تحریر : جمشید علی کشمیر جیسے دنیا مین جنت کا نام دیا جاتا ہے۔کیونکہ وہ اپنی خوبصورتی ،دلکش وادیاں ، دلفریب منظراور چشم نم کو اپنی خوبصورتی سے معطر کرنے کے لحاظ سے اپنی مثال آپ ہے۔مگر آج یہا ں موت کا راج ہے ۔غم کے سائیوں نے ڈیرہ ڈال رکھا ہے۔ ہرطرف خون کی […]
نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب سے پہلے وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے چینی ہم منصب سے اہم ملاقات کی۔ چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے ساتھ کھڑے رہنےکی یقین دہانی کرا دی۔ انہوں نے کہا کہ چین مقبوضہ کشمیر سے متعلق پاکستان کے […]
کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ ہماری حکومت بھارت کے مقابلے میں امریکہ سے دب جاتی ہے، خارجہ پالیسی کا توازن صحیح بنیادوں پر نہیں ہے، ہمیں امریکی احسانات کے ملبے سے نکلنے کے لئے سخت […]
تحریر: ارم فاطمہ تو اپنے کرم سے ہمیں کر عطا یہ حسیں خطہ ارض کشمیر ہو تری بارگاہ اور سجدہ مرا! اپنے وارثوں، بھائیوں، بیٹوں کو بھارتی غاصب فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے، سینے پہ گولیاں کھاتے، کبھی نہ کبھی لوٹ آنے کی آس لئے سجدوں میں گری ماؤں اور بے ردا بہنوں کے دعا […]
تحریر : تنویر احمد اس بات سے ہم سب واقف ہیں کہ بھارت کی موجودہ انتہا پسند حکومت مسلمانانِ ہند اور خصوصاً کشمیریوں کی دشمنی اور پاکستان سے حسد کی بنیاد پر قائم ہوئی۔ انسانوں کا خون پینے والے ڈریکولا نریندر مودی نے شروع سے لے کر اب تک کے اپنے طرز عمل سے یہ […]
فیصل آباد: میاں محمد نوازشریف کشمیری بہن بھائیوں کیلئے آواز بلند کرنے اقوام متحدہ گئے ہیں’دنیادیکھے گی کہ میاں محمدنوازشریف کشمیری بہن بھائیوںپرہونیوالے مظالم کیخلاف آوازبلندکرکے اقوام متحدہ اورمغربی ممالک کوہلاکررکھ دینگے’عمران خان سیروتفریح اورپارٹیوںمیںشرکت کیلئے برطانیہ جاتے ہیںجن سے پاکستان کابچہ بچہ آگاہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن کے رہنما اور […]
تحریر : خالد زاہد سیاست عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے کی جاتی ہے، عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے کی جاتی ہے، عوام کی بھوک پیاس کے سدِباب کیلئے کی جاتی ہے، معاشرتی ضابطہ اخلاق مرتب دینے کیلئے کی جاتی ہے، معاشرے میں موجود اقدار کو دوام بخشنے کیلئے کی جاتی ہے، معاشرے […]
تحریر: علی رضا بھارت کا کشمیر پر ظلم و تشدد کا سلسلہ ابھی تک تھما نہیں ہے۔۔ بھارت اپنی بزدلانہ حرکت سے ابھی تک باز نہیں آیا۔ کشمیر میں شہید ہونے والوں کو تعداد سو سے تجاوز کر کے ایک سو چار تک پہنچ گئی ہے۔جب کہ دس ہزار سے زیادہ معصوم کشمیریوں کو زخمی […]
نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف جو ان دنوں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک میں موجود ہیں نے برطانوی ہم منصب تھریسامے سے ملاقات کی اور ان سے درخواست کی کہ برطانیہ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانیت سوز مظالم سے روکنے کے لیے […]
نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم نواز شریف بھارتی کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں پر دنیا بھر کی توجہ دلانا چاہتے ہیں۔ نیویارک میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف مختلف رہنماؤں سے اپنی ملاقاتوں اور اقوام […]
وٹفورڈ برطانیہ (تیمور لون) کشمیر پریس کلب برطانیہ کے عہدیداران کی جانب سے گلوبل ہیومن رائٹس کے چئرمین اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما راجا اعظم خان کی والدہ محترمہ جو گذشتہ روز انتقال کر گئی تھیں کی وفات پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں راجا اعظم […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے زیراہتمام کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جدوجہد میں خواتین کے کردار کے بارے میں ’’خواتین کانفرنس‘‘ ستائیس ستمبر بروز منگل برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کی عمارت میں منعقد ہو گی۔ کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید کاکہناہے کہ یہ کانفرنس کونسل کے زیراہتمام […]
