سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کا انعقاد

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کا انعقاد

جرمنی (انجم بلوچستانی) گزشتہ دنوں جرمنی میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر توڑے جانے والے ظلم و ستم اور قتل عام کے خلاف کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم سیاہ کا انعقاد کیا گیا، جسمیں جرمنی کی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کی سرکردہ […]

.....................................................

کشمیر لہو لہو ہے

کشمیر لہو لہو ہے

تحریر : یاسر رفیق کشمیر لہو لہو ہے آگ، بارود، خون کا نہ ختم ہونے والا کھیل جاری ہے ہر طرف کرفیو کا راج، کرفیو راج میں کشمیری سراپا احتجاج ہیں جمہوریت کا دعویدار بھارت کشمیریوں کے احتجاج اور تحریک آزادی سے پریشان ہے پریشانی اور بوکھلاہٹ میں پاگل ہوا جا رہا ہے حالانکہ یہ […]

.....................................................

عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کا لیوٹن برطانیہ میں میٹنگ کا انعقاد

عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کا لیوٹن برطانیہ میں میٹنگ کا انعقاد

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سابق صدر اور عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کے ترجمان سجاد راجہ نے گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل پر برطانیہ کے اندر موجود کشمیری سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطہ مہم شروع کر دی ۔ اس سلسلہ میں برطانیہ کے […]

.....................................................

کشمیر میں بھارتی کے ظلم و ستم کی انتہا ہو گئی، عالمی برادری اقدمات کرے، راجہ امجد خان

کشمیر میں بھارتی کے ظلم و ستم کی انتہا ہو گئی، عالمی برادری اقدمات کرے، راجہ امجد خان

برمنگھم (نمائندہ خصوصی) جموں و آزاد کشمیر آرگنائزر جموں و کشمیر اقباستانی موومنٹ راجہ امجد خان نے کہا ہے کہ بھارت سنگین تریں خلاف ورزیاں کر رہا ہے ظلم و ستم کی انتہا ہو گئی اور عالمی برادری نے خاموشی کو روزہ رکھا ہوا ہے اور بیس کیمپ کے اندر تحریک آزدی کو سیاسی دوکان […]

.....................................................

2016 کشمیریوں کے لئے بے نور آنکھوں کا سال

2016 کشمیریوں کے لئے بے نور آنکھوں کا سال

تحریر: مہر بشارت صدیقی امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر پیلٹ گن فائرنگ اور سینکڑوں کو بصارت سے محروم کرنے پر کڑی تنقید کا نشانہ بناتے لکھا ہے کہ بھارتی فورسز کی طرف سے مظاہرین پر پیلٹ گن استعمال کرنے کے بعد لگتا ہے کہ […]

.....................................................

شہید امتیاز جنگی اور شہداء مینڈھر کے یومِ شہادت پر لبریشن فرنٹ کی عظیم الشان شہداء کشمیر کانفرنس

شہید امتیاز جنگی اور شہداء مینڈھر کے یومِ شہادت پر لبریشن فرنٹ کی عظیم الشان شہداء کشمیر کانفرنس

کشمیر (نامہ نگار) شہید امتیاز جنگی اور شہداء مینڈھر کے یومِ شہادت پر لبریشن فرنٹ کی عظیم الشان شہداء کشمیر کانفرنس۔عالمی برادری منقسم ریاست جموں کشمیر سے بھارت اور پاکستان کی افواج کے مکمل انخلاء اور ریاست میں آزادانہ ریفرنڈم کے انعقاد کیلئے کشمیری قوم کی مدد کرے۔پرامن سیاسی جدوجہد کو وحشیانہ طاقت کے بل […]

.....................................................

کشمیر پر پاکستان کی مئوثر ترین سفارتکاری

کشمیر پر پاکستان کی مئوثر ترین سفارتکاری

تحریر: ممتاز حیدر وزیراعظم محمد نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے وحشیانہ مظالم اور انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں کو دنیا کے کلیدی حصوں میں اجاگر کرنے اور کشمیر کاز کی لابنگ کیلئے ارکان پارلیمنٹ کو اپنا خصوصی ایلچی مقرر کر دیا ہے۔ جن اراکین کو ایلچی مقرر کیا گیا ہے ان […]

.....................................................

کشمیر پر آواز اٹھانے کے لئے اراکین پارلیمنٹ تیار

کشمیر پر آواز اٹھانے کے لئے اراکین پارلیمنٹ تیار

تحریر : محمد شاہد محمود حکومت نے کشمیر کاز کو بین الاقوامی سطح پر اٹھانے خصوصاً پارلیمانی وفود کے بیرون ملک دوروں کیلئے رہنما نکات کا تعین کر دیا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف بھی جنرل اسمبلی میں کشمیر میں پیدا شدہ صورتحال اور مسئلہ کشمیر کے جنوبی ایشیا پر اثرات کے حوالے سے بھرپور […]

.....................................................

