تحریر : میر افسر امان ٥ فروری وہ دن ہے جس دن کو پاکستان نے کشمیریوں کی آزادی کی تحریک کے ساتھ یکجہتی کے لیے مخصوص کر دیا گیا ہے۔اس دن کو منانے کی تجویز مجاہد ملت قاضی حسین احمد سابق سینیٹر اورامیر جماعت اسلامی نے اس وقت کی حکومت کے سامنے رکھی تھی جسے […]
تحریر: رانا اعجاز حسین آج مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی فوج کی سفاکیت انتہاء پر ہے، اور ارض کشمیر میں بسنے والے لاکھوں کشمیری گلیوں کوچوں میں پتھروں سے جدید اور خطرناک اسلحہ سے لیس بھارتی فوج کا مقابلہ کر رہے ہیں۔تمام آزادی پسند تحریکیں سیاسی اور عوامی میدان میں بھارت سے علیحدگی اور آزادی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے اشتراک سے”کشمیر کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ “کا آغاز مورخہ 11فروری2017ء سے آرام باغ باسکٹ بال کورٹ کراچی پر ہوگا۔ کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر حاجی غلام محمد خان نے ٹورنامنٹ میں شرکت کی خواہشمند ٹیموں سے درخواست کی […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بلاشبہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پاکستان ہی میںنہیں بلکہ عالم اسلام کے بیشتر ممالک میں انتہائی اہتمام سے منایا جاتا ہے اس روز جلسے جلوس سیمینارزکا انعقاد ہوتا ہے میلوں لمبی انسانی زنجیر بنائی جاتی ہے بھارتی بر بریت ،سفاکانہ مظالم اور کشمیریوں کے بہیمانہ قتل و […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کی طرف سے یورپ میں مسئلہ کشمیر پر جاری ایک ملین دستخطی مہم اب مالٹا پہنچ گئی ہے۔ مالٹا یورپی یونین کا ایک چھوٹارکن ہے جو یورپ کے جنوب میں واقع ہے۔ کشمیر کونسل ای یو کی طرف سے یورپ میں کشمیر پر ایک ملین دستخطی مہم ایک […]
تحریر : قرة العین ملک کشمیری حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے تحریک آزادی کشمیر کے لیے آئندہ ماہ خواتین موومنٹ کی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا۔ کشمیر کی آزادی کے لیے پاکستان اور آزاد کشمیر کے گلی گلی اور کوچہ کوچہ جائوں گی۔اسلام آباد میں حریت رہنماء آسیہ اندرابی کو […]
تحریر: حبیب اللہ قمر تحریک آزادی جموں کشمیر نے سال 2017ء کو کشمیر کے نام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک گیر سطح پر پروگراموں کا اغاز کر رکھا ہے۔ چند دن قبل جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے کشمیری رہنمائوں کے ہمراہ اسلام آباد میں اسی حوالہ سے ایک پریس کانفرنس بھی کی […]
تحریر : عبد الغنی شہزاد کشمیر میں جاری تحریک کے ساتھ اظہار یکجہتی اور پاکستانی قوم کو کشمیریوں کے ساتھ کھڑا کرنے کے لئے تحریک آزادی جموں کشمیر نے سال 2017 کو کشمیر کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس ضمن میں عشرہ کشمیر منانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ عشرہ کشمیر کے […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونے والی تحریک عروج پر ہے بھارت کی سازشیں، پروپیگنڈے ،لالچ،عہدے،مراعات ،مظالم کشمیریوں کو زیر نہیں کر سکیں۔گزشتہ چھ ماہ سے کشمیری پتھر اٹھا کر بھارتی فوج کے مقابلے میں ہیں اور جان و مال و عزت کی قربانیاں دے رہے ہیں […]
تحریر : بیگم صفیہ اسحاق تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیر اہتمام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہونے والی”قومی مجلس مشاورت بسلسلہ کشمیر” کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قومی مجلس مشاورت میں شامل دفاع پاکستان کونسل سمیت تمام سیاسی، مذہبی و کشمیری جماعتیں تحریک آزادی جموں کشمیر کی طر ف سے […]
تحریر : محمد شاہد محمود کنٹرول لائن کے دونوں جانب پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ اس موقع پر مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال اور جگہ جگہ پر سیاہ پرچم لہرائے گئے جبکہ دنیا بھر کے دارالحکومتوں میں بھارت مخالف مظاہرے اور ریلیاں […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام 26جنوری بروز جمعرات بھارت کے یوم جمہوریہ (یوم سیاہ) کے موقع پر برسلزمیں بھارتی سفارت خانے کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے کی قیادت کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسیدنے کی۔اس دوران ایک احتجاجی یاداشت بھی بھارتی سفارت خانے کے عہدیداروں کو پیش […]
