برسلز (پ۔ر) بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں شمعیں روشن کر کے کشمیریوں کے ساتھ ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ پروگرام کا اہتمام کشمیر کونسل ای یو نے اتوار کی شام کو برسلز کے مرکزی اسٹیشن کے قریب کیا جس میں بڑی تعداد میں زندگی کے ہر طبقے اور مختلف این جی اوز کے […]
تحریر : مبشر ڈاہر ریاست جموں و کشمیر کے تاریخی حوالہ جات پر نظر دوڑائیں تو یہ قریباً 3000 سال قبل مسیح تک ملتے ہیں لیکن اگر ہم وادی کے گزشتہ تین چار صدیوں کے سیاسی حالات پر نظر دوڑائیں تو کشمیر پرانہی لوگوں کی حکومت نظر آتی ہے جو پنجاب میں برسرِ اقتدار ہوتے […]
کراچی : انجمن طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی صدر محمد زبیر صدیقی ہزاروی نے کہا ہے کہ کشمیر پر قبضے کے ذریعے ہندوستان پاکستان کا دریائی پانی پر قبضہ اور نہری نظام کو تباہ کرنا چاہتاہے، دنیا کے کسی ملک میں ایسی مثال نہیں ملتی ہے کہ ایک چھوٹی سی آٹھ لاکھ فوج کے ذریعے […]
تحریر: محمد اشفاق راجا سربراہ پاک فوج نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں معصوم کشمیریوں کی قتل و غارت کی شدید مذمت کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ عالمی برادری کشمیری عوام کی امنگوں اور ان کی جدوجہدِ آزادی کو تسلیم کرے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل […]
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت پر حکومت پاکستان کا فوری ایکشن نہ لینا لمحہ فکریہ ہے۔بھا رتی فوج نے معصو م کشمیریوں پر جو ظلم کے پہا ڑ تو ڑے ہیں اس پر حکو مت کی جا نب سے بھرپور جواب آنا چا ہیے تھا جو نہیں آیا۔ بھارتی فوج […]
تحریر: ممتاز حیدر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت تو ستر برسوں سے جاری ہے لیکن برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک کا منظر بدل گیا۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ اختتام پذیر ہواکشمیری عید کی خوشی کے موقع پر بھی بھارت کے خلاف نفرت کا اظہار کر رہے تھے اور پاکستان کا پرچم لہرا […]
گجرات (پ۔ر) مقبوضہ جموں کشمیر میں شہادتوں اور زخمیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ انتہائی ظلم و بربریت کی دلیل ہے۔ یہ وقت مظلوم کشمیریوں کی فوراً اخلاقی ،سیاسی،جسمانی و مالی امداد کا ہے۔ جس کے لئے تحریک آزادی جموں کشمیر پاکستان کی طرف سے گزشتہ جمعتہ المبارک کو ریلیاں نکالی گئیں اور شہداء کے […]
کشمیر (جیوڈیسک) آٹھ روز سے جاری مکمل محاصرے کے دوران انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اب تک چالیس سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ ڈیڑھ ہزار زخمی ہسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ معتبر انگریزی روزنامہ گریٹر کشمیر نے اپنی ویب سائٹ پر لکھا ’سنیچر کی صبح پولیس نے سرینگر سے شائع ہونے والے […]
کراچی : مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت، ظلم و ستم کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت ضلع بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ یہ مظاہرے مسجد عثمان، سیکٹر 11-Aنارتھ کراچی، مسجد باب الجنت، فیڈرل بی ایریا بلاک5گلبرگ، رضوان مسجد، اوکھائی مسجد، حسین […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مشیر صدر آزاد کشمیر راجہ فیض اکبر جنجوعہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ھالیہ الیکشن میں پیپلز پارٹی واضح اکثریت کے ساتھ کامیاب ہوگی،مسلم لیگ ن نے آزاد کشمیر کے پر امن انتخاباتمقطر کرنے کے لئے بلو اور گلو بٹ مافیا کو آزاد کشمیر میںداخل کیا ہے،بلاول […]
فیصل آباد : امیدوار سٹی میئر ذوالفقار احمد شیخ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے جو نفرت کا بیج بویا ہے اس کی فصل بھی اسے ہی کاٹنا پڑے گی۔ آٹھ روز میں 44 افراد کی شہادت انسانی المیہ سے کم نہیں ہے۔ اگر بھارت اقوام متحدہ کی قرار دادوں پر عمل […]
