی منصوری کشمیر کلچر سینٹر کے نئی گورننگ باڈی کے ہونے والے انتخابات میں نائب صدر کے انتحاب میں بھاری اکثریت سے منتحب ہو گے۔ دیگر نومنتحب عہدیداران میں چوہدری عبدالرشید صدر، محمد نعیم خان جنرل سیکرٹری اور لطیف بٹ […]