مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس کی طلبہ مظاہرین پر فائرنگ، متعدد زخمی

مقبوضہ کشمیر : بھارتی پولیس کی طلبہ مظاہرین پر فائرنگ، متعدد زخمی

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں طلبہ نے سکیورٹی فورسز کی تعلیمی اداروں میں چھاپا مار کارروائیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری رکھے ہوئے ہیں اور پولیس نے پتھراؤ کرنے والے طلبہ پر فائرنگ کی ہے۔ سیکڑوں طلبہ نے سوموار کے روز سری نگر کی شاہراہوں […]

.....................................................

کشمیر کلچر سنٹر ویانا کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

کشمیر کلچر سنٹر ویانا کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (اکرم باجوہ) مورخہ 21 اپریل کو آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کے یورپی یونین ہاوس میں مسئلہ کشمیر کے پر امن حل لے لیے کشمیر کلچر سنٹر ویانا کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔کانفرنس کے مہمان خصوصی سوشلسٹ پارٹی آسٹریا کے ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر جوزف واییڈن ہولذر تھے۔ ان کے علاوہ […]

.....................................................

ویانا میں مسئلہ کشمیر، مذہبی انتہاپسندی، ریاستی دہشت گردی، انسانی حقوق اور ایٹمی جنگ کے خطرات پر کانفرنس کا انعقاد

ویانا میں مسئلہ کشمیر، مذہبی انتہاپسندی، ریاستی دہشت گردی، انسانی حقوق اور ایٹمی جنگ کے خطرات پر کانفرنس کا انعقاد

ویانا (اکرم باجوہ) مورخہ 21 اپریل کو آسٹریا کے دارلحکومت ویانا کے یورپی یونین ہاوس میں مسئلہ کشمیر کے پر امن حل لے لیے کشمیر کلچر سنٹر ویانا کے زیر اہتمام ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔کانفرنس کے مہمان خصوصی سوشلسٹ پارٹی آسٹریا کے ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر جوزف واییڈن ہولذرتھے ۔ان کے علاوہ سوشلسٹ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی ہے۔ آصف مسعود چوہدری

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی ہے۔ آصف مسعود چوہدری

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم و ستم پر پارٹی موقف بیان کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ظلم کی انتہا کر دی ہے۔ پیلٹ گن سے موجودہ نسل کو بینائی سے محروم […]

.....................................................

کشمیریوں اور اوورسیز پاکستانیوں کی آواز کو موثر انداز میں پارلیمنٹ میں پہنچاؤں گا۔ افضل خان

کشمیریوں اور اوورسیز پاکستانیوں کی آواز کو موثر انداز میں پارلیمنٹ میں پہنچاؤں گا۔ افضل خان

مانچسٹر (نوید چوہان) ساتھ ساتھ گروپ کے اظہر شاہ، جاوید شاہ، امجد حسین مغل اور بلیک سٹون پراپرٹی کی جانب سے افضل خان کی گورٹن حلقے کی کمپین کے سلسلے میں کمیونٹی گیدرنگ کا اہتمام مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں کیا گیا تھا۔ جس میں گورٹن حلقے کی کمیونٹی اور مانچسٹر کے مختلف علاقوں سے […]

.....................................................

بھارت اور پاکستان مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کر سکتے ہیں: نواز شریف

بھارت اور پاکستان مسئلہ کشمیر مذاکرات کے ذریعے حل کر سکتے ہیں: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان اور بھارت کے تنازعات خصوصاً مسئلہ کشمیر کے حل میں مدد کیلئے صدر ٹرمپ کی آمادگی کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے یہ بات پیر کے روز اسلام آباد میں امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر میک ماسٹر سے ملاقات میں کہی۔ […]

.....................................................

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا مرکزی کنونشن تحریک آزادی کشمیر میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا مرکزی کنونشن تحریک آزادی کشمیر میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کا مرکزی کا کنونشن تحریک آزادی کشمیر کے لئے سنگِ میل ثابت ہو گا۔ جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی ایک جمہوری پارٹی ہے اور تمام جمہوری تقاضوں کو پور کیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے صدر محمود کشمیری […]

.....................................................

بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 100 کشمیری طلبہ زخمی

بھارتی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 100 کشمیری طلبہ زخمی

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام ریاست مقبوضہ جموں و کشمیر میں سوموار کے روز احتجاجی مظاہروں کے دوران میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں ایک سو سے زیادہ طلبہ زخمی ہو گئے ہیں۔ مقبوضہ وادی کے صدرمقام سری نگر میں سیکڑوں طلبہ نے جنوبی ضلع پلوامہ میں ہفتے کے روز بھارتی سکیورٹی […]

.....................................................

