کشمیری آزادی کے متوالے

کشمیری آزادی کے متوالے

تحریر: سدرہ احسن چوہدری مقبوضہ کشمیر میں پیلٹ گن سے زخمی ہونے والوں کے علاج معالجہ کے لئے پاکستان نے پیشکش کی ہے کہ کشمیریوں کا علاج کروائیں گے اس پر بھارتی انتہا پسند شیو سینا بھڑک اٹھی اور کہا کہ پاکستان کشمیری زخمیوں کی فکر چھوڑے۔ بھارتی فوج ایک ماہ سے کشمیریوں پر جو […]

.....................................................

کشمیر پر مذاکرات سے بھارت انکاری

کشمیر پر مذاکرات سے بھارت انکاری

تحریر : محمد شاہد محمود سیکرٹری خارجہ پاکستان اعزاز چوہدری نے بھارتی ہم منصب کو مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لئے پاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔سیکرٹری خارجہ نے اپنے خط میں جے شنکر کو پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر دونوں ممالک میں تنازعات کی […]

.....................................................

کشمیر فری آرگنائزیشن برلن کی جانب سے عفت فاطمہ کی ڈاکو منٹری کی نمائش کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

کشمیر فری آرگنائزیشن برلن کی جانب سے عفت فاطمہ کی ڈاکو منٹری کی نمائش کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) 8 اگست 2016ء بروز ہفتہ، شام 6 بجے، فری کشمیر آرگنائزیشن FKO برلن، جرمنی (رجسٹرڈ) کی جانب سے Babylon سینما میں سرینگر میں مقیم نامور ڈاکو مینٹری پروڈیوسر عفت فاطمہ کی، لاپتہ کشمیریوں کے موضوع پر بنائے جانے والی فیچر فلم ڈاکو مینٹری ”خون پکارتا ہے” کی نمائش کا انتظام کیا گیا۔ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کے انعقاد کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ دنوںبرلن میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں کشمیر یوں پر توڑے جانے والے ظلم و ستم اور قتل عام کے خلاف کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم سیاہ کا انعقاد کیا۔

.....................................................

کشمیر فری آرگنائزیشن برلن کی جانب سے عفت فاطمہ کی ڈاکو منٹری ‘خون پکارتا ہے’ کی نمائش کا اہتمام

کشمیر فری آرگنائزیشن برلن کی جانب سے عفت فاطمہ کی ڈاکو منٹری ‘خون پکارتا ہے’ کی نمائش کا اہتمام

جرمنی (انجم بلوچستانی) 8 اگست 2016ء بروز ہفتہ، شام 6 بجے، فری کشمیر آرگنائزیشن FKO برلن، جرمنی (رجسٹرڈ) کی جانب سے Babylon سینما میں سرینگر میں مقیم نامور ڈاکو مینٹری پروڈیوسر عفت فاطمہ کی، لاپتہ کشمیریوں کے موضوع پر بنائے جانے والی فیچر فلم ڈاکو مینٹری ”خون پکارتا ہے” کی نمائش کا انتظام کیا گیا۔ […]

.....................................................

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کا انعقاد

سفارتخانہ پاکستان جرمنی میں مقبوضہ کشمیر کے کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے یوم سیاہ کا انعقاد

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اور مرکزی آفس برلن MCB یورپ کے مطابق گزشتہ دنوںبرلن میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سفارتخانے کی جانب سے مقبوضہ وادی جموں و کشمیر میں کشمیر یوں پر توڑے جانے والے ظلم و ستم اور قتل عام کے خلاف کشمیریوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے یوم سیاہ کا انعقاد کیا۔ […]

.....................................................

مسلہ کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی

مسلہ کشمیر پر بھارتی ہٹ دھرمی

تحریر: حافظ شاہد پرویز دنیا کا کوئی بھی مذہب معاشرہ تنظیم سیاسی جماعت یا فرد انسانیت کے قتل اور انسانیت پر ظلم ڈھانے کی سوچ کی حمایت نہیں کرتا لیکن اکثر اوقات خود کو دوسرے انسانوں پر بڑائی دینے کیلئے اور دوسرے پر رعب اور دبدبا جمانے کیلئے قتل و غارت بھی کی جاتی ہے […]

.....................................................

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے وائس چیئرمین سلیم ہارون کا بھوک ہڑتال کا اعلان

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے وائس چیئرمین سلیم ہارون کا بھوک ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی (یاسر رفیق) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے وائس چیئرمین سلیم ہارون کا بھوک ہڑتال کا اعلان۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی بربریت وریاستی دہشت گردی اوربھارتی افواج کے ہاتھوں کشمیریوں کا قتل عام نہ رُکوانے پر اقوام عالم بالخصوص اقوام متحدہ کے خلاف جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے وائس چیئرمین جناب سلیم ہارون نیشنل […]

.....................................................

