ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) 27 اکتوبر کو انڈین آرمی غیر قانونی طور پر کشمیر میں داخل ہوئی اور مظلوم نہتے کشمیری عوام پر ظلم و بربریت کا ایک ہولناک بازار گرم کر دیا جو آج تک جاری ہے ان مظلوم اور نہتے کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے 27 اکتوبر بروز ہفتہ […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں بھارت کے عملداری کے تحت بلدیاتی اور پنجایتی انتخابات ہرگزمسئلہ کشمیرکا حل نہیں۔ کشمیر میں اقوام متحدہ کے ذریعے رائے شماری کرائی جائے تاکہ کشمیری عوام اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کر سکیں۔ انھوں نے برسلز سے […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے قریب وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے ہیلی کوپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی مذمت کی ہے۔ واضح رہے کہ اتوار کے وزیراعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کوپٹر پر بھارتی فوج کی ایل او سی […]
برسلز (پ۔ر) جرمنی کے شہر ھمبرگ میں انتیس ستمبر بروز ہفتہ کمیونٹی کارنیوال کے دوران ایک منفرد انداز سے مسئلہ کشمیر خصوصاً کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اجاگر کیا گیا۔ مختلف ثفافتوں اور کمیونٹیز سےتعلق رکھنے والے لوگوں کے اس بڑے جلوس کے دوران کشمیریوں کے حقوق کو اجاگر کرنے کا اہتمام کشمیرکونسل ای یو […]
برسلز (پ۔ر) جرمنی کے شہر ھمبرگ میں میں انتیس ستمبر بروز ہفتہ کمیونٹی کارنیوال کے جلوس کے دوران ایک منفرد انداز سے مسئلہ کشمیر خصوصاً کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اجاگر کیاجائے گا۔ کشمیر کونسل ای یو اور فری کشمیر آرگنائزیشن مختلف ثفافتوں اور کمیونٹیز سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے اس کارنیوال میں مقبوضہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیریز سے ملاقات کے دوران مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھا دیا۔ شاہ محمود قریشی اِن دنوں امریکا میں موجود ہیں، جہاں آج رات وہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب […]
لوٹن برطانیہ (تیمور لون) نئی ذمہ داریاں سونپنے پر قیادت کا مشکور ہوں۔ برطانیہ میں مقیم کشمیری اوورسیز کے مسائل کا حل اولین ترجیح ہے۔ قیادت کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا۔ ان خیا لات کا اظہار زبیر اقبال کیانی نے قیادت کی جانب سے کمشنر برائے اوورسیز کمیشن آزاد کشمیر کی […]
جنیوا (میاں عرفان صدیق) جموں کشمیر فورم فرانس کے چیئرمین نعیم چوہدری کی صدارت میں پیرس سے 11 رکنی وفد کی سوئیٹزرلینڈ جنیوا میں یو این او آفس کے سامنے کشمیری احتجاجی مظاہرے میں شرکت۔ پاکستان سے آئے ہوئے سابق سینئر وزیر چوہدری پرویز اشرف نے شرکت کی۔ وفد میں پیپلزپارٹی فرانس کے صدر چوہدری […]
اولڈھم برطانیہ (تیمور لون) فہیم اکرم قومی کی تحریک کا ایک عظیم سپاہی تھا جس نے مادر وطن کی قومی آزادی اور عظیم سماج کی تخلیق کے لئے اپنی جان دی تھی۔ جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی مقبول بٹ شہید اور فہیم اکرم شہید کی جدوجہد کو جاری رکھے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان شہید برہان الدین وانی کو حریت پسند سمجھتا ہے اور جو ڈاک ٹکٹ جاری کیے گئے ہیں، وہ ان ہی خیالات کے مظہر ہیں۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں لڑنے والے سارے کشمیری […]
کشمیر (جیوڈیسک) بھارتی زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے مابین ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں ایک کشمیری ہلاک جبکہ ایک درجن سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ یہ نئی جھڑپیں پانچ باغیوں کی ہلاکت کے بعد شروع ہوئیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے بتایا ہے […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے انسانیت کی تمام حدیں پار کرلیں، جہاں ایک جاں بحق کشمیری کی لاش کو زنجیر سے باندھ کر گھسیٹا گیا اور لاش کی بے حرمتی کی گئی۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیاں اور انسانی حقوق کی پامالیاں […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر اقوام متحدہ کی نئی ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی نئی ہائی کشمنر برائے انسانی حقوق مچل بچالت جو چلی کی سابق صدر بھی ہیں، نے پیر کے روز […]