بھارتی کشمیر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری، صورتحال بدستور کشیدہ

بھارتی کشمیر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری، صورتحال بدستور کشیدہ

کشمیر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے اور سکیورٹی فورسز کے ساتھ مظاہرین کی مڈبھیڑ میں مزید ایک نوجوان مارا گیا جب کہ دیگر پانچ زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ بدھ کو شمالی ضلع بارہ مولا کے گاؤں ندی ہل میں اس وقت […]

.....................................................

قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد یاسین 11 ستمبر کو بارسلونا میں کشمیر سیمینار سے خطاب کریں گے

قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد یاسین 11 ستمبر کو بارسلونا میں کشمیر سیمینار سے خطاب کریں گے

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) قائد حزب اختلاف آزاد کشمیر اسمبلی چوہدری محمد یاسین 11 ستمبر اتوار کو بارسلونا میں کشمیر سیمینار سے خطاب کریں گے۔ پروگرام میں تبدیلی قائد حزب اختلاف کی مصروفیت کی وجہ سے ہوئی ہے۔اب یہ سیمینار 11 ستمبر اتوار شام 4 بجے بارسلونا سنٹر کے خوبصورت ہال کاسا دل مار […]

.....................................................

پاکستان مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلوائے، علی رضا سید

پاکستان مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلوائے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے حکومت پاکستان سے کہا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر کی بگھڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلوائے۔ برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے ایک […]

.....................................................

خراسان غزوہ ہند کشمیر اور شام

خراسان غزوہ ہند کشمیر اور شام

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر وطن کی فکر کر ناداں مصیبت آنے والی ہے علم و دانش کے بحر بیکراں اور دانشوروں کے شہنشاہ حضرت واصف علی واصف فرما تے ہیں حال کے لمحے کو پہچا ننے والے دنیا میں آنے والے زمانوں کو جا ننے والے ہو تے ہیں ۔ حال آگاہ مستقبل […]

.....................................................

حکومت پاکستان کشمیری عوام کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہی ہے۔ ڈاکٹر مسفر حسن

حکومت پاکستان کشمیری عوام کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہی ہے۔ ڈاکٹر مسفر حسن

برنلے (پ ر) حکومت پاکستان کشمیری عوام کی قربانیوں کا مذاق اڑا رہی ہے 22 اراکین قومی اسمبلی کو مسئلہ کشمیر کیلئے نامزد کرنا سوائے قومی خزانے کو نقصان دینے کے کچھ نتائج حاصل نہیں کرے گا۔ کشمیر کمیٹی نے گذشتہ 26 سال میں کیا نتائج حاصل کیئے لبریشن لیگ برطانیہ مظفر آباد اور اسلام […]

.....................................................

اوسلو: علامہ مرتضیٰ کشمیری کی انجمن حسینی ناروے میں اجتماع سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

اوسلو: علامہ مرتضیٰ کشمیری کی انجمن حسینی ناروے میں اجتماع سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (پ۔ر) عراق کے معروف عالم دین اور دنیا شیعیت کے عظیم مرجع تقلید آیتہ اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے یورپ میں نمائندے علامہ سید مرتضیٰ کشمیری نے کہا ہے کہ انسان کو خدا تعالیٰ نے عقل دے کر شرف عطا کیا ہے اور اسی وجہ سے اس پر بھاری ذمہ داری بھی عائد […]

.....................................................

اوسلو: علامہ مرتضیٰ کشمیری کا انجمن حسینی ناروے میں ایک اجتماع سے خطاب

بھارتی کشمیر کے بیشتر علاقوں سے کرفیو اٹھا لیا گیا

بھارتی کشمیر کے بیشتر علاقوں سے کرفیو اٹھا لیا گیا

کشمیر (جیوڈیسک) بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے زیادہ تر علاقوں میں 50 دن سے زائد عرصے سے نافذ کرفیو پیر کو اٹھا لیا گیا جس کے بعد روزمرہ کے معمولات زندگی آہستہ آہستہ بحال ہونا شروع ہو گئے۔ تاہم سری نگر کے بعض علاقوں اور پلوامہ ضلع کے کئی مقامات میں اب بھی کرفیو […]

.....................................................

