مانچسٹر میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید

مانچسٹر میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے، چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیرکونسل ای یوکے چیئرمین علی رضاسید نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں دہشت گردی کے واقعے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ یہ حملہ انتہائی قابل مذمت ہے۔ واضح رہے کہ گذشتہ شب مانچسٹر میں ایک خودکش دہشت […]

.....................................................

چیرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی وزیراعظم آزادکشمیر سے ملاقات

چیرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کی وزیراعظم آزادکشمیر سے ملاقات

برسلز، اسلام آباد (پ۔ر) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے یہاں کشمیر ہاوس میں کشمیر کونسل یورپ کے چئیرمین علی رضا سید نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال اور یورپ میں جاری کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے خلاف جاری آگاہی مہم پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم آزادکشمیر […]

.....................................................

موجودہ بین الاقوامی سیاسی صورتحال میں شملہ معاہدہ مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کامران ارشد

موجودہ بین الاقوامی سیاسی صورتحال میں شملہ معاہدہ مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کامران ارشد

راولاکوٹ (نامہ نگار) ممتاز کشمیری راہنما کامران ارشد سدھن نے کہا ہے کہ موجودہ بین الاقوامی سیاسی صورتحال میں” شملہ معاہدہ” مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے اس معاہدہ نے نہ صرف کشمیریوں کی تحریک آزادی کی پیٹھ میں چُھراگھونپا بلکہ اقوام متحدہ کے بین الاقوامی کردار کو بھی […]

.....................................................

آزاد کشمیر بھر میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا

آزاد کشمیر بھر میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر بھر میں بلدیاتی انتخابات کا بگل بج گیا حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے صدر آزاد کشمیر کے جاری شدہ نوٹیفکیشن میں منظوری کے مطابق لوکل کونسلز کی نئی حلقہ بندی اور ترمیمی حلقہ بندی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا۔ انہیں حلقہ بندیوں پر مشاورت اور آگاہی کے سلسلہ […]

.....................................................

بھارتی میڈیا کشمیر کا صحیح چہرہ نہیں دیکھاتا: ہما قریشی

بھارتی میڈیا کشمیر کا صحیح چہرہ نہیں دیکھاتا: ہما قریشی

ممبئی (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر کے حق میں آخر کار بالی وڈ سے بھی آوازیں اٹھنے لگیں۔ معروف اداکارہ ہما قریشی کہتی ہیں کہ بھارتی میڈیا کشمیر کی صحیح تصویرپیش نہیں کرتا، وہ اب بھی ہر سال کشمیر جاتی ہیں۔ کشمیر جتنا خوبصورت ہے وہاں کے لوگ اس سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں۔ ان کا کہنا […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر چین پاکستان کیساتھ، اقتصادی راہدری کیلئے ہم ایک ہیں : وزیراعظم

مسئلہ کشمیر پر چین پاکستان کیساتھ، اقتصادی راہدری کیلئے ہم ایک ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ اور چینی وزیراعظم لی کی چیانگ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات، چینی صدر سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا حکومت اقتصادی راہداری پر عملدرآمد کیلئے ہر […]

.....................................................

بھارتی فوج کی جانب سے طلبہ پر تشدد کے معاملہ پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ محمود کشمیری

بھارتی فوج کی جانب سے طلبہ پر تشدد کے معاملہ پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ محمود کشمیری

لندن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) بھارتی مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی جانب سے طلبہ پر تشدد کے معاملہ پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے مقبوضہ وادی کی نہتی عوام اس وقت بھارتی فوج کی جانب سے بد ترین تشدد کا سامنہ کر رہی ہے جس کی کہیں مثال نہیں ملتی۔ ان […]

.....................................................

عالمی برادری کشمیری خواتین کے مصائب کم کرنے میں کردار ادا کرے، یورپی پارلیمنٹ میں کانفرنس کا اعلامیہ

عالمی برادری کشمیری خواتین کے مصائب کم کرنے میں کردار ادا کرے، یورپی پارلیمنٹ میں کانفرنس کا اعلامیہ

برسلز (پ۔ر) مقبوضہ کشمیر کی گھمبیر صورتحال سے خواتین اور بچے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ عالمی برادری خصوصاً یورپی یونین کو اس صورتحال کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ کشمیری عوام پر مظالم روکوا کر اور ان کو انکا حق خودارادیت دلا کر کم از کم کشمیریوں کے زخموں پر مرہم رکھی جائے۔ یہ […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ سائنس کالج لاہور کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ سائنس کالج لاہور کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ کالج آف سائینس وحدت روڈ کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر طلبہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈزاور بینرز اٹھا رکھے تھے جس میں کشمیر کی آزادی کے حق میں نعرے درج تھے۔ اس […]

.....................................................