آزاد کشمیر کا صدر مقبوضہ کشمیر، گلگت بلتستان اور سمندر پار کشمیریوں کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ سردار محمد یعقوب

آزاد کشمیر کا صدر مقبوضہ کشمیر، گلگت بلتستان اور سمندر پار کشمیریوں کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ سردار محمد یعقوب

اسلام آباد (سرفراز حسین سے) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا صدر صرف آزاد خطے ہی نہیں ، مقبوضہ کشمیر ، گلگت بلتستان اور سمندر پار کشمیریوں کی بھی نمائندگی کرتا ہے۔ میں نے پانچ سالہ دورصدارت کو باوقار انداز میں مکمل کیا ہے ۔ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر اور بھارت کی ہٹ دھرمی

مسئلہ کشمیر اور بھارت کی ہٹ دھرمی

تحربر : ستارہ امین کومل پاکستان اور بھارت درمیان مسئلہ کشمیر شروع سے ہی وجہ تنازعہ ہے ـ قیام پاکستان کے وقت کشمیر کی 80 فیصد آبادی مسلمان تھی ـ وہاں کے مسلمانوں کی شدید خواہش تھی کہ کشمیر پاکستان کا حصہ بنے ـ مگر ڈوگرا راجا ہری سنگھ پاکستان اور مسلمانوں کے سخت خلاف […]

.....................................................

کشمیر پر اقوام متحدہ کی پاکستانی مئوقف کی تائید

کشمیر پر اقوام متحدہ کی پاکستانی مئوقف کی تائید

تحریر: ممتاز حیدر مقبوضہ جموں و کشمیر کی بھارت نواز تمام اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں نے کشمیر کی کشیدہ صورتحال کو بھارتی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کشیدگی کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرانا درست نہیں، وادی میں پھیلی کشیدگی پر قابو نہ پایا تو کسی بڑی مصیبت کا سامنا کرنا پڑ […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی اراکین استعفاء دے کر تحریک آزادی میں شامل ہو جائیں، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی اراکین استعفاء دے کر تحریک آزادی میں شامل ہو جائیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی کے اراکین سے مطالبہ کیاہے کہ وہ احتجاجاً اپنی نشستوں سے استعفاء دے کر مظلوم کشمیریوں کی پر امن تحریک آزادی کشمیر میں شامل ہو جائیں۔ برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیا ن میں […]

.....................................................

بریڈ فورڈ میں بڑی تعداد میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

بریڈ فورڈ میں بڑی تعداد میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

بریڈفورڈ برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے زیر انتظام بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری انڈین آرمی کی جانب سے کی جانے والی انسانی حقوق کی پامالی کے دوران ٧٠ سے زائد کشمیریوں کو شہید کئے جانے اور سینکڑوں کی تعداد میں نہتے کشمیریوں کو ظلم و ستم کا نشانہ بنا کر […]

.....................................................

کشمیر۔۔اب نہیں تو کبھی نہیں

کشمیر۔۔اب نہیں تو کبھی نہیں

تحریر: محمد اویس مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں دوستوں نے کہا کہ آپ لکھتے کیوں نہیں ہیں اور میر ا جواب ہوتا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آتی کہ میں کہاں سے شروع کروں۔ قابض بھارتی افواج کے مظالم سے شروع کروں یا مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قرباینوں سے شروع کروں […]

.....................................................

بھارت کی نفسیاتی شکست کشمیریوں کی نفسیاتی فتح ہے

بھارت کی نفسیاتی شکست کشمیریوں کی نفسیاتی فتح ہے

تحریر : صبا نعیم پاکستان کی پیشکش پر بھارت کی صرف دہشتگردی کے ایشو پر مذاکرات پر آمادگی اور کشمیر کو اٹوٹ حصہ قرار دینے کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔بھارت نے پاکستان کی مذاکرات کی پیشکش مشروط طور پر قبول کرتے ہوئے جوابی پیغام بھجوایا ہے کہ ہم اپنے ایجنڈے پر مذاکرات کرینگے جس میں […]

.....................................................