کشمیر میں بھارتی الیکشن ڈرامہ فلاپ

کشمیر میں بھارتی الیکشن ڈرامہ فلاپ

تحریر : سعد فاروق مقبوضہ کشمیر میں انڈین قبضے کو ستر سال ہونے کے قریب ہیں ان ستر سالوں میں انڈیا نے کشمیر پر قبضہ مضبوط کرنے کے لیے جہاں لاکھوں کشمیریوں کا خون بہا کروحشت ودرندگی کی خوفناک مثالیں قائم کیں وہیں کشمیر میں دنیا کو دکھانے کے لیے نام نہاد الیکشن کیڈرامے بھی […]

.....................................................

لوٹن: سید حسین شہید سرور کا سابق مشیر آزاد کشمیر راجہ آفتاب اکرم ایڈوکیٹ کے اعزاز میں استقبالیہ

لوٹن: سید حسین شہید سرور کا سابق مشیر آزاد کشمیر راجہ آفتاب اکرم ایڈوکیٹ کے اعزاز میں استقبالیہ

لوٹن (پ۔ر) مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے تحریک آزادی ونگ کے چیئرمین اور پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن سید حسین شہید سرور ایڈوکیٹ نے گذشتہ روز وزیراعظم آزاد کشمیر کے سابق مشیر راجہ آفتاب اکرم ایڈوکیٹ کے اعزاز میں اپنی رہائشگاہ کاغان ہاؤس لوٹن پر استقبالیہ دیا۔ اس دوران انجینئرراجہ ذوالقرنین اکرم خان، […]

.....................................................

لاہور: انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیر میں بھارتی مظالم کا سخت نوٹس لیں۔ شازیہ مبشر

لاہور: انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں کشمیر میں بھارتی مظالم کا سخت نوٹس لیں۔ شازیہ مبشر

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم این اے شازیہ مبشر اقبال اور فنانس سیکرٹری پنجاب سجا د علی شاکر نے گذشتہ روز اپنے جاری بیان میں کہاکہکشمیر میں بھارتی مظالم دن بدن بڑھتے جارہے ہیں۔لوگوں کوگھروں سے اٹھاکر عقوبت خانوں میں ڈالاجارہاہے۔اب تک ہزاروں افراد کو جرم بے گناہی کی سزادی جاچکی ہے۔ […]

.....................................................

روزنامہ کشمیر ایکپریس نے اپنی اشاعت کے 10 سال مکمل کر لیے

روزنامہ کشمیر ایکپریس نے اپنی اشاعت کے 10 سال مکمل کر لیے

تحریر : میر افسر امان کشمیر کے قومی اخبار کشمیر ایکپریس نے اپنی اشاعت کے١٥ سال مکمل کرلیے ہیں۔ کشمیر کے اس قومی اخبار نے کشمیریوں کے مقدمے کو بہترین طریقے سے لڑا ہے۔مقبوضہ کشمیر کے مظالم کی خبریں ہوں یا آزاد خطے کے کسی حصے میں کوئی واقعہ رونماء ہوتے ہی اس اخبار کے […]

.....................................................

کشمیر میں سینکڑوں بے نام قبریں، قربانیاں اخوان سے زیادہ ہیں۔ ڈاکٹر سیف اللہ خالد

کشمیر میں سینکڑوں بے نام قبریں، قربانیاں اخوان سے زیادہ ہیں۔ ڈاکٹر سیف اللہ خالد

لاہور: مقبوضہ کشمیر کے سینئر تعلیم دان ڈاکٹر سیف اللہ خالد نے گذشتہ روز غزالی ایجوکیشن ٹرسٹ کا دورہ کیا اور ایگزیکٹو ڈائریکٹر سید عامر جعفری اور دیگر ذمہ داران سے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کشمیر کی تعلیمی صورتحال سمیت مجموعی حالات کا تفصیلی احاطہ کیا اور مشکلات و […]

.....................................................

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے آٹھ افراد جان بحق ایک سو زخمی

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے آٹھ افراد جان بحق ایک سو زخمی

کشمیر (جیوڈیسک) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضمنی انتخابات پر اپنے شدید ردِ عمل کا اظہار کرنے والے مظاہرین پر گولی چلا دی جس کے نتیجے آٹھ افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام نے آٹھ مظاہرین کی ہلاکت اور ایک سو سے زائد افراد […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں دو کمسن لڑکوں سمیت آٹھ نوجوانوں کی شہادت انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر میں دو کمسن لڑکوں سمیت آٹھ نوجوانوں کی شہادت انتہائی قابل مذمت ہے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دوکمسن لڑکوں سمیت آٹھ نہتے نوجوانوں کی شہادت کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ شہادت کے یہ واقعات اتوار […]

.....................................................