سینٹورس اسلام آباد کے ماتھے کا جھومر اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں، کشمیریوں کا وطن عزیز کے لئے تحفہ ہے۔ انجینئر افتخار چودھری

سینٹورس اسلام آباد کے ماتھے کا جھومر اور سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں، کشمیریوں کا وطن عزیز کے لئے تحفہ ہے۔ انجینئر افتخار چودھری

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کی سب سے بڑی تنظیم حلقہ ء یاران وطن کے چیئرمین انجینئر افتخار چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کا سب سے بڑا خوبصورت مال سینٹوریس اوورسیز کشمیریوں اور پاکستانیوں کی وطن سے محبت کا استعارہ ہے اس کی طرف اٹھنے والی بد نظریں ذلیل و رسوا ہوں گی۔ انہوں […]

.....................................................

کشمیر آ رہا ہے

کشمیر آ رہا ہے

تحریر : حفیظ خٹک 2017 کا سال، کشمیر کا سال ہے، مجاہدین کشمیر سے لے کر وہاں کے سبھی بچے، بوڑھے، مرد و خواتین تحریک آزادی کو آخری مراحل تک لے imagesآئے ہیں۔ مجاہدین کی جرائت و ہمت کو دیکھتے ہوئے وہ مائیں ، بہنیں جو اپنے گھروں میں رہتے ہوئے اپنے بچوں سمیت دیگر […]

.....................................................

کشمیر کی آزادی کا فیصلہ

کشمیر کی آزادی کا فیصلہ

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا مسلمان کا ایمان ہے اللہ سے ملاقات کے لئے ” موت ” اور سب سے اچھی اور مثالی موت ” شہید کی موت ” شہید کی موت کو قوم کی حیات کہا جاتا ہے۔ جو لوگ اللہ اور اللہ کے رسول کریم ۖ کی احکامات کی روشنی میں اللہ […]

.....................................................

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام خواتین کے کردار پر کانفرنس دس اور گیارہ مئی ہو گی

یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام خواتین کے کردار پر کانفرنس دس اور گیارہ مئی ہو گی

برسلز (پ۔ر) کشمیری خواتین کے کردار کے حوالے سے یورپی پارلیمنٹ میں دو روزہ پروگرام دس اور گیارہ مئی کو منعقد ہو گا۔ پروگرام کا انعقاد کشمیر کونسل ای یو یورپی پارلیمنٹ کے فرینڈز آف کشمیر گروپ کے تعاون سے کر رہی ہے۔ ’’جنوبی ایشیاء کے تناظر میں امن اور جمہوریت کے لئے خواتین کی […]

.....................................................

کشمیر: بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا

کشمیر: بھارتی فوج نے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا

کشمیر (جیوڈیسک) ہزاروں بھارتی فوجیوں نے کشمیر کے جنوب میں تقریبا دو درجن دیہات کا محاصرہ کرتے ہوئے ان کی ناکہ بندی کر لی ہے۔ جمعرات کو شروع ہونے والے اس آپریشن کا مقصد علاقے میں چھپے علیحدگی پسندوں کو پکڑنا بتایا گیا ہے۔ بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر کی پولیس کے مطابق حالیہ کچھ […]

.....................................................

طیب اردگان، کشمیریوں کے ساتھ

طیب اردگان، کشمیریوں کے ساتھ

تحریر : حفیظ خٹک قائد اعظم محمد علی جناح کا فرمان ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے۔ یہی میرا قائد بانی پاکستان، جس کے کہنے پر برصغیر کے مسلمانوں نے لبیک کہا اور اک نظرئیے کی بنیاد پر پاکستان کو حاصل کیا ۔ یہ پاکستان کیسے حاصل کیا، کس قدر قربانیاں دی گئیں […]

.....................................................

راجہ فاروق حیدر خان صاحب کی کال پر بھمبر آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ کا یوم مذمت کی احتجاجی ریلی کا آغاز

راجہ فاروق حیدر خان صاحب کی کال پر بھمبر آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ کا یوم مذمت کی احتجاجی ریلی کا آغاز

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیر اعظم آزاد کشمیر جناب راجہ فاروق حیدر خان صاحب کی کال پر بھمبر آزاد کشمیر میں ضلعی انتظامیہ، سول سوسائٹی اور مختلف سرکاری اسکولوں کے طلباء کا کشمیری طلباء پر بھارت کی جانب سے تشدد اور کشمیری قوم پر بھارتی جارحیت کے خلاف احتجاج اور ظہار یکجہتی کیا یوم مذمت کی […]

.....................................................

پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار کیلیے ترک صدر کی پیشکش کا خیرمقدم

پاکستان کا مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار کیلیے ترک صدر کی پیشکش کا خیرمقدم

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے فریقین کے درمیان مذاکرات کے عمل کو مضبوط بنانے کیلئے ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترک صدر نے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل کیلئے کثیر الجہتی طریقہ […]

.....................................................

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے پانچویں تاریخ ساز مرکزی کنونشن کی شاندار کامیابی پر مباکباد

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے پانچویں تاریخ ساز مرکزی کنونشن کی شاندار کامیابی پر مباکباد

لندن برطانیہ (پ ر) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما شوکت مقبول بٹ، نیپ برطانیہ کے صدر محمود کشمیری و جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے برطانیہ کابینہ کی جانب سے جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا پانچویں تاریخ ساز مرکزی کنونشن کی شاندار کامیابی پر مباکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ نو […]

.....................................................

پاکستان نہتے کشمیری بچوں اور خواتین پر بھارتی مظالم سے لا تعلق نہیں رہ سکتا: جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان نہتے کشمیری بچوں اور خواتین پر بھارتی مظالم سے لا تعلق نہیں رہ سکتا: جنرل قمر جاوید باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارت مایوسی میں مقبوضہ کشمیر میں عوام کے خلاف اور کنٹرول لائن اور ورکنگ باونڈری پر پاکستانی دیہات کے خلاف جارحیت کر رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول […]

.....................................................

سیاستدانوں، کشمیر کو یاد رکھو

سیاستدانوں، کشمیر کو یاد رکھو

تحریر : حفیظ خٹک خود کو دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک کہنے والا بھارت، حقیقت میں اقوام متحدہ کے دو سوسے زائد ممالک میں سب سے بڑا منافق ، غیر جمہوری اور سب سے زیادہ ظالم ملک ہے۔ لفظ جمہوریت نام کا وہاں اس انداز میں قتل عام ہو چکا ہے، ہورہا ہے […]

.....................................................

سوشل میڈیا اور کشمیر

سوشل میڈیا اور کشمیر

تحریر : محمد ارشد قریشی ایک بڑی جمہوریت کہلانے والا ملک بھارت اپنے علاوہ ہر چیز سے خوفزدہ ہے ابھی کبوتروں کا خوف دل سے نکلا نہیں کہ سوشل میڈیا کا خوف سر پر سوار کرلیا، گذشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر میں سوشل میڈیا کو بند کردیا گیا جس کی ایک ہی وجہ ہے کہ مظلوم […]

.....................................................

برطانیہ جنرل الیکشن میں ووٹ مانگنے والوں سے مسئلہ کشمیر کے بارے پالیسی کے بارے پوچھا جائے۔ تیمور لون

برطانیہ جنرل الیکشن میں ووٹ مانگنے والوں سے مسئلہ کشمیر کے بارے پالیسی کے بارے پوچھا جائے۔ تیمور لون

وٹفورڈ برطانیہ (نمائندہ خصوصی) برطانیہ جنرل الیکشن میں ووٹ مانگنے والوں سے مسئلہ کشمیر کے بارے پالیسی کے بارے پوچھا جائے اور اس دیرنہ مسئلہ کے حل کے لئے کردار ادا کرنے والوں کو ہی ووٹ دیا جائے۔ ان خیالات کا اظہار برطانیہ صحافی تیمور لون نے وٹفورڈ میں کشمیری کمیونٹی کی ایک بیٹھک کے […]

.....................................................

کشمیر کی جدوجہد میں امان اللہ خان کا کردار ناقابل فراموش ہے، علی رضا سید

کشمیر کی جدوجہد میں امان اللہ خان کا کردار ناقابل فراموش ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سابق سپریم لیڈر امان اللہ خان کو زبردست تحسین پیش کیا ہے۔ مرحوم امان اللہ خان کی پہلی برسی پر برسلز سے جاری ہونے والے بیان میں علی رضا سید نے کہا ہے کہ امان اللہ […]

.....................................................

کشمیر: بھارت نے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی

کشمیر: بھارت نے سوشل میڈیا پر پابندی عائد کر دی

کشمیر (جیوڈیسک) بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والی تمام کمپنیوں کو فیس بک، ٹوئٹر اور واٹس ایپ جیسی تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس عارضی طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ بھارت کے مقامی حکام کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ […]

.....................................................