کشمیر (جیوڈیسک) بھارتی کشمیر کے علاقے اڑی میں فوج کے ایک ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کم از کم 17 بھارتی فوجی مارے گئے تھے جب کہ جوابی کارروائی میں چار حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا گیا۔ اس حملے کے بعد بھارتی فوج کے سربراہ جنرل دلبیر سنگھ اور ملک کے وزیر دفاع منوہر […]
امریکہ (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ممالک کی قیادت کو خط لکھا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم کی جانب سے یہ خط چین، فرانس، روس، برطانیہ اور امریکا کے سربراہان حکومت اور مملکت کو لکھا […]
کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ بھارتی جنرل کہتے ہیں کہ پاکستان سے جنگ کے آپشن کھلے رکھنے چاہیے ہیں، نریندر مودی کہتا ہے کہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے، بھارتی فوج 77 دن سے […]
تحریر : محمد شعیب تنولی دوماہ سے زائد ہوگئے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ حق خود ارادیت کے لیے آواز اٹھانے والے نہتے کشمیریوں کوپیلٹ گنوں سے ٹارگٹ کیا جارہا ہے۔دنیا میں بدترین ریاستی دہشتگردی کی جب ٕمثال دی جائیگی تو مقبوضہ کشمیر میں ان بھارتی مظالم کا […]
تحریر : ملک نذیر اعوان قارئین محترم وزیراعظم نواز شریف صاحب نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مسئلہ کشمیر پر بھارت کو جو چار نکا تی ایجنڈا پیش کیا۔یہ ایک خوش آہن بات ہے۔ جنرل پرویز مشرف صاحب کے بعد نواز شریف صاحب دوسری مقتدر شخصیت ہیں۔ جنہوں نے بھارت کے ساتھ خاص کر […]
کشمیر (جیوڈیسک) شمالی کشمیر میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان لائن آف کنٹرول کے قریب ضلع بارہ مولا کے قصبے اُڑی میں انڈین سیکیورٹی اہلکاروں اور حملہ آوروں کے درمیان تصادم پانچ گھنٹوں تک جاری رہا۔ انڈین فوج کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں چار مسلح حملہ آوروں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ جموں […]
امریکہ (جیوڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ میں پاکستانی برادری سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا رہے گا۔ یہ بات انھوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 71ویں اجلاس میں شرکت کے لیے اتوار کے روز امریکہ پہنچنے کے […]
تحریر: چوہدری ذوالقرنین ہندل۔ گوجرانوالہ پھر سے ہمارے پاس موقع ہے کہ ہم مظلوم کشمیریوں کی آواز بنیں۔ ثابت کریں کے ہم انسان ہیں مسلمان ہیں اور پاکستان ہیں۔ ہمارے پاس دل ہے وہ دل جو انسانوں کے لئے درد رکھتا ہے جو ظلم کو دیکھ کر دھڑک اٹھتا ہے اور مظلوموں کے غم کا […]
برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضاسید نے مقبوضہ کشمیرمیں ساتویں کلاس کے کمسن طالبعلم ناصر شفیع قاضی کی پر تشدد اور ظالمانہ شہادت کے بعد دنیا کی آنکھیں جانی چاہیں۔ واضح رہے کہ اس گیارہ سالہ طالبعلم کی تشدد زدہ لاش گذشتہ روز سری نگر میں ہاروان کے علاقے سے ملی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں اُڑی کے قریب فوجی ہیڈکوارٹرز پر مسلح افرادنے حملہ کیا ، شدید جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے ، حملے میں نو بھارتی فوجی ہلاک اور اٹھارہ زخمی ہوئے ۔ بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ نے روس اور امریکا کا دورہ منسوخ کر دیا۔ مقبوضہ کشمیر میں اُڑی سیکٹر میں […]
تحریر: ابن نیاز عالمی ادارے کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق زیدرعد الحسین صاحب کشمیر میں ہونے والے مظالم پرمذمت کا اظہار کیا ہے اور یہ سمجھ لیا ہے کہ ان کا یہ اظہارِ مذمت شاید کشمیر کے کسی زخم پر مرہم کا کام کر جائے۔ کیا زید صاحب یہ سمجھتے ہیں کہ کوئی زبان […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما حاجی قیصر امین بٹ نے کہاہے کہپوری دنیاکے سامنے مسئلہ کشمیر کو اجاگر میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جو حکمت عملی اپنائی ہے وہ ایک عظیم کارنامہ ہے اور انہوں نے پوری دنیا پر بھارتی تسلط کو واضع کردیا ہے وزیر اعظم میاں […]