ہم کشمیریوں کا امتحان کب تک لیں گے

ہم کشمیریوں کا امتحان کب تک لیں گے

تحریر : علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر کے علاقہ گاندر بل میں پاکستانی کرکٹ وردی پہن کر اور پاکستانی قومی ترانہ پڑھ کر میچ کھیلنے والے تمام لڑکے ”عظیم بھارت ” کی سورما فوج نے گرفتار کر لئے۔اب گرفتار شدگان جیل میں اور لواحقین باہر تڑپ رہے ہیں اور بھارت کا خیال ہے کہ اس […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا قومی ترانہ

مقبوضہ کشمیر میں پاکستان کا قومی ترانہ

تحریر: سید انور محمود دنیا کا سب بڑا جمہوریت کا دعوے دار بھارت یہ بھی دعوع کرتا ہے کہ وہ ایک سیکولر ملک ہے جوسراسرجھوٹ اور فریب ہےجس کی ایک جھلک حال ہی ہونے والے پانچ ریاستی انتخابات میں دکھائی دی جب بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) نے انتخابات میں 403 نشستیں رکھنے والی ریاست […]

.....................................................

کشمیر کی وحدت کا خواب

کشمیر کی وحدت کا خواب

تحریر : حاجی زاہد حسین خان خلافت راشدہ عمر فاروق کے دور میں جہاں ایران اور افریقہ فتح ہوئے وہاںخلیفہ سوم عثمان غنی کے دور میں ریاست مدینہ کی سرحدیں روم سے سپین تک جا پہنچی۔ مگر بدقسمتی سے جس ریاست مدینہ میں کبھی سورج غروب نہ ہوا کرتا تھا خلیفہ چہارم حضرت علی کی […]

.....................................................

کشمیر پر ہونے والے مظالم پر دنیا کی بے حسی قابل دید ہے، زبیر صدیقی

کشمیر پر ہونے والے مظالم پر دنیا کی بے حسی قابل دید ہے، زبیر صدیقی

کراچی: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ کشمیر پر ہونے والے مظالم پر دنیا کی بے حسی قابل دید ہے، اگر کہا جائے کہ ہالوکاسٹ میں یہودیوں کو بلکل صحیح مارا گیا تھا اور وہ اسی درد ناک موت کے حقدار تھے تو فورا عالمی ادارے […]

.....................................................

پاکستان کشمیر کے لیے عملی قدم اٹھائے

پاکستان کشمیر کے لیے عملی قدم اٹھائے

تحریر : سعد فاروق 27 اکتوبر 1947ء کا دن اسلامیان کشمیر کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن ہے جب بھارت کے نوخیز برہمنی سامراج نے برصغیر کی تقسیم کے مسلمہ اصولوں کی صریح خلاف ورزی کرتے ہوئے سازش اور منافقت سے کام لیکر غالب مسلم اکثریت کی ریاست جموں و کشمیر پر غاصبانہ تسلط […]

.....................................................

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے راچڈیل چیپٹر کا آغاز اور تقریب حلف برداری

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے راچڈیل چیپٹر کا آغاز اور تقریب حلف برداری

راچڈیل (نوید چوہان) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ اپنے ویژن اور کشمیری عوام کی امنگوں اور خواہشوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے اس کی تنظیم سازی کو برطانیہ کے مختلف علاقوں میں جاری رکھی ہوئی ہے۔ اسی سلسلے کی ایک تقریب کا انعقاد مانچسٹر کے مقامی ریستوران میں کیا گیا جس میں برطانیہ بھر […]

.....................................................

صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضاسید سے بات چیت

صدر آزاد کشمیر مسعود خان کی چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضاسید سے بات چیت

برسلز (پ۔ر) آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ یورپ اور دنیا کے دیگر خطوں میں کشمیر کاز کے لیے کام کرنے والی شخصیات لائق تحسین ہیں۔خاص طورپر یورپ میں متحرک کشمیر کونسل ای یو کی قیادت قابل ستائش ہے جو کافی عرصے سے یورپی یونین کے رکن ممالک میں […]

.....................................................

ٹیررازم نہیں ٹورازم، کشمیری نوجوانوں کو مودی کا نیا پیغام

ٹیررازم نہیں ٹورازم، کشمیری نوجوانوں کو مودی کا نیا پیغام

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں ایک ہائی وے سرنگ کا افتتاح کرتے ہوئے کشمیری نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ ٹیررازم یعنی دہشت گردی کی بجائے ٹُورازم یعنی سیاحت اور ترقی کو چُنیں۔ ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی سربراہِ حکومت نے یہ باتیں […]

.....................................................

تحریک کشمیر اور عالمی دنیا کی بے حسی

تحریک کشمیر اور عالمی دنیا کی بے حسی

تحریر: محمد شاہد محمود ترکی نے کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی۔ ترک صدر نے پاکستان کے پارلیمانی وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی موقف کے حامی ہیں۔ پاکستان کے پارلیمانی وفد کی قیادت سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کی۔ طیب اردگان نے کہا کہ کشمیر […]

.....................................................