تحریر : میر افسر امان نواز شریف صاحب پر پاکستان کے عوام کی طرف سے دہشت گرد تنظیم کے بنیادی رکن، گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث، مسلمانوں کے دشمن مودی سے ذاتی دوستی کی شکایت رہی ہے۔ اس کی بنیادی وجہ بھارت کے اسٹیل ٹائیکون سے بھارت میں خفیہ ملاتات،اور پھر اُس […]
طلباء تنظیموں کا نمائندہ پلیٹ فارم متحدہ طلباء محاز کے رہنمائوں کا ایک اہم اجلاس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اس موقع پر کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کے خلاف رہنمائوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی ظلم و بربریت سے کبھی بھی تحریک آزادی کو […]
تحریر: شاہ بانو میر اہلیان کشمیر!! ہر ظلم پر پاکستان کی طرف دیکھتے ہیں ایک دن کشمیر بنے گا پاکستان انشاءاللہ ۔۔۔۔ آسیہ اندرابی یہ چند جملےآج سنے٬ لہجے کا یقین سچائی کی گواہی دے رہا تھا٬ سیاسی قیادت کو نظر بند کرنے پراب خاتون رہنما آسیہ اندرابی بھارتی حکومت کو سخت الفاظ سے ہدف […]
تحریر: فہمیدہ غوری ۔کراچی کل ٹی وی پر محترمہ سشما سوراج کا بیان دیکھا۔ کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے۔ پاکستان قیامت تک کشمیر کو حاصل نہیں کر سکتا۔ کوئی بتاے ان محترمہ کو کہ آپ کے وزرائے اعلی نے ہی شملہ معائدے پر دستخط کیے تھے اقوام متحدہ کی قراردادیں آپ کے دادا جان نے […]
تحریر: ڈاکٹر رئیس صمدانی آزاد جمو و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات 2016 کا نتیجہ سب کے سامنے کھلی کتاب کی مانند ہے۔ کس نے کیا کھویا کیا پایا یہ بھی عیاں ہوچکا ہے۔ بڑے بڑے برج الٹ گئے، بلند بانگ دعوے کرنے والے اور اپنی جیت کی پیشگی اطلاع دینے والوں کے چہرے […]
تحریر : احمد اجمل، ملتان پچھلے 70 سالوں سے کشمیر جنت نظیرظلم کی نہ ختم ہونے والی داستان بنا ہوا ہے۔ ایسا ظلم کے پوری دنیا میں اس طرح کے ظلم کی مثال نہیں ملتی۔ بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں آٹھ لا کھ فو ج داخل کی ہوئی جس نے دن رات کشمیر […]
تحریر : حافظ جاوید الرحمان قصوری کشمیر میں بھارتی مظالم ایک طرف لوگوں سے ان کی آزادی چھین رہے ہیں تو دوسری طرف ذہین ترین نوجوان بھی قلم چھوڑ کر بندوق اٹھانے پر مجبور ہو گئے ہیں ان مظلوم نوجوانوں میں برہان مظفر وانی قابل ترین طالب علم تھا۔ برہان نے میٹرک میں 90% نمبر […]
تحریر : سید توقیر زیدی آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات میں مسلم لیگ(ن) نے کلین سویپ کر دیا اور دو تہائی سے بھی زیادہ اکثریت حاصل کر لی، آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے41 کے ایوان میں مسلم لیگ(ن) نے32نشستیں حاصل کی ہیں، جبکہ دوسری پوزیشن حاصل کرنے والی جماعت سردار عبدالقیوم (مرحوم) […]
تحریر : سید توقیر زیدی آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات مکمل ہو گئے اور ان کے نتائج بھی سامنے آ گئے ہیں۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری عبدالمجید اور مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق […]
تحریر : سید توقیر زیدی اگر یہ کہا جائے کہ کشمیر دنیا کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے تو یہ کہنا بالکل غلط نہیں ہو گا۔یہ وہی وادی ہے جس کے بارے میں علامہ اقبال نے جنت نظیر کا لفظ استعمال کیا۔لیکن بدقسمتی سے اس خوبصورت وادی کے بدن کو بھارت اپنی ریاستی […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس آزاد کشمیر کے صدر راجہ محمد اشفاق جنرل سیکرٹری راجہ عبد القیوم اور جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن یورپ چوہدری نعیم اختر نے مشترکہ بیان میں کہا کہ کشمیریوں نے ن لیگ کو ووٹ دے کر عمران خان کی احتجاجی سیاست کو آزاد کشمیر سے […]
اوسلو (پ۔ر) ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں مظاہرہ جمعہ کے روز ہو گا۔ مظاہرے کا اہتمام کشمیری رہنماء سردارعلی شاہنوازخان کی سربراہی میں قائم کشمیرسکینڈے نیوین کونسل ناروے ، پاکستان پیپلزپارٹی ناروے سمیت دیگرتنظیموں کے تعاون سے کررہی ہے۔ مظاہرہ جمعہ کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ایتھلیٹ، سفیر امن پاکستان اورنگزیب سلطان کشمیری عوام پر بھارتی مظالم پر شدید احتجاج کرتے ہوئے دنیا کے تمام ممالک خصوصاً اسلامی دنیا مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے عوام پر بھارتی حکومت کی ظلم و بربریت کا خاتمہ کرائیں۔ […]