تحریر : حفیظ خٹک خود کو دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک کہنے والا بھارت ، حقیقت میں اقوام متحدہ کے دو سوسے زائد ممالک میں سب سے بڑا منافق ، غیر جمہوری اور سب سے زیادہ ظالم ملک ہے ۔ لفظ جمہوریت نام کا وہاں اس انداز میں قتل عام ہوچکاہے ، ہورہا […]
ویانا (اکرم باجوہ) پاکستانی کمیونٹی ویانا کی جانب سے کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کے لیے انڈین سفارت خانہ کے سامنے پرآمن مظاہرە کرنے کے سلسلہ میں ایک میٹنگ 2 ڈسٹرکٹ ایشیاء ریسٹورنٹ میں منعقد ھوئی جس میں پاکستانی کمیونٹی کی اہم شخصیات نے شرکت کی اور متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ […]
برنالے : رکن پارلیمنٹ جولی کوپر نے جموں کشمیر لبریشن لیگ برطانیہ کے صدر ڈاکٹر مسفر حسن سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر مسفر حسن نے رکن پارلیمنٹ کو ہندوستان کے زیر اینتظام کشمیر میں جاری حالیہ پرتشدد واقعات کی تفصیل اور کشمیری عوام کے احساسات سے آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کے لوگ امن […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم یہ کتنے افسوس کی بات ہے کہ گزشتہ کئی سالوں سے مقبوضہ کشمیرمیں ظالم و جابر بھارتی افواج کا ہمارے آزادی کے متوالے نہتے کشمیری بھائیوں، بہنوں اور معصوم بچے اور بچیوں پر ظلم و ستم اور آگ و خون کاایک نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے مگرجس طرح […]
کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے اور منصوبے کے تحت نوجوانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے، پاکستانی حکمران بھارت سے محبت اور دوستی کے لئے کشمیری شہدا کے خون سے غداری […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا اللہ پاک نے اپنے پیار ی الہامی کتاب قرآن مجید میں صاف صاف ارشاد فرمایا ہے کہ یہود و نصریٰ تمھارے (مسلمانوں کے ) دوست نہیں ہو سکتے ۔ ہم بحثیت مسلمان کتنی سادہ قوم ہے ایمان تو اللہ واحد کی ذات پر رکھتے ہیں ، عبادت اللہ پاک […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے بڑھتے ہوئے مظالم اور کشمیریوں کیلئے جنت نظیر وادی کو جہنم بنانے کی بھارتی سازش کیخلاف ہزہائی نیس سر نواب مہابت خان رائل فیملی فا ¶نڈیشن و ٹرسٹ کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان ” کشمیر و جونا گڑھ کی آزادی کیلئے ہمارا فریضہ “منعقد […]
آزاد کشمیر (جیوڈیسک) کشمیر میں جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر سے ن لیگ کا خاتمہ کریں۔ راولا کوٹ میں جلسے سے خطاب میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے خاتمے کا آغاز راولا کوٹ سے ہوگیا ہے۔ انہوں […]
بھارتی کشمیر (جیوڈیسک) ایک روز قبل ایک مشتعل ہجوم نے اس گھر کو نظر آتش کر دیا جہاں وانی اور ان کے ساتھوں کی سکیورٹی فورسز سے مہلک جھڑپ ہوئی تھی۔ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جمعہ کو بھی کرفیو نافذ ہے اور موبائل فون سروس معطل ہے۔ اس اقدام کا مقصد گزشتہ ہفتے […]
چکوال : امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید کی اپیل پر کشمیر میں جاری بد ترین جارحیت کے خلاف ملک بھر کی طرح چکوال میں بھی ریلی نکالی گئی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہیدافراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ علماء کرام نے چکوال، تلہ گنگ، ٹمن، ملتان، […]
تحریر : آر ایس مصطفی قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے کشمیر کا قیام 1993میں عمل میں آیا ،جس کا مقصد مسئلہ کشمیر کو دنیا کے سامنے اجاگر کرنااور حل کیلئے اپنی شفارشات پیش کرنا تھااس مقصد کن لئے اس کن پہلے چیئر مین نوابزادہ نصراللہ خان مقرر کئے گئے جو کہ1996تک چیئر مین رہے۔ان […]