ایدھی’ قندیل’ ترکی اور کشمیر

ایدھی’ قندیل’ ترکی اور کشمیر

تحریر : نسیم الحق زاہدی عبدالستار ایدھی بڑی شان اور فوجی اعزاز کے ساتھ اپنے سفر حقیقی پر جا چکے ہیں ایدھی صاحب بہت اچھے اور درد دل رکھنے والے انسان تھے انہوں نے خلق خدا کی بڑی خدمت کی اللہ تعالیٰ ان کا اگلا سفر آسان فرمائیں آمین ایدھی صاحب کی طبی وفات پر […]

.....................................................

لاہور سے شروع ہونے والا کشمیر کارواں اسلام آباد پہنچ کر اختتام پذیر

لاہور سے شروع ہونے والا کشمیر کارواں اسلام آباد پہنچ کر اختتام پذیر

اسلام آباد (جیوڈیسک) بھارتی مظالم کیخلاف سینہ سپر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے لاہور سے چلنے والا کارواں اپنی منزل اسلام آباد پہنچ کر اختتام پذیر ہو گیا۔ شہر شہر شاندار استقبال کیا گیا۔ شرکاء پر گل پاشی کی گئی۔ آبپارہ چوک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے 24 جولائی کو لیاقت […]

.....................................................

آزاد کشمیر : انتخابات کیلئے پولنگ شروع

آزاد کشمیر : انتخابات کیلئے پولنگ شروع

مظفر آباد (جیوڈیسک) آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے ارکان کے چناؤ کے لیے پولنگ شروع ہو گئی۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دسویں عام انتخابات میں کل 49 نشستیں ہیں جن میں سے 41 جنرل نشستوں پر الیکشن ہورہا ہے۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا […]

.....................................................

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں یوم سیاہ منایا گیا

پاکستان سفارت خانہ ویانا میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں یوم سیاہ منایا گیا

ویانا (اکرم باجوہ) پاکستان میڈیا جنگ ویانا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت پوری دنیا کی طرح پا کستان سفارت خانہ ویانا میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں 20 جولائی بروز بدھ دوپہر 13:30 بجے یوم سیاہ منایا گیا جس میں سفارت خانہ ویانا کے عملہ سمیت کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے […]

.....................................................

کشمیر کی سرزمین پر پاکستان اور انڈیا کا فائنل ہونا چاہیے، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

کشمیر کی سرزمین پر پاکستان اور انڈیا کا فائنل ہونا چاہیے، شاہ محمد اویس نورانی صدیقی

کراچی: جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور مرکزی جماعت اہل سنت کے نگران اعلیٰ شاہ محمد اویس نورانی صدیقی نے کہا ہے کہ کشمیری حق ارادیت اور حقوق کی جدوجہد ستر سال سے ہندو جارحیت کا مقابلہ کر رہی ہے، جو کچھ کشمیر فلسطین، عراق اور افغانستان کی طرح دیگر اسلامک ممالک میں […]

.....................................................

ہمارا ایمان ہے کہ ہم جلد کشمیر کی وادی میں قدم رکھیں گے، محمد زبیر صدیقی ہزاروی

ہمارا ایمان ہے کہ ہم جلد کشمیر کی وادی میں قدم رکھیں گے، محمد زبیر صدیقی ہزاروی

کراچی: انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدرمحمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ کشمیر فکری و نظریاتی اور جغرافیائی طور پر پاکستان کا حصہ ہے حقیقی طور پر پاکستان کی شہ رگ ہے، تاریخی اعتبار سے بھی اور مذہبی اعتبار سے بھی پاکستان کا حصہ ہے، کشمیر اور پاکستان دو جان ایک جسم […]

.....................................................

آزادکشمیر کی قیادت مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں سے یکجہتی کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرے، علی رضا سید

آزادکشمیر کی قیادت مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں سے یکجہتی کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کرے، علی رضا سید

برسلز (پ۔ر) کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی حکومت اور سیاسی پارٹیوں کے قائدین سے اپیل کی ہے کہ وہ موجودہ گھمبیر صورتحال میں مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کے لیے مشترکہ حکمت عملی اختیار کر کے بھارتی مظالم کی سختی سے مذمت […]

.....................................................

