لوٹن، یوکے (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی یوکے برانچ لیوٹن شاخ نے کامریڈ عمر حیات، کرنل تصدق اور ارشد بلو کی جدوجہد کی یاد میں پروگرام کا انعقاد کیا۔ ساجد شاہین جنرل سیکریٹری نیشنل عوامی پارٹی یوکے برانچ کی نظامت میں پروگرام کا آغاز ہوا۔ پروگرام کے پہلے سیشن میں کامریڈ عمر حیات، […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ایک اور فرضی جھڑپ میں بے گناہ 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فورسز کی بھاری نفری نے ایک گھر کا محاصرہ کر لیا اور کچھ دیر بعد وہاں سے 3 نوجوانوں کی گولیوں سے چھلنی نعشیں برآمد کر کے اسلحہ […]
برسلز (پ۔ر) انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام یورپی ہیڈکوارٹر برسلز میں ایک تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب سے کشمیرانفو کے چیئرمین میر شاہ جہاں، ورلڈ کشمیر ڈائس پورہ الائنس یورپ کے صدر چوہدری خالد جوشی، سینئرکشمیری رہنماء سردار صدیق، برسلز پارلیمنٹ کے رکن ڈاکٹرظہور منظور، کشمیری […]
لیڈز برطانیہ (تیمور لون) برطانیہ کے شہر لیڈز میں کشمیری ثقافت کو اجاگر کرنے کے لئے جے کے ٹی وی کی جانب سے ایک کلچرل اور کراؤڈ فنڈنگ (چندہ مہم) کا انعقاد کیا گیا جس میں ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی ممتاز کشمیری شخصیات نے شرکت کی تقریب میں نامور شاعر اور […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید پاکستان اور آزاد کشمیر کے دس روزہ دورے پر پیر کے روز اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ وہ پاکستان اور آزادکشمیرمیں اپنے قیام کے دوران کشمیری سیاسی زعماء اور دانشوروں سے مسئلہ کشمیر خصوصاً یورپ میں اس مسئلے کو اجاگرکرنے کے لئے کشمیرکونسل ای […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید جلد ہی پاکستان اور آزاد کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ پاکستان اور آزادکشمیر میں اپنے قیام کے دوران آزادکشمیر اور پاکستان کے سیاسی زعماء اور دانشوروں سے مسئلہ کشمیر خصوصاً یورپ میں اس مسئلے کو اجاگر کرنے کے لئے کشمیر کونسل ای […]
تحریر : مہر اقبال انجم بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے پاکستان پر ڈرون حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیریوں کوڈرون سے نقصان کے لئے تیار رہنا ہوگا اور ایل اوسی پار بھی کارروائی کرسکتے ہیںکشمیریوں کو ڈرون سے نقصان کیلئے تیار رہنا ہوگا، ڈرون سے ایل اوسی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کچھ بھی ناممکن نہیں ہے، کشمیر کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔ اسلام آباد میں بھارتی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امن ہی آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے رکن یورپی پارلیمنٹ واجد خان کی ان کوششوں کو سراہا ہے جو وہ کشمیر ایشو کو اجاگر کرنے کے لیے انجام دے رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں علی رضا سید کہاہے کہ اس طرح کی کوششوں سے اب یورپی پارلیمنٹ کی ذیلی […]
سرینگر (جیوڈیسک) بھارتی زیرِ انتظام کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے بدھ کی رات ریاستی اسمبلی کو تحلیل کر دیا, جس سے ریاست میں فوری طور پر ایک نئی عوامی حکومت کی تشکیل ناممکن بن گئی ہے۔ گورنر نے سرمائی دارالحکومت جموں میں راج بھون یا گورنر ہاؤس سے جاری کئے گئے ایک حکم […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیرتے ہوئےمزید 2 نہتے نوجوانوں کو شہید کر دیا،والدین کے سامنے ان کے جگرگوشوں کو گولیوں سے چھلنی کرنے کی لرزہ خیز کارروائی ضلع شوپیاں میں گھر گھر تلاشی کے دوران کی گئی جس پر اہل علاقہ سراپہ احتجاج بن گئے اور […]
اسٹراسبرگ (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیرکے حوالے سے یورپی پارلیمنٹ اسٹراسبرگ میں تصویری نمائش جمعہ کے روز اختتام کو پہنچ گئی۔ یہ نمائش جو ایک ہفتہ جاری رہی، اراکین پارلیمنٹ و دیگر یورپی باشندوں کی توجہ کا باعث رہی۔ بڑی تعداد میں یورپین لوگ نمائش دیکھنے آئے۔ جن اراکین یورپی پارلیمنٹ نے […]
