اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جا رہا ہے۔ آزاد کشمیر میں یوم یکجہتی کا دن منانے کیلئے ریلیاں اور جلسے جلوس کیے گئے۔ پاکستان کے ساتھ ملنے والے تمام راستوں میں انسانی ہاتھوں کی زنجیریں بنانے کے ساتھ خواتین اور بچے بھی کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کرتے ہوئے سڑکوں […]
کراچی: جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، بھارت کے غاصبانہ قبضے سے کشمیر کو آزادی دلائے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ کشمیریوں کی قربانیاں ضائع نہیں ہوں گی ،کشمیریوں کے ہمت حوصلوں کو پوری پاکستانی قوم سلام پیش […]
لاہور : مرکزی صدر سرفراز نقوی نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مظفر آباد میں پریس کانفرنس س خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ منحوس ٹرائی اینگل کشمیر کی آزادی میں حائل سب سے بڑی رکاوٹ ہے، امریکہ اسرائیل اور بھارت کے متعصبانہ رویہ کی وجہ سے کشمیری آزادی کی نعمت سے محروم ہیں، […]
کراچی : کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لیے، شہدا کشمیر کو سلامِ عقیدت پیش کرنے کے لیے اور بھارتی فوج کا مسلسل کشمیریوں پر مظالم کے خلاف مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ڈویژن کے تحت آج 5 فروری بروز اتوار کشمیر ڈے پر گرومندر تا کراچی پریس کلب ” عزم آزادیٔ کشمیر طلبہ […]
سٹاک ہوم (نمائیندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے چیف آرگنائیزر مسعود منہاس نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ ہم کشمیریوں کی خق خود ارادیت کی جدوجہد میں ان کے ساتھ ہیں اور ہم کشمیریوں کو ہر گز تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ مسعود منہاس نے کہاکہ […]
سٹاک ہوم (نمائیندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن سویڈن کے صدر چوہدری غلام محمد بھلی نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کشمیریوں کی خق خود ارادیت کی جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ چوہدری غلام محمد بھلی نے کہا کہ 5 فروری کشمیریوں سے یکجہتی […]
برسلز (پ۔ر) عالمی برادری مسئلہ کشمیر کو حل کروانے میں موثر کردار ادا کرے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو روکا جائے اور کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دلوایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے ایک بیان میں کیا۔ […]
تحریر : انجینئر اصغر حیات ویسے تو کشمیری گزشتہ سات دہائیوں سے ریاستی جبر کا سامنا کر رہے ہیں لیکن جولائی 2016 سے جس طرح ریاستی طاقت اور جبر کا استعمال کیا جا رہا ہے اس کی نظیر نہیں ملتی، کریک ڈائون، گرفتاریاں، جعلی مقابلوں میں ہلاکتیں، پیلٹ گن کا استعمال حتی کہ کوئی جبر […]
تحریر: حبیب اللہ قمر جموں کشمیر برصغیر کی اہم ترین ریاستوں میں سے ایک ہے’ جس طرح حیدر آباد، جونا گڑھ اور مناوا درجیسے مسلم اکثریتی علاقوں پر بھارت نے غاصبانہ قبضہ کیا اسی طرح قیام پاکستان کے اڑھائی ماہ بعد 29اکتوبر 1947 کو انڈیا نے کشمیر پر لشکر کشی کی اور ریاست ہائے جموں […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر ہم 1990 سے منا رہے ہیں۔ کشمیریوں سے اظہار یک جہتی مرحوم و مغفور سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد نے ایسے حالات میں منایا جا رہا ہے کہ ہم میں وہ شخصیت موجود نہیں ہے جس نے سب سے پہلے […]