21 جولائی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی فتح کے جشن کا دن ہے۔ ادریس بٹ

21 جولائی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی فتح کے جشن کا دن ہے۔ ادریس بٹ

وٹفورڈ برطانیہ (طیب علی) 21 جولائی پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی فتح کے جشن کا دن ہے۔ عوام نے الیکشن سے پہلے ہی پاکستانم مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ سنا دیا ۔ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر ہی حقیقی عوامی نمائندہ اور سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے۔ فاروق حیدر اور […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات، حکومت اور الیکشن کمیشن نے فوج طلب کر لی

آزاد کشمیر انتخابات، حکومت اور الیکشن کمیشن نے فوج طلب کر لی

راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کیلئے آزاد کشمیر میں فوج تعینات کی جائے گی۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر میں پرامن انتخابات یقینی بنانے کیلئے کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر نے آزاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر، […]

.....................................................

حالیہ دنوں میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں درجنوں کشمیری شہید، سینکڑوں زخمی

حالیہ دنوں میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں درجنوں کشمیری شہید، سینکڑوں زخمی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) حالیہ دنوں میں بھارتی سیکورٹی فورسزکے ہاتھوں درجنوں کشمیری شہید، سینکڑوں زخمی اور ایک سو پچاس سے زائد نوجوان کشمیری لڑکے حالیہ دنوں اپنی آنکھوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔بھارتی سیکورٹی فورسزنے پرامن مظاہرے پردیگر آتشیں اسلحے کے علاوہ چھرے داربندوقوں سے بھی فائر کئے۔جو اقوا م متحدہ کی قراردادوں کی […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال خطے کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے: ملیحہ لودھی

مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال خطے کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے: ملیحہ لودھی

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک میں ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سینئر حکام سے ملاقاتیں کیں، ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال خطے کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان میں کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال اور انسانی حقوق […]

.....................................................

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں پر مظالم کیخلاف یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں پر مظالم کیخلاف یوم سیاہ منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قتل و غارت کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ شہر شہر ریلیاں اور جلوس نکالی جا رہی ہیں۔ دفاتر میں سرکاری ملازمین سیاہ پٹیاں باندھ کر پہنچے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے یوم سیاہ پر اپنے پیغام میں کہا […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا داخلی مسئلہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا : وزیراعظم نواز شریف

مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا داخلی مسئلہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا : وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت اب کشمیریوں کے ذہنوں پر تالے لگا سکتا ہے اور نہ ان کی آواز کو دبا سکتا ہے جب کہ کشمیر کے مسئلے میں پاکستان ایک فریق ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف 20 جولائی کو یوم سیاہ کے حوالے سے وزیراعظم […]

.....................................................

یوم کشمیر منانے سے کام نہیں چلے گا جواب دینا ہوگا

یوم کشمیر منانے سے کام نہیں چلے گا جواب دینا ہوگا

تحریر : عمران احمد راجپوت ویسے تو 68 سالوں سے بھارت کے زیر تسلط کشمیری عوام اپنے جگر گوشوں کی لاشیں اٹھاتے اور بھارتی مظالم سہتے آرہے ہیں جبکہ وقتاً فوقتاً اپنے اوپر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز حق بھی بلند کرتے رہے ہیں۔ 8 جولائی بروز جمعۃالمبارک کو کشمیری مجاہد برہان مظفر وانی […]

.....................................................

آزاد کشمیر کے انتخابات سے پہلے ہی پی ٹی آئی نے دھاندلی کا رونا شروع کردیا ہے۔

آزاد کشمیر کے انتخابات سے پہلے ہی پی ٹی آئی نے دھاندلی کا رونا شروع کردیا ہے۔

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کشمیر ونگ کے مرکزی رہنما اور قانون ساز اسمبلی حلقہ 37ویلی ٹو سے ن لیگ کے امیدوار غلام عباس میر نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات سے پہلے ہی پی ٹی آئی نے دھاندلی کا رونا شروع کردیا ہے۔ اسے پہلے ہی اپنی شکست نظر آرہی ہے اور […]

.....................................................

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے عوام کے حقوق کی جنگ لڑی ہے

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن نے عوام کے حقوق کی جنگ لڑی ہے

لندن برطانیہ (نمائندہ خصوصی) کشمیری عوام کتنا عرصہ اور ان چلے ہوئے کارتوسوں کو آزماتی رہے گی الیکشن سر پر ہوں تو یہ لوگ عوام کے جوتے چاٹتے ہیں اور الیکشن کے بعد ایسے غائب ہوتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔ پاکستانی ذیر انتظام کشمیر کی تاریخ گواہ ہے کہ جموں کشمیر نیشنل […]

.....................................................