لوٹن برطانیہ (تیمور لون) مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر زبیر اقبال کیانی ، راجا محمد ادریس سیکرٹری جنرل ن لیگ آزاد کشمیر برطانیہ ، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ چوہدری عبدالرحمن آرایئں ، نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ چوہدری جہانگیر,مرزا توقیر جرال سینئر نائب […]
تحریر : سعد فاروق مقبوضہ کشمیر دنیا کا وہ چھوٹا سا خطہ ہے جہاں ہر وقت انسانی خون بہتا رہتا ہے۔ دن ہو یا رات گھڑی پر کوئی ایسا وقت نہیں گزرتا جب مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے ہاتھوں مظالم پر مظلوم کشمیریوں کی چیخ و پکار سنائی نہ دیتی ہو۔ قابض بھارتی فوج […]
ڈبلن آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ) آئرلینڈ کے معروف قانون دان اور پی ٹی آئی آئر لینڈ کے سابقہ صدر سولیسٹر چوہدری عمران خورشید گزشتہ چند سالوں سے آئرلینڈ میں تمام کمیونٹیز جن میں پاکستانی انڈین بنگلہ دیشی افغانی عربی افریقن اور دیگر کمیوٹی کیلئے خدمات سرانجام دے رہے ہیں آپ نے اس مختصر وقت میں […]
کشمیر (جیوڈیسک) بھارت کی سپریم کورٹ اس درخواست کی سماعت کر رہی ہے، جس میں بھارتی دستور میں کشمیر کو حاصل خصوصی درجے پر نظرثانی کا کہا گیا ہے۔ اس تناظر میں کشمیر میں مظاہروں میں شدت پیدا ہونے کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ بھارتی دستور کے آرٹیکل 35 اے کے تحت بھارت […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیرکونسل ای یو علی رضا سید نے مقبوضہ کشمیرمیں جبری طور پر گم شدہ افراد کے لواحقین کے ساتھ گہری ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ لاپتہ افراد کے عالمی دن کی مناسبت سے برسلز میں کشمیرکونسل ای یو کی کورکمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے چیئرمین کشمیرکونسل ای […]
کشمیر (جیوڈیسک) ہمالیہ کے سفید برفیلے پہاڑوں کے دامن میں واقع بھارت کے زیر انتظام خوبصورت وادی کشمیر کو مقامی عسکریت پسندی اور عوامی غصہ اپنی لپیٹ میں لیتے جا رہے ہیں۔ جنوبی ایشیا میں کشمیر ایک تباہ کن بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔ یہ مئی کے شروع کے دن تھے، جب نسیمہ بانو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مستقبل کی جانب پیش قدمی کیلئے ہندوستان اور پاکستان کو مذاکرات کرنا ہوں گے اور کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات کا حل نکالنا ہو گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ’میری تقریب حلف […]
تحریر : میر افسر امان بھارت کے آئین کی دفعہ 35aے تحت میں کشمیر میں کشمیریوں کے علاوہ کسی کو بھی جائداد خریدنے کی اجازت نہیں۔ اس شق کو ختم کرنے کے لیے بھارت کی سپریم کورٹ میں کیس داہر ہے۔کشمیر کے مسلمانوں نے ایک دن کے لیے بھی بھارت کی غلامی قبول نہیں۔ بھارت […]
برسلز (پ۔ر) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ (کے سی۔ ای یو) علی رضا سید نے پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں نئے وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو مبارکباد دیتے ہوئے علی رضا سید کہاہے کہ کشمیریوں کی عمران خان سے بہت توقعات وابستہ ہیں۔ چیئرمین […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ایفل ٹاور کے سامنے کل جماعتی انٹرنیشنل پیس فورم فرانس کی طرف سے انڈین آرمی کی طرف سے نہتے کشمیریوں پر جاری ظلم و جبر کے خلاف پیرس میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ انڈیا کے یوم سیاہ کے حوالے سے مظاہرہ میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی بھی شرکت کی ۔مظاہرہ […]