کشمیر پر مذاکرات سے بھارت کا گریز

کشمیر پر مذاکرات سے بھارت کا گریز

تحریر: سید توقیر زیدی بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات پر ”مشروط” آمادگی ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ کشمیر کے ساتھ ساتھ دہشت گردی اور دوسرے مسائل پر بھی بات ہونی چاہئے پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے کشمیر کے موضوع پر مذاکرات کا عمل شروع کرنے کے لئے دو روز […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی اراکین استعفاء دے کر تحریک آزادی میں شامل ہو جائیں، علی رضا سید

مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی اراکین استعفاء دے کر تحریک آزادی میں شامل ہو جائیں، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر کی حکومت اور اسمبلی کے اراکین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ احتجاجاً اپنی نشستوں سے استعفاء دے کر مظلوم کشمیریوں کی پرامن تحریک آزادی کشمیر میں شامل ہو جائیں۔ برسلز سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیا ن میں […]

.....................................................

بھمبر: سینئر منسٹر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق پاکستان مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ بھمبر مختلف وفود سے ملاقات

بھمبر: سینئر منسٹر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق پاکستان مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ بھمبر مختلف وفود سے ملاقات

بھمبر: سینئر منسٹر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق پاکستان مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ بھمبر مختلف وفود سے ملاقات۔

.....................................................

علی رضا سید کو یورپ میں کشمیر پر جدوجہد کیلئے پاکستان یونین ناروے کی طرف سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا

علی رضا سید کو یورپ میں کشمیر پر جدوجہد کیلئے پاکستان یونین ناروے کی طرف سے خصوصی ایوارڈ دیا گیا

برسلز (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے نے کشمیر کونسل یورپ (ای یو) کے چیئرمین علی رضا سید کو یورپ میں مسئلہ کشمیر پر انکی ایک عرصے سے جاری جدوجہد کے صلے میں ایک خصوصی ایوارڈ سے نوازا ہے۔ یہ ایوارڈ پاکستان یونین ناروے کے یوم پاکستان کے حوالے سے اوسلو میں منعقد ہونے والے سالانہ پروگرام […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر پر بان کی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے: ملیحہ لودھی

مسئلہ کشمیر پر بان کی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے: ملیحہ لودھی

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بان کی مون کا بیان پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے۔ بھارت اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق مذاکرات شروع کرے۔ عالمی برادری مسئلہ کشمیر میں تشدد ختم کرنے اور مذاکرات اپنانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالے۔ اقوام متحدہ […]

.....................................................

مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں: طارق فاطمی

مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں: طارق فاطمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی کا کہنا ہے کہ ہندوستان ایک بڑی طاقت ہے۔ اس کی معیشت ترقی کر رہی ہے۔ ہم نہیں چاہتے کہ بھارت کے ساتھ حالات خراب ہوں۔ تاہم بھارت سے تعلقات کی خواہش یکطرفہ نہیں ہو سکتی۔ طارق فاطمی نے کہا کہ بھارت کے […]

.....................................................

اعزاز چودھری کا بھارتی ہم منصب کو خط، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات پر زور

اعزاز چودھری کا بھارتی ہم منصب کو خط، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے مذاکرات پر زور

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چودھری نے بھارتی ہم منصب کو خط کا جواب دے دیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبانوالہ نے دفتر خارجہ میں اعزاز احمد چودھری سے ملاقات کی۔ سیکرٹری خارجہ نے بھارتی سیکرٹری خارجہ کے نام خط ان کے حوالے کیا۔ ترجمان کے مطابق […]

.....................................................

کشمیر میں سکیورٹی سخت، دس ہزار اضافی فوجی تعینات

کشمیر میں سکیورٹی سخت، دس ہزار اضافی فوجی تعینات

کشمیر (جیوڈیسک) انڈیا کے زیر انتظام کشیمر میں شدت پسندوں کے سکیورٹی فورسز پر حملے کے بعد سے سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور مزید دس ہزار اضافی افواج کو تعینات کیا گیا ہے۔ بدھ کی شب فوج کی حراست میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد وادی میں حالات مزید کشیدہ ہو […]

.....................................................

برہان وانی نے کشمیر کی آزادی کیلئے جان دی، شہادت پر فخر ہے: والدین

برہان وانی نے کشمیر کی آزادی کیلئے جان دی، شہادت پر فخر ہے: والدین

سرینگر (جیوڈیسک) برہان وانی شہید کے والدین کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ انھیں اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے کیونکہ اس نے کشمیر کی آزادی کیلئے اپنی جان قربان کی۔ انھیں اپنے بیٹے کی ہلاکت کا کوئی غم نہیں ہے۔ کشمیری عوام اپنے حق کے لیے لڑ رہے ہیں۔ […]

.....................................................