آزاد کشمیر انتخابات اور امکانات‎

آزاد کشمیر انتخابات اور امکانات‎

تحریر : عماد ظفر عام انتخابات کسی بھی سیاسی جماعت کی عوامی مقبولیت کو جانچنے کا سب سے بڑا اور باوثوق پیمانہ ہوا کرتے ہیں. آج کل آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کا میلہ سجنے والا ہے.21 جولائی کو آزاد کشمیر میں بسنے والے اپنی اسمبلی کی 41 نشستوں پر اپنا حق رائے […]

.....................................................

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لیا جائے، بلاول کا بان کی مون کو خط

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لیا جائے، بلاول کا بان کی مون کو خط

لاہور (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کے نام خط میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے چند روز کے دوران چالیس نہتے شہریوں کو شہید جبکہ ہزاروں کو زخمی کر دیا۔ بھارتی مظالم کا نشانہ بننے والوں کا واحد قصور حق خودارادیت کا مطالبہ […]

.....................................................

انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے کشمیر مظالم کے خلاف مظاہرے میں بھارتی پرچم نذر آتش

انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے کشمیر مظالم کے خلاف مظاہرے میں بھارتی پرچم نذر آتش

کراچی : انجمن طلبہ اسلام کراچی ڈویژن کے کشمیر مظالم کے خلاف مظاہرے میں بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں، زبیر صدیقی ہزاروی، نبیل مصطفائی، سیف الاسلام بھی موجود ہیں۔

.....................................................

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے اسپیکر سردار غلام صادق کو نااہل قرار

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لئے اسپیکر سردار غلام صادق کو نااہل قرار

آزاد کشمیر (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار خان بہادر خان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر سردار غلام صادق کو بیک و دو سرکاری تنخواہیں لینے پر نا اہل قرار دے دیا ہے۔ عدالت نے اپنے فیصلے […]

.....................................................

یوم الحاق کشمیر پر نواز حکومت کی مجرمانہ خاموشی معنی خیز ہے

یوم الحاق کشمیر پر نواز حکومت کی مجرمانہ خاموشی معنی خیز ہے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) یوم الحاق کشمیر پر نواز حکومت کی مجرمانہ خاموشی معنی خیز ہے۔ کشمیری مسلمانوں پر بھارتی جارحیت اور یوم الحاق کشمیر پر وفاقی حکومت کی سرد مہری پر پیپلز پارٹی کراچی کے رہنماء آصف خان کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں میں پوسٹر لگا دیئے گئے اور حکومتی سرد مہری پر […]

.....................................................

لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

لندن برطانیہ (تیمور لون ) لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے برطانیہ کے تمام شہروں سے کشمیریوں کی بڑی تعداد نے بھارتی مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم اور بربریت اور قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔مظاہرہ میں بڑی تعداد میں کشمیری خواتین نے بھی شرکت کی ۔ مظاہرہ کا مقصد […]

.....................................................

کشمیری بہن آسیہ اندرابی کی پکار

کشمیری بہن آسیہ اندرابی کی پکار

تحریر: نعیم الاسلام چودھری اللہ کے نبی کریم محمد رسول اللہۖ اور صحابہ کرام کی زندگیوں کا سب سے بڑا مقصد یہ تھا کہ کفرو شرک ختم کر کے اللہ کی زمین پر اللہ کا نظام قائم کر دیا جائے ، اسی مقصد کیلئے ان کی زندگی وقف تھی اوراسی لئے انہوں نے اپنی جانیں […]

.....................................................

کشمیر میں کرفیو اور اخباروں پر پابندی برقرار

کشمیر میں کرفیو اور اخباروں پر پابندی برقرار

کشمیر (جیوڈیسک) انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں حالات اب بھی معمول پر نہیں آئے ہیں اور وادی کے تمام دس اضلاع میں کرفیو اب بھی جاری ہے۔ حکومت کے ترجمان نعیم اختر کے مطابق اخبارات، انٹرنیٹ اور موبائل سروسز پر پابندی برقرار ہے۔ مقامی عسکریت پسند برہان وانی کی سکیورٹی فورسز کے […]

.....................................................