پیرس (میاں عرفان صدیق) چیئرمین جموں کشمیر فورم فرانس نعیم چوہدری کی دعوت پر وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب مورخہ 9 نومبر 2018 بروز جمعہ کو پیرس میں آمد ہوئی۔چیئرمین جموں کشمیر فورم فرانس چوہدری نعیم کی جانب سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے اعزاز میں پیرس کے ایک […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی شاہد آفریدی کے مقبوضہ کشمیر پر متنازعہ بیانات نے نیا پنڈورا بکس کھول دیاشاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، پاکستان کو کشمیر نہیں چاہئے،بھارت کو بھی کشمیر نہ دو۔کرکٹر شاہد آفریدی جذبات میں بہہ کر کچھ زیادہ بول گئے ، کرکٹ میں غیرذمہ دارانہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کے کشمیر سے متعلق بیان نے نیا تنازع پیدا کر دیا۔ شاہد آفریدی نے ایک تقریب میں گفتگو کے دوران کہا کہ ‘ پاکستان سے چار صوبے نہیں سنبھل رہے، کشمیر پاکستان کو نہ دیں، بھارت کو بھی نہ دیں، کشمیر ان […]
اسٹراسبرگ (پ۔ر) کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے بارے میں تصویری نمائش پہلی بار یورپی پارلیمنٹ اسٹراسبرگ میں شروع ہو گئی ہے۔ تصویری نمائش کشمیرای یو ویک کا حصہ ہے جسکی تقریبات ہرسال کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام یورپی پارلیمنٹ میں منعقد ہوتی ہیں۔ نمائش میں فرینچ بلج فوٹوگرافر ’’سیدریک گربے ھائے‘‘ کی تصاویر رکھی گئی […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے فرانس کے دار الحکومت پیرس میں پاکستانی اور کشمیری کیمونٹی کی طرف سے ان کے اعزاز میں دئیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلئہ کشمیر پر آپکے قائد بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی محنت کاوشوں کا اعتراف کرتا ہوں مقبوضہ […]
ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) سابق وزیراعظم آزادکشمیر اور پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری نے آئرلینڈ کا دورہ کیا اس دورے کا مقصد کشمیر میں بھارت کی طرف سے کیے جانے والے ظلم و بربریت کو عالمی برادری کے سامنے پیش کرنا تھا اس سلسلے میں انہوں نے ڈبلن میں […]
برسلز (پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کے زیراہتمام کشمیرای یو ویک کی سالانہ تقریبات کے سلسلے میں کانفرنسیں، سیمینارز اور ملاقاتیں جاری ہیں۔ وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فاروق حیدر خان جو ان تقریبات میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کررہے ہیں، نے کشمیرای یو ویک کے تیسرے روز […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر ایک روزہ دورہ پر آج پیرس پہنچیں گے۔راجہ فاروق حیدر پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ اشفاق احمد کی دعوت پر پیرس آیئں گے۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے اعزاز میں استقبالیہ بھی دیا جائے گا […]
برسلز (پ۔ر) کشمیریوں پر بھارتی مظالم کے بارے میں تصویری نمائش یورپی پریس کلب برسلز میں شروع ہو گئی ہے۔ کشمیر کونسل ای یو کے زیراہتمام اس نمائش کا افتتاح وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کیا۔ تصویری نمائش کشمیرای یو ویک کا حصہ ہے جو گذشتہ روز یورپی پارلیمنٹ برسلز میں شروع ہوگیا […]
برسلز (پ۔ر) یورپی پارلیمنٹ برسلز میں کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام گیارویں ’کشمیر ای یو ۔ویک‘‘ کے حوالے سے تقریبات شروع ہو گئی ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان جو اس ہفت روزہ پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کر رہے ہیں، نے کشمیر ای یو کے ابتدائی سیشن سے خطاب […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (ای یو) علی رضا سید نے کہنہ مشق کشمیری سیاستدان اور صدر جموں و کشمیر پیپلز پارٹی سردار خالد ابراہیم کی ناگہانی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ برسلزسے جاری ہونے والے اپنے بیان میں انھوں نے کہاکہ سردارخالد ابراہیم نہ صرف ایک عظیم والد […]