جموں کشمیر نیپ برطانیہ کی کابینہ کا تراڑ کھل مقدمے اور مولانا سلطان رئیس اور فدا حسین کی گرفتاری پر اجلاس

جموں کشمیر نیپ برطانیہ کی کابینہ کا تراڑ کھل مقدمے اور مولانا سلطان رئیس اور فدا حسین کی گرفتاری پر اجلاس

بریڈفورڈ برطانیہ (نمائندہ خصوصی) برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں جموں کشمیر نیپ برطانیہ کی کابینہ کا جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن کے خلاف تراڑکھل مقدمے اور عوامی ایکشن کمیٹی گلگت بلتستان کے چئیرمین مولانا سلطان رئیس الحسینی اور کوآرڈینیٹر فدا حسین کی گرفتاری پر ہنگامی اجلاس بلایا گیا۔ جس میں جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی […]

.....................................................

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید کی ناروے میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں

چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید کی ناروے میں کشمیری رہنماؤں سے ملاقاتیں

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے اپنے دورہ حالیہ ناروے کے دوران اوسلو میں مقیم کشمیری رہنماؤوں سے ملاقاتیں کیں اور اس بات پر زور دیا کہ ا س وقت کشمیریوں کے آپس کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ علی رضا سید کو پاکستان یونین […]

.....................................................

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کرے

یورپی یونین مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے عملی اقدامات کرے

تحریر : صباء نعیم وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا کے عوام کو غربت، ناخواندگی اور دیگر سماجی برائیوں سے نجات دلانے کیلئے سارک کے رکن ممالک کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ پاکستان خطے کے عوام کی امیدوں کو پورا کرنے کیلئے کردار ادا کرتا رہے گا۔ […]

.....................................................

نیلم ویلی سے گلگت وحدت لانگ مارچ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے شہداء جموں کشمیر کے عظیم سپوت تھے

نیلم ویلی سے گلگت وحدت لانگ مارچ میں اپنی جانوں کا نذرانہ دینے والے شہداء جموں کشمیر کے عظیم سپوت تھے

لیوٹن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کے رہنما اظہر کاشر کے زیر انتظام ترا ڑکھل میں شہید وحدت امجد شہید کی برسی کے موقع پر نکالی جانی والی ریلی کے دوران اظہر کاشر ، دانش لیاقت و دیگر پر جھوٹی ایف آئی آر درج کروانے اور گرفتاریوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ […]

.....................................................

بھارتی حکومت کشمیریوں کو مزید دھوکا نہیں دے سکتی‘ سولنگی اتحاد

بھارتی حکومت کشمیریوں کو مزید دھوکا نہیں دے سکتی‘ سولنگی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقبوضہ کشمیر کی صورتحال ‘بھارتی وزیرداخلہ کے دورہ ¿ مقبوضہ کشمیر اور کشمیری قیادت کے بھارتی وزیرداخلہ سے ملاقات سے انکار کو کشمیریوں کابھارت سے آزادی کا اٹل فیصلہ قرار دیتے ہوئے پاکستان سولنگی اتحاد کے سینئر و بزرگ رہنما امیرعلی سولنگی ‘ پنجاب کے صوبائی صدر ملک نذیر سولنگی‘ سولنگی اتحاد […]

.....................................................

کشمیری بھائیوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ اعجاز علی چھجڑو

کشمیری بھائیوں پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ اعجاز علی چھجڑو

ڈیرہ اسماعیل خان (سید توقیر زیدی) عالمی مجلس امن برائے بین المذاہب ہم آہنگی پاکستان (رجسٹرڈ) کے مرکزی چیئرمین اعجاز علی چھجڑو نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو دوسرا فلسطین بنانا چاہتا ہے۔ کشمیریوں کی معاشی ناکہ بندی سے تحریک آزادی کا راستہ روکا نہیں جا سکتا۔کشمیر میں جاری بدترین مظالم پر عالمی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جا رہے ہیں، عالمی براداری نوٹس لے: سرتاج عزیز

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بڑھتے جا رہے ہیں، عالمی براداری نوٹس لے: سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں چھرے والی بندوقیں استعمال کرنے سے پانچ سو سے زائد کشمیری بینائی سے محروم ہو چکے ہیں۔ بھارتی مظالم ہر دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ عالمی براداری بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ دفتر خارجہ میں سفراء کو بریفنگ دیتے ہوئے سر […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے دارالخلافہ مظفر آباد میں جوا مافیا سرگرم

آزاد کشمیر کے دارالخلافہ مظفر آباد میں جوا مافیا سرگرم

مظفر آباد : آزاد کشمیر کے دارالخلافہ مظفر آباد میں جوا مافیا سرگرم۔ عوام سے ہر روز لاکھوں روپیا لوٹا جانے لگا۔ مدنیہ مارکیٹ کی ہر گلی میں جوئے کی دوکانیں سرعام چل رہی ہیں جہاں پر غریب لوگوں کو لوٹا جارہاہے ۔زی کے نام سے کھیلا جانے والا اس قدر عام ہے کہ ہر […]

.....................................................