برطانیہ کو کشمیریوں کی آزادی کے لئے انکی مدد کرنا امن عالم کے لئے بے حد ضروری ہے۔ گوہر الماس خان

برطانیہ کو کشمیریوں کی آزادی کے لئے انکی مدد کرنا امن عالم کے لئے بے حد ضروری ہے۔ گوہر الماس خان

لیڈز (بابر علی چیمہ سے) ممتاز سکالر اور ہردلعزیز برطانوی کمیونٹی لیڈر گوہر الماس خان نے لندن میں ہائی کمشنر سید ابن عباس کی طرف سے ایک ایوارڈ کی تقریب اور عصرانے میں برطانیہ کی افواج کے سربراہ جنرل رچرڈ نیوگی سے ملاقات میں کہا کہ برطانیہ کو کشمیریوں کی آزادی کے لئے انکی مدد […]

.....................................................

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے آزادی کا بیس کیمپ برطانیہ بن چکا ہے۔ ڈاکٹر باسط۔ اصغر سیٹھی

گلگت بلتستان ریاست جموں کشمیر کا آئینی حصہ ہے آزادی کا بیس کیمپ برطانیہ بن چکا ہے۔ ڈاکٹر باسط۔ اصغر سیٹھی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی لیوٹن برانچ برطانیہ کی جانب سے پاکستان سپریم کورٹ کے سینئر وکیل ممتاز قانون دان و دانشورپروفیسر ڈاکٹر عبدالباسط ، جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما و اصغر سیٹھی ایڈووکیٹ اورجموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار احمد ایڈووکیٹ ،غالب بوستان اور نیپ […]

.....................................................

کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی منصوبے کے بارے میں برسلز میں سیمینار منعقد ہوا

کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی منصوبے کے بارے میں برسلز میں سیمینار منعقد ہوا

برسلز (پ۔ر) مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے بھارتی حکومت کے منصوبے کے بارے سیمینار برسلز میں ہوا۔ سیمینار کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو نے کیا۔ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید، کشمیرانفو کے چیئرمین میرشاہجہان، کشمیری رہنماء سردار صدیق، ورلڈ کشمیرڈائس پورہ الائنس یورپ کے صدر چوہدری خالدجوشی، کینتھ […]

.....................................................

کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی منصوبے کے بارے میں سیمینار اتوار کو برسلز میں ہو گا

کشمیر کی آبادی کا تناسب بدلنے کے بھارتی منصوبے کے بارے میں سیمینار اتوار کو برسلز میں ہو گا

برسلز (پ۔ر) مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے بھارتی حکومت کے منصوبے کے بارے سیمینار اتوار ستائیس اگست کو برسلز میں ہو گا۔ سیمینار کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو کر رہی ہے۔ کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے اپنے ایک بیان میں بتایاکہ بھارت میں بے جے پی […]

.....................................................

پیرس میں واقع پلس ٹروکوڈیرو پر ایک کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس میں واقع پلس ٹروکوڈیرو پر ایک کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا اس موقع پر لی گئی تصویری جھلکیاں

پیرس (نمائندہ خصوصی سے) پیرس میں ہندوستان کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیری قوم نے یوم سیاہ منا کر دنیا بھر میں انسانی حقوق کے اداروں یورپی یونین اور اقوام متحدہ کو مقبوضہ وادی میں جاری بھارتی درندگی کو رکوانے کے لئے آواز بلند کی. پیرس میں واقع پلس ٹروکوڈیرو پر ایک کشمیر ریلی […]

.....................................................

پیرس میں واقع پلس ٹروکوڈیرو پر ایک کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں مظاہرہ

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں مظاہرہ

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام منگل پندرہ اگست کو یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلزمیں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ ہوا۔سخت بارش اورخراب موسم کے باوجود بڑی تعدادمیں لوگ مظاہرے میں شریک ہوئے۔ مظاہرہ صبح ۹ بجے شروع ہوااور دن گیارہ بجے تک جاری رہا۔ یادرہے کہ کشمیرکے […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر نہ گولی سے حل ہوگا نہ گالی سے، مودی

مسئلہ کشمیر نہ گولی سے حل ہوگا نہ گالی سے، مودی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیرِاعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ نہ گولی سے حل ہوگا نہ گالی سے بلکہ ہر کشمیری کو گلے لگانے سے حل ہوگا۔ بھارت کے 71 ویں یومِ آزادی کے موقع پر دارالحکومت نئی دہلی کے تاریخی لال قلعے میں منعقد ہونے والی تقریب سے خطاب […]

.....................................................