اسلام آباد : اسلام آباد پریس کلب تا چائنہ چوک بھارتی مظالم کے خلاف ریلی منعقد ہوئی آئی ایس او مرکزی رہنماء سرفراز نقوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری مسلمان بھائیوں کے ساتھ مذہبی و شعوری رشتہ ہے جو خون کے رشتے سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔ کشمیری مسلمانوں پر طویل عرصے سے […]
تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل آخر بے چارے کشمیریوں کو کب آزادی ملے گی؟۔کب تک وہ بھارتی ظلم و ستم کا شکار بنتے رہیں گے؟۔کیوں کشمیریوں کا کوئی درد بھانٹنے والا نہیں کیوں؟۔کیوں کشمیریوں کو انسان نہیں سمجھا جاتا؟۔آخر کب کشمیری اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزار سکیں گے؟۔آخر کب ؟کشمیر کو عرصہ دراز سے […]
تحریر : نعیم الرحمان شائق برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد سے لے کر اب تک وادی کشمیر لہو لہان ہے ۔یہ وادی اکثر و پیشتر لہو لہان ہوتی رہتی ہے ۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے ۔ جو کچھ ہو رہا ہے ، پہلے بھی ہوتا رہا ہے ۔اس وادی کے بار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے مشرِ خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ انڈیا کی وزیرِ خارجہ نہیں بلکہ صرف کشمیر کے عوام کر سکتے ہیں اور یہ اختیار کشمیری عوام کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد میں دیا گیا ہے۔ پاکستان کے درفترِ خارجہ کی جانب سے […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) آل پارٹیز حریت کانفرنس کی طرف سے فرانس کے دار الحکومت میں کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس میں بڑی تعداد میں کشمیری ،اور پاکستانی کیمونٹی نے شرکت کی ۔احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کشمیری رہنما حسن بنا نے کہا کہ انڈیا نے جو مقبوضہ وادی میں جو دہشت گردی […]
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں انڈیا کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر تشدد کے خلاف پُر امن احتجاجی ریلی آسٹرین پارلیمنٹ کے سامنے سے شروع ہوکر کارپلٹس انڈیا ایمبیسی کے سامنے تک نکالی گی جس میں پاکستانی کمیونٹی کے مذہبی ،سیاسی ، رفاہی ،اور تاجر برادری ،صحافی برادری اور […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی مسلم میڈیکل مشن نے بھارتی فوج کی طرف سے مہلک ہتھیاروں کے استعمال سے متاثرہ زخمی کشمیریوں کے علاج معالجہ کیلئے پاکستان کے نامور آئی سرجن حضرات اور دیگر امراض کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز کی ٹیمیں مقبوضہ کشمیر بھجوانے کا اعلان کیا ہے اور حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ وہ […]
پیرس (میاں عرفان صدیق) فرانس کے شہر پیرس میں پلاس ریپبلک Place de la République اسکوائر پر کشمیری نوجوان برہان وانی کی شہادت کے بعد بھارتی افواج کی جہاریت مظالم اور پرتشدد واقعات کی حالیہ لہر جس میں 80 کشمیری شہید اور 2000 کے قریب شدید زخمی ہونے پر احتجاجی مظاہر کیا گیا۔ جس میں […]
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیر یوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں آسٹرین پارلیمنٹ کے سامنے پرآمن ریلی نکالی گئی اورکا رپلاٹس انڈین ایمبیسی کے سامنے پرآمن احتجاجی مظاہرە کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی اور انڈیا کی جانب سے کشمیر یوں پر بے جا ظلم […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ سرفراز اصغر ، یوتھ ونگ مسلم لیگ ن تحصیل ٹیکسلا کے صدر راجہ عامر سعید ، یوتھ ونگ واہ کینٹ کے صدر اسامہ قاضی ، راجہ محمد سعید ، راجہ محمد ایوب ، راجہ شیراز اصغرنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیر نذر گوندل نے کہا ہے کہ کشمیر الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی نے بہتری مقابلہ کیا اور لوگوں کے تحفظات بھی دور ہوگئے،جس کی بھی وفاق میں حکومت ہوتی ہے اسے کشمیر میں بھرپور پذیرائی ملتی ہے، اس حقیقت کو […]