تحریر : قاضی کاشف نیاز تاریخ کایہ کیساانوکھاموڑہے کہ آج ہمارے کشمیری بھائی 8لاکھ بھارتی فوج کی سنگینوں کے سائے تلے 6ماہ کے طویل ترین کرفیوکے باوجودکوئی دن خالی نہیں جاتا’جب وہ پاکستان کاپرچم اٹھاکربھارت کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے اور ہڑتالیں نہ کرتے ہوں’کہناآسان ہے کہ کرفیوکی اتنی سختیوں اور راشن تک ختم ہونے […]
مقبوضہ کشمیر (جیوڈیسک) قابض بھارتی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 3 بے گناہ کشمیریوں کو عسکریت پسند قرار دے کر شہید کر دیا ہے۔ حریت رہنمائوں سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یٰسین ملک سمیت متحدہ حریت قیادت نے بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کیخلاف کل جمعرات کے روز لائن آف […]
تحریر : حبیب اللہ سلفی مقبوضہ کشمیر میں اس وقت تحریک آزادی پورے عروج پر ہے۔ برہان وانی کی شہادت کے بعد چھ ماہ سے زائد عرصہ تک مسلسل کرفیو رکھا گیا’ ہڑتالیں کی گئیں اور بھارتی فورسز کی طرف سے ایسی اقتصادی ناکہ بندی کی گئی کہ کشمیریوں کو بچوں کیلئے دودھ اور سبزی […]
تحریر : حاجی زاہد حسین خان 23مارچ 1940ء قرارداد پاکستان کی منظوری کے بعد قائداعظم اور انکے دیگر اکابرین مسلم لیگی ساتھی ہندوستان بھر میں طوفانی دوروں پر نکل کھڑے ہوں کہیں جلسے جلوس اور کہیں کانفرنس میٹنگیں شب و روز کی یہ محنت ومشقت۔ قائداعظم کا نحیف و نازک جسم برداشت نہ کر سکا […]
عباس پور (کامران ارشد سدھن) عباس پور کے سیاسی وسماجی راہنما سردار عمر حیات نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر نے راولاکوٹ، کوٹلی اور دیگر ایسی جگہوں پر جدید طرز کے ہسپتال دیئے جہاں پر کوئی ضرورت نہیں تھی۔ اُن کا کہنا تھا کہ راولاکوٹ اور کوٹلی کے […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی تحریک حریت کشمیر کے سربراہ سید علی گیلانی نے پاکستان کی کشمیر کاز سے کمٹمنٹ کے ثبوت کیلئے پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کو فعال بنانے پر زور دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اس کیلئے مولانا فضل الرحمن سے نجات حاصل کرکے کسی ایسے شخص کو آگے لایا جائے جو […]
تحریر : محمد عتیق الرحمن بھارتی سازشوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہے ۔اکھنڈ بھارت کی خواہش نے بھارت کو پاگل کیا ہوا ہے ۔قیام پاکستان سے لے کر اب تک کتنی ہی سازشیں ایسی ہیں جو طشت ازبام ہوچکی ہیں ۔ پاکستان کو کسی اور ملک سے خطرہ لاحق ہویا نہ […]
تحریر : محمد شاہد محمود مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے فرضی جھڑپ کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ اطلاع ملتے ہی سینکڑوں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور قابض فورسز پر پتھراوکیا، آزادی اور اسلام کے حق میں نعرے لگائے، جھڑپوں میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ حریت قیادت نے […]
تحریر : عبد الحنان 1946ء میں قائد اعظم محمد علی جناح نے مسلم کانفرنس کی دعوت پر سرینگر کا دورہ کیا ۔ اور جہاں انکی دوراندیش نگاہوں نے سیاسی،دفاعی ،اقتصادی اور جغرافیائی حقائق کوسا منے رکھتے ہوئے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قرار دے دیا۔مسلم کانفرنس نے بھی کشمیری مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے19جولائی […]
تحریر : ڈاکٹر محمد ریاض چوھدری بھارت پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے جبكة بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں برپا صورتحال کی وجہ سے بھرپور دباؤ کا سامنا ہے ۔ بھارت کے اندر انسانی حقوق کی تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں تو دنیا بھی بھارتی فوج کی طرف سے نہتے […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کی دعوت پرچھ فروری کو بلجیم کا دورہ کریں گے۔ یورپی ہیڈ کوارٹرز برسلز میں اپنے تین روزہ قیام کے دوران صدر آزاد کشمیر یورپی پارلیمنٹ کے اراکین، یورپی یونین کے اعلی حکام اور عالمی امور کے ماہرین کے […]
لیوٹن، برطانیہ (تیمور لون/ اسرار خان) کشمیر کاز، گڈ گورننس، میرٹ اور ڈائسپورا کے مسائل حکومت کی اہم ترجیات میں شامل ہیں۔ این ٹی ایس، اور آذاد پبلک سروس کمیشن کا قیام عمل میں لا کر پورے آزاد کشمیر میں تمام تقرریوں اور تبادلوں میں مکمل میرٹ اور اجتماعی مفادات کو اپنایا جائے گا. گڈ […]