بھارتی یوم آزادی پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، حریت رہنماؤں کا مکمل ہڑتال کا اعلان

بھارتی یوم آزادی پر کشمیریوں کا یوم سیاہ، حریت رہنماؤں کا مکمل ہڑتال کا اعلان

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال، مقبوضہ وادی میں موبائل انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے یوم آزادی پر دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ کشمیری […]

.....................................................

جشن آزادیِ پاکستان اور صوبہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام

جشن آزادیِ پاکستان اور صوبہ جموں و کشمیر کے مظلوم عوام

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ پاکستان کی عوام اور حکومت نے جشن آزادیِ پاکستان شان وشوکت سے منایا۔ فجر کی نماز کے بعد پاکستان کے استحکام و ترقی کے لیے عام مسلمانوں نے د مساجد میںعائیں کیں۔وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں میں ٣١اور صوبائی حکومتوں میں ٢١ توپوں نے سلامی پیش کی۔اسلام آباد میں […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

مقبوضہ کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال

تحریر : محمد شاہد محمود انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹر نیشنل نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا بھارت مقبوضہ کشمیر میں بد ترین دشمنی کی مثال قائم کر رہا ہے۔ آزاد کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر چکوٹھی، کیل، لیپہ، تتری نوٹ، عباس پور کھوئی رٹہ اور نکیال سمیت […]

.....................................................

یوم آزادی اور لہو میں ڈوبا کشمیر

یوم آزادی اور لہو میں ڈوبا کشمیر

تحریر: علی عمران شاہین وطن عزیز اپنا 70واں یوم آزادی منا رہا ہے۔ 69سال پہلے… ہم نے طویل جہاد اور سیاسی جدوجہد سے انگریز کی غلامی کا حصار توڑ کر آزادی کی منزل پائی تھی۔ انگریز کی آمد سے پہلے لگ بھگ 1ہزار سال مسلمان اس خطے کے حکمران رہے۔ مسلمانوں نے تعداد و آبادی […]

.....................................................

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو بلجیم کے دارالحکومت میں ہو گا

کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرہ پندرہ اگست کو بلجیم کے دارالحکومت میں ہو گا

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام بروز منگل 15 اگست 2017 ؁ء یوم سیاہ کے موقع پربلجیم کے دارالحکومت برسلز میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بھرپوراحتجاجی مظاہرہ ہو گا۔ مظاہرہ صبح ۹ بجے شروع ہوگا اوردن گیارہ بجے تک جاری رہے گا۔ یاد رہے کہ کشمیرکے دونوں حصوں میں موجود باشندے اور […]

.....................................................

بریڈفورڈ میں سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر کو لارڈ میئر کا اپنے پارلر میں خصوصی عصرانہ

بریڈفورڈ میں سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر کو لارڈ میئر کا اپنے پارلر میں خصوصی عصرانہ

بریڈفورڈ یارکشائر (بابر علی چیمہ سے) سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں لارڈ میئر آف بریڈفورڈ عابد حسین جماعتی نے لارڈ میئرز پارلر سٹی ہال میں پر تپاک عصرانے کا اہتمام کیا جس میں لیڈز کے ممتاز کمیونٹی راہنما گوہر الماس خان، سابقہ لارڈ میئر محمد عجیب، سابقہ لارڈ میئر […]

.....................................................

پیرس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی پندرہ اگست کو یوم سیاہ منائے گی۔ آرگنائزرز زاہد ہاشمی، صاحبزادہ عتیق

پیرس میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی پندرہ اگست کو یوم سیاہ منائے گی۔ آرگنائزرز زاہد ہاشمی، صاحبزادہ عتیق

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیرس میں کشمیری کمیونٹی پندرہ اگست کو ایک مظاہرے کا انعقاد کرے گی۔ پندرہ اگست کو پیرس میں ایفل ٹاور کے قریب میٹرو اسٹیشن ٹروکاڈیرو پر شام پانچ بجے سے آٹھ بجے تک بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر یوم سیاہ منایا جائے گا۔ یوم سیاہ کے اس مظاہرے کا مقصد […]

.....................................................

کشمیر کے لہو زار میں احد کے ابو دجانہ کی یاد

کشمیر کے لہو زار میں احد کے ابو دجانہ کی یاد

تحریر : علی عمران شاہین ُاُحد کا میدان تھا اور امام المجاہدین نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہاتھ میں تلوار لئے کھڑے تھے اور پنے صحابہ رضی اللہ عنہم کو مخاطب کر کے فرما رہے تھے کہ اس تلوار کا حق کون ادا کرے گا؟ تلوارپر یہ شعر کندہ تھا۔ فِ الْجُبْنِ عَار […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر: کپواڑہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 5 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر: کپواڑہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، 5 نوجوان شہید

سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی دہشتگردی جاری ہے، کپواڑہ میں 5 نوجوانوں کو شہید کر دیا، جبکہ پامپور کے علاقے سومبر میں تشدد کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے ضلع کپواڑہ کے علاقے ماچھل میں آپریشن کیا اور فائرنگ کر کے […]

.....................................................