تحریر : علی عمران شاہین ایک مرتبہ پھر قوم 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منا رہی ہے۔ اس دن کے منانے کا آغاز 1990ء میں اس وقت ہوا تھا جب مقبوضہ کشمیر میں ایک طرف تحریک آزادی تو دوسری طرف بھارتی فوج کے مظالم پورے عروج پر تھے۔ اس وقت بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان بنیادی تنازع ہے، بھارت کے تمام تر مظالم بھی مقبوضہ کشمیر کے عوام کو آزادی کے مقصد سے نہیں ہٹا سکے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں خوں ریزی روکے اور اقوام متحدہ کی زیرنگرانی آزادانہ اور شفاف استصواب رائے […]
تحریر : ملک محمد سلمان کشمیر پاکستان کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ کشمیر کی سرحدیں ایک طرف پاکستان جبکہ دوسری طرف چین و بھارت کے ساتھ ملتی ہیں۔ بانی قوم حضرت قائد اعظم نے کشمیر کی جغرافیائی صورتحال کی روشنی میں کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ کہا تھا۔ وادی کشمیر کے دیدہ زیب […]
لاہور (پ ر) نوجوان کالم نگاروں کی ملک گیر تنظیم ”پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ” (پی ایف یو سی) کے زیر اہتمام یوم کشمیر کی مناسبت سے تصویری نمائش آج ہوگی۔ نمائش کا اہتمام پنجاب انسٹیٹیوٹ آف آرٹس اینڈ کلچر (پنجابی کمپلکس) قذافی اسٹیڈیم میں کیا گیا ہے جس میں کشمیر کی حیثیت و مقام’آزادیٔ […]
تحریر : ابو الہاشم ربانی مظلوم کشمیریوں کی تیسری نسل قابض بھارتی فوج کے مظالم کی چتا میں سلگ رہی ہے۔ چنار وادی کے باسی سات دہائیوں سے پاکستان کا حصہ بننے کے لیے آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اس کار خیر کی خاطر وہ ہر قربانی دے بھی رہے ہیں اور مستقبل میں […]
لاہور : امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری انصر مہدی نے لاہور میں مرکزی کابینہ کے اجلاس کی سربراہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس او 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منائے گی۔ اس حوالے سے مختلف شہروں میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے آگاہی کیلئے سیمینارز، کانفرنسز اور ریلیوں کا اہتمام […]
تحریر : مولانا محمد صدیق مدنی بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی […]
تحریر : جنید رضا پاکستان،ہندوستان اور کشمیری حریت پسندوں کے مابین مقبوضہ کشمیر کی ملکیت اور حریت کا تنازعہ تقسیم ہندوستان سے چلا آرہاہے اور اس حل نہ ہونے والے مسئلہ کی بنیاد ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت رکھی گئی،کشمیرکا علاقہ جو کہ خوبصورت پہاڑوں سے مزیّن اور جسے جنّت کی وادی سے منسوب […]
لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے جنرل سیکرٹری آصف مسعود چوہدری نے پارٹی کی جانب سے وزیر اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر سے مطالبہ کیا کرتے ہوئے کہا کہ شہید کشمیر مقبول بٹ کی شہادت کےدن ۱۱ فروری کو ریاست کے دونوں اطراف ایک جیسی اہمیت حاصل ہے۔ کشمیری ریاست […]
برسلز (پ۔ر) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کی دعوت پر آئندہ ہفتے چھ فروری بروز سوموار کو بلجیم کا دورہ کریں گے۔ یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں اپنے تین روزہ قیام کے دوران صدر آزادکشمیر یورپی پارلیمنٹ کے اراکین، یورپی یونین کے اعلیٰ حکام اور عالمی امورکے ماہرین کے […]
لاہور : سیاسی، مذہبی و کشمیری جماعتوں کے قائدین نے حافظ محمد سعید کی نظر بندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے حافظ محمد سعید کی نظربندی سے کشمیریوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں۔بھارت حافظ محمد سعید کی نظربندی […]
تحریر : محمد ریاض پرنس 5فروری یوم کشمیر ہم کو ان مائوں اور بہنوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ظلم کے خلاف آواز بلند کی اور ظالم نے نہ جانے ان کے کتنے خون بہا دیے۔ جو آزادی حاصل کرنے کی جدوجہد میں تقریباً 69 سال سے اپنے بچوں اور اپنی عذتوں کی قربانیاں […]