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان کشمیریوں کے دلوں کی دھرکن ہیں۔ راجا زبیر اقبال کیانی

وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان کشمیریوں کے دلوں کی دھرکن ہیں۔ راجا زبیر اقبال کیانی

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) فاروق حیدر کشمیر قوم کے نمائندہ ہیں۔ سیاسی لاوارثوں نے کشمیریوں کی غیرت کو للکارا ہے کشمیری اینٹ کا جواب پتھر سے بھی دینا جانتے ہیں۔ ان جیسے سیاسی مداریوں کو کشمیری عوام خود سبق سکھائے گی کشمیریوں نے ریاست کی آزادی کے لئے جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں عمران […]

.....................................................

عمران خان اور شیخ رشید کشمیری قوم کے مجرم ہیں انہیں کشمیری قوم سے معافی مانگنا ہو گی۔ زبیر اقبال کیانی

عمران خان اور شیخ رشید کشمیری قوم کے مجرم ہیں انہیں کشمیری قوم سے معافی مانگنا ہو گی۔ زبیر اقبال کیانی

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) عمران خان شیخ رشید اور ان کے حواری زبان کو لگام دیں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر خان کشمیریوں کے دلوں کی دھرکن ہیں ہرزا سرائی ہز گر قبول نہیں کریں گے۔ شیخ رشید عمران خان اور ان کے باقی چمچے کرچھے کشمیری قوم سے معافی مانگیں ہیں ۔ […]

.....................................................

کشمیریوں کا محسن کون

کشمیریوں کا محسن کون

تحریر : شفقت حسین انجم نبی رحمتۖ کا فرمان ہے جو کسی پر رحم نہیں کرتا اس پر رحم نہیں کیاجاتا ہے ۔اس کا مطلب یہ قانون قدرت ہے ۔اللہ انسانوں پر ظلم کو برداشت نہیں کرتا ۔ظلم کرنے والوں کو ایک وقت مقررہ تک چھوٹ دے دیتاہے اس میں ان کے لیے واپسی کا […]

.....................................................

بھارت سے الحاق سے متعلق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، سجاد علی شاکر

بھارت سے الحاق سے متعلق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر کے بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، سجاد علی شاکر

لاہور : فنانس سیکرٹری پنجاب (سی سی پی) سجاد علی شاکر نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دینے کے بعد سنجیدگی سے یہ بات سوچیں گے کہ وہ پاکستان […]

.....................................................

سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں کونسلر محمد شفیق نے ایک پر تپاک عشائیہ کا اہتمام کیا

سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں کونسلر محمد شفیق نے ایک پر تپاک عشائیہ کا اہتمام کیا

بریڈفورڈ (بابر علی چیمہ سے) سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر محمد اعظم خان کے اعزاز میں کونسلر محمد شفیق نے ایک پر تپاک عشائیہ کا اہتمام کیا جس میں برطانیہ کے ممتاز کمیونٹی راہنما گوہر الماس خان، سابق مشیر حکومت آزاد کشمیر راجہ شوکت خالق، لارڈ میئر بریڈفورڈ عابد حسین جماعتی، سابقہ لارڈ میئر محمد […]

.....................................................

پاکستان کی سیاست میں کشمیری تحریک کو متاثر نہ کیا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر

پاکستان کی سیاست میں کشمیری تحریک کو متاثر نہ کیا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی ہلچل پر تشویش ہے اس لیے پاکستانی سیاست میں کشمیری تحریک کو متاثر نہ کیا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں اس وقت کوئی حکومت نہیں اور پاکستانی […]

.....................................................

فتنہ خوارج اب کشمیر میں

فتنہ خوارج اب کشمیر میں

تحریر : حافظ ابتسام الحسن خوارج وہ فتنہ ہے جس نے مسلمانوں کو ہمیشہ اتنا نقصان پہنچایا ہے جس کی مسلمانوں کے دشمن بھی توقع نہیں کر سکتے تھے ۔خوارج ہمیشہ سے کفر کا کارگر ہتھیار رہے ہیں ۔جب کفر مسلمانوں کے مقابلے میں بالکل بے بس ہو جاتا ہے،اس کے تمام ہتھیار ناکام ہو […]

.....................................................